شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی بزمِ خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی جب تجھے یاد کرلیا، صبح مہک مہک اٹھی جب ترا غم جگا لیا، رات مچل مچل گئی دل سے تو ہر معاملہ کرکے چلے تھے صاف ہم کہنے میں ان کے سامنے بات بدل بدل گئی آخرِ شب کے ہمسفر فیض نجانے کیا ہوئے رہ گئی کس جگہ صبا، صبح کدھر نکل گئی فیض احمد فیض
@@khursheedabdullah2261 جی بے شک ، راگ کا چُناؤ اور اُسکی درست تصویر کشی ،الفاظ کا تجوید کے ساتھ تلفُظ،اصل اردو لہجہ ، شعرکا اس کے قوائد و ضوابط کے ساتھ بیان، تال کی پابندی ، گانے کا انداز، محفل کے ادب و آداب اندازِنشت و برخاست ، اخلاق و مُروت سے مالامال ! مالک انہیں صحت و تن درستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین آمین
واہ سُبحان اللہ
Tremendous. Farida did justice with faiz ghazal. A shere pleasure.
Awesome
Wag khursheed sahib, shukriyaaa
wow. no one like her. Amazing
❤❤❤
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
بزمِ خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی
درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی
جب تجھے یاد کرلیا، صبح مہک مہک اٹھی
جب ترا غم جگا لیا، رات مچل مچل گئی
دل سے تو ہر معاملہ کرکے چلے تھے صاف ہم
کہنے میں ان کے سامنے بات بدل بدل گئی
آخرِ شب کے ہمسفر فیض نجانے کیا ہوئے
رہ گئی کس جگہ صبا، صبح کدھر نکل گئی
فیض احمد فیض
واہ ! کیا کہنے ! بغیر تال کے ، صرف سارنگی کی سنگت
بہت اعلیٰ، ماشااللہ
فریدہ خانم صحیح معنوں میں صاحب کمال ہیں
@@khursheedabdullah2261
جی بے شک ، راگ کا چُناؤ اور اُسکی درست تصویر کشی ،الفاظ کا تجوید کے ساتھ تلفُظ،اصل اردو لہجہ ، شعرکا اس کے قوائد و ضوابط کے ساتھ بیان، تال کی پابندی ، گانے کا انداز، محفل کے ادب و آداب اندازِنشت و برخاست ، اخلاق و مُروت سے مالامال ! مالک انہیں صحت و تن درستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین
آمین
@@khursheedabdullah2261
آپ سلامت رہیں حضور آمین
بڑے لوگ👍💖💝👌👍💖💝👌
Thanks
بےشک❤
SubhanAllah
More to come.
Beautiful
Thank you
Rare treat...
Indeed 🌷 🌷
Loved it. SubhanAllah.❤
Thank you
All the great people has left us. This society has become garbage now. No decency anymore.
No decency anymore. Totally agree.
Who's audience
Pardon my ignorance, is it raag aimen?