Drop Scene of Ali Amin Gandapur's behind-the-scenes Meetings & Assurances | D Chowk Latest

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • Siddique Jaan shares the details regarding Drop Scene of News of Ali Amin Gandapur's behind-the-scenes meetings and assurances. Five major developments in the Power Corridors. What is the current situation at D Chowk????
    #AliAminGandapur #Dropscene #DChowk #Latest #ImranKhan #PTI #PTIProtest #SiddiqueJaan

ความคิดเห็น • 3.9K

  • @SdqJaan
    @SdqJaan  2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +365

    گنڈا پور کی غداری پرعمران خان کا متوقع ردعمل کیا ؟ پی ٹی آئی کارکنان کی سرجیکل اسٹرائیک.. معاملہ سنگین ہو گیا،عمر جٹ اور زبیر خان کے اہم ترین انکشافات👇
    th-cam.com/video/L_BUn2WlEOw/w-d-xo.html

    • @saibaali688
      @saibaali688 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

      Kaisy ho mere sher Jawan bhay❤

    • @saibaali688
      @saibaali688 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

      Ganda is Ganda and wrong number

    • @SikhhoSikhhao
      @SikhhoSikhhao 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +38

      ۱۹۹۹ میں جب پوری دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ورلڈکپ جیتے گا تب وسیم اکرم نے بطور کیپٹن اور اسکے ہم خیال کھلایوڑں نے کمال طریقہ سے فائنل میچ فکس کرتے ہوئے پاکستان کی عزت خاک میں ملا کر اپنا نام تاریخ میں بطور میچ فکسر درج کروا دیا تھا اسی طرح گنڈاپور نے بھی میچ فکس کر کے اپنا نام بطور غدار درج کرا لیا ہے جب سینکڑوں لوگ سروں پر کفن باندھے ڈی چوک پر اسکا انتظار کر رہے تھے

    • @saibaali688
      @saibaali688 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

      Mere sher Jawan bhay aap bilkul ghalat nahy AAP hundred percent sahy jitna AAP in barwo or dalalo ko samajty hai inky walidain be inko itna nahy samajty hongy

    • @saibaali688
      @saibaali688 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      Kal say mere Nazar may pti ke barway qeyadat say itemad ut choka hai

  • @SyedSharifuddinshah
    @SyedSharifuddinshah 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +112

    صدیق جان آپ کے خیالات گنڈاپور کے بارے میں بلکل صحیح ھے میں آپکے تجزیہ کے ساتھ ھوں

    • @PakhtunKhan2
      @PakhtunKhan2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Same😊

    • @naeemnawaz8574
      @naeemnawaz8574 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      @@SyedSharifuddinshah I am too thinking the same way

    • @imraniqbal5067
      @imraniqbal5067 5 นาทีที่ผ่านมา

      100 % Gandapur is compromised since beginning

  • @TajKhan-t2p
    @TajKhan-t2p 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +49

    صدیق بھئ ھم اپ کے ساتھ متفق ھے۔اللہ اپ کو خوش رکھے۔اپکی بات 100فیصد ٹھیک ھے۔ اس واقعے سے پہلے ھمیں علی امین پر شک تھا۔

  • @shahidaamin5514
    @shahidaamin5514 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    آپ کا تجزیہ ھمیشہ بہت جاندار اور حالاتِ حاضرہ کے مطابق ھوتاھے۔جو کہ عین صحافتی اصولوں کے مطابق ھے۔اللہ خوش رکھے آپ کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • @MuhammadRafiq-123
    @MuhammadRafiq-123 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +117

    صدیق جان صاحب آپ بالکل ٹھیک بول رہےہو اصل بات یہ ہے کہ عمران خان کا نظریہ اتنا وزنی ہے کہ ہر کوئی اس کو نہیں اٹھا سکتا

    • @IMRANaziz-gk6rg
      @IMRANaziz-gk6rg 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Absolutely right

    • @humaira8121
      @humaira8121 22 นาทีที่ผ่านมา

      @@IMRANaziz-gk6rg lp loll ollpplllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllll kk kk lllllllllllllllllllllllll lol lllll lol llllllllll ok lllllllllll

