Severe turbulence in Air Europa flight, several passengers injured

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • ایئر یوروپا کی میڈرڈ سے یوراگوئے جانے والی پرواز کی شدید ٹربیولنس کے باعث برازیل کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ فلائٹ میں ٹربیولنس کی وجہ سے لگ بھگ 30 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایئر یوروپا کے بیان کے مطابق مسافروں کے یوراگوئے کا سفر جاری رکھنے کے لیے ایک دوسرا طیارہ میڈرڈ سے روانہ کیا گیا ہے۔

ความคิดเห็น • 1

  • @dastaan.
    @dastaan. 3 หลายเดือนก่อน

    OMG 😲