جب بھی یہ کمرشل دیکھتے ہیں تو دل میں ایک دکھ سا ہوتا ہے اور اپنا بچپن تو یاد أتا ہی ہے لیکن وہ سوہنے دن ماں باپ کے ساتھ گزارے حیسن دن شددت سے یاد أتے ہیں اور بے ختیار أنکھوں سے أنسو أجاتے ہیں۔۔۔۔😢😢😢😢😢😢 کتنے اچھے دن اور کتنی اچھی یادیں تھی وہ 😢😢😢😢😢😢😢😢
Uff ye commercial ab dekh ker woh bachpan k din, school ki yadain yaad ajati hain jab eid cards n gift school k doston k liye liya kertay thay kia din thay. 90s ka dour akhri sukoon wala dour tha.....
اس وقت ایک بہت پیار پاکستان خبصورت تھا اور لوگ تو بہت پیارے اور اعلی تھے اور خوشیاں ہی خوشیاں تھی اور اپنے بڑوں اور دوسروں کا بہت ذیادہ ادب کرتے تھے اور اولد اپنے والدین سے ڈرتے تھے اور ان کے اگے بولتے نہیں تھے اور ان سے ڈرتے تھے اب اللہ پاک معاف کرے اب والدین روتے ہے
زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند،رگوں میں بہتے لہو کی مانند، پر لحظہ ! پر لمحہ ء زیست کے سامان ،محفل کی جان ! گویا میری جان تھے کہاں سے انہیں ڈھونڈ لاؤں ؟ کیسے پھر سے بیتے پل لاوں؟
میں سمجھتا تھا میں ہی اس دور کے ڈرامے، گانے فنکار اور مشہوریاں دیکھ کر غمگین اور اداس ہوتا ہوں اور ایک عجیب سی فیلنگز کے ساتھ عجیب ان دیکھی دنیا میں پہنچ جاتا ہوں مگر کمنٹس پڑھ کر اچھا لگا کہ یہاں میرے جیسے اور بھی موجود ہیں۔ اللّہ پاک آپ سب کو خوش و آباد رکھے۔ کتنا حسین زمانہ ہم دیکھ آئے جس کا تصور آج کی نسل کر ہی نہیں سکتی
Wow, watched each and every commercial, took me to that wonderful childhood days. Missing our loved ones simultaneously who were alive and present with us during those stress free days.
Polka, one of the most missed thing from my childhood. One of the best dessert available in local market. Most ppl of that era would probably have similar feeling about it
Pta nai dil ko kya hota hai Bachpan ki yadain PTV k yai adds ufff byan nai ki ja sakti feelings wo apny Jo jin k sath PTV dykha karty thy or ab un main sy bohat sy nahi hain
وہ وقت جب ہمارے والدین جوان اور ہم بچے ہوتے تھے اور آج ہم جوان ہمارے بچے چھوٹے اور ہمارے والدین بوڑھے ہو کر اس فانی دنیا سے چلے گئے_ یہ اشتہار دیکھ کے سارے مناظر آنکھوں کے سامنے آگئے _😢😢
Ahhhhh😞😞😞 ye dekh kay dimag maazi ki khoobsurat yaadon main kho giya aur dil pe udaasiyon ka sannata chaa giya 😭😞Ami,abu, mamu , behan, Bhai, muhally ki galliyan wo padosiyon ki bel baja ke baagh jana,, Bachpan tum yaad kia aa gaye aaj dil pe veraanion ki bonchaar kar gaye bachapan aj tum ne muje ghamgeen kar diya 😞😔😟😩
