میں نے زعفران بہت کھایا ھے بسں احتیاط یہ ہے کہ اسکا استعمال بہت کم مقدار میں کریں یعنی صرف 3 یا 4 پنکھریاں گرم دودھ میں استعمال کریں،کشمیری زعفران بہت اچھا ھے
نہیں بھائی بہتر ہے کہ اس کو ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں کیونکہ یہ گرم خشک ہوتا ہے میں اٹلی میں رہتا ہوں میں اسے استعمال کرتا ہو یہ بہت اعلیٰ چیز ہے
Aoa bhai plz ye to btaen k anti aging k lia kese use krna ha wo ap ne video mein nahi btaya plz reply zaroor karain bcoz time se pehly wrinkles start ho gy hn Reply plz Jazak Allah khair
اس کو چیک کر نا ھے تو تو ڑے سے پا نی میں ایک پنکھڑ ی ڈ الیں اور مسلیں تو پانی خوشبو دار اور کلر والا ھو جا ے گا اور اور وہ پنکھڑی بھی غا یب جو جا ے گی۔
بھٹی صاحب بہت شکریہ آپ نے بہت ہی آسان طریقے سے زعفران کے فائدے بتائے میرا تعلق کشمیر انڈیا سے ہے دنیا کا نمبر ون زعفران پایا جاتا ہے سرینگر کشمیر میں ایک علاقہ ہے جس کا نام پانپور وہاں کا زعفران پورے دنیا میں مشہور ہیں
Sir ye irani , spain aur kuch deegar countries k available hote hain To dukandar kuch countries ka naam le kr bhi sale karte hain Kya un ki bhi pehchan aesa hi same tareeqa se ho gi
بھائی دو لونگ ایک دار چینی ایک چمچ سونف ادرک چھوٹا حصہ دو کپ پانی میں ابالیں جب ایک کپ رہ جائے تو نکال کر ایک چمچ شہد شامل کر کے رات سوتے وقت پی لیں۔ میرا اپنا آزمودہ ہے دعا میں یاد رکھیں
بھٹی صاحب کیا جن لوگوں کے جوڑوں میں دردیں ہوتی ہیّں ان کے لیے بھی یہ فائدے مند ہے اور کیا اس کے استعمال سے کمزوری دور ہوتی ہے. اور طاقت ملتی ہے کیا اور کیا ہائی بلڈ پریشر والے بھی استعمال کر سکتے ہیں پلیز رپلائے ضرور دینا
میرے بھائی اگر خالص زعفران لینا ہے تو یہ پاکستان سے تو ملاوٹ والا ہی ملے گا قسمت میں ہوا تو ہو سکتا ہے اپ کو خالص مل جائے نہیں تو ایران میں بھی ملتا ہے مراکش میں بھی ملتا ہے اور اسپین میں بھی ملتا ہے اور اور اسپین کا زعفران اپ کو خالص ملے گا
بھٹی صاحب پہلے تو مکہ مکرمہ سے سلام قبول فرمائیں ؟ اسی طرح میں نے نٹ پر نسخہ دیکھا کہ دار چینی چھوٹی لاچی سونف اور تھوڑا زعفران دودھ میں گرم کر پئیں گھٹنوں کے درد کیلیے ۔ میری عمر تقریبا پچپن سال ھے مجھے دن کے استعمال میں وہ بیماری ملی جس سے میں تیس سال پہلے جان چھڑا چکا تھایعنی احتلام پھر چند حکیموں سے مشورہ کیا تو بتایا گیا کہ زعفران چھوڑ دیں اس کا کوئی عمل دخل نہیں جوڑوں کے درد سے ۔ جبکہ آجتک ایک گھٹنے میں ہمیشہ کی طرح درد باقی ھے اگر کچھ اس بارے میری مدد کر سکیں تو مہربانی ھو گی ۔ شکریہ
محترم بھٹی صاحب خالص زعفران حاصل کرنے کے لئے کس دکان یا کمپنی سے منگوایا جائے جو قابل اعتماد ھو ۔ آج کل فی گرام اس کی قیمت کیا ھے۔ کمپنی یا ادرے کا فون نمبر اور ایڈریس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔ شکریہ
Zafraan sy kuch nahi hota,sir pudding ein khush boo daita hy,bus aur yeh saheb bundal baxi kertay hein khoob kahsnyaan soonatay hein, kuch bhee nahi hota ,challeng hy challange
بھائی صاحب مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے پہلے مرد ہونا ضروری ہے ہیجڑوں کی مردانہ طاقت نہیں بڑھتی۔چاپلوس خوشامدی پالشیے لفافے کمزور پر ظلم کرنے والے اور طاقتور کے سامنے کوڈے ہونے والے مرد نہیں ہوتے چاہے یہ زعفران کھالیں یا سلاجیت یا کشتہ فولاد۔
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
جزاک اللہ خیر۔
Subhan Allah subhan Allah Masha Allah ❤❤❤
بہت اچھا اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
Good information l have safron i chacked i agree you're right thankyou
Thank you very much Bhatti sahab
Zabardast✅
Wow great learning experience from america thank you
JazakAllah
Zabrdast
MASHA ALLAH 💗
JAZAKALLAH O KHAIER 💗
Jazaak ALLAH KHAIR
Aap jese logon SE abhi dunya baqi hai bharosa baqi hai itni tafseel SE batate Hain Allah oomr daraz Kare aameen
Ameen
Absolutely right ✅️
Allaha panjtan pak as ap ko slmt rakhy apni hifzo eman mein rakhy
Thanks 👍
Good 👍🌹
Good information sir
Excellent channel love it
Thanks sir
JAZAKALLAH ❤️
Mashalla
Very. Nice.
Nice
Thanks For Sharing Your Experience With Us On Our Website Page on Saffron and Zafran
Nice.
ماشاء اللہ
Excellent. Yeh bhee bata dayn Keh aik Masha taqreeban Kitna hota hay.
میں نے زعفران بہت کھایا ھے بسں احتیاط یہ ہے کہ اسکا استعمال بہت کم مقدار میں کریں یعنی صرف 3 یا 4 پنکھریاں گرم دودھ میں استعمال کریں،کشمیری زعفران بہت اچھا ھے
Bhai kia rate mil rha hai zafram
Zafran
سر چہرے کی جھریوں کے لئے طریقہ نہی بتایا آپ نے کہ کیسے لینا ہے پلیز بتا دیں
Sir apricot or coconut KY bary main information chay 🦋,
V nice n much needed video 👍
سر کیا اس کو چائے کے ساتھ بھی پیا جا سکتا ہے same طریقے سے ؟
چاے کے ساتھ فاہدہ ❌نہیں ھوگا
نہیں بھائی بہتر ہے کہ اس کو ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں کیونکہ یہ گرم خشک ہوتا ہے میں اٹلی میں رہتا ہوں میں اسے استعمال کرتا ہو یہ بہت اعلیٰ چیز ہے
@@YasirTariq-oe4mk
اگر وہاں سے اصلی منگوانا چاہیں تو کیسے منگوا سکتے ہیں ؟ پاکستان کی مصنوعات پر تو بھروسہ ہی کر سکتے ۔
❤❤❤
Spanish. And Irani. R the Best...
Bhatti sb te Mardana Taqat
Sir, Kastoori kia hae , kastoori ki video share karen...
Fantastic Sir!
Probably, you are in Spain?
Regards.
❤
Bhatti Sahb
Farkh Warrich sahb ka jo brand hai thelnetural wahn se be khalas mil jaye ga??
