BAT Symbol Faisala GALAT | Faisal Siddique vs Qazi Faiz Isa | Reserved Seats Supreme Court Case

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 433

  • @irfanwarsi7084
    @irfanwarsi7084 6 หลายเดือนก่อน +61

    معزرت کے ساتھ۔۔۔ قاضی اور تمام۔۔۔ پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم میں شامل ہیں۔۔۔ سب واضح ہو گیا۔

  • @ArshadKhan-td8bs
    @ArshadKhan-td8bs 6 หลายเดือนก่อน +50

    آللہ تعالیٰ تحریک انصاف والوں کو کامیابی عطاء فرمائے آمین

    • @pakistanpakistani7869
      @pakistanpakistani7869 6 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen

    • @Jaws786
      @Jaws786 6 หลายเดือนก่อน +1

      Lolzzz 😂

    • @adilislam5328
      @adilislam5328 6 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

    • @AllahBadshah-tv8my
      @AllahBadshah-tv8my 6 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

    • @muhammadiqbal4628
      @muhammadiqbal4628 6 หลายเดือนก่อน +3

      یا اللہ جس جس نے بھی PTI کے ساتھ زیادتی کی ہے انصاف کا قتل کیا ہے , قادر مطلق اس بے ضمیر کو نشان عبرت بنا ۔۔۔۔۔ آمین

  • @ghazanfarkhan1522
    @ghazanfarkhan1522 6 หลายเดือนก่อน +35

    پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہے اور ان کو اردو میں بات کرنا بڑا محسوس ہوتا ہے۔

    • @s.naseemashah356
      @s.naseemashah356 6 หลายเดือนก่อน

      Pher khan sahib ko kun kaha urdu may bat ksry bec khan ki English in ky sir py say guzar jati 😂

    • @mohammadfarooq7005
      @mohammadfarooq7005 6 หลายเดือนก่อน

      Hahahah bhai wo sirf hume school mai parhany ke liye ha baki sara nizam angrez ka ha in judges je dress dekho 75 salai mai ye apna dress code change nahi kar sake language kia change kare gay 70 percent population ko taleem isi liye nahi dety inki angrezi samajh jaye gay

  • @AwanDhurnalia
    @AwanDhurnalia 6 หลายเดือนก่อน +23

    قاضی انصاف کے نام پر تحریک انصاف کے ساتھ بے انصافی کر رہا ہے۔

    • @roadsure
      @roadsure 6 หลายเดือนก่อน

      qazi ka kaam senseable arguments suna hota hai wakeel hazrat soyasi batain kr rahy hain na saboot hai na valid argument

  • @hajikhan4870
    @hajikhan4870 6 หลายเดือนก่อน +52

    چیف جسٹس نے ملک کوتباء اس نے کیا

  • @RashidulAzam-u2s
    @RashidulAzam-u2s 6 หลายเดือนก่อน +22

    Faiz Issa and CEC should be punished under article 6 for all the unconstitutional act.

    • @roadsure
      @roadsure 6 หลายเดือนก่อน

      why because you didn't like him? His arguments make sense. The lawyer has poor preparation of case

    • @Smma1212
      @Smma1212 6 หลายเดือนก่อน +1

      Foez Isha Mushrek Munafek Uska upor Allahar Nalot Allahar Nalot. Uska Punishment Zahannam. Allahar Naloter Shasti.