Hum wo akhari generation ha jin ne ye sb enjoy kiya bt acha time tha sb brothers sisters ami abu dada g sath the Ab tu bus yadye ha dada g abu g we miss u 😢😢😢😢😢
sach pochay to khushi kam or dukh bht ziyada ho rha hy wo gya waqt wo humra bachpan wo sb kuch 1 sath is ko dekh kr ankho k samnay a gya bht piyara time tha yar
ھاۓ ظالمو کیا یاد کرا دیا ۔۔۔۔فلم کی طرح وہ وقت نظروں سے گزر گیا جو ماں باپ کے ساتھ بھائیوں کے ساتھ گزرا 😢😢😢 کیا کیا نہ یاد آیا ۔۔۔اس ایک بےضرر سی ویڈیو دیکھ کر !!!!!!😔😔😥😥😥
سب کے تعاسرات پڑھے جو بھی 80 سے 90 کی پیدائش ہے وہ یہ سب فیلنگس رکھتا ہے دکھ سے اور خوشی سے بھرے لمحات اور بہت سے پیارے لوگ کھو دیے، مگر ان سب کچھ ہوتے ہوئے اگر ہم دماغ سے سوچیں تو ہم سب کا بھی 10 سے 15 سال بعد اس دنیا میں نام نہیں رہی ھا اس لیے اقلمندی یہی ہے کہ جیسے ہمارے ماں باپ چلے گئے یا جانے والے ہیں۔ اعر ایسے اربوں لوگ چلے گئے اس لئے اپنے اصلی جہان کی بھی کچھ تیاری کریں کسی دن پتا بھی نہیں چلے گا اور یہ زندگی ختم ہو جائے گی۔۔۔۔۔
90s kids are blessed, hum wo last generation hain jinho ny apny maa baap k sath beth k 8 bajay k dramon ka maza liya hy, no internet no tiktok no facebook no snapchat streaks, asar se maghrib tak bahir khelna, phir ainak walay jin ka wait krna hamara bachpan kitna blessed thaa ab andaza hota hy,
یہ وہی کمرشلز ہیں جو دیکھتے ہی نہیں تھے یک ایک گھنٹہ چلتی تھیاور ہم اپنا کام نمٹانے چلے جاتے تھے باقی کا ڈرامہ جو دیکھنا ہوتا تھا35 منٹس کا ڈرامہ اور 1 گھنٹہ 45 کے یہ کمرشلز ہوتے تھیں اور آج ریسرچ کر کے دیکھ رہی ہوں یاد آرہی تھی وہ دور اس دور سے کافی اچھا تھا سکون اور فیملی والا تھا 😢
Bachpan Yad a gya Kitna simple wakt Tha 😢😢😢😢 jub sari family sath baith K PTV dramas dekhty thy fir news ka ek time hota Tha really Apne Abu Yad a gye muje
Salam Allah pak ki qasam jo waqt hum nai apny bachpan mai guzara hai woh aj k bacho ko naseeb nahi yai video dykh kar muskurana bhi howa or yado par rona bhi
The golden era of women's grace. Looking beautiful and elegant with the most essential element of the dress "Dupatta". ❤ Now we can witness "beghairat aurat" on TV.
Mjhy apny dor k logon k comints parh k bht khushi ho rhi h😊 kitna acha waqat tha .hmary ghr k shn m muhally ki orty or bchy tv dakhny aaty thy 8 bjy ka drama..or grmiyon m apni chaton s ntm chanel ki urdu movi b dakhty thy.hmara drwazon wala tv tha bra sa.