Aoa sir weight gaining ka b kuch bata de
Can BP patient use it
Aoa bhai plz ye to btaen k anti aging k lia kese use krna ha wo ap ne video mein nahi btaya plz reply zaroor karain bcoz time se pehly wrinkles start ho gy hn Reply plz Jazak Allah khair
اس کو چیک کر نا ھے تو تو ڑے سے پا نی میں ایک پنکھڑ ی ڈ الیں اور مسلیں تو پانی خوشبو دار اور کلر والا ھو جا ے گا اور اور وہ پنکھڑی بھی غا یب جو جا ے گی۔
یہ حل ہو جاتا ہے پانی میں؟
یہ حل نہیں ھوتا @@muhammadyahya2567
بہت اچھی ویڈیو
سر کیا یہ چائے کے ساتھ بھی پیا جا سکتا ہے۔ same طریقے سے ؟
بھٹی صاحب بہت شکریہ آپ نے بہت ہی آسان طریقے سے زعفران کے فائدے بتائے میرا تعلق کشمیر انڈیا سے ہے دنیا کا نمبر ون زعفران پایا جاتا ہے سرینگر کشمیر میں ایک علاقہ ہے جس کا نام پانپور وہاں کا زعفران پورے دنیا میں مشہور ہیں
اوریجنل کی پہچان کیسے کی جائے؟
بھٹی صاحب نے تو صاف صاف دکھائی دے رہا اصل زعفران کی پہچان @@muhammadyahya2567
Assalam o alaikum. Masood bhai zafran k bej mil sakty hn kia
Aup keder ha bhai sahib @ManiJaan-007
@ManiJaan-007walikum asalam Aup keder sey
P tell us about salajeet fowayd as u
Tell us about zafaran
زعفران کو گھر 🏠 میں لگائے کا طریقہ بتاؤ پلیز
محسن بھائی راہنمائی پلیز پلیز
Salam p tell us where we can get pur.salajeet n p tell us
It's use full.
Sir ye irani , spain aur kuch deegar countries k available hote hain
To dukandar kuch countries ka naam le kr bhi sale karte hain
Kya un ki bhi pehchan aesa hi same tareeqa se ho gi
جناب بچے کا لڑکا لڑکی پیدا ہونے کا تعلق عورت سے نہیں مرد سے ہے عورت کے زعفران کھانے سے کیسے فائدہ ہوگا
Moshin shb kidney cyst KY bary information chy 🦋,
ni yr bs 4000 ka tola ho ga 😅
@Hamzabutt-t3l Kia matlb sir 🦋,
Mohsin Bhai yah batay k Jo zafran k flower Pakistan main ab rooftop per plantation keay jaa rahy Hain Kia woh Sahi Hain .
Aoa. Thnx...
Real khaan say mily ga? Brand bta den? Aisy tou hmm khpp Jaenn gay😨.. Lbh Lbh k🤭.. Plz... Reply....
Agr koi dudh na p skta ho to pir kesy use krin
kisi b chez k stg khaa skty hn
Dubai me both easy ha lena original Iran ka 4 garam 40dh ka aur Spain ka 75 ka 4 garam ha
Yani Iran wale say Ziada acha spain Ka Hay
Irani zafron pehla dosra spin ya France ka hai ye bareek wala.
Taj mehal zafran .France k .7000 main 4 grm hain
Dubai may bi khalas nai milta ma lay kar gia tha
پاکستان کا مسلہ مردانہ طاقت 😂😂😂
مردانہ طاقت دنیا کا مسئلہ ہے
Rate kia hai
Sir zafran yellow 🟡 colour ka b hota ha
Sir antiaging k liye kesy use krna h yh to btaya hi ni ap ny mery kaam wali to yhi bs chez thi us ka apny batya ni plzzzzzz reply me
Sirf ye mile gi khan se or plz 20 kilo wzn km krne Ka diet plan b pta den or m conciv b krna chati Hun sath plz plz m boht preshan hun
سر دودھ کا کیا بنا۔
Pls sir also in English language mai bi batahya kara.