  • @mehmoodhassan3859
    @mehmoodhassan3859 6 หลายเดือนก่อน +6

    پاکستانیوں قاضی کو نہیں بھولنا

  • @bazmi2000
    @bazmi2000 6 หลายเดือนก่อน +10

    بصد احترام قاضی صاحب یہ بھی بتا دیں کہ کیا 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا قانون واضح ہے یا کہ نہیں

  • @chaudhryashfaq9957
    @chaudhryashfaq9957 6 หลายเดือนก่อน +2

    دیسی نتن یاہو آور قاضی کو اللہ تعالٰی آپنے پاس بلا لیں تو ملک ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ

  • @azmatullah9978
    @azmatullah9978 6 หลายเดือนก่อน +8

    بلا چھین لیا فیصلہ رات ساڑھے گیارہ بجے دینا کرپشن نہیں تو کیا انصاف ہے؟؟؟

  • @imran6938
    @imran6938 6 หลายเดือนก่อน +7

    جب جج کہے میں نہ مانوں 'تو کوئ کیا کر سکتا ھے۔

  • @chaudhryashfaq9957
    @chaudhryashfaq9957 6 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی صاحب کو ملک سے محبت نہیں ڈالر سے پیار❤ہے

  • @awaisgujjar5956
    @awaisgujjar5956 6 หลายเดือนก่อน +3

    اس ریاست کا مستقبل اسلامی قانون بس یہ جو انگریز بیٹھے ہوئے ہیں اللہ پاک ان عبرت کا نشان بنائے آمین

  • @jamaldawar5365
    @jamaldawar5365 6 หลายเดือนก่อน +7

    چیف جسٹس کی نظر ایکسٹینشن پر ہے

  • @mahtabkhan1302
    @mahtabkhan1302 6 หลายเดือนก่อน +12

    قاضی صاحب یہ بھی بتاتے کی الیکشن کمیشن کونسے آٸین کے تحت کسی پارٹی کا انتخابی نشان سے ڈپراٸیوڈ کر سکتا ہے

    • @roadsure
      @roadsure 6 หลายเดือนก่อน

      to us k leay election commission py case karen or wo discuss kr len us ka faisla ho jy ga is case ka ye to muda e ni hai

  • @saleemsabahat2856
    @saleemsabahat2856 6 หลายเดือนก่อน +11

    وکیل کو موقع ملنا چاہیے بات کرنے کا یہاں جج ہی بول تا ہے

    • @tariqqurshi1122
      @tariqqurshi1122 6 หลายเดือนก่อน

      یہ ہ وہ طوطا ھے جو مالک کی بتائی ھوئی بولی بولتا اھے

    • @nadiazarif2439
      @nadiazarif2439 6 หลายเดือนก่อน

      Moqa milta hai par contempt of court ka khouf itna hai Kay bol nai raha kay symbol lay liya aur poochtay ho kuen ni party mein gay

  • @zayanila
    @zayanila 6 หลายเดือนก่อน +4

    سپریم کورٹ فیصلہ کرے کہ
    (1)جس امیدوار نے جس پارٹی کا سرٹیفیکیٹ جمع کروایا تھا ، اس امیدوار کو اسی پارٹی کا منتخب نمائندہ مانا جائے گا ۔ اور مخصوص نشتیں اسی تناسب سے اس پارٹی کو دی جائیں گیں ۔
    (2)آئین سیاسی پارٹیوں کے خلاف دیا گیا آذاد امیدوار کا مینڈیٹ اس پارٹی مانتا ھے جس میں وہ تین دن میں شامل ھوجائے اور اس پارٹی کا تناسب اس کی شمولیت سے تبدیل ھوجاتا ھے۔ تو پھر کسی بھی رجسٹر سیاسی پارٹی میں آذاد امیدوار کی شمولیت اس پارٹی کا مینڈیٹ مانتے ھوئے اسے مخصوص نشستیں دی جائیں۔ ورنہ یہ مینڈیٹ کے آئینی حق کے خلاف مانا جائے گا۔

  • @tariqalitariqali4061
    @tariqalitariqali4061 6 หลายเดือนก่อน +6

    قاضی کو اپنی ایکسٹینشن کی پڑی ہے عوام جائے بھاڑ میں

  • @EjazAhmed-mn7su
    @EjazAhmed-mn7su 6 หลายเดือนก่อน +14

    چیف جسٹس صاحب کو یہ کیس نیں سننا چاھیے تھآ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کیس سننے پر قابض صاحب پر پابندی عائد کی تھی