Ye bachpan k commercials dekh kr poraani saada c Zindagi yaad agai SB ghr walon ka Sath bethna AJ k dour ma koi Kahan koi Kahan bs yaden reh Gai , mjy such ma Rona agaya ye SB dekh kr SB yaad kr k 😢😢
پہلے سارے محلے کے ایک گھر میں ٹی وی ہوا کرتی تھی سارے بچے ملکر دیکھتے تھے پھر ہر گھر میں ٹی وی آگئی ساری فیملی ملکر ٹی وی دیکھتے تھے پھر گھر کے ہر ایک کمرے میں علحیدہ ٹی وی آگئی اب فیملی کا ہر ایک فرد ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے ساتھ ملنا بھی مشکل ہے جدت بڑی ظالم چیز ہے جو محلے گھروں فیملی کے لوگوں میں تقسیم پیدا کرتی ہے 😭۔
یہ وہ وقت تھا جب ہمارے گاوں میں صرف ایک ہی tv ہوا کرتا تھا تو سارے گاوں کے بچے اس گھر میں کحچھ زمین پر اور کحچھ چارپائی پر بیٹھ جاتے تھے اور کبھی کسک تو کبھی عروسہ تو کبھی دھواں تو کبھی بیاباں تو کبھی جانگلوس ڈرامہ دیکھا کرتے تھے❤❤❤❤❤❤❤
یہ وہ وقت تھا جب ایک دوسرے کے دلوں میں محبت ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر اتفاق ہوا کرتا تھا
بلکل جی
Bilkul sch👍🏻
بالکل آج ہم اس وقت کو ترستے ہیں
Bilkul wo bhi ek waqt tha
یہ کمرشل بچپن میں جب عینک والے جن کے دوران آتے تھے تو زہر لگتے تھے مگر آج یہی دیکھ کر دل اداس اور غمگین ہو رہا ہے😢
لگتا آپ بھی 45 کی ہوگی ہو
@@tayyabmalikmalik4991
G g😇
Same Case with me
@@zainabz1385 Hmmm🙂
Agreed
دیکھ کر دل اداسیوں گیا ہے۔۔۔۔ان کی آوازیں ہی کسی اور دنیا میں لے گئی ہیں
Waqi
Sai kaha
Righ😢
😢
Os waqt paisa nahi tha muskil waqt tha par phir bhi sakoon tha jo ab nahi hai har waqt tension Allah dil ko sakoon dy
ڈرامے کے دوران برے لگنے والے اشتہار، کبھی ایک حسین یاد بن جائیگی سوچا بھی نہ تھا۔ 😢❤
G😊
True 😢
sahi kaha
koi Shakk nhi
Right
خدا کی قسم یہ پرانے وقفے دیکھ کر دل کو بہت خوشی ہوئی۔ وہ زندگی کتنی سادہ اور اچھی تھی اور اب ہر چیز کی سہولت ہونے کے باوجود بھی پریشانی کا عالم ہے
@@rajaimran9532 Ase bat ha to fikar na karo bata ya sare saholty hamre hakomat wapis ly rahi ha phr wo he din ly ay ge 😀😁😂🤣😃😄😅😆
@@aliraza94422 cror nkriyo sai koi nokri mili aap kou??wese bi us waqat Pakistan progress kar reha tha downside tou 2018 ke baad shuru hui
جی ہاں
بلکل سہی کہا اپ نے 😢😢😢
Ab Indians add ki naqal hoti hai yahan
کتنا اچھا وقت تھا جب سب مِل کر پی ٹی وی دیکھتے تھے 😢 کّھبی یہ سب کچھ واپس آئے جائے ،❤اپنے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئی ❤❤❤❤
Ab na waqt raha na aaj kal k bchy hamary jesy hain
Kash
@@Bebopakistani143 so true
True
Bilkul😢
مجھے اپنے امی ابو اور بچپن کی گلیاں اور سہیلیاں یاد آئے ہیں زندگی نے عجیب عجیب دکھ اور وقت دیکھائے ہیں
Allah khush rkhy
Same here😢
Same here
Same 😊
True
وہ دن! جب ہم پچے تھے اور ہمارے ماں باپ جوان تھے۔۔۔😢
AJ waldain dunya me b nhe hain
😢😢😢
Aur ab to kaio k maa baap zinda v nai hy jesy k mery
I😢
Right 😢😢😢😢
زندگی کے سب سے سنہرے اور قیمتی وقت کی یادیں بچپن یاد آ گیا اُداس کر گئی یہ وڈیو 😔
Only 90 kids can feels that pain..
