Qaseeda Barda Shareef. Qari Khushi Muhammad. www.alrehman.com.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 52

  • @davidbill676
    @davidbill676 6 ปีที่แล้ว +33

    Ya ALLAH give shifa to anyone who is listening this qaseeda burda sharif. may God bless those who are spreading the message of love through this beloved qaseeda.

  • @drkhan1467
    @drkhan1467 2 ปีที่แล้ว

    ھو الحبیب الذی ترجی شفاعته لکل حول من الاحواله

  • @farikhan2162
    @farikhan2162 4 ปีที่แล้ว +4

    Yah Allah shifa de sabko mujy be Ameen

  • @ajmalwaheed1903
    @ajmalwaheed1903 3 ปีที่แล้ว

    بہت اعلی

  • @mashhoodakhtar7843
    @mashhoodakhtar7843 4 ปีที่แล้ว +4

    Ya RasoolAllah

  • @DailyTarotguidanceLive
    @DailyTarotguidanceLive 4 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah kher
    Bohut bohut thanksssss
    💐💐❤️❤️❤️❤️💐

  • @TayybaImtiaztayybaimtiaz
    @TayybaImtiaztayybaimtiaz 4 ปีที่แล้ว +1

    Maa-sha-Allah
    Beautiful voice 💞💞💞💞💞

  • @maimoonamaqsood9518
    @maimoonamaqsood9518 6 ปีที่แล้ว +5

    I start sweating while listening to this

  • @maryamriazsaribtimankihai4156
    @maryamriazsaribtimankihai4156 6 ปีที่แล้ว +1

    Ya Allah shifa de ameen hum sbko😇

  • @ajmalwaheed1903
    @ajmalwaheed1903 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله

  • @papushaikh2432
    @papushaikh2432 4 ปีที่แล้ว

    ja zindgi madiny se jhonky hawa ke la shahd hazor ham se khfa han mana ke la.

  • @Bellacinderella786
    @Bellacinderella786 5 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah

  • @HUSSAINALI-gc2yd
    @HUSSAINALI-gc2yd 3 ปีที่แล้ว

    Allah Allah Allah

  • @soz-e-naat7828
    @soz-e-naat7828 4 ปีที่แล้ว

    Masha allha ge bohat khob ge

  • @madihalatif7773
    @madihalatif7773 4 ปีที่แล้ว +3

    Qaseda burda shareef 30 mint ka ha ya yeh complete ha 5 mint ka plz reply

    • @amazingkhan
      @amazingkhan 4 ปีที่แล้ว +2

      5 minute wala qaseeda burda 6 murtaba repeat kia hay

  • @aqsarana4809
    @aqsarana4809 4 ปีที่แล้ว +2

    Ye download kahan se hoga?

  • @HUSSAINALI-gc2yd
    @HUSSAINALI-gc2yd 3 ปีที่แล้ว

    😚😘😙😚😘😙😚😘😙

  • @shaziahadi5317
    @shaziahadi5317 5 ปีที่แล้ว +3

    Sir Kia qaseeda burda Shareef b pani k sath sunein?

  • @mazenmalik
    @mazenmalik 14 ปีที่แล้ว +2

    dr javed. have you uploaded this video?

  • @SARAHAL-QURANACADEMY
    @SARAHAL-QURANACADEMY 4 ปีที่แล้ว +1

    Plz down load karne kk lye jo pabandi hai wo hatade take sari insaniyat ko faida hoo

    • @amazingkhan
      @amazingkhan 4 ปีที่แล้ว

      Koi pabundi nahi
      www.alrehman.com/download

  • @farahnazfarah6965
    @farahnazfarah6965 6 ปีที่แล้ว +1

    How can I download sura e Rahman and qaseeda

    • @madihalatif7773
      @madihalatif7773 4 ปีที่แล้ว

      From www alrehman.com

    • @RAKS7257
      @RAKS7257 4 ปีที่แล้ว +1

      Send me ur wats up no I will send u

    • @madihalatif7773
      @madihalatif7773 4 ปีที่แล้ว

      @@RAKS7257 plz send it to me pehly site pa availabe tha but abi nai hai kindly mjy send kar dn jo al rehman site pa tha 20 mint ka mjy woe chahye

    • @RAKS7257
      @RAKS7257 4 ปีที่แล้ว

      @@madihalatif7773 Aap Facebook per hain toh Plss Mughe add karein. Main aap ko inbox ker loongi Meri I’d. Shaheena kidwai.

