زندگی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024
  • زندگی
    تجھے جینے کی آس میں اے زندگی
    اس کشمکش میں کسی کا ساتھ نہ رھے
    تیری کھیتی سے نپٹنا نہیں ہے آسان
    کانٹے چنٌتے چنٌتے ہاتھ لہولہان رھے
    بڑی مشکل ہے تجھ ساتھ لیکر چلنا
    اگر خدا کی مدد نہ شامل حال رھے
    کھبی سوچا بسر کریں تجھے باغی بن کے
    پر مانے نہیں یہ عقل حائل راہ رھے
    مٌلا کھبی چھوڑتا نہیں کشتی بیج سمندر
    چاہے جتنا بھی لہروں کا آر پار رھے
    زندگی تجھ جینے کا رٌت یہی ہے
    نفس سے لڑتے لڑتے روح کا خیال رھے
    بس التفا اب واعظ کی باتوں پر ہے خاکی
    جتنی جھیلو گے اسے یہاں راحت اس پار رھے

ความคิดเห็น • 2

  • @zakirraki
    @zakirraki 3 ปีที่แล้ว +1

    Zabardasd

  • @zaibgb5985
    @zaibgb5985 2 ปีที่แล้ว

    Very nice 😊