😢
Exactly 😢
Absolutely 😢
جی بلکل ❤
TRue
یہ کمرشلز دیکھ کر وہی پرانے منظر آنکھوں کے سامنے آگئے ہیں وہ لوگ بھی جو اب ہم میں نہیں رہے تب ہمارے ساتھ موجود تھے کاش وہ لوگ اور وہ وقت واپس اجاے
کاش
Hmmmm😢
پرانا وقت پرانا دور بہت ھی اچھا تھا یہ اشتہار دیکھ کر پرانی بچپن کی یادیں تازی ھو گیں
Amee❤n
😢😢😢😢
جب بھی یہ کمرشل دیکھتے ہیں تو دل میں ایک دکھ سا ہوتا ہے اور اپنا بچپن تو یاد أتا ہی ہے لیکن وہ سوہنے دن ماں باپ کے ساتھ گزارے حیسن دن شددت سے یاد أتے ہیں اور بے ختیار أنکھوں سے أنسو أجاتے ہیں۔۔۔۔😢😢😢😢😢😢 کتنے اچھے دن اور کتنی اچھی یادیں تھی وہ 😢😢😢😢😢😢😢😢
Hn sach kha ap ny
😢😢😢
Bilkul theak kaha apny❤❤❤
Aisa he hay, ma bap k sath guzara bachpun yad aata hay or dukhe hojatay hain
bht yad aty wo din bht pyry dn thy
جب سب بہن بھائی اکٹھے ہوتے تھے اور ماں باپ کے پاس💔
ہائے ۔۔
اب تو بھائیوں کو بیویاں لے کے اڑ گئیں۔۔۔۔۔بہنیں بےچاریاں اپنے شوہروں کو پیاری ھوگئیں۔۔۔۔۔سب ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے چکرمیں دور ھی ھوگئے ہیں
😢😢
😢😢😢😢 yes u right
Or dada dadi k Ghar main Raha krte Thai jahan phuppo apni family k sath rukne Aya krti thi
Sb log chalay gye
Our soft and clean era, no internet no mobile only purity, I really miss my childhood
Sahi kaha
😢😢😢❤❤❤
Uff ye commercial ab dekh ker woh bachpan k din, school ki yadain yaad ajati hain jab eid cards n gift school k doston k liye liya kertay thay kia din thay. 90s ka dour akhri sukoon wala dour tha.....
Your right 😢
Hye bilkul
Buhat hi sakoon tha, hmara bachpan buhat piyara tha kitny achy thy wo din, Aapas m khaloos or chahat thi izat thi
اس وقت ایک بہت پیار پاکستان خبصورت تھا اور لوگ تو بہت پیارے اور اعلی تھے اور خوشیاں ہی خوشیاں تھی اور اپنے بڑوں اور دوسروں کا بہت ذیادہ ادب کرتے تھے اور اولد اپنے والدین سے ڈرتے تھے اور ان کے اگے بولتے نہیں تھے اور ان سے ڈرتے تھے اب اللہ پاک معاف کرے اب والدین روتے ہے
زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے
وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس
کی مانند،رگوں میں بہتے لہو
کی مانند، پر لحظہ ! پر لمحہ ء
زیست کے سامان ،محفل کی
جان ! گویا میری جان تھے
کہاں سے انہیں ڈھونڈ لاؤں ؟
کیسے پھر سے بیتے پل لاوں؟
❤❤❤❤
Same to you farind Bata nahi sakti Kiya Kiya yaad ayea ha
Really miss u keya ab b polka ice cream milte ha karachi main kaha mili ge
😭😭
really sad..... zindagee k yehi pall haseen thy
اشتہارات دیکھ کر تو واقعی حسین یادوں میں کھو گیا لیکن اپ لوگوں کے کمینٹس پڑھ کر بہت اداس ہو گیا
😢😢😢😢😢
میں سمجھتا تھا میں ہی اس دور کے ڈرامے، گانے فنکار اور مشہوریاں دیکھ کر غمگین اور اداس ہوتا ہوں اور ایک عجیب سی فیلنگز کے ساتھ عجیب ان دیکھی دنیا میں پہنچ جاتا ہوں مگر کمنٹس پڑھ کر اچھا لگا کہ یہاں میرے جیسے اور بھی موجود ہیں۔ اللّہ پاک آپ سب کو خوش و آباد رکھے۔ کتنا حسین زمانہ ہم دیکھ آئے جس کا تصور آج کی نسل کر ہی نہیں سکتی
Assalam u Alaikum
Bilkul Sach Kaha he
❤😂
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ امجد صاحب@@AmjadAli-ej3dg
Bilkul sahi
😢😢😢😢 can't control my 😭
کتنی جلدی بچپن بیت گیا
😢😢😢۔
کیا سنہری دور تھا۔
Dil uddas ho gya ye commercial dekh kr boht kuch yaad aa gya k aankhon mein ansoo aa gye 😢
Wow, watched each and every commercial, took me to that wonderful childhood days. Missing our loved ones simultaneously who were alive and present with us during those stress free days.
