السلام علیکم بہت خوب جناب آپ کی باتیں آپ کا تجربہ اور تجزیہ جو کہ حقائق پہ مبنی ہوتا ہے ہم اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں میں بنیادی طور پر ایک کیمسٹ ہوں مدینہ میڈیکل سٹور کے نام سے اور مدینہ مال اس کے علاوہ مدینہ فارمیسی چوک اعظم میں تین دوکانیں چلا رہا ہوں
اب چونکہ مجھے ملٹی فارمنگ کا شوق پیدا ہوا تو میں نے اپنی زمین جو کہ ٹھیکہ پر دی ہوئی تھی وہاں پر میں نے گائے کا شیڈ بنایا اور دوسال کی جدوجہد کے بعد 300 لٹر دودھ روزانہ کی بنیاد پر فوجی فوڈ کو دے رہا ہوں
بات کرنے کا مقصد صرف اپنا تعارف کرانا تھا بہرحال میں نے آپ کے بتائے گئے طریقے سے ہمارے ریتلے رقبے پر 10 ایکڑ رقبے سے اچھا سائیلج حاصل کیا اس کے علاوہ 6 ایکڑ آلو شریف ہے جو کے حالیہ کورے کی وجہ سے تھوڑا سٹریس میں ہے اور گندم کی فصل اچھی ہے باقی آپ کے بتائے گئے فرٹیلائزر پلان کے مطابق سوات ایگرو کی تقریبا ساری پروڈکٹ استعمال کررہا ہوں چونکہ ہمارے پاس وہی دستیاب ہے اور میں یہ چاہوں گا کہ بلکہ پہلے بھی گذارش کر چکا ہوں کہ موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر آلو کی فصل پر مفصل ویڈیو بنائیں اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
سر میں نے بھی غلطی کی ہے کہ سپیڈفول پی کا سپرے کیا کوئی خاص رزلٹ نہیں آیا پھر ہم نے ہائی فاس کا سپرے کر دیا تو گندم پیلی ہو گئی کیوں کے گندم دس بارہ دن کی تھی برداشت نہیں کر سکی اوپر سے ہم نے ایک بوری یوریا ڈال دی تو بلکل بھٹہ ہی بہ گیا
Shah Jee kalar wali zamine main pehly pani py half bory neotrafal dap di thi Ab 22 din ho gy hain watar kam hai spray kar di hai dosry pani py urea dain ya aj kal dal sakty hain
سر اینگرو کی زورا پر تو مل نہیں رہی اب میں کیا یہ کمپنی والوں کی 25 کلو کی ایم اے پی ہوتی ہے وہ کیا میں استعمال کر سکتا ہوں یہ پاؤڈر فارم میں ہوتی ہے اگر کر سکتا ہوں تو کس کمپنی کی سب سے اچھی ہے
You are the first one who brought out this issue which is very important and mostly farmers do not know the de -merits of over watering. Allah bless you all
Salam...good bro bhau jan mera ap se pehla sawal ye he k meri gandam ko 10.din huchuky hn pehly natrofas chata k sath di thi to ab kon sa khad do or dusra pani kb do q k 1.data pe pani band hojay ga
Aoa .shah g 12.December ko gandam bajai ki thi Jo ab gro ho rhi ha kuch hisa upr se khuhk ho gai ha pani laga dain ya nai thal ka aeria ha pani tubewell ka lagta ha rehnumi kr dain.thanks
ماشاءاللہ بہت اچھے ❤
شاہ جی صبر تو اہل بیت کا شیوہ ے۔باقی ہم لوگ جاہل بھی یہ اور جھلسی بھی ے۔اللہ اپ کو اجر دے گا
درست فرمایا
Shah shb Dil chita na kren hm sb apky sath hn apki kawish hi hmari kamyabi h Allah Pak hm sb ko himt dy ameen
السلام علیکم
بہت خوب جناب
آپ کی باتیں آپ کا تجربہ اور تجزیہ جو کہ حقائق پہ مبنی ہوتا ہے ہم اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں
میں بنیادی طور پر ایک کیمسٹ ہوں
مدینہ میڈیکل سٹور کے نام سے اور مدینہ مال اس کے علاوہ مدینہ فارمیسی چوک اعظم میں تین دوکانیں چلا رہا ہوں
