اسلام عليكم ورحمة اللّٰه بھائی ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے انڈیا کی ایک مسلمان خاتون vloger کا vlog دیکھا ہے جس میں اس نے بابا تاج الدین اولیاء سرکار رحمة اللّٰه عليه ناگپوری کی ایک جیتی جاگتی کرامت کے متعلق بتایا ہے۔ آج سترہ اگست ہے وہ خاتون بتا رہی تھی کہ سولہ اور سترہ اگست کی درمیانی رات ناگپور انڈیا میں بہت بارش ہوئی ہے۔ بابا کی درگاہ کے بیرونی فرش پر بابا کے پاؤں کے بہت سے نشانات پائے گئے ہیں جو گیارہ انچ لمبے ہیں۔ لوگوں نے درگاہ پر موجود بابا کے زیر استعمال کھڑاواں کے ساتھ ان نشانات کو ملایا تو وہ بالکل بابا کی کھڑاواں کے ساتھ میچ کر گئے ہیں۔ ♥️
Assalamualaikum Bhai ❤
Bohat Badiya Bhai aap isi tarah *Sarkar Waris e Aalam Panah* Ke ese video upload krte rho.
Allah aapko kamyabi ata farmaye.
Assalam walekum.yaa waris
Bhai Jaan app ek long video upload Karen.
Kiska photos kyo dikha rahe ho.
اسلام عليكم ورحمة اللّٰه
بھائی ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے انڈیا کی ایک مسلمان خاتون vloger کا vlog دیکھا ہے جس میں اس نے بابا تاج الدین اولیاء سرکار رحمة اللّٰه عليه ناگپوری کی ایک جیتی جاگتی کرامت کے متعلق بتایا ہے۔ آج سترہ اگست ہے وہ خاتون بتا رہی تھی کہ سولہ اور سترہ اگست کی درمیانی رات ناگپور انڈیا میں بہت بارش ہوئی ہے۔ بابا کی درگاہ کے بیرونی فرش پر بابا کے پاؤں کے بہت سے نشانات پائے گئے ہیں جو گیارہ انچ لمبے ہیں۔ لوگوں نے درگاہ پر موجود بابا کے زیر استعمال کھڑاواں کے ساتھ ان نشانات کو ملایا تو وہ بالکل بابا کی کھڑاواں کے ساتھ میچ کر گئے ہیں۔ ♥️