Sahi kha aapney
Polka, one of the most missed thing from my childhood. One of the best dessert available in local market. Most ppl of that era would probably have similar feeling about it
G Mayfair bubble bhi
پرانی یادیں آنکھوں میں نمی تب لاتی ہیں جب ہمیں یہ احساس هو جاتا ہے کہ ہم انہیں اب دوبارہ نہیں جی سکتے۔😭😭😭
بہترین دور، خوبصورت یادیں،باکمال لوگ،مہذب میڈیا۔
سب خواب لگتا ہے اب تو
ان سب دکھوں کا مداوا صرف اور صرف ہمارے پیارے دین اسلام کے رہنما اصولوں کے تحت فکر آخرت میں ہے 🤲🤲🤲 الحمدللّٰہ 💞🤲💞
Pta nai dil ko kya hota hai
Bachpan ki yadain PTV k yai adds ufff byan nai ki ja sakti feelings wo apny Jo jin k sath PTV dykha karty thy or ab un main sy bohat sy nahi hain
Beautiful memories thanks for upload all these commercials
It's my pleasure
خوبصورت یادیں۔۔۔ عینک والا جن, دھواں سب کے ساتھ دیکھنا
Haqeqt horror drma b lgta h wo ankho py hath rkh k dekhti thi mgr dekhti zrur thi ,kash mj sy mera sb kch ly k mjy mera bachpan luta dy koi😢😢
Literally crying.. kya khoobsoorat daur tha.. modesty was appreciated.
میں 1988 کی پیدائش ہوں مجھی پی ٹی وی تب بھی اچھا لگتا تھا جمع کو فلم بھی اتی تھی ڈرامے بھی اچھے تھے
Mai b August 1988
Men bhi 1988 ki Oct ki hon
Me bh
جمع نہیں جمعہ
میری پیدائش بھی 19 فروری 1988 کی ہے۔ میرے بچپن کے دن سعودی عرب میں گزرے۔ اب سرکاری ٹیچر ہوں جس کو 9 سال ہو گئے۔ تعلق پنجاب کے ضلع ننکانہ سے ہے۔
Kiya yaad krwa diya ankh me ansoo a gaye kash woh waqt wapis a jaye 😢😢😢
وہ وقت جب ہمارے والدین جوان اور ہم بچے ہوتے تھے اور آج ہم جوان ہمارے بچے چھوٹے اور ہمارے والدین بوڑھے ہو کر اس فانی دنیا سے چلے گئے_ یہ اشتہار دیکھ کے سارے مناظر آنکھوں کے سامنے آگئے _😢😢
Ahhhhh😞😞😞 ye dekh kay dimag maazi ki khoobsurat yaadon main kho giya aur dil pe udaasiyon ka sannata chaa giya 😭😞Ami,abu, mamu , behan, Bhai, muhally ki galliyan wo padosiyon ki bel baja ke baagh jana,, Bachpan tum yaad kia aa gaye aaj dil pe veraanion ki bonchaar kar gaye bachapan aj tum ne muje ghamgeen kar diya 😞😔😟😩
Waqai Mee bht khubsurat din thyy wo wqt 😢