    • @humaira8121
      @humaira8121 22 นาทีที่ผ่านมา

      @@IMRANaziz-gk6rg lp loll ollpplllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllll kk kk lllllllllllllllllllllllll lol lllll lol llllllllll ok llllllllllll

    • @humaira8121
      @humaira8121 22 นาทีที่ผ่านมา +1

      @@IMRANaziz-gk6rg lp loll ollpplllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllll kk kk lllllllllllllllllllllllll lol lllll lol llllllllll ok lllllllllll

    • @humaira8121
      @humaira8121 22 นาทีที่ผ่านมา

      @@IMRANaziz-gk6rg lp loll ollpplllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllll kk kk lllllllllllllllllllllllll lol lllll lol llllllllll ok lllllllllllll

  • @sahirkhan2510
    @sahirkhan2510 ชั่วโมงที่ผ่านมา +72

    صدیق جان صاحب آپ کا تجزیہ سو فیصد درست ہے عمران خان کو اپنوں نے ہی ڈبویا ہے غیروں میں کہاں دم تھا😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @liaqatabbasi3482
    @liaqatabbasi3482 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    صدیق جان صاحب آپ ہمیشہ سچ بولتے ہیں ہم آپ پر یقین رکھتے ہیں ❤

  • @IshfaqNiazi-u4w
    @IshfaqNiazi-u4w 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +83

    صدیق جان صاھب میں آپ سے 100 پرسنٹ متفق ھون. اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @iqbalshah2102
    @iqbalshah2102 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +89

    صدیق بھائی عوام عمران خان سے پیار کرتی ہے اسی وجہ سے ری ایکشن ارہا ہے

  • @SaddeqKhanpti
    @SaddeqKhanpti 44 นาทีที่ผ่านมา +12

    طاقت خوف پیدا کرتی ہے
    خوف نفرت پیدا کرتا ہے
    نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے
    اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے
    ڈی چوک پہنچے والے قوم کے محسنوں کو سلام ۔

  • @Zain_purnaya
    @Zain_purnaya 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +74

    جب تک خان کا حکم نہیں آئےگا تب تک ہمیں کہیں نہیں ہلیں گے۔ہم کسی علی امین کو کسی اور تحریک انصاف کی قیادت کونہیں جانتے ۔ہم۔صرف عمران خان کو جانتے ہیں ۔

    • @asifpervaiz4232
      @asifpervaiz4232 8 นาทีที่ผ่านมา

      کیا آپ ڈی چوک میں ہیں

  • @farzanafarooq6117
    @farzanafarooq6117 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +55

    انقلاب ہمیشہ ایک ایماندار لیڈر کے پیچھے ہوتا ہے۔ پارٹی کے پیچھے نہیں ۔ اور اس سارے معاملے میں اللّٰہ نے لوگوں کو راستہ دکھا دیا

    • @umarhayat22
      @umarhayat22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Imran khan emandar hay. Hhhhhhahahhhhhhahhhh

  • @MuehtaqAhmed
    @MuehtaqAhmed ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    وعلیکم اسلام انکل صدیق جان میں آ پ کے تجزیے کا احترام کرتا ہوں میں آ پ کے ساتھ ہوں❤

  • @amirazizkayani786b4u
    @amirazizkayani786b4u 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +64

    آپ مخلص بندے ھیں آپ کو مولا پاک سلامت رکھے آمین

  • @ShabazKhan-o2j
    @ShabazKhan-o2j 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +43

    علی آمین گنڈا پور کی بہت بڑی عزت بنی ہوئی تھی۔ مگر ڈی چوک سے غیب ہو کر اس نے اپنی عزت گنوا دی۔

    • @QaiserJutt-k3p
      @QaiserJutt-k3p ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      ہمیشہ کے لئے

    • @faizahmad3251
      @faizahmad3251 14 วินาทีที่ผ่านมา

      ڈی چوک تک پہنچا بھی صرف علی امین ھی تا
      باقی قیادت ساری غائب تھی۔۔۔۔
      باقی علی امین پر جو گزری ہے اسکا پتہ کچھ دنوں میں سب کو لگ جائے گا۔۔۔۔۔

  • @M.usman.afridi
    @M.usman.afridi 59 นาทีที่ผ่านมา +8

    صدیق جان بھائی کل بھی آپ سچے تھے اور آج بھی سچے ہو

  • @pakistanichannel.3333
    @pakistanichannel.3333 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +32

