ماشاء اللہ آپ سب ٹیم والے بچوں کو سنبھال لیٹے ہیں میری تو دلی دعا ہے اللہ تعالٰی آپ سب ٹیم والوں کو ہمیشہ ایمان کی سلامتی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آمین
میرا بھی اسپیشل بچہ تھا جس کا پیدائش کے وقت برین ڈامج ہو گیا تھا مجھے وہ میرے دوسرے بچوں سے زیادہ پیارا تھا لیکن وہ چار سال کا ہو کر وفات پا گیا آج بھی یاد آتا ہے دل کھرچ کر لے جاتاہے اللہ تعالیٰ سب کو تندرست اولاد عطا کرے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بھائی جان سلامت رہیں اپ امین آللہ تعالیٰ آپ سبھی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین پنجتن پاک کے صدقے میں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا دے امین ❤❤❤😊
karachi walo ka dil wakae bht bht bara hy sir maan apjo salam karti hu k you appreciated and said that on air literally this is the same thing my husband who is frim sukkur said to me
Meri Behan bhi issi tarha special child thiii 21 Saal tak humare sath rehne k baad wo Chali gaye iss Dunia se or mujhe wo bohat yaad ATI hai mujhe bohat Aziz thiii wo
Meray betay ki bhi same yehi condition thi. When he was only 8 months old.. i m a homoeo practitioner..i treated ma child with my own meds..now he is physically fit n fine alhmdulillah
دعا کیجیے کے آپ ہی اپنی اولاد کو پالیں ، ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے ۔ استغفرُاللّٰہ ۔ اللّٰہ پاک ان کے ماں باپ کو بھی ہدایت دیں ۔ آمین یارب العالمین آمین ۔۔
I appreciate everyone who participate. My younger brother CP child passaway in age 16years. Fortunately, begin to learn online neurology as well having expertise in research. These days visit and take histories. Would like to request you don't reserve in any specific area and try others too. That time no one reply risks of acupuncture. Informed stem cells to seniors but stand no worth etc...Do you ever note how many medicines make patient drowsy, losing strength. Do we try all? Otherwise know more, feeling shame that foreigners understand but our strategies same as before.😢
بد نصیب ماں باپ جو ایسا سلوک کرتے میرا بیتا 7 ماہ کا تھا گردن توڑ بخار کی وجہ سے بہت بیمار ہوگیا چلنا بولنا کھانا سب مشکل الحمد اللہ 15 سال لگے ٹھیک ہونے میں ماشا اللہ تھائی لینڈ بیڈ مینٹن کھیل کے سلور میڈل لایا سب بچوں سے ڈییسنٹ خوبصورت الحمد 13 سال کا ہو کے بولا میں نے تو دوسرے بچوں کو پیچھے کر کے اس کو ہر جگہ فرسٹ مین رکھا
دارالسکون اگر واقعی بہت اچھی جگہ ھے بے سہارا بچوں کے لئے اس کو چلانے والے اور اس ادارے کی سپورٹ کرنے والے سب کو اللہ پاک خوش رکھے اور ھر پریشنیاں دور فرماے آمین ثم آمین آمین جو لوگ اپنا نام نہیں بتاتے بہت اچھا کرتے ھیں یہی اصل حقیقی خوشنودی خدا ھے اور رئیل نیکی ھے سب کی توفیقات میں اللہ ربالعزت اضافہ فرمائیں اگر آپ لوگ اپنا بینک اکاؤنٹ بھی بتا دیتے تو بہتر تھا کئ لوگ جو مدد کرنا چاھتے ھیں وہ بھی ھلپ کرتے شکریہ
میں نے پہلی مرتبہ یہ دیکھا ھے۔
خوشی ھوئی کہ پاکستان میں ایک ایسا ادارہ بھی موجود ہے ۔
اللہ رب العزت آپکی کاوشیں قبول فرمائے آمین
ماشاء اللہ آپ سب ٹیم والے بچوں کو سنبھال لیٹے ہیں میری تو دلی دعا ہے اللہ تعالٰی آپ سب ٹیم والوں کو ہمیشہ ایمان کی سلامتی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آمین
میرا بھی اسپیشل بچہ تھا جس کا پیدائش کے وقت برین ڈامج ہو گیا تھا مجھے وہ میرے دوسرے بچوں سے زیادہ پیارا تھا لیکن وہ چار سال کا ہو کر وفات پا گیا آج بھی یاد آتا ہے دل کھرچ کر لے جاتاہے اللہ تعالیٰ سب کو تندرست اولاد عطا کرے آمین
Aameen summa aameen
اللہ تعالٰی بہت رحیم ہے اپنے بندوں کو بے سہارا نہیں چھوڑتا ہے ایک ہاتھ نے چھوڑا دوسرے ہاتھ نے تھام لیا
ماشاء اللہ جنتی لوگ اللہ تعالیٰ ان کی نیکیاں قبول فرمائے آمین ❤
بہت اعلی جناب اس کا اجر اللہ کے ذمہ ھے خوش رہیں
Kesy zalm log hn aesy logun ki koi jga ni itni pyari dunya my .....