i am an afghan and lived in pakistan and those ads reminds me of those sweet times
Aap pakistan say love karna because data saab afghani thay or lahore k bi
Hum wo akhari generation ha jin ne ye sb enjoy kiya bt acha time tha sb brothers sisters ami abu dada g sath the
Ab tu bus yadye ha dada g abu g we miss u
😢😢😢😢😢
Haaye.. oh mera bachpan.. Dil bhar aata hai yeh sab old tv commercials dekh kar. 90s was the golden period and we all miss it 🥲
I will never forget those days 😢
sach pochay to khushi kam or dukh bht ziyada ho rha hy wo gya waqt wo humra bachpan wo sb kuch 1 sath is ko dekh kr ankho k samnay a gya bht piyara time tha yar
Is ads KO Dekh k mai porane wakt m chali gai JB SB sath mil Kar drama dekhte the kitne log aese h Jo ab hum mai ni hai bus yade h
I love these commercials because they are just reminders of ptv and lovely pakistan in the 90s when life was magical
ھاۓ ظالمو کیا یاد کرا دیا ۔۔۔۔فلم کی طرح وہ وقت نظروں سے گزر گیا جو ماں باپ کے ساتھ بھائیوں کے ساتھ گزرا 😢😢😢 کیا کیا نہ یاد آیا ۔۔۔اس ایک بےضرر سی ویڈیو دیکھ کر !!!!!!😔😔😥😥😥
Muje be ye dekh kar apne maa baap ka ghar bohat yaad aaya ha Allah une slamat rakhe.aamin🤲
Ameen sum Ameen..Allah pak hum Sab k maa bap ka saya hum pay salamat rakhy ...
اپنے احساسات کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔😭😭
True
Bilkul,lekin Jo Jo us wqt se h jesy hm,hm smjh skty hen is aehsaas ko
جانے کہاں گۓ وہ دن 😥
یہ اشتھارات آج دیکھ کر دل و دماغ پرانی یادوں میں ڈوب جاتا ہے جس میں ماں۔باپ۔بہن بھائی اور بچپن کےدوست شدت سے یاد آتے ہیں ناجانے سب کہاں چلے گۓ
سب کے تعاسرات پڑھے جو بھی 80 سے 90 کی پیدائش ہے وہ یہ سب فیلنگس رکھتا ہے دکھ سے اور خوشی سے بھرے لمحات اور بہت سے پیارے لوگ کھو دیے، مگر ان سب کچھ ہوتے ہوئے اگر ہم دماغ سے سوچیں تو ہم سب کا بھی 10 سے 15 سال بعد اس دنیا میں نام نہیں رہی ھا اس لیے اقلمندی یہی ہے کہ جیسے ہمارے ماں باپ چلے گئے یا جانے والے ہیں۔ اعر ایسے اربوں لوگ چلے گئے اس لئے اپنے اصلی جہان کی بھی کچھ تیاری کریں کسی دن پتا بھی نہیں چلے گا اور یہ زندگی ختم ہو جائے گی۔۔۔۔۔
😢😢
سہی کہا
Right 👍
Waqaee yeh baat sahi hai.