  • @zainabshaikh6349
    @zainabshaikh6349 4 ปีที่แล้ว +1

    Appse darkhwast hai please Aaap Aulad ke liye jo ourat koshish kar rahi hai our Infertility our Kai problems ke wajah se Aulad se meharum hai unke liye kuch bataye ke sureh Rehman our qaseeda Sharif kaise our kin Dino me padne.?
    Yakin mane me khud our mere alawa itane Jada aurate is pareshani me hai.. Pls Aulad ke liye baba ki ka Koi wajifa bataye...

    • @afreenhmm8522
      @afreenhmm8522 3 ปีที่แล้ว

      AP bilanagha 7 days din main 3 bar subah shaam dophar sunain or pani bi sath rekh lain or ankhain band ker ky surah tawaja sy suny. Or phir ankhain band ker ky dil main Allah Allah Allah 3 bar pukar ker 3 gunt main pani pi lena hai.
      Ye sab kerny sy pehly apny dil sy sabko maaf kerna hai dil saaf ker ky .

    • @chahmadshakeel1420
      @chahmadshakeel1420 3 ปีที่แล้ว

      قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللّه ہے۔
      ‏ڈپریشن ،کینسر، کورونا اور دیگر ہر قسم کے لا علاج امراض، ذہنی،روحانی،نفسیاتی امراض کا علاج،کالا جادو، جنات، بدبختی،نظر بد اور نحوست کا علاج اور باقی بھی ہر طرح کے مسائل اور پریشانیوں کا حل سوره الرحمٰن میں
      ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی بیس منٹ کی تلاوت سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔۔ دوستوں اور دشمنوں سب کو دعا دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت،حسد، غصہ، بدلہ نہ ہو اور اپنے گناہوں اور غلطیوں پر شرمندہ ہوں۔ سنتے وقت یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں. ‏اور آدھا گلاس پانی (جو آپ شروع سے ہی پاس رکھ لینا) ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں(زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔
      سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور دعا دے کر، اپنی۔ غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اور معافی مانگ کر خود کو اللّه کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔
      رحمان کا در
      ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے....
      انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے ...
      اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے...
      بس اسکو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے..
      پوری یکسوئی کے ساتھ ....
      بند آنکھوں میں سنیں ~ سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ..
      ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں...
      اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں۔
      اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اسکے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔
      فالج اور دماغی و نفسیاتی امراض کے مریض یا وہ افراد جو نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں وہ سورہٴ الرحمان کے ساتھ ساتھ قاری خوشی محمّد کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف بھی سات دن لگاتار اور روز تین بار اوپر بتاۓ گئے طریقہ سے سنیں اور بعد میں آدھا گلاس پانی لے کر دل میں تین بار شدید پیار سے اللّه کہہ کر تین سانس یا تین گھونٹ میں وہ پانی بند آنکھوں کے۔ ساتھ پی لیں۔بس قصیدہ سنتے وقت یہ تصور کریں کہ آپ مسجد نبویﷺ میں حضور ﷺ کے سامنے پیش ہیں باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے۔
      اس تھراپی کے دوران اپنے تمام ورد، وظائف، تسبیحات اور نفلی عبادات بند کر دیں۔
      بارہ سال سے کم عمر بچے یہ تھراپی نہیں کریں۔ اگر کسی کا بچہ بیمار ہے اور اسکی عمر بارہ سال سے کم ہے تو پھر اس بچے کے ماں باپ دونوں سورہٴ الرحمان تھراپی کریں گے۔ اس طرح انکا بچہ شفاء یاب ہو جاۓ گا۔ انشاءاللّه۔
      بے اولاد شوہر اور بیوی دونوں یہ تھراپی کریں۔
      یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔ یو ٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں۔ اور یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا۔ جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔
      ‏اسکی فیس یہ ہے کہ جسکو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بے غرض ہو کر بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔
      آپ www.alrehman.com سے سورہٴ الرحمان اور قصیدہ بردہ شریف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل پلے اسٹور سے the ultimate remedy نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

  • @HUSSAINALI-gc2yd
    @HUSSAINALI-gc2yd 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah Allah Allah