    صدیق بھائی آپ پاکستان کی شان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور طاقت دے حق پر ڈٹے رہیں ہم اورسیز ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں

  • @farhanaziz7108
    @farhanaziz7108 ชั่วโมงที่ผ่านมา +26

    صدیق بھائی آپ سچ میں صدیق ہیں اللہ تعالیٰ صحت زندگی عطا فرمائے آمین

  • @munirhussainazaad3378
    @munirhussainazaad3378 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    سب سے اچھا فیصلہ وقت کرے گا اور وہ بہت قریب ہے

  • @zahidasiddiqui1
    @zahidasiddiqui1 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +68

    آپ کا تجزیہ ٹھیک ہوتا ہے
    صدیق بھائی

  • @AltafKhan-pti
    @AltafKhan-pti 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +113

    اللّٰہ الحق ہے ⁦☝️⁩
    انشاءاللّٰہ عمران خان بہت جلد واپس آرہا ہے 💙

    • @Iloveislam3310
      @Iloveislam3310 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      sir imran khan ji jan ko khattra hy bhut🥺😭

    • @shabanalegend6742
      @shabanalegend6742 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      In or shaa m space zrori h

    • @3PATTIGAMING1
      @3PATTIGAMING1 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Kab? 😂😂

    • @azraperveen6151
      @azraperveen6151 25 นาทีที่ผ่านมา

      Ameen inshaallah

  • @malikkhawershehzad3561
    @malikkhawershehzad3561 51 นาทีที่ผ่านมา +2

    Saddique Jaan sb aap ney bilkul sahi tajziya diya. JazakAllah kher

  • @KanwalKanwal-f2c
    @KanwalKanwal-f2c ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    صدیق جان صاحب آپ کا وی لاگ سچ کے قریب ترین ھوتا ھے آپ کو سن کر بندہ حالات کے قریب پہنچ جاتا ھے بہرحال آپ میں سچائی ھے

  • @ZakiUrRehmanBTK
    @ZakiUrRehmanBTK ชั่วโมงที่ผ่านมา +33

    صدیق بھائی میں آپ کو جانتا ہوں آپ یہ سب بہت دکھ سے باتیں کر رہے ہیں اکثر آپ کی تنقید کام کر جاتی ہے الحمداللہ
    عمران تیرے جانثار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @muhammadtariqiqbal6697
    @muhammadtariqiqbal6697 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    صدقے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤

  • @rajailyas2799
    @rajailyas2799 ชั่วโมงที่ผ่านมา +27

    صدیق جان صاحب آپ کا تجزیہ بلکل سچ پر مبنی ہے ۔

  • @smartlibra7205
    @smartlibra7205 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    صدیق جان آپ صحافت کے شہزادے ہیں ماشاءاللہ 👍💖

  • @tahiraraja3696
    @tahiraraja3696 54 นาทีที่ผ่านมา +2

    سو فیصد اپ سے متفق ہیں صدیق جان صاحب بہت اچھا ولاگ ھے اپ کا یہی سوالات ھم سب کے ذہنوں میں ہیں 💯

  • @kashifmehfooz22
    @kashifmehfooz22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +44

    ماشاءاللہ صدیق بھائی آپ جیسے سچے بہادر صحافی پاکستان کا فخر ہیں ❤

  • @MukhtarAhmad-u8m
    @MukhtarAhmad-u8m 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +43

    السلام علیکم صدیق بھائی کیا حال ہے اللہ اپ کی حفاظت کر صدیق بھائی زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @abdulrazzaquetalpur9021
    @abdulrazzaquetalpur9021 59 นาทีที่ผ่านมา +2

    صدیق جان بھائی آپ نے بہت ہی خوبصورت اور بڑی پیشنگوئی کی جو بعد بلکل صحیح ثابت ہوئی آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ❤

  • @muhammadishtiaq8480
    @muhammadishtiaq8480 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +463

    عمران خان کے علاوہ ہم کسی کو نہیں جانتے کوئی سچا ہے کوئی جھوٹا ہے کیا ہے ہمیں اس سے کوئی مطلب نہیں لیکن جو بیانیہ عمران خان کا ہے وہ ہمارا ہے

    • @zark1950
      @zark1950 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      This is the way we all should think. 👍

    • @zakooza
      @zakooza 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

      dumb way of thinking i support khan's ideology not khan. Dont you have your own perspective?