"OLD IS ALWAYS GOLD"
Ahaaa kiya zamana tha ye bhi sahaany din thy guzar gaye aj kal ke bachy kiya jaanein 90s kesa dor tha
Kya dour tha bachpan khoobsurat befikr. Sb fikron se beniyaz ❤ maa ka sath aesa lgta tha humesha sb aesa hi rhy ga kash wo waqt wapis aajae
Sahi baat ha os time tu ye camercial Bure lgte the but aj udas ho gye buchpan ki yaden dkh kr
I love my childhoods memories
90s kids are blessed, hum wo last generation hain jinho ny apny maa baap k sath beth k 8 bajay k dramon ka maza liya hy, no internet no tiktok no facebook no snapchat streaks, asar se maghrib tak bahir khelna, phir ainak walay jin ka wait krna hamara bachpan kitna blessed thaa ab andaza hota hy,
Right😢
Bilkul such h ye sb dekh kr mre ankho sy ansoo nikl jty hy bht hi piya time tha hy sb chla gya hmra bachpan b
Making me nostalgic. Good old innocent days..
جب امی ابو زندہ تھے۔ اب نہ وہ رہے ، نہ وہ گھر رھا۔ وقت ٹھو کر لگا کر پردیس لے آیا جہاں بس دردناک یادیں ہی ساتھ ہیں۔😢
Same my feelings
😢😢
😢
یہ وہی کمرشلز ہیں جو دیکھتے ہی نہیں تھے یک ایک گھنٹہ چلتی تھیاور ہم اپنا کام نمٹانے چلے جاتے تھے باقی کا ڈرامہ جو دیکھنا ہوتا تھا35 منٹس کا ڈرامہ اور 1 گھنٹہ 45 کے یہ کمرشلز ہوتے تھیں اور آج ریسرچ کر کے دیکھ رہی ہوں یاد آرہی تھی وہ دور اس دور سے کافی اچھا تھا سکون اور فیملی والا تھا 😢
Bachpan Yad a gya Kitna simple wakt Tha 😢😢😢😢 jub sari family sath baith K PTV dramas dekhty thy fir news ka ek time hota Tha really Apne Abu Yad a gye muje
Yr mera pakistan kitna khushkhal tha us waqat
Kash k ye din phir ajain
Salam Allah pak ki qasam jo waqt hum nai apny bachpan mai guzara hai woh aj k bacho ko naseeb nahi yai video dykh kar muskurana bhi howa or yado par rona bhi
My childhoods what a great time 😢
وہ دن بہت بہت اچھے تھے
Beshk
Bachak 🥰😭
کاش کے پرانے دن واپس ا جائے بہت افسوس ہوتا ہے ان دنوں کو یاد کرتے ہیں اور اج کے دن کے مقابلے میں وہ دن بہت ہی اچھے تھے
The golden era of women's grace.
Looking beautiful and elegant with the most essential element of the dress "Dupatta". ❤
Now we can witness "beghairat aurat" on TV.
Same feeling about dupata
کیسے خوبصورت دن تھے دل کرتا ہے یہ زمانہ واپس اجاے 🥲
Old is gold very nostalgic
Mjhy apny dor k logon k comints parh k bht khushi ho rhi h😊 kitna acha waqat tha .hmary ghr k shn m muhally ki orty or bchy tv dakhny aaty thy 8 bjy ka drama..or grmiyon m apni chaton s ntm chanel ki urdu movi b dakhty thy.hmara drwazon wala tv tha bra sa.
