حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا۔ اللّٰہ تعالیٰ نے اتنی مخلوق پیدا کی ہے مگر پوری کائنات میں صرف ایک ذات ہے جس پر اللّٰہ درود شریف پڑ رہا ہے اور وہ ذات حضور ﷺ کی ذاتِ مبارکہ ہے۔ دین تو ہے ہی حضور ﷺ کی الفت دین کا بس اک یہی معیار ہے❤ گستاخ آدمی حقیقت کو کبھی نہیں پاتا حضور ﷺ کا مقام انتہائی ادب کا مقام ہے جس نے یہاں حضور ﷺ کی تعریف نہ کی وہ نہیں بخشا جائے گا قیامت تک نہیں بخشا جائے گا یہ واصف رحمتہ اللہ علیہ کا واضح فتویٰ ہے.! لبیک یارسول اللّٰہ ﷺ 💞 تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد 💕
سبحان اللّٰہ ❤
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا۔ اللّٰہ تعالیٰ نے اتنی مخلوق پیدا کی ہے مگر پوری کائنات میں صرف ایک ذات ہے جس پر اللّٰہ درود شریف پڑ رہا ہے اور وہ ذات حضور ﷺ کی ذاتِ مبارکہ ہے۔ دین تو ہے ہی حضور ﷺ کی الفت دین کا بس اک یہی معیار ہے❤ گستاخ آدمی حقیقت کو کبھی نہیں پاتا حضور ﷺ کا مقام انتہائی ادب کا مقام ہے جس نے یہاں حضور ﷺ کی تعریف نہ کی وہ نہیں بخشا جائے گا قیامت تک نہیں بخشا جائے گا یہ واصف رحمتہ اللہ علیہ کا واضح فتویٰ ہے.!
لبیک یارسول اللّٰہ ﷺ 💞
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد 💕
❤
0:53
❤❤❤❤❤