  • @fazalumermehmood3235
    @fazalumermehmood3235 6 หลายเดือนก่อน +9

    چیف جسٹس صاحب غصہ میں کیوں آتے ہو اس کا مطلب ہے آپ free and fair نہیں ہیں آپ غصے کی حالت میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرسکتے۔ اس لئے آپ کو جج نہیں ہونا چاہئیے۔

  • @MuhammadArif-ib2pf
    @MuhammadArif-ib2pf 6 หลายเดือนก่อน +31

    چیف جسٹس وکیل کو بولنے نہیں دے گا۔ اور اپنی مرضی کا فیصلہ دے۔

    • @pakistanpakistani7869
      @pakistanpakistani7869 6 หลายเดือนก่อน +1

      We all know Qazi ki file ISI kae pass hae and he's completely fraudulent and compromised.

  • @ajmalelahi2923
    @ajmalelahi2923 6 หลายเดือนก่อน +5

    یہ قاضی سامنے والے کو بولنے ھی نھیں دیتا ۔

  • @neehalkhan1586
    @neehalkhan1586 6 หลายเดือนก่อน +13

    ملک کا قومی آئینی زبان اردو اور سب سے بڑے ادارے میں انگلش

    • @pakistanpakistani7869
      @pakistanpakistani7869 6 หลายเดือนก่อน +1

      True

    • @fidyankhan3732
      @fidyankhan3732 6 หลายเดือนก่อน +1

      S lay k Pakistani awaan samj na saky

    • @jurist2092
      @jurist2092 6 หลายเดือนก่อน

      O bhai qaumi zaban urdu hai par sarkari zaban english hai iss liye english me baat zaida karte hain taakay USA or baki aqaao ko samjh askaay k yeh kya kar rahe aur keh rahe

  • @jawaidahmed7604
    @jawaidahmed7604 6 หลายเดือนก่อน +4

    بات کو گھما کر کہیں اور پہنچا دیتا ہے

  • @BhatRashid-q5o
    @BhatRashid-q5o 6 หลายเดือนก่อน +12

    قاظی اپ وکیل کو بولنے نہیں دیتے
    روزہ محشر میں کیا جواب دو گے اپ

    • @mohammadfarooq7005
      @mohammadfarooq7005 6 หลายเดือนก่อน

      Jitne power full log ha pakistan ke jin ke hatho mai pakistan ha in sab ko paka yakeen ha na koi qayamat ani ha na koi hisab kitab huna ku ke jis ko Allah ka khof ha wo kabhi asi na insafi nahi kare ga

  • @ajmalelahi2923
    @ajmalelahi2923 6 หลายเดือนก่อน +2

    اے اللہ اس قاضی کو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنا جس نے اس ملک کو ان حالات پر پہنچا دیا ھے ۔

  • @muhammadfaheem5655
    @muhammadfaheem5655 6 หลายเดือนก่อน

    اس کو تا حیات ! چیف بنادو ، بات صرف یہ ھے ۔۔۔
    اس سے سارہ حساب روز محشر ،۔ پاکستان کی مظلوم عوام ،۔ انشاء تعالیٰ ضرور لے گی ۔۔۔

  • @amjadfarooq5310
    @amjadfarooq5310 6 หลายเดือนก่อน +4

    قاضی صاحب کسی کو بولنے ہی نہیں دیتے

  • @IFTIKHARZAI
    @IFTIKHARZAI 6 หลายเดือนก่อน +2

    یا اللہ آئین پاکستان موم کی ناک ہے جب منصف ہی اسے اپنی مرضی سی دائیں ، بائیں ، نیچے ، اوپر اپنی مرضی سے جہاں چاہے استعمال کر سکتا ہے کوئ خوف نہیں ہے ۔۔۔ کاش بہت ساری باتوں کی جگہ آئین کے مطابق فیصلہ کرتے کیا یہ قیامت تک منصفی پر فائز رہیں گے قبرستان تو پرانے منصفوں سے بھرے ہوئے ہیں کیا انہوں نے مرنا نہیں ہے آپ لوگ صرف چند سالوں کی اچھی یا بہت بری کہانیاں ہیں اور ۔۔۔ کہاں گیا خوف اللہ تعالٰی کے سامنے حاضری کا ۔۔۔