Mari aankhy bhr aai h
Old gold memories good sharing
Wao beautiful memories..bachpan yad a gya❤
En ads ko deakh k bachpen tu yaad ata he hy😭😭😭😭😭😭😭
Laken apnay parents b boht zaida 😭😭😭😭😭😭
ہم جب بھی اپنے دوستوں سے یہ قصے سناتے ہیں تو دل اور انکھیں ہاں سو سے نم ہو جاتی ہے
Mera bachpan k din Kitna acha tha din😢😢😢😢❤❤❤
Wahhh😢😢😢😢😢 kitna khubsurt waqat tha aj 5-6-2024 mea bohut yadd aya vo waqat vo buchpan apna❤😢
Wow old memories nice
Best of luck
Murtaza lohdi group say 👍
Ap or ham sab is era ko yad kartay hay mare ap sab bhaio k leya best wishes hay
Maza he aa geya sab commercial dekh k 😊
بچپن چلا گیا جوانی چلی گٸی زندگی کی قیمتی نشانی چلی گٸی ۔۔۔اس وقت سے آج تک کتنے ہمارے پیارے ہم سے پچھڑ گٸے جو ہمارے ساتھ بیٹھ کر ڈرامے دیکھتے تھے😢
یہ ڈرامہ ہم بہن بھائی سب اکٹھے بیٹھ کے دیکھتے تھے اج سب اپنے اپنے گھروں میں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا کوئی کسی کی فکر نہیں کرتا
Ye bachpan k commercials dekh kr poraani saada c Zindagi yaad agai SB ghr walon ka Sath bethna AJ k dour ma koi Kahan koi Kahan bs yaden reh Gai , mjy such ma Rona agaya ye SB dekh kr SB yaad kr k 😢😢
I loved Stillman's Freckle cream rainbow sticker 😀
پہلے سارے محلے کے ایک گھر میں ٹی وی ہوا کرتی تھی سارے بچے ملکر دیکھتے تھے پھر ہر گھر میں ٹی وی آگئی ساری فیملی ملکر ٹی وی دیکھتے تھے پھر گھر کے ہر ایک کمرے میں علحیدہ ٹی وی آگئی اب فیملی کا ہر ایک فرد ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے ساتھ ملنا بھی مشکل ہے جدت بڑی ظالم چیز ہے جو محلے گھروں فیملی کے لوگوں میں تقسیم پیدا کرتی ہے 😭۔
Tears watching these golde commercials... How beautiful life was. So peaceful..esrly morning cartoon..pink panther...
Itni sadgi lagta ha wo duniya alag hi thi jo bhtt achi thi .
Mery bachpan k den ketnay achy thy den, AJ Old commercial dakh kr BOHT yad AAy, I'm crying 😭😭
Ye wqt b kia wqt tha ... par ghuzra wqt wapis nai ata par yaden hamesha k liye chor jata ha ye jo wqt ha😢
یہ وہ وقت تھا جب ہمارے گاوں میں صرف ایک ہی tv ہوا کرتا تھا تو سارے گاوں کے بچے اس گھر میں کحچھ زمین پر اور کحچھ چارپائی پر بیٹھ جاتے تھے اور کبھی کسک تو کبھی عروسہ تو کبھی دھواں تو کبھی بیاباں تو کبھی جانگلوس ڈرامہ دیکھا کرتے تھے❤❤❤❤❤❤❤
Haye kitna pyara waqt kitnay pyare log te😢😢😢
mera bachpan k din Kitna acha ta din AJ baitha bithy q yad agy mera apno ko mujh sa Mila da koi mera bachpan KSI mol la da koi 😢❤🎉
Im not. A person of that time .as i was born after 2000 ، but these ads are looking very nostalgic
Wao zabardst very nice bachapan yad a gaya
Aj apna bachpun yaad agya dakh k 😢 katna acha waqt tha jo guzar gya 😢😢
کبھی سوچا نہ تھا کہ کمرشلز دیکھ کر اتنا دل بھر آئے گا 😢
Woh waqt phir se lota diya aap ne ❤❤❤❤ buhut kuch yaad aa rha hai bs Zindagi ki raftaar tez ja rhi hy
جب ھم یہ کمرشل دیکھتے تھے تو غم زمانہ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے اب عمر کے اس موڑ پر آگے ھیں کے زندگی کی حقیقت کو جان گے ھیں 😢
Wah g bachpan ki yadyn ❤❤❤
کیا وقت تھا یار۔۔۔ بہت یاد آتے وہ دن 😢
Aj ihsas hua k zindagi guzarti rhi or hum anjan rh gye
Zindgi mn bht kuch hasil kia lkn dil krta hay sb kuch chla joy aur woh wkt waps aa joy
Kash Parents wapas asakte.Bachpan yad agaya dekh kr
Kash aisa hu skata bichry log ise tarh wapis ajaty .... Kash