بھائ آپ کس شہر سے ہیں اور کیا کام کرتے ہو اور اپنی کے ساتھ آپ بہت محبت سے پیش آتے ہو بہت خوشی ہوتی ہے والدین کی عزت اور خدمت کرنی بھی چائیے بڑوں سے گھر میں رونقچاور برکت ہوتی ہے اللہ آپکو کامیاب کرے اور مٹی کے بارے آپنے ٹھیک کہا ہے جاہل لوگ ہیں عقل نہئی انکو انسان مٹی سے بنا ہے مٹی نہئی کھانی چائیے بیماریاں بھی لگ سکتی ہے اور کیا پتہ گناہ بھی ہو نقصان دہ چیز ہے اللہ پاک کی ہزاروں نعمتیں ہیں کھانے کے لیے کھاؤ اور اس پاک ذات کا شکر ادا کرو
@@aneesakhan787 جی ہم فیصل اباد سے ہیں میری ماں میری جنت ہے اور مجھ سے جتنا ہو سکا اس کی خدمت کروں گا انشاء اللہ اور اللہ تعالی ان کو ہدایت دے گا مگر ان کو کچھ سوچنا چاہیے اگر یہ بچے ویڈیو دیکھیں گے تو ان پر کیا ری ایکشن ہوگا اس کو اللہ تعالی ہم سب کی مشکلات کو اسان کرے آمین ثم آمین
آپ کی بات ٹھیک ہے مٹی کھانا صحت کے لئے اچھی نہیں ہے پتہ نہیں لوگوں کو کیا ھو گیا ھے جو اس طرح کے کام کر رہے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین
nice
Allah bless you
Sukeya
بھائ آپ کیا کام کرتے ہیں
@@aneesakhan787 راجگیری مکان بنانے کا کام جو سردیوں میں ملتا ہی نہیں
بھائ آپ کس شہر سے ہیں اور کیا کام کرتے ہو اور اپنی کے ساتھ آپ بہت محبت سے پیش آتے ہو بہت خوشی ہوتی ہے والدین کی عزت اور خدمت کرنی بھی چائیے بڑوں سے گھر میں رونقچاور برکت ہوتی ہے اللہ آپکو کامیاب کرے اور مٹی کے بارے آپنے ٹھیک کہا ہے جاہل لوگ ہیں عقل نہئی انکو انسان مٹی سے بنا ہے مٹی نہئی کھانی چائیے بیماریاں بھی لگ سکتی ہے اور کیا پتہ گناہ بھی ہو نقصان دہ چیز ہے اللہ پاک کی ہزاروں نعمتیں ہیں کھانے کے لیے کھاؤ اور اس پاک ذات کا شکر ادا کرو
@@aneesakhan787 جی ہم فیصل اباد سے ہیں میری ماں میری جنت ہے اور مجھ سے جتنا ہو سکا اس کی خدمت کروں گا انشاء اللہ اور اللہ تعالی ان کو ہدایت دے گا مگر ان کو کچھ سوچنا چاہیے اگر یہ بچے ویڈیو دیکھیں گے تو ان پر کیا ری ایکشن ہوگا اس کو اللہ تعالی ہم سب کی مشکلات کو اسان کرے آمین ثم آمین
@@Fatimavillagefamily
بالکل صحیح کہا میرے بھائی اپ نے بالکل صحیح کہا یہ جو مٹی کی بنادے ویڈیو یہ غلط ہے
جی سسٹر یہ ان کو کون سمجھائے اللہ تعالی ان کو ہدایت دے