hmmmmm
Zafran Pani ka sth istmal kr skta ha agr dhod suit nui krta hu
سر جی دمہ اور سنس کیے باریے مین بتعیے مین انتضار مین ھنو
بھائی دو لونگ ایک دار چینی ایک چمچ سونف ادرک چھوٹا حصہ دو کپ پانی میں ابالیں جب ایک کپ رہ جائے تو نکال کر ایک چمچ شہد شامل کر کے رات سوتے وقت پی لیں۔ میرا اپنا آزمودہ ہے دعا میں یاد رکھیں
بھٹی صاحب کیا جن لوگوں کے جوڑوں میں دردیں ہوتی ہیّں ان کے لیے بھی یہ فائدے مند ہے اور کیا اس کے استعمال سے کمزوری دور ہوتی ہے. اور طاقت ملتی ہے کیا اور کیا ہائی بلڈ پریشر والے بھی استعمال کر سکتے ہیں پلیز رپلائے ضرور دینا
دودھ میں ہلدی کے پیو دردوں سے بلکل ارام اجے گا میرا پرسنل تجربہ ہے
@LADLAYTii جی بہت شکریہ ہلدی والے دودھ کا مشورہ مجھے آرتھو پیڈک ڈاکٹر نے بھی دیا ہے اللہ کا نام لے کر شروع کرتا ہوں
@@crazycrunch6788 اوریجنل ہلدی پنساری سے لینا اور صرف ادھی چمچ ڈالنا زیادہ نہیں ڈالنا فایدے کے بجاے نقصان دیتی ہے
Kon sa Lana chaiya ??
Spain ka Afganistan ka Iran ka
Turkey ka ko sa Lana chaiya Bhatti sahib ??
کشمیر کا
Nice video
g sir
ऐक पहचान यह भी हेकि ईसको कटोरी पिलेट्स मे खूला रखे तो थोडी देर मे बडी मक्खी भिन भिनाते दिखेगी तो ओरीजनल हे
Asalam o alikum
Sir bari meharbani
Taqat kam kasay ho ?
Rashid. Zai.khan.yes. okey. Right
ارے بھائئ ذعفران آئے گا کہاں سے ،سونے جتنا مہنگا ، عام لوگوں کے لئے بتاؤ
خالص آنلائن سے
دراصل اس کی وزن بہت کم ہے کلو میں لیں تو قیمت زیادہ لگتی ہے۔ آپ کے لیے تین سو روپے کی زعفران مہینے سے زیادہ کام دے گی
انسانی صحت سے زیادہ قیمتی نہیں ھے
میرے بھائی اگر خالص زعفران لینا ہے تو یہ پاکستان سے تو ملاوٹ والا ہی ملے گا قسمت میں ہوا تو ہو سکتا ہے اپ کو خالص مل جائے نہیں تو ایران میں بھی ملتا ہے مراکش میں بھی ملتا ہے اور اسپین میں بھی ملتا ہے اور اور اسپین کا زعفران اپ کو خالص ملے گا
Bhai 500 rupees gram hy 2 gram lo pura mahinay say ziada chalay gi
Inshallah
rights
Bhai mein ap ko bihat baar poch chuki ho , 40+ age me agr periods b notmal hon or comolete vaginal dryness ho tu us ka koi hal hy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Boht faida hai bimari se bachata hai per ketne me aata hai
Sir coconut!
