Wonderful.. 👍 You know, I believe that, using technical devices could perplex and could turn out to be lethal and therefore becomes strenuous to control in formidable circumstances, while driving ! Therefore better is to avoid.
ہمارے نبی اکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا شجرہٴ نسب اور سلسلة الذہب تمام علماء وموٴرخین کے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر عدنان تک متفق علیہ اور مسلم نسب ہے، اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے، البتہ عدنان کے بعد حضرت اسماعیل علیہ السلام تک کتنی پشتیں ہیں بعض موٴرخین تیس بتلاتے ہیں، اور بعض چالیس بتلاتے ہیں، لہٰذا عدنان کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہٴ نسب بیان نہیں کرنا چاہیے اور امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی اپنی کتاب صحیح بخاری میں عدنان تک ہی ذکر فرمایا ہے، اور اکثر علماء کا فتویٰ یہی ہے کہ اس کے آگے بیان کرنا کذب ہے لہٰذا باقی حصہ کٹ کریں ۔ و اللہ اعلم بالصواب
ماشاءاللہ بہت خوب
Jazakallahu khair
Mashallah
ماشاءاللہ جگر سیفاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Wonderful.. 👍
You know, I believe that, using technical devices could perplex and could turn out to be lethal and therefore becomes strenuous to control in formidable circumstances, while driving !
Therefore better is to avoid.
Saifullah 🤣🤣🤣
App 8th k hona?? 🤔
Kon 8th mein hai
Is Mein hasne wali Kya baat hai
ہمارے نبی اکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا شجرہٴ نسب اور سلسلة الذہب تمام علماء وموٴرخین کے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر عدنان تک متفق علیہ اور مسلم نسب ہے، اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے، البتہ عدنان کے بعد حضرت اسماعیل علیہ السلام تک کتنی پشتیں ہیں بعض موٴرخین تیس بتلاتے ہیں، اور بعض چالیس بتلاتے ہیں، لہٰذا عدنان کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہٴ نسب بیان نہیں کرنا چاہیے اور امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی اپنی کتاب صحیح بخاری میں عدنان تک ہی ذکر فرمایا ہے، اور اکثر علماء کا فتویٰ یہی ہے کہ اس کے آگے بیان کرنا کذب ہے لہٰذا باقی حصہ کٹ کریں ۔
و اللہ اعلم بالصواب