Karachi walay zindabad
اللہ تبارک وتعالی ہم سبکو بھی ہمیشہ اپنے اردگرد کے غریب اور ضرورت مند فیملیز کی مدد کرنیکی توفیق عطا فرمائے آمین
Weldone Karachi ❤
اس اللہ کی نعمت کو پھینکنے والے اب بہت ساری اللہ کی blessings سے محروم ہو چکے ہو ں گے۔ دیکھ سن تو رہے ہو نگے۔ اتنی سنگدلی ؟😭
تھینکس
ماشاءاللہ جی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین ❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللّٰہ جزاک اللّٰہ اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Pakistan kay log khas tur per Karachi kay log boht donate kertay hain but aap jasay log un ki care kertay hain woh khas baat hay.
mashaALLAH ❤😢
MashaAllah Zaberdast, great to see this incredible.
Zabardast topic madiha this is need to addressed in morning show
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بھائی جان سلامت رہیں اپ امین آللہ تعالیٰ آپ سبھی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین پنجتن پاک کے صدقے میں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا دے امین ❤❤❤😊
ماشاء اللّٰہ ❤
Karachi kay people ka bohat bara heart ha is laye sub city and country ke loog nazar ate han karachi zindabad.
Asy bacho ko zayda tawaju r Pyar chahy
karachi walo ka dil wakae bht bht bara hy sir maan apjo salam karti hu k you appreciated and said that on air literally this is the same thing my husband who is frim sukkur said to me
❤️ 😢 May you live happy and healthy life Daud lots of ❤️
Salam AP ko bhot bhot ajar Mily ga
کیسے سخت دل ماں باپ ھوتے ھیں اللہ کے ہاں کیا جواب دینگے
Jazakallah
اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے
Dil boht ro rha hy 🤲🤲🤲
MaeshaAllah ❤❤❤
MASHALLAH
May Bless those who support all such works.
MashaAllah
Allh Bohat BohztJazaAtahoAMEEN
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Mashallah amazing ❤
تھینکس
MashaAllah ❤
Madiha je bohat zabardast
Meri Behan bhi issi tarha special child thiii 21 Saal tak humare sath rehne k baad wo Chali gaye iss Dunia se or mujhe wo bohat yaad ATI hai mujhe bohat Aziz thiii wo
Meray betay ki bhi same yehi condition thi. When he was only 8 months old.. i m a homoeo practitioner..i treated ma child with my own meds..now he is physically fit n fine alhmdulillah
Alhamdulillah! Yes need not open brain, working long to do others.
Ksi k bachay ko meningitis ya hydrocephalus ho ya ksi adult ko to homoeo m.iska curative treatment maujood hy
Mashallah
MASHALLAH se ❤
Darul sukon waley sub bohat nice hai me ne apney bacho k sath visit kya tha sub in ki madad kare
Good deed
اتنی سہولتیں اتنی کیئر میرا دل کرا میرا بچہ آپکے پاس رہے۔ مگر میں اپنا بچہ کسی کو دے نہیں سکتی
دعا کیجیے کے آپ ہی اپنی اولاد کو پالیں ، ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے ۔ استغفرُاللّٰہ ۔ اللّٰہ پاک ان کے ماں باپ کو بھی ہدایت دیں ۔ آمین یارب العالمین آمین ۔۔
Good veary good
Specially Karachi people
Good job ❤
یہ اصل میں ان ماں باپ کی بد قسمتی بد نصیبی ہے جنہوں نے ان معصوموں کو چھوڑ دیا قیامت کے دن پچھتائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
دنیا میں اتنے ظالم لوگ بھئ ھئں کہ اپنے بچوں کو اس طرح چھوَڑ جاتے ھئں اعر یہ خدا کے نیک بندے بھئ ھیں جو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤😢
MashAllah doing a great job!