    • @SalmaMehmood-d3p
      @SalmaMehmood-d3p 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      عمران خان پودے پاکستان کی شان ہے ❤❤❤

    • @mohammadhashir764
      @mohammadhashir764 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      @@zakooza Imran Khan is itself an ideology

    • @TahirBaloch-Official
      @TahirBaloch-Official ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@zakooza cb ❤️🙅cc

  • @IftikharHussain-l4y
    @IftikharHussain-l4y 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +443

    جن کا مرشد وزیراعظم عمران خان ہے وہ حاضری لگائیں عمران خان زندہ آباد

    • @GhulamSerwar-r3j
      @GhulamSerwar-r3j ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      Ali Amin jhoota ha sb drama kr Raha ha🎉🎉🎉

    • @AsmaShaffat
      @AsmaShaffat ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جو ایماندار بندہ ہوتا ہیں وہ کبھی برا نہیں مانتے اصل میں سارے اسیٹبلمثنٹ کے کارندے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ طاقتور حلقے گوہر خان عمر ایوب وقاص اکرم اور علی ممد خان اور کیوں نہیں گرفتار نہیں کرتے جو خان اصل ساتھی ہیں وی جیلوں میں سزا کاٹ رہیے ہیں

    • @AsmaShaffat
      @AsmaShaffat ชั่วโมงที่ผ่านมา

      عمران خان زندہ اباد

  • @sohazahid7299
    @sohazahid7299 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Valid points hain siddiq bhai k ..as a pti supporter hamain imran khan ka bayan ana bht ehm h

  • @FaisalJaweed-ku5lc
    @FaisalJaweed-ku5lc 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +22

    صادق جان بھائی آپ بہت ذبردس بولتے ہیں ۔۔۔۔انشاءﷲ جیت خان صاحب کی ہی ہوگی ❤

  • @aghaumerali7653
    @aghaumerali7653 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +36

    صدیق جان صاحب آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔

  • @KhanKhanm-c4z
    @KhanKhanm-c4z 54 นาทีที่ผ่านมา +5

    ❤❤ Chaloo Chaloo
    ❤ Addiyala Chaloo ❤
    The Final Countdown
    ❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤

  • @manzoortarap4282
    @manzoortarap4282 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    ❤❤❤اللہ کریم آپکی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
    ہمیشہ سلامت رہیں❤❤❤

  • @Masufi19
    @Masufi19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +53

    لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ

  • @iftekharahmed2556
    @iftekharahmed2556 43 นาทีที่ผ่านมา +2

    Excellent Saddique bhai keep it up Allah bless you and your family ❤

  • @tariqmehboob5203
    @tariqmehboob5203 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +77

    اللّٰہ تعالیٰ عمران احمد خان نیازی اور تمام مظلومین کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین یا ربّ العالمین

    • @TahirKhan-oj3qh
      @TahirKhan-oj3qh 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Aameen

    • @atiyanazkhan
      @atiyanazkhan ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@tariqmehboob5203 Aameen!

  • @bananarepublic8
    @bananarepublic8 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    صدیق بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا میرے خیال میں علی امین گنڈاپور اب گندا پور ھو گیا وہ ڈرامے کر رھا ھے

  • @noorulhadihashami2755
    @noorulhadihashami2755 49 นาทีที่ผ่านมา +2

    صدیق جان صاحب آپ حق بجانب صحافی ثابت ہو چکے ہیں we are proud of you sir

  • @vsssshiping
    @vsssshiping 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +54

    صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @kamalqazilbash9845
    @kamalqazilbash9845 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    ماشاءاللہ ہمارے یہ ڈرامے بڑے کامیاب چل رہے ہیں😊

  • @victorkhan7147
    @victorkhan7147 14 นาทีที่ผ่านมา +1

    صدیق جان صاحب قوم آپ اور آپ جیسے حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والے صحافیوں کے مقروض ہیں۔ ملک کی سلامتی کیلئے آپ کے ساتھ ہیں۔

  • @Aazadi..
    @Aazadi.. 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +40

    افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ حیدر مہدی اور عادل راجہ نے جس جس کے بارے میں خبر دی۔۔۔۔وہ تمام کی تمام سچ ثابت ھوئیں۔۔۔ایک نے بھی مایوس نہیں کیا۔۔۔۔

    • @SOG999
      @SOG999 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Unko yah bhi batana chahiye k mukhlis kon hay ???

