Mr... something. The Quran is totally silent about 6 days detail. Can you share any quranic verses that what Allah creat within six days. 1. Day what Allah created? 2. Day what Allah created? 3. Day what Allah created? 4. Day what Allah Created? 5. Day What Allah Created? 6. Day What Allah Created?
کن چکروں میں پڑے ہوئے ہو اللہ کوئ بزرگ ہستی ہے جس نے تشریف فرمائ یا آرام فرمایا ۔ روشنی کی سپیڈ کو ستر ہزار سے ضرب دے لیں وہ نور ہے ۔ نور کن فیکوں کی صلاحیت کا حامل ہے سب کچھ نور نے ایک لمحے میں بنایا اور اس سارے پروگرام کو ڈسپلے پر لگا دیا۔ قرآن اور علامہ اقبال کی شاعری کو سمجھنا ہے تو سلسلہ عظیمیہ جوائن کریں ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
ماشاءاللہ سر آپ نے تمام ممکنہ جہات بیان فرمائیں ۔۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ ہفتے کے جو دنوں کے نام احادیث میں وارد ہوئے ہیں انہی دنوں میں مذکورہ چیزوں کی تخلیق کا آغاز ہوا ہو یا تکمیل ہوئی ہو اور قرآن کے ایام سے مراد لمبے عرصے ہی ہوں
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ نہایت عمدہ و سادہ الفاظ میں سمجھا دیا آپ نے مسئلہ ۔۔۔بہت شکریہ ۔ جیتے رہیں۔
ماشاءاللہ۔۔۔اللہ آپکے علم و عمل میں مزید برکت دے۔۔۔ استادِمحترم❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔ بہترین وضاحت فرمائی ہے آپ نے ماشاءاللہ
ماشاءاللہ استاد محترم
بہت ہی لوجیکل اور عمدہ وضاحت
Appreciate your efforts to explore this complex topic in a thoughtful and respectful manner.
MaShaAllah Informative
Great knowledge spread by dr. Sab as always
Masha Allah Sir
Informative
Excellent research deeply effective delivery ❤
Ma sha Allah
ما شاء اللہ ، گریٹ سر جی
MASHA ALLAH
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب سر
یہ لوگ محدیثین نہیں تھے بلکہ بنو عباس کے دور کے لوگ تھے جنہیں روایات گھڑنے
کان مقداری کی جہاں ضرورت ہے وہاں اللّہ تعالیٰ نے ایسا ہی فرمادیا ۔۔تخلیق کائنات میں اس عرصے میں ایسی مثال نہیں
اللھم زد فزد
بہت خوب
کمال است قبلہ استاذناالکریم
والله على كل شيء قدير...
ماشاءاللہ بہت مدلل اور علمی گفتگو سر
6 din ko 6 din hi kahna chaye
mashAllah
ماشاءاللہ 💕
چھ دن نہیں بلکہ چھ مرحلہ ہے ،دن تو سمجھانے کے لئے ۔
❤
Mr... something.
The Quran is totally silent about 6 days detail.
Can you share any quranic verses that what Allah creat within six days.
1. Day what Allah created?
2. Day what Allah created?
3. Day what Allah created?
4. Day what Allah Created?
5. Day What Allah Created?
6. Day What Allah Created?
چھ دن کا مطلب چھ دن ہی ہے ۔۔اپنے ذاتی قیاس کو پندرھویں صدی میں فٹ کرنے والے کیسے کیسے لوگ سامنے آرہے ہیں
اہل تصوف ان چھ مرحلوں کا نام دیا ہے اور وہ یہ ہیں احدیت، وحدت, وحدانیت ،عالم ارواح ، عالم مثال اور عالم عنصر ۔ اس نظریے کو تنزل ستہ کا نام دیا گیا ہے۔
بہت عمدہ سر!
اس موضوع میں اقبال کے تصور زمان (زمان متسلسل اور زمان خالص) کے تحت کی جانی والی تعبیر کو بھی بطور امکان شامل کیا جانا چاہیے۔
کن چکروں میں پڑے ہوئے ہو
اللہ کوئ بزرگ ہستی ہے جس نے تشریف فرمائ یا آرام فرمایا ۔
روشنی کی سپیڈ کو ستر ہزار سے ضرب دے لیں وہ نور ہے ۔ نور کن فیکوں کی صلاحیت کا حامل ہے سب کچھ نور نے ایک لمحے میں بنایا اور اس سارے پروگرام کو ڈسپلے پر لگا دیا۔ قرآن اور علامہ اقبال کی شاعری کو سمجھنا ہے تو سلسلہ عظیمیہ جوائن کریں ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
قران میں تصریح موجود ہے یہ 6 دن ہمارے حساب سے 6,000 دن ھیں
ماشاءاللہ سر آپ نے تمام ممکنہ جہات بیان فرمائیں ۔۔۔
اور یہ بھی ممکن ہے کہ ہفتے کے جو دنوں کے نام احادیث میں وارد ہوئے ہیں انہی دنوں میں مذکورہ چیزوں کی تخلیق کا آغاز ہوا ہو یا تکمیل ہوئی ہو اور قرآن کے ایام سے مراد لمبے عرصے ہی ہوں
Ma Sha Allah