مہر علی شیر علی خاں صاحب نے جتنا گایا بہت صاف ستھرا گایا کیونکہ ہم سماعت کرنے والے سماع کے لوگ ہیں آور سلسلےسے جڑے لوگ ہیں ہم نے یہ جانا کہ سر اور لے میں آخر ٹک بڑا نبھایا سبحان اللہ ماشاء اللہ
اللہ کریم اپنے پیارے نور مجسم حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کو اور ھم سب کو مکمل طور پر صحت و تندرستی کیساتھ بیحد برکت والی لمبی زندگی اور سوز عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
یا قادر مطلق ۔۔۔ یا رب کریم 🕋 دولت، مقام، مرتبہ نہ جاہ و جلال دے تو اپنے خزینہء عشق سے سوز بلال دے لوں لوں میں بس رھا ھو یوں عشق مصطفی کہ میرے جنوں کی ھر کوئی عاشق مثال دے جس سے کروں دیدار نبی ھر مقام پر وہ نور وہ ضیا میری آنکھوں میں ڈال پر پہنچا کروں مدینے میں پلک جھپکتے ھی اے قادر کل تو مجھے کوئی ایسا کمال دے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ کلام 👈 محمد اسلم چشتی
مہر علی شیر علی خاں صاحب نے جتنا گایا بہت صاف ستھرا گایا کیونکہ ہم سماعت کرنے والے سماع کے لوگ ہیں آور سلسلےسے جڑے لوگ ہیں ہم نے یہ جانا کہ سر اور لے میں آخر ٹک بڑا نبھایا سبحان اللہ ماشاء اللہ
Allah Pak Salamati Atta Farmaye.. Legends...
اللہ کریم اپنے پیارے نور مجسم حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کو اور ھم سب کو مکمل طور پر صحت و تندرستی کیساتھ بیحد برکت والی لمبی زندگی اور سوز عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Kmal kmal kmal ejaz Bhai ap ki Zindagi k sary shows 1 trf
Lekin ye video 1 trf
کمال انٹرویو بہت شکریہ
متاع بے بہا ھے درد و سوز آرزو مندی ❤
مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی
(علامہ محمد اقبال رح)
یا قادر مطلق ۔۔۔ یا رب کریم 🕋
دولت، مقام، مرتبہ نہ جاہ و جلال دے
تو اپنے خزینہء عشق سے سوز بلال دے
لوں لوں میں بس رھا ھو یوں عشق مصطفی
کہ میرے جنوں کی ھر کوئی عاشق مثال دے
جس سے کروں دیدار نبی ھر مقام پر
وہ نور وہ ضیا میری آنکھوں میں ڈال پر
پہنچا کروں مدینے میں پلک جھپکتے ھی
اے قادر کل تو مجھے کوئی ایسا کمال دے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
کلام 👈 محمد اسلم چشتی
🥰🥰🥰
Pakeeza Or Mukhlis loug ..
In jese logo ko Sitara e Imtiyaz diya Jana Chaiye...
Rana
Es trah ki personalities ko selute disurve krta hai