  • @tariqqurshi1122
    @tariqqurshi1122 6 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی فیض کی تقریر کبھی ختم نہیں ھوتی ھر بار اپنا لیکچرر دینا شروع کر دیتا ہے

  • @Poyatlllll
    @Poyatlllll 6 หลายเดือนก่อน +4

    Seem that the CJ will not judgement in favor of SIC.

  • @ShumailaRehman-r1y
    @ShumailaRehman-r1y 6 หลายเดือนก่อน +2

    Great logic presented by lawyer

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 6 หลายเดือนก่อน +5

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 17 ذوالحجہ شریف۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-

  • @nasirusherwal4576
    @nasirusherwal4576 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی آپ عوام اور اللہ کو جوابدہ ھے

  • @MuhammadSajid-fd6us
    @MuhammadSajid-fd6us 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی صاحب مے بلا لیا ہوا ہے نکالنا پڑا مشکل ہے

  • @umarjutt2340
    @umarjutt2340 6 หลายเดือนก่อน

    آئین کہتا ہے۔۔۔۔ارمی سیاست سے دور رہے۔۔لیکن پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی آرمی ہے

  • @AyazKhan-hs8vm
    @AyazKhan-hs8vm 6 หลายเดือนก่อน

    عوام مہنگائی کی چکی پس پس کے فرسٹریشن کا شکار ہو گیا ہے یہ فرسٹ اسٹیشن ایک دن ایک ساتھ نکلے گا

  • @yasirnadeem1651
    @yasirnadeem1651 6 หลายเดือนก่อน +4

    Allah hidayat dy cj ko

    • @rizwanahmed2662
      @rizwanahmed2662 6 หลายเดือนก่อน

      Hadayat lay li to "Properties" ka kiya banay ga jiski bakhshish mili thi.

  • @waseemahmed8595
    @waseemahmed8595 6 หลายเดือนก่อน

    Yes ,,, Very True if '"BAT " Symbol was not taken away ,,,, this worst situation will never ever have been popped up Country Wide ,,,,, However , Pakistan Awam is still very hopeful and looking at Judiciary for their basic right's ,,,,, Simple Example is Police Gardai , Police Gardi , Police Gardi , Police Gardi every where for Pakistani Awam only ,,,,,,,,,,,,,,,,,,

  • @Poyatlllll
    @Poyatlllll 6 หลายเดือนก่อน +2

    Problem raised in the court for reserved seats arrived coz the bat sign to PTI was disallowed by SC.the petition for review is filled but the CJ does not know it.😁

  • @qasimtahir7079
    @qasimtahir7079 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی صاحب کو اللہ ہدایت دے

  • @syedsarwar5501
    @syedsarwar5501 6 หลายเดือนก่อน +4

    Cheap justice is responsible for all kiosks

  • @aslamqadri6992
    @aslamqadri6992 6 หลายเดือนก่อน

    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین جہاد یہ ہے کہ ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہے۔“(ترمذی، ابوداؤد)
    لیکن دور حاضر میں لوگ بسا اوقات حق بات بیان کرنے سے اس لیے روک دیتے ہیں کہ اس سے فتنہ پیدا ہو گا اب ایسے مرحلہ میں کیا کرنا چاہیے۔ اس بات کا جواب شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ:
    ”حق بات،حق طریقے سے، حقانیت سے کہی جائے تو کبھی فتنہ پیدا نہیں ہو گا۔“

  • @sowaibacheema3491
    @sowaibacheema3491 3 หลายเดือนก่อน

    PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tahiraifraheem7170
    @tahiraifraheem7170 6 หลายเดือนก่อน +5

    Qazi ko bolny k Shok or is k liay awam ko gongi hona pary ga

  • @salmanfarukhhassan4343
    @salmanfarukhhassan4343 6 หลายเดือนก่อน

    Al hmdo Lillah. Hmare judges daler hogai hn.