    • @paaras64
      @paaras64 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ironically, that's true!

    • @Aazadi..
      @Aazadi.. ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@SOG999 وہ ،میں اور آپ مخلص بندے ڈھونڈ رھے ھیں۔۔۔۔🧐۔۔۔سنجیدگی سے کہہ رھا ھوں

  • @ShahzadAli-dx9up
    @ShahzadAli-dx9up 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    صدیق بھائی آپ بہت بہادر صحافی ہو ۔آپ جو بات کرتے ہیں بہت ٹھیک کرتے ہیں

  • @ghulamjilani513
    @ghulamjilani513 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    تیرا بھائی. میرا بھائی. صدیق بھائی صدیق بھائی.
    اپ نے ہمیشہ اچھی رپورٹنگ کی ہے اپ اپنا کام جاری رکھیں.

  • @SultanRehman-cq8qd
    @SultanRehman-cq8qd ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    اب اور عمران بھائی دونوں تنقید کرتے صحیح جگہ پہ کرتے ہیں ہم25 کروڑ عوام اپ کے ساتھ ہیں دو ❤

  • @ikramkhan3498
    @ikramkhan3498 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    پاکستانی قوم صرف اور صرف عمران خان کو اپنا حقیقی لیڈر مانتا ہے اللہ رب العزت خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین

  • @ZahidHussain-uw4th
    @ZahidHussain-uw4th 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +17

    أپ بلکل درست کہتے ھو صدیق بھائ۔ متفق ھوں سو فی صد۔

  • @MotoKhan-y6d
    @MotoKhan-y6d 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +40

    صدیق جان آپ کو ہم اس لئے دیکھتے ہیں کیونکہ آپ ایک محب وطن صحافی ہو آپ کی جرات کو سلام ❤❤❤❤❤

  • @Tour-world5.
    @Tour-world5. 50 นาทีที่ผ่านมา +5

    Me pti ka supporter ta but ab nhi hu ye sary mely huwy hy but support serf imran khan ko kro fa hmesha love you imran khan

  • @Tehmaskhan-vf5vr
    @Tehmaskhan-vf5vr 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +60

    انشاء اللہ جیت ھمیشہ حق کی ھوتی ھے اخری سانس تک خان کے ساتھ کھڑے ہیں

    • @shabanalegend6742
      @shabanalegend6742 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      In or shaa m space zrori h

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 53 นาทีที่ผ่านมา

      ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

  • @samiulhaq5237
    @samiulhaq5237 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    بلکل درست سوالات ہیں ہمارے ذہنوں میں بھی یہ سوالات آتے ہیں

  • @merajhussain3052
    @merajhussain3052 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Siddique jaan dil chota na karain ham ap ki tajziye se 100% Agree karte hain

  • @abbasbaloch1211
    @abbasbaloch1211 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +201

    جیت عمران احمد خان نیازی صاحب کی ہی ہو گی انشاء اللہ

    • @abdull222
      @abdull222 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      insha'Allah

    • @shabanalegend6742
      @shabanalegend6742 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      In or shaa m space zrori h

    • @waseemfarooqi5777
      @waseemfarooqi5777 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ager apni es team ky sath imran khan jeet geya na tou main gandapur ki muchain cutwa don ga.

    • @alilftikhar9229
      @alilftikhar9229 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

      ایک بات یاد رکھ لے یہ سارے اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہونا ہے کاش ان کو سمجھ آ جائے ان سب ظالموں کو

    • @waseemfarooqi5777
      @waseemfarooqi5777 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@alilftikhar9229 es baat ka ager in ko khayal hota tou protest aisay berbad kertey gandapur saab. Govt walaon ky leya tou do or dia ka masla hai, bhai jan. Ab pti katam samjain. Army apna kam ker gaye hai.