I appreciate everyone who participate. My younger brother CP child passaway in age 16years. Fortunately, begin to learn online neurology as well having expertise in research. These days visit and take histories. Would like to request you don't reserve in any specific area and try others too. That time no one reply risks of acupuncture. Informed stem cells to seniors but stand no worth etc...Do you ever note how many medicines make patient drowsy, losing strength. Do we try all? Otherwise know more, feeling shame that foreigners understand but our strategies same as before.😢
😮😮
❤
Aslamu ,Alikum bhai muje baby adopet krna hai apka darul sakoon kaha hai please guide me
Yh hain janti log
بھاٸی۔اور۔بھنو۔اس۔ادارے۔کانام۔
دارل۔سکون۔ھے۔اوکے
Madiha kia ink idary mein mjy job mil skti mein in bacho k sath waqt guzarna chahti
Meray Dil ki baat kh de ap nay
@@natashakhan6211 ہاں نہ میرا بہت دل ہے ایسے لوگ تو رب کے قریب ہونے کی وجہ بنتے
اللہ اکبر کبیرا 😂
Yeybachay. Ki. Waja. Say. Rizq. Mill. Raha ha
بد نصیب ماں باپ جو ایسا سلوک کرتے میرا بیتا 7 ماہ کا تھا گردن توڑ بخار کی وجہ سے بہت بیمار ہوگیا چلنا بولنا کھانا سب مشکل الحمد اللہ 15 سال لگے ٹھیک ہونے میں ماشا اللہ تھائی لینڈ بیڈ مینٹن کھیل کے سلور میڈل لایا سب بچوں سے ڈییسنٹ خوبصورت الحمد 13 سال کا ہو کے بولا میں نے تو دوسرے بچوں کو پیچھے کر کے اس کو ہر جگہ فرسٹ مین رکھا
ماشاءاللہ جنت تو آپ کے قدموں میں آ گئی 😭😭😭😭
MashaAllah ❤
Halanke apki aulad Hy apko esa hi Karna chahye lkn sohna RAB apko ajr e Azeem dega
God bless you
Kia yahan se baby adopt ker skty hain?
😢😢
😢
Please share location
Badqismt log , Jo esy kr gye. 😢😢😢
😢😢😢😢
💐💐💐💐💐💐💐💐💐
How can we help for this children? Can you please share some thing number of Epson
اسلام آباد ایڈریس پلیز
دارالسکون اگر واقعی بہت اچھی جگہ ھے بے سہارا بچوں کے لئے اس کو چلانے والے اور اس ادارے کی سپورٹ کرنے والے سب کو اللہ پاک خوش رکھے اور ھر پریشنیاں دور فرماے آمین ثم آمین آمین جو لوگ اپنا نام نہیں بتاتے بہت اچھا کرتے ھیں یہی اصل حقیقی خوشنودی خدا ھے اور رئیل نیکی ھے سب کی توفیقات میں اللہ ربالعزت اضافہ فرمائیں اگر آپ لوگ اپنا بینک اکاؤنٹ بھی بتا دیتے تو بہتر تھا کئ لوگ جو مدد کرنا چاھتے ھیں وہ بھی ھلپ کرتے شکریہ
please share bank info
ya khna ha
Ap ka adress
You give me child please
ادارے کا نام کیا ہے
اس۔ادارے۔کا۔نام۔دارے۔سکون۔ھے
is ka address
Pls keep kids identity anonymous, not good for them
اللہ اکبر کیسے ظالم لوگ پاکستان میں بستے ہیں بچے کو بھوری میں بند کرتے ہوۓ ذرا بھی رحم نیں آیا
وقت سارے زخم بھر دیتا ہے۔
BEWAQOOF FRONT OF CHILD SPEAKING LIKE THIS......
Do not get this naqvi to your show as her head is not covered
MashaAllah ❤❤❤
❤