  • @alirazasandila5056
    @alirazasandila5056 6 หลายเดือนก่อน

    I don't expect any justice from chief justice.

  • @hussainiqueen572
    @hussainiqueen572 6 หลายเดือนก่อน +1

    ZINDA BAD ZINDA BAD ZINDA BAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤SADEQI

  • @shakeelakhan7782
    @shakeelakhan7782 6 หลายเดือนก่อน

    We all are understanding you qazi sahib………Extension

  • @ahmedrabbani2271
    @ahmedrabbani2271 6 หลายเดือนก่อน +1

    How sad it’s
    We have a Jahil CJ

  • @MuhammadIqbal-en4vk
    @MuhammadIqbal-en4vk 6 หลายเดือนก่อน +1

    History will never forget & forgive QFE for his bad decision on bat

  • @tariqmiankhel173
    @tariqmiankhel173 6 หลายเดือนก่อน +1

    پاکستان میں کار نیلس جیسے بھی حج تھے اور یہ آج کا چیف جسٹس ہے بھگون داس بھی تھا اس حج کو وکیل کی جگہ پر ٹیرا دیں

  • @badiuzzaman5156
    @badiuzzaman5156 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی القصاب کو عمران خان صاحب کے کیس میں بیٹھنا ہی نہیں چاہیئے

  • @khalidahmad3455
    @khalidahmad3455 6 หลายเดือนก่อน +1

    Chief justice Ki majburi Hai woh mazeed 2 3 saal Ki extension chahtai Hain AUR under pressure Hai afsos s mulk KO adaro NAI barbad keya Hai 😢😢😢

  • @IjazBacha-p2h
    @IjazBacha-p2h 6 หลายเดือนก่อน +2

    چیف صاحب خود بولتا ھے اور وکیل کو بولنے نہیں دیتے اس پر تمام وکیلاء تنظیم سپریم کورٹ باٸکاٹ کرنا چاہیے جب یہ خود پھنس جاتے ہیں تو وکیل کو ٹوک دیے ہیں ۔۔ ؟؟؟

  • @tanveerahmed6257
    @tanveerahmed6257 6 หลายเดือนก่อน

    عوام اس بات پر حیران ھیں کہ ایزی پیسہ نے کونسی آئین پڑھ رکھا ھے۔
    میں ذاتی طور پر اس بات پر حیران ھوں کہ اللہ میاں اتنی چھوٹی عقل کے لوگوں کو اتنی بڑی سیٹوں پر بٹھا دیتا ھے!

  • @fidyankhan3732
    @fidyankhan3732 6 หลายเดือนก่อน +1

    Cheep k pass jawab na ho tho kehthy hy AGHY chalk
    Sara tension extention ka hy

  • @nawazishali1522
    @nawazishali1522 6 หลายเดือนก่อน

    Wah cheep justice wah ap sy Acha faisla humry pind Ka mochi kr Lata ha

  • @jashimuddinbhuiyan7218
    @jashimuddinbhuiyan7218 6 หลายเดือนก่อน

    Bahut suprime hum log gaya, koi chief justice okala har baat par chief justice khod jiyada guptogo kare. Apna golti ko safa dene ke liye, chief justice itna baat karti hain.. Iye Faez Issa chief hone ka ektiyar hi nehi.. Thank Faysal sahb.

