PPSC Lecturer Urdu Female Solved Paper || PPSC 10 October 2021 Paper

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • PPSC Lecturer Urdu Female Solved Paper || PPSC 10 October 2021 Paper
    Full solved Paper with athentic answers
    فیس بک پیج کا لنک
    www.facebook.c...
    واٹس ایپ چینل کا لنک
    whatsapp.com/c...
    css#
    ppsc#
    spsc#
    ppsc#
    bpsc"
    ss#

ความคิดเห็น • 40

  • @WahabJameel-wk2sn
    @WahabJameel-wk2sn 2 หลายเดือนก่อน +1

    گڈ جاب ❤

  • @SaghirAli-nm9hy
    @SaghirAli-nm9hy 4 หลายเดือนก่อน +4

    کیا ادب (literature) فنونِ لطیفہ ہے؟ کیوں؟ کیسے؟
    ہر وہ فن جو تخلیق حسن کے زریعے انسان کو راحت و مسرت فراہم کرے فنون لطیفہ کے زمرے میں آتا ہے۔۔
    موسیقی ، مصوری، رقص، سنگ تراشی ،شاعری۔۔۔۔
    میرے خیال میں چوں کہ یہ سب جمالیاتی حس کا کتھارسس کرتے ہیں اس لیے ان کا آپس میں ربط ہے
    چلیں یہ تو طے ہوا کہ فنون لطیفہ انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتا ہے ۔۔
    اب سوال ہے کہ کیسے۔۔۔
    دیکھیں ہر انسان کے جمالیات کے پیمانے مختلف ہو سکتے ہیں مثلاََ کسی کو کالا رنگ پسند ہوتا ہے تو کسی کو سفید۔۔۔
    اسی طرح جتنے بھی فنون لطیفہ ہے وہ انسان کو مسرت دیتے ہیں مثلاََ آپ کو موسیقی سننا اچھا لگتا ہے مجھے رقص دیکھنا پسند ہے تو عثمان کو خوبصورت فلمیں دیکھنا۔ اسی طرح تصریف کی پسند کے تقاضے مختلف ہو سکتے ہیں بہترین بنگلہ وغیرہ
    اب میں رقص دیکھتا ہوں تو مجھے اچھا ہے لگتا ہے رقص جمالیات پر پورا اتر رہا ۔۔اسی طرح آپ سب کی جمالیاتی حس کی تسکین بھی دیگر فنون سے ہو رہی ہے
    ہماری طرح کوئی دوسرا شخص ہوا گا جس کو شعر کہنے سننے میں مزہ آتا ہے جب وہ کوئی شعر سنتا ہے تو اس کی زبان سے بے اختیار نکلتا ہے۔۔۔ واہ۔۔۔ کیا کہنے
    اب یہاں شاعری اس شخص کا کتھارسس کر رہی ہے
    بنیادی مقصد تمام فنون لطیفہ کا مقصد انسان کو جمالیات خوشی فراہم کرنا ہے اور ادب یہ کام باخوبی انجام دیتا ہے.........
    اب کچھ مزید سوال۔
    سوال 1
    فنونِ لطیفہ اگر راحت و مسرت کا باعث ہے تو پھر لوگ ادب مسرت کے لیے پڑھتے تو پھر ادب برائے ادب ہی اصل ادب ٹھہرتا ہے جب کہ ادب برائے زندگی نہیں کیوں کہ اگر یہی زندگی کی الجھنیں ہی بیان کرنی ہیں جن سے انسان تنگ ہے تو پھر مسرت کاہے کی؟
    سوال 2
    کیا کفن جیسے افسانے پڑھ کر انسان کی جمالیاتی تسکین ممکن ہے یا غالب و داغ کی شاعری؟
    سوال 3
    ادب جزبہ ء تخیل ہے تو قاری تو تخیل کی سیر کرانی چاہیے نہ کہ زندگی کا عکاسی؟
    1 ج
    ادب برائے ادب اور ادب برائے زندگی دونوں راحت و مسرت فراہم کرتے ہیں ، زندگی کے مسائل کو بھی ادب میں ادبی رنگ میں ہی پیش کیا جاتا ہے ۔۔۔جیسے
    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
    ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے درد
    دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
    رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے
    جس کو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیا
    ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے
    شہاں کہ کحل جواہر تھی خاک پا جن کی
    ان ہی آنکھوں میں پھرتے سلائیاں دیکھی
    میر
    بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
    قیدِ حیات و بندِ غم ، اصل میں دونوں ایک ہیں
    موت سے پہلے آمی غم سے نجات پائے کیوں
    غالب
    یہ تو ادب برائے زندگی کے نعرے سے پہلے کی چند مثالیں ہیں جس میں زندگی کے کرب کو بیان کیا گیا ہے
    اور یہ کہاں لکھا ہے کہ ادب کا مقصد صرف خیالی پلاؤ پکا کر ہی قارئین کو کھلانا ہے.. نہیں بل کہ زندگی کی عکاسی بھی از روز اول ادب میں کی جا رہی ہے
    ادب میں بھی زندگی الجھنیں بیان ہونی چاہیں لیکن اس میں جو زبان استعمال کی جائے وہ ادبی ہو ۔
    2 جہاں پر جمالیاتی ذوق کا تعلق ہے تو کفن پورا نہیں کر پاتا ۔ پڑھتے وقت قاری کو ابکائیاں آتی ہیں۔لیکن حقیقت نگاری کی عمدہ مثال ہے۔
    اور شاعری کو ہی فنون لطیفہ میں بلخصوص رکھا جاتا ہے جب کہ نثر کو عامی حیثیت حاصل ہے۔۔
    3 ادب صرف تخیل نہیں ہے اگر ہوتا تو پھر قدیم ادب کی طرح دیو مالائی کہانیاں آج بھی ہوتیں۔
    آج کا ادب تخیل کے ساتھ ساتھ زندگی سے اپنی خوراک حاصل کرتا ہے محض تخیل کے بھروسے نہیں چل سکتا۔۔
    تحریر ساغر علی ارداس

