یَا اللّٰه سُبحان تعالیٰ تمام مسلمان مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما. قبر کے عزاب سے بچا.بروز قیامت اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر نا.تمام مسلمانوں کو بری اور ذلت کی موت سے بچا. مرتے وقت کلمہ شہادت نصیب فرما. آمین ثم آمین 06 شوال 1441ھ 29 مئی 2020 بروز جمعۃ المبارک حاجی شوکت علی شاد راجپوت
بس میرے ربِ کریم بابرکت اور عظمت وجلال والے کی ذات باقی رہنے والی ہے. اس کے علاوہ ہر شے کو فنا ہونا ہے. یَا اللّٰه سُبحان تعالیٰ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا.اورقیامت کے دن آگے بڑھنے والوں میں شامل کرنا. اور جنت النعیم عطاء کرنا. آمین ثم آمین
اللّٰه اکبر الحَمدُ لِلّٰه یَا رب کریم ہم پر رحم فرما اور ہمارا قرآن اور نبی رسول اللّٰه پاک کی سچی سنت پر عمل کرنا آسان بنا اور سیدھے راستے پر چلا.ان لوگوں کے راستے پر جن پر تونے اپنا انعام فرمایا. نا کہ ان لوگوں کا راستہ جن پر تیرا غُصہ ( غضب ) ہوا. آمین ثم آمین یَا رب العٰلمین 06 شوال 1441ھ 29 مئی 2020 بروز جمعۃ المبارک شوکت علی شاد راجپوت
اَشھَدُاَن لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰه "" میں گواہئ دیتا ہوں اللّٰه تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں "" اَشھَدُاَن لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰه "" میں گواہئ دیتا ہوں اللّٰه تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں "" اَشھَدُاَنَّ مُحَمَّدَ رَّسُولُ اللّٰه "" میں گواہئ دیتا ہوں مُحَمَّد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اللّٰه پاک کے رسول ہیں. "" یَاربِ العٰلمین یَاربِ کریم مجھے اور میری اور میرے باپ دادا کی تمام نسلوں کو اس گواہی پر ثابت قدم رکھنا اور مرتے وقت بھی یہ گواہی ہمارے دل اور زبان پر رکھنا. اور ہمارے مرحومین کی بخشش فرما. آمین ثم آمین 06 شوال 1441ھ 29 مئی 2020 بروز جمعۃ المبارک شوکت علی شاد راجپوت
😍😍😍😍😍😘✌️
Mashallah subhan Allah
Allah o akbar
❤️😍
very powerful voice!! Mashaallah
Subhan ALLHA so beautifull
Never heard this kind of voice so beautifull so nice. Oh Allha give him great reward
یَا اللّٰه سُبحان تعالیٰ
تمام مسلمان مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما. قبر کے عزاب سے بچا.بروز قیامت اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر نا.تمام مسلمانوں کو بری اور ذلت کی موت سے بچا. مرتے وقت کلمہ شہادت نصیب فرما. آمین ثم آمین
06 شوال 1441ھ 29 مئی 2020 بروز جمعۃ المبارک
حاجی شوکت علی شاد راجپوت
بس میرے ربِ کریم بابرکت اور عظمت وجلال والے کی ذات باقی رہنے والی ہے. اس کے علاوہ ہر شے کو فنا ہونا ہے.
یَا اللّٰه سُبحان تعالیٰ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا.اورقیامت کے دن آگے بڑھنے والوں میں شامل کرنا. اور جنت النعیم عطاء کرنا. آمین ثم آمین
Allah taala quran per amal karne ki taufeeq de aamin.
آمین
قاری وحید ظفر کی آواز بلند اور بہت زیادہ اچھی ھے
الله پاک درله جنت الفردوس کې اعلا موقام درکه اوفه دنېا کې حسته جوند
Mashallah
Ilme Quran is immense and we recover from its mercy,so read every day.
اللّٰه اکبر الحَمدُ لِلّٰه
یَا رب کریم ہم پر رحم فرما اور ہمارا قرآن اور نبی رسول اللّٰه پاک کی سچی سنت پر عمل کرنا آسان بنا اور سیدھے راستے پر چلا.ان لوگوں کے راستے پر جن پر تونے اپنا انعام فرمایا.
نا کہ ان لوگوں کا راستہ جن پر تیرا غُصہ ( غضب )
ہوا. آمین ثم آمین یَا رب العٰلمین
06 شوال 1441ھ 29 مئی 2020 بروز جمعۃ المبارک
شوکت علی شاد راجپوت
Read Quran daily😇😍😍😍😇
Allahdiila
Mashallhah
اَشھَدُاَن لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰه "" میں گواہئ دیتا ہوں اللّٰه تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ""
اَشھَدُاَن لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰه "" میں گواہئ دیتا ہوں اللّٰه تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ""
اَشھَدُاَنَّ مُحَمَّدَ رَّسُولُ اللّٰه
"" میں گواہئ دیتا ہوں مُحَمَّد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اللّٰه پاک کے رسول ہیں. ""
یَاربِ العٰلمین یَاربِ کریم مجھے اور میری اور میرے باپ دادا کی تمام نسلوں کو اس گواہی پر ثابت قدم رکھنا اور مرتے وقت بھی یہ گواہی ہمارے دل اور زبان پر رکھنا.
اور ہمارے مرحومین کی بخشش فرما.
آمین ثم آمین
06 شوال 1441ھ 29 مئی 2020 بروز جمعۃ المبارک
شوکت علی شاد راجپوت
Subhan allah
Masha allah
SubhanAllah💖👍👍👍
rana gee drava
مَاشاءاللّٰه لَا قُوَّۃَ اِلابِاللّٰه
اللّٰه سُبحان تعالیٰ
مجھے اور آپ کو عزت و برکت اور حلال روزی دے.
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیر.🌺🌸
ماشاء لله رب
Masa Allah
Masha allah
Nice voice
Subhanallah
❤️😍