  • @MATHSdotPHYSICS
    @MATHSdotPHYSICS 6 หลายเดือนก่อน +1

    Easy paisa is not letting him say anything... The moment he starts talking he interrupts

  • @pakistanpakistani7869
    @pakistanpakistani7869 6 หลายเดือนก่อน

    Qazi Faez Isa Allah tallah tujhae jahanum mein alla muqam dae ameen 💖 🙏 ❤ 💕

  • @rababzehra1813
    @rababzehra1813 6 หลายเดือนก่อน +1

    Becharay faisal Siddiqui ko bolnay hi nahin deya ja raha, un ki body language bata rahi he he has much to say but the chief justice is not allowing him

  • @nadeemahmed5225
    @nadeemahmed5225 6 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی سننے کیلئے ہے یا اپنی سنانے کےنلیے

  • @jawaidkidwai5718
    @jawaidkidwai5718 6 หลายเดือนก่อน +1

    Why are we wasting time just just get the final order n read out... To the nation of 🐐

  • @AjmalRabani
    @AjmalRabani 6 หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan ❤❤❤❤❤

  • @mohdramzan3051
    @mohdramzan3051 6 หลายเดือนก่อน +1

    C.j is the party with c.e.c ,otherwise c.e.c could have not even thought of unfair elections but without the support of army chief, c.j, & other allied agencies.

  • @pakistanbeauty11
    @pakistanbeauty11 6 หลายเดือนก่อน

    پہ سب سے زیادہ ظلم قاضی صاحب نے کیا PTI

  • @nizkhan6104
    @nizkhan6104 6 หลายเดือนก่อน

    Ham sat he pora pakistan 🇵🇰 sat he

  • @Fuqra_Insan233
    @Fuqra_Insan233 6 หลายเดือนก่อน +3

    Cheap justice

  • @tariqnawaz8003
    @tariqnawaz8003 6 หลายเดือนก่อน

    Great leader Imran Khan ✌️

  • @limelight6083
    @limelight6083 6 หลายเดือนก่อน

    یہ قاضی اللہ کے سامنے پتہ نہیں کیسے کھڑے ھوں گے ۔۔۔۔ استغفرُللہ

  • @rababzehra1813
    @rababzehra1813 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ye chief justice bolta boht he or advocates ki baat sunta hi nahin

  • @khurshidali2656
    @khurshidali2656 6 หลายเดือนก่อน

    یہ سب فساد بلا چھینے سے ھوا اب کیا ڈونڈا جا رھا ھے الیکشن کمیشن نے سب کواذاد کیوں ڈیکلیر کیا اب قصور کس کا تھا سیدی بات ھے اگریزی بھولنے سے معاملا حل ھوگا

  • @QariHanif-nl8pb
    @QariHanif-nl8pb 6 หลายเดือนก่อน

    یااللہ۔مدد

  • @naeemtariq696
    @naeemtariq696 6 หลายเดือนก่อน

    Qazi sahib aayeen power ab nazriya e zarorat zayada powerfull Hai

  • @mehmoodalam8838
    @mehmoodalam8838 6 หลายเดือนก่อน +1

    Extension chiye iss ko ..SHAME

  • @pakistanbeauty11
    @pakistanbeauty11 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی صاحب سے کبھی بھی انصاف نہیں ملے گا

  • @dazzytulip6765
    @dazzytulip6765 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی صاحب کو شاید آئین اب یاد آیا ہے اور وہ بھی صرف اپنے مطلب کا باقی کے فیصلے کرتے ہوئے انکو آئین نظر نہیں آتا 😢😢😢

  • @ZiaHaider-n1i
    @ZiaHaider-n1i 6 หลายเดือนก่อน

    Pakistan❤❤❤ imran❤❤❤❤❤❤ strengths Pakistan❤❤❤

  • @mali6850
    @mali6850 6 หลายเดือนก่อน

    "both of us agree that the words of the constitution are sacred, but sir, our interpretation is not sacred" Followed by a nervous and embarrassing laughter by CJP

  • @arifwazir5149
    @arifwazir5149 6 หลายเดือนก่อน

    Qazi Sahib Suprim quort has the responsibility to provide fair and free election.