اب چونکہ مجھے ملٹی فارمنگ کا شوق پیدا ہوا تو میں نے اپنی زمین جو کہ ٹھیکہ پر دی ہوئی تھی وہاں پر میں نے گائے کا شیڈ بنایا اور دوسال کی جدوجہد کے بعد 300 لٹر دودھ روزانہ کی بنیاد پر فوجی فوڈ کو دے رہا ہوں
بات کرنے کا مقصد صرف اپنا تعارف کرانا تھا
بہرحال میں نے آپ کے بتائے گئے طریقے سے ہمارے ریتلے رقبے پر 10 ایکڑ رقبے سے اچھا سائیلج حاصل کیا
اس کے علاوہ 6 ایکڑ آلو شریف ہے جو کے حالیہ کورے کی وجہ سے تھوڑا سٹریس میں ہے اور گندم کی فصل اچھی ہے
باقی آپ کے بتائے گئے فرٹیلائزر پلان کے مطابق سوات ایگرو کی تقریبا ساری پروڈکٹ استعمال کررہا ہوں چونکہ ہمارے پاس وہی دستیاب ہے
اور میں یہ چاہوں گا کہ بلکہ پہلے بھی گذارش کر چکا ہوں
کہ
موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر آلو کی فصل پر مفصل ویڈیو بنائیں
اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
بہت شکریہ۔ جزاک اللّہ
ماشاءاللہ
اللہ پاک فضل فرمائے
بہت زبردست معلومات ہیں
شکریہ۔ جزاک اللّہ
Aap Ne Jo Plan Dia Hai Alhamdlilah Usi Pe Amal Ho Raha Hai, Aap Ka Buhat Buhat Shukria
شکریہ شکریہ
Welcome
Good work sir Allah ap KO salamt rakhay
آمین ثم آمین
سر میں نے بھی غلطی کی ہے کہ سپیڈفول پی کا سپرے کیا کوئی خاص رزلٹ نہیں آیا پھر ہم نے ہائی فاس کا سپرے کر دیا تو گندم پیلی ہو گئی کیوں کے گندم دس بارہ دن کی تھی برداشت نہیں کر سکی اوپر سے ہم نے ایک بوری یوریا ڈال دی تو بلکل بھٹہ ہی بہ گیا
Shah Jee kalar wali zamine main pehly pani py half bory neotrafal dap di thi Ab 22 din ho gy hain watar kam hai spray kar di hai dosry pani py urea dain ya aj kal dal sakty hain
Be always on topic
Welcome
جزاک اللّہ
شکریہ
سر اینگرو کی زورا پر تو مل نہیں رہی اب میں کیا یہ کمپنی والوں کی 25 کلو کی ایم اے پی ہوتی ہے وہ کیا میں استعمال کر سکتا ہوں یہ پاؤڈر فارم میں ہوتی ہے اگر کر سکتا ہوں تو کس کمپنی کی سب سے اچھی ہے
*ضیاء بھائی ایک تو آپ کا نمبر چاہئیے یہ این کے زی کیا ہے کتنے پرسنٹ اور کتنے کلو کی پیکنگ ہے پرائس وغیرہ ؟*
WhatsApp 03336315763
بہت خوب۔۔۔
آپکی باتیں ھمارے لیئے واقعی مشعل راہ ھوتی ھیں۔۔۔۔
مولا خوش رکھے۔۔۔۔
یہ عالم ہے تو ہم اس نوں پانی لگاتے ہیں تو پھر تین پانی پلانا دے رہی تو پھر اس کو کیسے سیٹ کریں گے اس کا بھی تو بند ہو رہا ہے
Zia bahi. Mai ne 2 December ko gandam pani khara kar ke chata kia tha abi tak koi khad nahi dali. Abi zamen gili hai tu NP 20 22 ki ek bori dal do?
Dr sahib Noor thal mn to 8/9pani lagatay hnh agr 20 din k bad lagain gay to Kam kharabi hoga thal area ka plan bhi to den thanks
Shah ji once again valuable video. Very well explained
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں
Sir ager zayad pani lagana ke waja sa mar gai to us ka hal kya ha
پانی خشک کریں ۔ وتر آنے دیں
Assalam o Alaikum brother, what is the safe % of moisture content in soil at which irrigation to wheat field should be applied please
Alslam o alaikum
Sir ,, SOLUBOR ko zabardast urea k Sath mix kr k istemal kar sakty Hy???
