Tarana Jamia Ashraf-ul-Madaris Karachi|By Muhammad Ahsan Rahimi|Madaris_Kalaam2023

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • #anthem #newtarana #madaris #muhammad_Ahsan_Rahimi
    _________
    Tarana On Jamia Ashraf-ul-Madaris Karachi
    ||مختصر سا خاکہ ہے اشرف المدارس کا||
    اب لبوں پر آتا ہے نام بار بار اس کا
    بہترین مدارس میں ہوتا ہے شمار اس کا
    اہل علم میں قائم یوں ہے اعتبار اس کا
    ماضی حال مستقبل سب ہی بے غبار اس کا
    _________________
    #voice_Muhammad_Ahsan_Rahimi
    #Kalaam_Asar_Jonpuri_Sahab
    #Audio_Roohani_Studio
    #Video_BestCollection||Muhammad Asif||
    #Sada_Mufti_Kousar_Roohani
    #Chorus_Hafiz_Abd_ul_Raheem_Nazar
    #lable.@sadaerahimiofficial
    ________نوٹ________
    اس کلام اور ویڈیو کی تیاری میں مولانا حسان زاہد (چیچہ وطنی)
    مولانا محمد عامر (میرپورخاص)
    مولانا محمد منصور (کوئٹہ)
    مولانا محمد علی (سرگودھا)
    مولانا عمران (کراچی)
    نے بہت مدد کی
    اللہ تعالیٰ ان سب علماء کرام کو دنیاوآخرت کی ہرخوشی سے مالامال فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور ہم یہ کاوش اپنے تمام اساتذہ کرام کے نام کرتے ہیں جو نہایت خلوص اور محبت سے طلباء کرام کی تعلیم کیلئے مصروف عمل ہیں۔۔۔
    _____ خصوصی شکریہ _____
    حضرت اقدس مولانا الشاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ (مہتمم جامعہ اشرف المدارس کراچی)
    حضرت مولانا محمد اسماعیل مظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ (نائب مہتمم جامعہ اشرف المدارس کراچی)
    حضرت مولانا سید حسین احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ (ناظم تعلیمات۔۔جامعہ اشرف المدارس کراچی)

ความคิดเห็น • 84