Assalamualaikum sir I am from Jhelum Pakistan here rate 600 rupees per grams Kashmir wala
السلام علیکم سر یہ زعفران جو ہے یہ جنت میں بھی لے جاتا ہے اور دوزخ کی اگ سے بچاتا ہے کہ صرف یہی استعمال ہے جو اپ بتا رہے ہیں
ماشاء اللہ اپ ایک چکر لگا کر تو نہیں ائے جنت اور دوزخ کا
میرے بھائی اگر اتنا مفید ہے تو اس زعفران زعفران کے ذریعے پاکستان کے مسئلے تو حل کر دیں پلیز
یہ دودھ میں ابال کر پیا جاے گا یا بعد میں گلاس میں جب دودھ ڈالے گے تب ڈالنا ہے یہ کلیر کر دے جناب
ایک گلاس دودھ اوریجنل ہلدی کے ساتھ چار یانچ چاول جتنا زعفران ڈال کر ابالنا ہے اچھی چیز ہے میں سردیوں میں ہمیشہ یوز کرتا ہوں
یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ زعفران کن کو نہیں کھانا چاہیئے۔۔؟
کیا ہائی بلڈ پریشر کے مریض زعفران استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔؟
بھٹی صاحب پہلے تو مکہ مکرمہ سے سلام قبول فرمائیں ؟ اسی طرح میں نے نٹ پر نسخہ دیکھا کہ دار چینی چھوٹی لاچی سونف اور تھوڑا زعفران دودھ میں گرم کر پئیں گھٹنوں کے درد کیلیے ۔ میری عمر تقریبا پچپن سال ھے مجھے دن کے استعمال میں وہ بیماری ملی جس سے میں تیس سال پہلے جان چھڑا چکا تھایعنی احتلام پھر چند حکیموں سے مشورہ کیا تو بتایا گیا کہ زعفران چھوڑ دیں اس کا کوئی عمل دخل نہیں جوڑوں کے درد سے ۔ جبکہ آجتک ایک گھٹنے میں ہمیشہ کی طرح درد باقی ھے اگر کچھ اس بارے میری مدد کر سکیں تو مہربانی ھو گی ۔ شکریہ
زعفران سے فائیدہ ہو اپکا؟
Ji nazreen jaho khareed lo😮
محترم بھٹی صاحب خالص زعفران حاصل کرنے کے لئے کس دکان یا کمپنی سے منگوایا جائے جو قابل اعتماد ھو ۔ آج کل فی گرام اس کی قیمت کیا ھے۔ کمپنی یا ادرے کا فون نمبر اور ایڈریس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔ شکریہ
janab mere pass hai
wo b Iran ka original
Price@@manzoorahmed6252
Zafraan sy kuch nahi hota,sir pudding ein khush boo daita hy,bus aur yeh saheb bundal baxi kertay hein khoob kahsnyaan soonatay hein, kuch bhee nahi hota ,challeng hy challange
Mashallah g mashallah Allah rab ulezit apko hamesha sehyet tandrusti wali Lambi umer atta farmaey g Ameen Suma aameen Yarabulalameen g
Marra MATLAB ye he k Roti chorr k Zafran khana chahie
لاجواب
بھائی صاحب مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے پہلے مرد ہونا ضروری ہے ہیجڑوں کی مردانہ طاقت نہیں بڑھتی۔چاپلوس خوشامدی پالشیے لفافے کمزور پر ظلم کرنے والے اور طاقتور کے سامنے کوڈے ہونے والے مرد نہیں ہوتے چاہے یہ زعفران کھالیں یا سلاجیت یا کشتہ فولاد۔
Very good 😂😂😂
ایک بات بتانا تو آپ بھول گئے جنہوں نے وزیراعظم بننا یا آرمی چیف بڑی عدالتوں کا جج بننا ہے وہ بھی استعمال کریں
ان کو یہ مشورہ نہ دیں، ان پین یکوں نے پہلے ہی پاکستان کو تباہ کر دیا ھے۔ ہمیں انڈیا کی دشمنی کی کوئی ضرورت نہیں ھے اب، یہی لوگ کافی ہیں ہمارے لیئے۔
😂😅😊
نہیں وہ چوری کریں اور خوب کریں
500 ka 1 gram ata
Kon nai khana woh bolo chicha
Jnb Pakistan ma khany k laly pary huwy hain or ap zahfraan ki bar kr rhy ho😢😢😢😢
Turi
devil s claw herbs information
doodh khalas hai kya jo apna use kea hai ya
چاچو آپکا دودھ والا تجربہ تو فلاپ ہو گیا ۔
دودھ میں ڈال کر دکھانا ہی نہیں تھا جب رنگ ہی نہیں چھوڑا دونوں نے