جی بالکل استعمال کر سکتے ہیں
Shah ji apko whatsap kia but no reply
Today is off. Will be available on Sunday. Busy plz
ریتلی زمین اتنے دن برداشت نہیں کرتی
Zia bhai NKZee kaun si company ki aur kaahn sy mil sakti hai
Great information. Shah sb keep up the good work with same zeal and zest. May you succeed IA
زبردست
شکریہ
Zia Sb, Rain se Pani ka Schudle to change ho gia ha. Is ka kia baney ga.28.1.22.
ریٹ کیا ہے n p k کا
Sir hamen nkzee chahie
WhatsApp number
03336315763
پر NKZee کا آرڈر نوٹ کروائیں۔ شکریہ
Bahi jee ab 3 Pani mn Wheat nhi paktiiii
Jazak Allah khair brother
آمین۔ شکریہ
You are the first one who brought out this issue which is very important and mostly farmers do not know the de -merits of over watering. Allah bless you all
Thanks for words
Excellent video
Salam...good bro bhau jan mera ap se pehla sawal ye he k meri gandam ko 10.din huchuky hn pehly natrofas chata k sath di thi to ab kon sa khad do or dusra pani kb do q k 1.data pe pani band hojay ga
Hy
bht khoob shah g kya MAP zhorawar half kg foliar sapry kar sakty hain gandum pe?
نہیں۔ صرف فلڈ کریں
Zia bhai raya ki maximum production k liye speedful k or boran combine spray kar sakty hai flowering stage pe or boran konsa istamal kary....
Kia ap se phosphoric acid mil ja ga,36 kg wali cane 85% wala kitne aikar me dala Jay to acha rizalt ay ga,aur is ki qemat kitny hay
Aoa .shah g 12.December ko gandam bajai ki thi Jo ab gro ho rhi ha kuch hisa upr se khuhk ho gai ha pani laga dain ya nai thal ka aeria ha pani tubewell ka lagta ha rehnumi kr dain.thanks
Asalamualikum NKZEE kay 15 packet chahye
WhatsApp 03336315763
Sir ji please rain gun sy watering ka periods bhi gosh guzar kejiye aur khad bhi
Mana pane 25 din bad lagay or pane bhe fasal lagana sa phala sahe the agr pane 2 din or lat kr data pka wat ke zamin ma ha
سر ہماری ریتلی زمین ہے ٹیوب ویل کا پانی لگتا ہے ہم کیا کریں
Sir nkzee hamaray pas kesay pohnchy ga
وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03336315753
ratly zameen pr water schedule ki hay
well done
Aoa sir zinda abad hamein ap ki qadar karni chahei
.
Kalrathi zamen mn khad dalny ka kindly trka bta dn
Kalrati zamin ke let kon si fartilz karni chay
Sara apka program folo Kia ha ma VDO bhajo ga
Hope u fine weldone brother
Thanks. Welcome
شکریہ
بہت اعلیٰ جی اللہ سلامت رکھے
Sir plz mention rate nkzer
980
Very good video and information
Mashallah
شکریہ
Aap boht hi positive aur progressive ho
good video
انشاء اللہ
Welcome
Mashallah great murshid
شکریہ
ماشاء اللہ
شکریہ
Masallah
جزاک اللّہ
What about irrigation in sandy soil?
سوال بتائیں۔ مسئلہ واضح کریں
ریتلی زمین میں پانی کب لگائیں۔ کیا کوئی خاص نشانی دیکھی جائے گی پودے یا زمین میں؟
Shaji is a difficult task
سمجھا نہیں
@@AgroConsultantZia میرا مطلب ہے کہ ان کو سمجھانا مشکل ہے
Good bhai
شکریہ
Shah Sahab... Good work!
شکریہ
OK sir g
Sir WhatsApp messenger nomber
nice
Great sir
Welcome
pani pani zindabaad
شکریہ
me apki video daikh raha hun but maza aya apki batein sun kr ☞ ☞☞tussan Kashmiri ho☜☜☜
Great shah ji !
Great Sir
great sir
Bhai g salfr 2 kg pking ka bhi hota h
جی الٹرابوسٹ 2 کلو میں ہے
Agr 21 din bad pani diya to meri ganda pehly se pechati ho chuki he to khad nhi dy sako ga