Jinnat Ki Qabar | Jin Graves | Where is the graveyard of giants? | Urdu Paheliyan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • Where is the graveyard of giants? Jinnat ka Qabristan kidr Hai ?
    #jinnat #jinn #devil #ghosts #gaints #muftizarwalikhan
    جنات کا قبرستان کہاں ہے؟ اردو پہلیاں
    --------------------------------------
    Subscribe Us. Mufti Zarwali Khan Official is a Complete Islamic Content Channel Bayanat, Islamic Stories, Prophet Stories, Wazaif, Paheliyan, Islamic Educational Videos and Online Quran Learing at Home Lectures of Mufti Zarwali Khan.
    Channel Link: / @muftizarwaliofficial
    Facebook Page: / mufti-zarwali-khan-fan...
    --------------------------------------

ความคิดเห็น • 9

  • @inayaturrehman5965
    @inayaturrehman5965 28 วันที่ผ่านมา

    ویسے معلومات کے لئے پوچھنا ہے کہ جنات کے قبرستان کہاں ہیں؟

    • @aazamkhan6652
      @aazamkhan6652 28 วันที่ผ่านมา

      نصیبین میں جنات کا قبرستان ہے

    • @zahid..
      @zahid.. 25 วันที่ผ่านมา +2

      نصیبین ایک جگہ یا علاقے کا نام جہاں جن رہائش پذیر ہوتے ہیں ۔ جن زمین پر جس ملک میں رہتے ہیں تو وہاں کی زمین میں دفن ہوتے ہیں۔ مسلمان, عیسائی, یہودی جنات اپنے فوت شدہ جن کو وہیں دفن کرتے ہیں جبکہ ہندو جن اپنے جنات کو جلاتے ہیں۔

  • @lateefrasheedi9494
    @lateefrasheedi9494 28 วันที่ผ่านมา

    Jinnat ka hospital kahan hai?
    Jinnat ka airport kahan hai?
    Jinnat ka bus stop kahan hai?
    Jinnat ka bazaar kahan hai?
    Jinnat ki university kahan hai?

    • @zahid..
      @zahid.. 25 วันที่ผ่านมา

      انسانوں کی طرح جنات کا اپنا نظام ہوتا ہے۔ ان کے اپنے ہسپتال ہوتے ہیں۔
      ان کو air port کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ وہ اڑتے پھرتے ہیں۔ جنات کے اپنے بازار ہیں۔ جنات کی اپنی یونیورسٹیاں بھی ہیں اور وہ انسانوں کے مدرسوں اور تعلیمی اداروں میں بھی پڑھتے ہیں۔ یہ سب اسی زمین پر اور انسانوں کے بیچ میں بھی ہوتے ہیں جبکہ زیادہ تر جنات پہاڑوں, میدانوں, جنگلوں اور ویرانوں میں رہتے ہیں ۔ ان میں مسلمان, عیسائی, یہودی, ہندو غرض ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے ہوتے ہیں۔

    • @zahid..
      @zahid.. 25 วันที่ผ่านมา +3

      انسانوں کی طرح جنات کا اپنا نظام ہوتا ہے۔ ان کے اپنے ہسپتال ہوتے ہیں۔ان کو air port کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ وہ اڑتے پھرتے ہیں۔ جنات کے اپنے بازار ہیں۔ جنات کی اپنی یونیورسٹیاں بھی ہیں اور وہ انسانوں کے مدرسوں اور تعلیمی اداروں میں بھی پڑھتے ہیں

    • @zahid..
      @zahid.. 25 วันที่ผ่านมา

      یہ سب اسی زمین پر اور انسانوں کے بیچ میں بھی ہوتے ہیں جبکہ زیادہ تر جنات پہاڑوں, میدانوں, جنگلوں اور ویرانوں میں رہتے ہیں ۔ ان میں مسلمان, عیسائی, یہودی, ہندو غرض ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے ہوتے ہیں۔

    • @zahid..
      @zahid.. 25 วันที่ผ่านมา

      یہ سب اسی زمین پر اور انسانوں کے بیچ میں بھی ہوتے ہیں جبکہ زیادہ تر جنات پہاڑوں, میدانوں, جنگلوں اور ویرانوں میں رہتے ہیں ۔

  • @user-lb6rw5uc3s
    @user-lb6rw5uc3s 22 วันที่ผ่านมา

    تھمل پہ غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے ۔ایک اتنے بڑے ہمارے استاد محترم کی وعظ و نصیحت اور اوپر غلط بیانی انتہائی افسوس کا مقام ہے