  • @muhammadwaliatkhanyousafza122
    @muhammadwaliatkhanyousafza122 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    آلسلام علیکم سر آپ کو ہمت نہ ہارہے یہ زندگی کا حصہ ہے ہمیں سننے کی برداشت کرنے کی ہمت ہے آپ اپنا کام جاری رکھیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور خوش رہیں آباد رہیں عمران خان زندہ باد ائی لو یو عمران خان

  • @yousafzada727
    @yousafzada727 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ الحق ہے سچ سامنے آئے گا

  • @hammadraza6614
    @hammadraza6614 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    Sadeeq Jaan....Ap Ki azmat ko Salam....true and real Sahafat
    Allah Bless you 💓

  • @Saudshah1920
    @Saudshah1920 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    صدیق جان اللہ اپ کو سلامت رکھے میں سب کو سنتا ہوں لیکن مجھے صرف اور صرف اپ کی خبر اتھنٹک ہی لگتی ہے اور یقین ہوتا ہے اپ کی خبر پر اپ سچ بتاتے ہیں

  • @AamirShahzad-m8i
    @AamirShahzad-m8i 59 นาทีที่ผ่านมา +5

    اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے

  • @maimoonashah2152
    @maimoonashah2152 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    آپ سچ کہہ رہے ہیں ، آپکا کام سچی رپورٹنگ کرنا ہے، سو کرتے رہیں ۔

  • @RaheemKhan-dc5ml
    @RaheemKhan-dc5ml 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +33

    آپ بلکل ٹھیک کھا آ پ حق اور سچ ہیں ❤❤❤❤❤❤

  • @asifzaffarabro5345
    @asifzaffarabro5345 29 นาทีที่ผ่านมา +1

    السلامُ علیکم
    لاجواب تجزیہ کیا ہے انتہائی ادب کے ساتھ حقیقت پر مبنی❤❤❤❤❤
    اللہ پاک آپ کا اُور ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    وقت بتا کر شہزادے آپ بہت اچھا کرتے ہیں بہت شکریہ خوش رہیں ❤

  • @ishtiaqahmed6396
    @ishtiaqahmed6396 51 นาทีที่ผ่านมา +1

    صدیق جان آپ کی پاکستانیت اور حق گوئی پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
    عمران خان زندہ باد - پاکستان پائندہ باد

  • @fazlani91
    @fazlani91 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    زبردست تجزیہ کیا ہے آپ نے اور دلیل کے ساتھ حقائق پیش کیئے ہیں ۔

  • @asifhameed8012
    @asifhameed8012 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    Siddique Jaan, You are absolutely right, we public are extremely agreed with you.

  • @aqeelahmedbt
    @aqeelahmedbt 57 นาทีที่ผ่านมา +1

    بہت عمدہ ۔۔۔ تفصیل سے ہر بات بیان کی ۔۔ وہ بات جو ہم سننا چاہتے ہے

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +51

    صرف عمران خان ہی ہمارا لیڈر ہے۔ اور عمران خان کے دشمنوں کی سازشیں اللہ تعالٰی ناکام بنا دیں اور انھیں زیر کر دیں۔ آمین

  • @khalidanasreen7154
    @khalidanasreen7154 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    Great leader Imran khan n great vlogs of waqar Malik siddique Jan sabir Bhai Dr moeed Sami Bhai sabee kazmi jameel farooqi we salute to all of you ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ghulamqamar1519
    @ghulamqamar1519 59 นาทีที่ผ่านมา +6

    ہمارے چاروں صوبوں کے کارکنوں کی خان کے ساتھ محبت ہے کسی گندہ بور یا کوئی بھی اہمیت نہیں رکھتا

  • @sanaullahkhan7523
    @sanaullahkhan7523 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    صدیق جان آپ کی باتوں سے میں سو فیصد ایگری ہو آمین گنڈاپور نے میر صادق والا کردار ادا کیا ہے اور اس سے عمران خان اور اس ملک کی حقیقی آزادی کی تحریک کو بہت ذیادہ نقصان ہوا ہے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +136

    دُنیا کا سب سے بڑا قبرستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں 25 کروڑ لاشیں ہیں جو خُود کو زندہ قوم کہتی ہیں

  • @noorulhadihashami2755
    @noorulhadihashami2755 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    صدیق جان صاحب سمیت تمام حق گو صحافیوں کی اللہ مدد فرماۓ

