چینی ڈیڑھ کپ ۔۔دودھ آدھا کپ ۔۔ دیسی گھی 4 چمچ کڑاہی میں ڈال کر آدھا کپ گوند فرائی کر لیں۔۔ٹھنڈا کر کے پیس لیں۔۔ بچے ہوئے گھی میں 1 کپ آٹا اور آدھا کپ سوجی ڈال کر بھون لیں اچھی طرح ہلکی آنچ پر ۔۔۔اب اس میں آدھا کپ سے ذرا سا کم ڈال لیں۔۔اور اس کو بھی بھون لیں۔۔اب اس میں پسا ہوا گوند ڈال کر بھون لیں۔۔جب گلابی رنگ آ جائے تو اس میں ڈرائی فروٹ ڈال لیں۔۔ بادام ۔۔پستہ ۔۔کشمش۔۔4 مغز ۔۔اخروٹ۔۔ناریل پسا ہوا ۔۔تھوڑا روسٹ کر لیں۔۔پسی ہوئی الائچی ڈال لیں۔۔اب اس میں دودھ ملی چینی ڈال لیں مگر چولہا بند کر لیں۔۔جب اچھی طرح مکس کر لیں تو چولہا دوبارہ جلا لیں ۔۔ہلکی آگ پر گاڑھا کر لیں اور ٹھنڈا ہونے سے پہلے ڈش میں ڈال کر ٹکڑے کاٹ لیں۔۔
چینی ڈیڑھ کپ ۔۔دودھ آدھا کپ ۔۔
دیسی گھی 4 چمچ کڑاہی میں ڈال کر آدھا کپ گوند فرائی کر لیں۔۔ٹھنڈا کر کے پیس لیں۔۔ بچے ہوئے گھی میں 1 کپ آٹا اور آدھا کپ سوجی ڈال کر بھون لیں اچھی طرح ہلکی آنچ پر ۔۔۔اب اس میں آدھا کپ سے ذرا سا کم ڈال لیں۔۔اور اس کو بھی بھون لیں۔۔اب اس میں پسا ہوا گوند ڈال کر بھون لیں۔۔جب گلابی رنگ آ جائے تو اس میں ڈرائی فروٹ ڈال لیں۔۔ بادام ۔۔پستہ ۔۔کشمش۔۔4 مغز ۔۔اخروٹ۔۔ناریل پسا ہوا ۔۔تھوڑا روسٹ کر لیں۔۔پسی ہوئی الائچی ڈال لیں۔۔اب اس میں دودھ ملی چینی ڈال لیں مگر چولہا بند کر لیں۔۔جب اچھی طرح مکس کر لیں تو چولہا دوبارہ جلا لیں ۔۔ہلکی آگ پر گاڑھا کر لیں اور ٹھنڈا ہونے سے پہلے ڈش میں ڈال کر ٹکڑے کاٹ لیں۔۔
Thanks a lot 👍🏻
Mashallah bhuta hi accha tareeke sa bataya hai.Suji sa kayasa mithi banane ki recipe.Bhuta hi yummy aur declious recipe.Jazahallah khair..
Many many thanks dear ❤️🥰
Waqeme bahut mazeedar recipe hote hai aap ke mashallah
Jazak Allah khair dear ❤️
Mazedar shandar ❤Amir
Many many thanks 👍🏻
❤❤❤❤❤ Good
Ma Sha Allah zabardast recipe
Thanks for appreciate 🥰
Masha allha Zabardast recipe hai
Jazak Allah khair 🌹🥰
Very nice real information, u r eligible, I proud of you. So keep it nice and up.
Thanks for your kind words. 🙏
Zabardast
Thanks for appreciate 🥰
Goond ? Zra bta dain
یہ کون سی گوند ہے
Keekar gond