وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جی حاجی صاحب کو میرا میسج دیں کے جن کے پاس پلاٹ ھیں جن کا ایڈوانس بھی دے دیا ھواھے اور کچھ قسطیں بھی جاچکی ھیں ان کیلئے آسانی پیدا کریں انہی کے پلاٹ پر گھر بنانے کا بھی پلان بنادیں مطلب یہ ھے کے جیسا کے بابو سابو میں 2لاکھ ایڈوانس اور 70 ھزار قسطیں جاچکی ھوں گی اب اس حساب سے حساب لگا کر باقی پیمنٹ گھر کی پوزیشن ملنے پر دیں اور قسط اگر دس ھزار ھے تو اس کو 20 یا 25 ھزار کروا کر پلان بنا دیں اگر جن کے پلاٹ ھیں ان میں سے کوئی یہ پلان پسند کرے تو وہ رابطہ شروع کرلے ایسا بھی کرلیں میرا مشورہ ھے آگے حاجی صاحب جیسے چاھیں ویسا ھی ھوگا شکریہ
Please Road to bnaen

حاجی نے اس کا نام رکھو
فراڈی خوشی
پلیز ان سے بچو یہ سب فراڈی ہیں میرے ساتھ بھی ہوا فراڈ اس لئے اپ کو روک رہا ہوں