  • @zulfiqarali314
    @zulfiqarali314 4 หลายเดือนก่อน

    Carry on sir please please .e
    .

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน

    ادب برائے زندگی ترقی پسند تحریک کا نعرہ تھا

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    ایمان مجھے روکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر
    کعبہ میرے پیچھے ہے تو کلیسا مرے آگے

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    حالی شیخ سعدی
    حیات جاوید سر سید احمد خان

  • @fakharyaseen6803
    @fakharyaseen6803 4 หลายเดือนก่อน

    وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کریں ، فنون لطیفہ کہلاتے ہیں۔مثلاً ادب بالخصوص شاعری،موسیقی ، مصوری ، رقص، خطاطی ، تعمیر اور نقاشی وغیرہ

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    خوشبو ، انکار

  • @fakharyaseen6803
    @fakharyaseen6803 4 หลายเดือนก่อน

    خود کلامی ، ماہ تمام ، صدبرگ
    از پروین شاکر

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    ترقی پسند تحریک 1936

  • @easyknowledge2100
    @easyknowledge2100 4 หลายเดือนก่อน

    Good work sir

  • @anayazaindgi
    @anayazaindgi 4 หลายเดือนก่อน

    پلیز سر❤

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    سندھ میں اردو
    ڈاکٹر شاہدہ بیگم

  • @user-ev6nk8jd4n
    @user-ev6nk8jd4n 4 หลายเดือนก่อน

    Very nice sir

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    بانگِ درا 1924

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    ساقی نامہ
    مثنوی

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    مہمل

  • @AshalMustakeem-mw3wu
    @AshalMustakeem-mw3wu หลายเดือนก่อน

    Altaf hussain hali ki

  • @MuzaffarAbbas-hw1fg
    @MuzaffarAbbas-hw1fg 2 หลายเดือนก่อน

    1954 3:04

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    دکن میں اردو
    نصیرالدین ہاشمی

  • @SaghirAli-nm9hy
    @SaghirAli-nm9hy 4 หลายเดือนก่อน

    اے ہمالہ اے کشور ِ ہندوستاں
    چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسمان

  • @fakharyaseen6803
    @fakharyaseen6803 4 หลายเดือนก่อน

    نصیر الدین ہمایوں

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน +1

    الطاف حسین حالی نے شیخ سعدی کی سوانح لکھی

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน

    دکن میں اردو از ڈاکٹر نصیر الدین ہاشمی

  • @AbrarAbrar-xc7eu
    @AbrarAbrar-xc7eu 4 หลายเดือนก่อน +1

    اُردو ادب میں شاعری ،مصوری ،سنگ تراشی خطاطی کو فنون لطیفہ کہا جاتا ہے

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน +1

    شاہد احمد دہلوی اور ڈپٹی نذیر احمد اپس میں دادا پوتا تھے

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    Fort William 1877 mein mukammal bnd hua

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน

    مشتاق احمد یوسفی 1923 میں پیدا ہوئے تھے

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    1870 تہزیب الاخلاق

  • @AshalMustakeem-mw3wu
    @AshalMustakeem-mw3wu หลายเดือนก่อน

    Bang dara

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน

    Sir ki new vedio kyo ni aa rhi

  • @fakharyaseen6803
    @fakharyaseen6803 4 หลายเดือนก่อน

    دادا پوتا تھے

  • @user-ym4yw3po2n
    @user-ym4yw3po2n 4 หลายเดือนก่อน

    فورٹ ولیم کالج 1854 میں بند کیا گیا

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    مومن خان مومن
    لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

  • @wisaakhofficial
    @wisaakhofficial 4 หลายเดือนก่อน

    1923 mein paida hue

  • @fakharyaseen6803
    @fakharyaseen6803 4 หลายเดือนก่อน

    بانگ درا 1924