  • @mohammadidrees7804
    @mohammadidrees7804 6 หลายเดือนก่อน +1

    Law kehta hai farm 45 wale hakoomat banao

  • @nahussain3743
    @nahussain3743 6 หลายเดือนก่อน

    If two personalities viz Qazi Faez Essa and Election comissioner of Pakistan (ECP) are sidelined from their functioning, there shall be complete hormony and peace in the country. Both are throwing spanner to make things fishy against IK and PTI. Their every fishy move is as clear as a day light. God may bless Pakistan with honest and brave leadership.

  • @Muhammadali-dh9kk
    @Muhammadali-dh9kk 6 หลายเดือนก่อน

    کاش !!! پرینک کیپریو کی طرح ہنسی مزاق میں فیصلے کرتے معاشرہ آج اس نہج پہ نہ پہنچ پاتا۔۔۔

    • @shahzeb3235
      @shahzeb3235 6 หลายเดือนก่อน

      Uski marzi tu nahi....

    • @Muhammadali-dh9kk
      @Muhammadali-dh9kk 6 หลายเดือนก่อน

      @@shahzeb3235 yes bellkull ❤️

  • @fatimazahra8764
    @fatimazahra8764 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی کا بغض صاف دیکھا جا سکتا ہے

  • @mineofknowledge4918
    @mineofknowledge4918 6 หลายเดือนก่อน

    Qazi Sahab qabar ma 1000 sal bad insaf krenge farishton k samne kyun k constitution ko sirf 70 sal Hoye hen

  • @akbar9478
    @akbar9478 6 หลายเดือนก่อน

    Our constitution needs more and more interpretation because of new and new tools of illegal activities

  • @roshankhan7297
    @roshankhan7297 6 หลายเดือนก่อน +2

    Army police juge inoun ny mulk ko tubha kia

  • @gallwailaydi3976
    @gallwailaydi3976 6 หลายเดือนก่อน

    تاریخ کا تھرڈ کلاس چیف جسٹس

  • @MuhammadAlis-it9xm
    @MuhammadAlis-it9xm 6 หลายเดือนก่อน

    Imran khan zinda abad❤❤❤❤

  • @shabbirAhmed-mo1mo
    @shabbirAhmed-mo1mo 6 หลายเดือนก่อน +1

    100% right

  • @ghaziabbas4752
    @ghaziabbas4752 6 หลายเดือนก่อน

    A vehement partisan CJ.😢

  • @shakilaslam06
    @shakilaslam06 6 หลายเดือนก่อน +1

    Who is arguing the case of PEC, the CJ who is pleading its case.

  • @zafariqbal1568
    @zafariqbal1568 6 หลายเดือนก่อน

    فیصل صدیقی جیسے ججوں کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @mukarramkhan1506
    @mukarramkhan1506 6 หลายเดือนก่อน

    اللہ کرے قبضی ابھی ابھی گونگا ھو جائے

  • @officialcrickchanl
    @officialcrickchanl 6 หลายเดือนก่อน

    Now it is time court can correct past mistakes

  • @sohailsaghir8268
    @sohailsaghir8268 5 หลายเดือนก่อน

    Very good reply i salute you Faisal Siddiqui, iss Qazi k hotay huway koi insaaf nehi ho sakta ye Munafiq aadmi hai.

  • @MubarakHussain-oy3zy
    @MubarakHussain-oy3zy 6 หลายเดือนก่อน

    Good Response

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 6 หลายเดือนก่อน

    قاضی تو صاف نظر آ رھا ھے کے وہ بائیس ھے اور وکیل استغاثہ کو بات کرنے ھی نھیں دیتا😮

  • @ghulamrasoolbaloch3103
    @ghulamrasoolbaloch3103 6 หลายเดือนก่อน +1

    Hudaibiya paper mil mein technical bunyad par Shobaz ko bari karnay wala ab bhi insaaf ka gala ghont raha hey