Molana Amjad Saeed Qureshi || Funny Bayan || New Bayan 2023 Part 1

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ต.ค. 2024
  • Molana Amjad Saeed Qureshi || Funny Bayan || New bayan 2023 Part 1 مولانا امجد سعید قریشی
    #MolanaAmjadQureshi
    #newbayan2023
    #bayan2023
    #funnymolvi

ความคิดเห็น • 16

  • @onekashmir927
    @onekashmir927 9 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ.......
    ماشاءاللہ..........
    ماشاءاللہ..........

  • @ibrarulhaque7895
    @ibrarulhaque7895 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashalla

  • @islamicviewsofficial9126
    @islamicviewsofficial9126 17 วันที่ผ่านมา

    اللہ اکبر سبحان اللہ 🕋🌹💙💛💚💜♥️

  • @kingofkhanadilkhanone1396
    @kingofkhanadilkhanone1396 5 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤،،

  • @onekashmir927
    @onekashmir927 9 หลายเดือนก่อน +3

    انبیاء کرام علیہم اجمعین کی تعداد لاکھوں میں نہیں ہے.....
    اس بات کا خیال رکھنا چاہیے......
    جزاک اللہ خیرا.....
    جزاک اللہ خیرا.........

  • @RaheemRaheem-q4o
    @RaheemRaheem-q4o 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak Molana sb ko lambi zindgi ata Farmy

  • @ImranGujjar-ih8ml
    @ImranGujjar-ih8ml 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤

  • @Irshad5153
    @Irshad5153 9 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @HamzaKhan-yn7pg
    @HamzaKhan-yn7pg 7 หลายเดือนก่อน

    😊😊😊😂😂😂

  • @onekashmir927
    @onekashmir927 9 หลายเดือนก่อน +2

    آپ عربی بہت اچھی پڑھتے ہیں....
    سورۃ یسین کی تلاوت بھی اپلوڈ فرمائیں...
    آپ کی قرآت ماشاءاللہ بہت اچھی ہے....

  • @JameelJameel-vx5xm
    @JameelJameel-vx5xm 9 หลายเดือนก่อน

    😂

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 หลายเดือนก่อน

    اے پاک ذات اے پاک کرنے والے اے قدرت والے اے اقتدار والے اے بزرگ تر اے بزرگی والے اے یگانہ اے یکتا اے بے نیاز ہمیں گناہوں سے پاک و صاف کر دے، اے وہ جو کسی کا باپ نہیں، نہ کسی کا بیٹا ہے، جسکا کوئی ہمسر نہیں، نہ ہی اسکی کوئی زوجہ ہے، نہ اس کیلئے کوئی وزیر ہے، نہ اس نے اپنا کوئی مشیر بنایا، نہ وہ کسی مددگار کی حاجت رکھتا ہے، نہ اسکے ساتھ کوئی اور معبود ہے، ہماری حاجتیں پوری فرما، اے اللہ تو بہت زیادہ بلند ہے اے عالی شان والے اے بلند مرتبہ والے اے عالی مرتبہ اے کھولنے والے اے بخشنے والے اے ہوا کو چلانے والے اے راحت دینے والے اے مدد کرنے والے اے مدد دینے والے ہمارے لئے نیک راستے کھول دے، اے اٹھانے والے اے وارث اے اے غالب اے وہ جس سے بھاگنے والا بھاگ نہیں سکتا اے توبہ قبول کرنے والے اے پلٹنے والے اے بہت دینے والے اے اسباب مہیا کرنے والے اے وہ جسے پکارا جا ئے تو وہ دعا قبول کرتا ہے اے بہت پاکیزہ اے بہت شکر کرنے والے اے معاف کرنے والے ہماری دعائیں قبول کر لے، اے بخشنے والے اے نور کے پیدا کرنے والے اے تدبیر کرنے والے اے مہربان اے خبردار اے پناہ دینے والے اے روشن کرنے والے ہمارے والدین کی قبروں کو اپنے نور سے روشن کر دے، اے مددگار اے سب سے بڑے اے بزرگ اے یکتا اے تنہا اے ہمیشگی والے اے نگہبان اے بے نیاز ہم پر اپنا کرم کر، اے کافی اے شفا د ینے والے اے وفا کرنے والے اے معاف کرنے و الے اے احسان کرنے والے اے نعمت دینے والے ہمیں اپنی نعمتوں سے نواز دے، اے بزرگوار اے بڑے مرتبے والے اے یگانگی والے اے وہ جو بلندی کے ساتھ غالب ہے اے وہ جو مالک ہے، قادر ہے، ہمیں دین میں بلندی عطاء فرما ،،، آمین
    حا

  • @bholaybadshah4933
    @bholaybadshah4933 ปีที่แล้ว +2

    KHUDA NASEEB RAKHAY GHULAMI E HAZRAT RASOOL E PAK ( S A W A W ) AAMMEENN.....

    • @bholaybadshah4933
      @bholaybadshah4933 ปีที่แล้ว

      ALLAH NASEEB RAKHAY ..... GHULAMI HUZOOR KI ( S A W A W ) .- AAMMEENN.

  • @Usama66693
    @Usama66693 8 หลายเดือนก่อน

    Ye program kes jaga ka hy

    • @idreeskhanswati
      @idreeskhanswati  8 หลายเดือนก่อน +1

      یہ ہماری مسجد کا ہے تکیہ میں بفہ مانسہرہ