  • @sharifbindas6044
    @sharifbindas6044 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    عوام صرف اور صرف عمران خان پر مکمل اعتماد اور بھروسہ کرتے ہیں انشاءاللہ ❤❤❤❤❤

    • @shabanalegend6742
      @shabanalegend6742 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      In or shaa m space zrori h

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @galaxypoint6107
    @galaxypoint6107 35 นาทีที่ผ่านมา +2

    ہر کوئی ماشاءاللہ عمران خان جیسا بہادر نہیں ہے صدیق بھائی

  • @zahidjawad1227
    @zahidjawad1227 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +22

    صدیق جان آپ کی جرات اور تجزیے کو سلام۔ ہم آپ کی بات پر یقین کرتے ہیں ۔

  • @aries6483
    @aries6483 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    آزادی اللہ کی بھت بڑی نعمت ھے ۔

  • @vickeybhatti1528
    @vickeybhatti1528 39 นาทีที่ผ่านมา +1

    Kamal ka tabsara ker dia hey saddique jan sahib

  • @-EE-IMRANRAZA
    @-EE-IMRANRAZA ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپکو استقامت دے ❤

  • @HayatRauf-h2k
    @HayatRauf-h2k ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Mr Siddique Jan... your analysis are absolutely right ❤❤❤❤❤❤we will have to wait for Imran Khan's verdict.... long live Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rukhsanabibi878
    @rukhsanabibi878 54 นาทีที่ผ่านมา +2

    Allah Almighty Protect Imran khan all pakistani brothers and sisters ♥️♥️♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @ainulhassanhassan5957
    @ainulhassanhassan5957 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    صدیق جان آپ ماشاءاللہ بہترین تجزیہ کرتے ہین ہم صرف آپ کا پروگرام سنتے ہین اللہ پاک آپ کو صحت تندرستگی اور ایمان کی دولت سے مالامال کرے آمین 💖💖

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @Ayaan19881
    @Ayaan19881 32 นาทีที่ผ่านมา +1

    صدیق بھائی آپ کی ساری باتیں ہماری ترجمانی کرتے ہیں

  • @sherafghan73
    @sherafghan73 ชั่วโมงที่ผ่านมา +22

    صدیق بھائی گنڈا پور کہانی واقعی مذاق لگتی ہے

  • @irfansiyal2352
    @irfansiyal2352 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +32

    جو عمران خان کے ساتھ مخلص نہیں وہ پاکستان کے ساتھ بھی مخلص نہیں یہ ریلٹی ہے

  • @naveedmahar1681
    @naveedmahar1681 41 นาทีที่ผ่านมา +2

    "We wholeheartedly support Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and have actively campaigned for it on social media, during elections, and beyond-not because of individuals like Ali Amin Gandapur, but for the ideology PTI represents. As ideological workers, our loyalty lies with the principles, not with any individual. If Ali Amin Gandapur or anyone else thinks they can manipulate Imran Khan's ideology for their own gain, they are mistaken. Just as we stood firm against parties like PML-N and PPP, we will stand against anyone who betrays PTI's vision. Well done ✅

  • @Hafiztahirayub5452
    @Hafiztahirayub5452 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    آج بہت بڑا ویلاگ کردیا صدیق بھائی۔۔35منٹ

  • @AsgharAli-ks7hn
    @AsgharAli-ks7hn 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    جیت انشاللہ حق کی ھو گی یہ وقت تنقید کا نہیں اتفاق کی ضرورت ھے

  • @liaqatabbasi3482
    @liaqatabbasi3482 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللّٰہ پاک عمران خان آور آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھیں آمین 🤲

  • @pakistanzindabadali58
    @pakistanzindabadali58 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +35

    اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

    • @TahirKhan-oj3qh
      @TahirKhan-oj3qh 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@pakistanzindabadali58 Aameen

  • @futurebelongtotechnology
    @futurebelongtotechnology 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    صدیق بھائی! واعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @sadafnizami3214
    @sadafnizami3214 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Allah Kareem Imran Khan on ki family or tamam p t I k chahany walon ki hifazat krey Aameeen Allahumma Aameeen

  • @abbasbaloch1211
    @abbasbaloch1211 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +50

    جیتے گا بھائی جیتے گا
    عمران نیازی جیتے گا

  • @numanjutt616
    @numanjutt616 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    واعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