میٹھی ' سریلی اور دل کے تار چھیڑ دینے والی آواز نے کیا ترنم سے وجہ تخلیق کائنات ' حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تعریف و توصیف کی ہے۔۔سبحان اللہ
I Must say Hats off to this Lady and her Telent , Marvellous Voice Quality and excellent accent with appropriate facial expressions . Congratulations to Visra Team that you have such a telented ones to work . May Allah st bless all of you .
تمام خوبصورت پیشکش ماشاءاللہ کلام تو ہے ہی سبحان اللہ العظیم تعریف اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔ اور پروفیسر صاحبہ کا فارسی کا تلفظ بہت خوب ہے ماشاءاللہ ۔۔۔ دعا سلامتی میاں صاحب
I watched complete programe and find out that This naat based team of young girls performed amazingly and beautifully . And mark my words that Prof Salma Khan will be the next Naat Sensation of Pakistan bcoz she is doing alot of Hard Work for Naat with her team called Sira'at e Naat International. May Allah Kareem grant countless blessing to the whole team of Virsa Heritage Revived , specially Mr Salahuddin . Regards Rija Shabbir
سبحان اللہ ماشا اللہ اس قدر عمدگی اور مہارت سے کلام غالب اور خصوصا فارسی تلفظ میں نعت رسول مقبول ادا کرنا یقینا بہت بڑا اعزاز ہے۔ یقین جانیے آنکھوں سے اشک بہہ رہے ہیں اور دلی کیفیات میں ایک طلاطم برپا ہوگیا ہے پروفیسر صاحبہ نے کمال ہی کردیاہے اور اس پر میاں صلاح الدین صاحب کی طرز نے مزید چار چاند لگا دیے ۔ پاکستان کا فخر ہیں ہماری ایسی بیٹیاں ۔ ورثہ ٹیم کے تمام افراد سلامت رہیے اور محبت رسول کو اسیطرح پھیلاتے رہیے ۔ میاں صاحب سے درخواست ہے کہ نعتیہ خدمات کا یہ سلسلہ یونہی جاری رکھیں ۔ بہت شکریہ ۔ عطاء اللہ حق ۔
ایسا نہیں ھے پروفیسر صاحبہ کا اپنا ایک مقام ھے اور محنت بھی خصوصاً فارسی پڑھنا اسکا تلفظ اور لہجہ برقرار رکھنا آسان کام نہیں ھے طرز ایک جیسی ھو سکتی ھے
Nice But when I listen the. Teon. Then I remembered Hina nasrullah.. Mam Naat Husn e Hayato Nore Baqa Or Kon Hai. 😕😕🙏 or with English subtitles bhi hojata tu better tha na OK 😉
Subhanallah kia he bat hai Wah wah wah
میٹھی ' سریلی اور دل کے تار چھیڑ دینے والی آواز نے کیا ترنم سے وجہ تخلیق کائنات ' حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تعریف و توصیف کی ہے۔۔سبحان اللہ
Masha Allah great ❤
Literally i have no words to explain my feelings. I am unable to control my tears . Such a soulfull Naat by Prof Sahiba . Aap jiyen Hazaron saal 😘😘
I Must say Hats off to this Lady and her Telent , Marvellous Voice Quality and excellent accent with appropriate facial expressions . Congratulations to Visra Team that you have such a telented ones to work . May Allah st bless all of you .
MASHAA ALLAH G
سبحان اللہ بہت خوب سر میں پڑھا ھے کمپوزیشن بھی کمال ھے اور تلفظ کی ادایئگی سلامت رہیں تمام ٹیم دونوں جہان میں
Amazing! May Allah bless you Mr. Yousaf Salli, ameen
Masha Allah beautifull voice of Prof sahiba . Weldone to Miyan Yousaf Salahuddin for this amazing programe ,
تمام خوبصورت پیشکش ماشاءاللہ کلام تو ہے ہی سبحان اللہ العظیم تعریف اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔ اور پروفیسر صاحبہ کا فارسی کا تلفظ بہت خوب ہے ماشاءاللہ ۔۔۔ دعا سلامتی میاں صاحب
Since I was kid,I am watching "versa".
My all time favourite🇵🇰❤❤
سبحان اللہ بہترین •••
Subhan Allaha
I watched complete programe and find out that This naat based team of young girls performed amazingly and beautifully . And mark my words that Prof Salma Khan will be the next Naat Sensation of Pakistan bcoz she is doing alot of Hard Work for Naat with her team called Sira'at e Naat International. May Allah Kareem grant countless blessing to the whole team of Virsa Heritage Revived , specially Mr Salahuddin . Regards Rija Shabbir
MashaAllah subhanallah good yousaf salli pakistan zindabad
سبحان اللہ ماشا اللہ
اس قدر عمدگی اور مہارت سے کلام غالب اور خصوصا فارسی تلفظ میں نعت رسول مقبول ادا کرنا یقینا بہت بڑا اعزاز ہے۔ یقین جانیے آنکھوں سے اشک بہہ رہے ہیں اور دلی کیفیات میں ایک طلاطم برپا ہوگیا ہے پروفیسر صاحبہ نے کمال ہی کردیاہے اور اس پر میاں صلاح الدین صاحب کی طرز نے مزید چار چاند لگا دیے ۔ پاکستان کا فخر ہیں ہماری ایسی بیٹیاں ۔ ورثہ ٹیم کے تمام افراد سلامت رہیے اور محبت رسول کو اسیطرح پھیلاتے رہیے ۔ میاں صاحب سے درخواست ہے کہ نعتیہ خدمات کا یہ سلسلہ یونہی جاری رکھیں ۔ بہت شکریہ ۔ عطاء اللہ حق ۔
MASHAA ALLAH G
Subhan Allah Amazing
MashAllah
Awesome voice 💓
❤❤❤❤
Nice one♥
Mashallah buhut ache se follow kia hai aap ne Hina nasrullah ji ko Because Tarz unki hai..Naat. Husne Hayatu. Noory. Baqa. Or Kon. Hai .😅😅
ایسا نہیں ھے پروفیسر صاحبہ کا اپنا ایک مقام ھے اور محنت بھی خصوصاً فارسی پڑھنا اسکا تلفظ اور لہجہ برقرار رکھنا آسان کام نہیں ھے طرز ایک جیسی ھو سکتی ھے
❤️❤️❤️🙏🙏👍✅
Nice But when I listen the. Teon. Then I remembered Hina nasrullah.. Mam Naat Husn e Hayato Nore Baqa Or Kon Hai. 😕😕🙏 or with English subtitles bhi hojata tu better tha na OK 😉
A good try of Persion accent with your "aala tarz".
Better wear a hijab but lines are best mirza Galib
It would have been way better with translation