فرنٹ پٹی کے نیچے والے حصے کو بعض ٹیلر حضرات ترکونہ رکھتے ہیں بعض نیچلے حصے کو گولائی رکھتے ہیں یہ گولائی کیسے دی جاتی ہے میں نے آپ کے کسی بھی ویڈیو میں فرنٹ پٹی کے نیچے حصے میں گولائی نہیں دیکھی آپ پٹی جس حالت میں ہوتی ہے اسی میں رکھتے ہیں ہمارے ہاں اکثر لوگ گولائی والی فرنٹ پٹی کو زیادہ پسند کرتے ہیں لیکن وہ مجھے بنا نہ نہیں آتی اس لیئے آپ سے پوچھ رہا ہوں پلیز رہنمائی فرمائیں
Jazakallah
JazakAllah
Mashallah
Very good ❤🎉
❤❤❤ 🎉🎉🎉
Nice
میں بھی ایک ٹیلر ہوں۔اپ کا طریقے مجھے بہت پسند ائے۔ اور کچھ بھی سیکھا۔اللہ تعالیٰ آپ خوش اور سلامت رکھے۔امین ثم امین
استاد غلام عباس آپنے cutting بہت اچھے سے سکہادی ہے اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکے ابہ آپ ہمیں stitching سکہایے
Bai jan ap machine kon si istamal karta ha
سر جی آپ کی جو پارمولو کی کتاب ھے وہ ھم کو کھا ملجائگا جئ
Sir ji mari front patti ke sammne salwat ate ha kiya karna hoga plz sir rehnumai farmye aur front pati ke kapre main bi num aate hain
cut kitnay sotar ka hotay h
فرنٹ پٹی کے نیچے والے حصے کو بعض ٹیلر حضرات ترکونہ رکھتے ہیں بعض نیچلے حصے کو گولائی رکھتے ہیں یہ گولائی کیسے دی جاتی ہے میں نے آپ کے کسی بھی ویڈیو میں فرنٹ پٹی کے نیچے حصے میں گولائی نہیں دیکھی آپ پٹی جس حالت میں ہوتی ہے اسی میں رکھتے ہیں
ہمارے ہاں اکثر لوگ گولائی والی فرنٹ پٹی کو زیادہ پسند کرتے ہیں لیکن وہ مجھے بنا نہ نہیں آتی اس لیئے آپ سے پوچھ رہا ہوں پلیز رہنمائی فرمائیں
ان شا اللہ بہت جلد
@@Mstailors361 آپ کے مشکور ہوں گے
apka taluq mandra SE hai kya