ماشاءاللہ ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ قاری صاحب ہمیں بہت بہت فائدہ ہوا ، جب سے مقامات سیکھنے شروع کیے ہیں آپ کے علاوہ کسی کا طریقہ سمجھ نہیں آتا ۔ اللھم زد فزد ❤❤ آپ کو انباکس میں میسج کیا ہے برائے مہربانی دیکھ کیجئے ۔
سوشل میڈیا پہ ثواب والی ویڈیو ڈالنا اس عرض سے ہونا چاہئے کہ تا قیامت لوگ دیکھیں گے اور آپ کو اگلے جہان میں ثواب ملے گا۔لوگوں کا رسپانس تو عارضی چیز ہے اصل صلہ تو اللہ پاک نے دینا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک عرض۔ ایک مقامات کا کورس ہونا چاہئے۔ جس کے اسباق واٹس ایپ پہ سنے جائیں۔ فری میں یا مناسب فیس رکھ کر آن لائن کورس کی ترتیب ہوجائے تو سونے پہ سہاگہ۔ کافی وقت سے آپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔لیکن خاطر خاہ نتیجہ نہیں نکلتا ۔ والسلام ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت فائدہ ہوتا ہے
ماشاءاللہ تبارک اللہ❤❤❤❤❤❤❤🎉
ماشاءاللہ بہت فائدہ ہورہا ہے
ماشإ للہ
ماشاءاللہ فائدہ ہورہا ہے بہت
ماشاءاللہ بہت بہت خوب حضرت مولانا قاری صاحب بہت بہت فائدے ہوا ہے
❤ ما شاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت فائدہ ہوتا ہے
Ahsant
ماشاءاللہ
Masha Allah
ما شاء الله بہت خوب❤❤❤
ماشااللہ بہت سارے فوائد حاصل ہو رہے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Mashallah!
Jazzakum Allah Khairan
Ma Sha Allah
ماشاء اللہ بہت خوب
Mashallah bhut pyara andaz hai.
ماشاءالله آپ بہت اچھا سکھاتے ہے
Jazakallah khair
ماشاءاللہ جی بہت بہت خوب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
ماشاءاللہ شیخ بہت خوب
MashAllah Buhat khoob
JazakAllah Khair
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MASHAH ALLAH ♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤️🌹
Mashaallah
آپ کے ذریعہ مجھے بہت فائدہ ہوا تقریبا دو سال سے آپ کا ویڈیو دیکھ رہا ہوں۔
ماشاءاللہ
boht umdah
ماشاءاللہ ۔ ❤ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں ۔ ❤
قاری صاحب آپ تو بہت شوق اور محبت سے پڑھا رہے ہوں ۔ہم تو بہت مستفید ہوتے ہیں
مقام بیات میں جواب اور جواب الجواب پڑھائی ترتیل میں ❤❤❤
bhot acha hy
❤❤
الله آپکو جزائے خیر دے
بھت شکریہ
Mashallah very good work ❤
❤
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah Apko sehat o salamati wali zindagi inayat farmae
ماشاءاللہ حضرت آپ کا ہر ویڈیو بہت خوبصورت ہے میں آپ کا ہر ویڈیو سنتا ہوں
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
قاری صاحب آپ کی ہر ویڈیو بہت مفید ہوتی ہے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے۔
میں تقریباً تمام ویڈیوز دیکھتا ہوں
Allah apko is ka ajer azaam ata fermay
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری صاحب محترم اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھیں اور آپ ویڈیوز ضرور شیئر کیجیئے خوش رہیں سلامت رہیں
بارك الله فيك ياشيخ
انت معی فی القناتین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ قاری صاحب بہت عرصے کے بعد زبردست اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھیں
اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
ہمیں انڈیا سے آپ سے قرآنِ کا انداز سیکھتا ہوں
قاری صاحب۔ مجھے پانی پتی کے بعد اب مقام بیاتی کا شوق ہے۔ الحمدلاللہ آپکی ویڈیوز سی سیکھ رہا ھوں۔
ماشاء ﷲ شیخ بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے الحمد لِلّٰہ۔۔۔۔
ﷲ ﷻ آپ کے علم میں،عمل میں،رزو میں اور آواز و انداز میں مزید برکتیں نصیب فرمائیں۔۔۔۔
آمین❗
آمین ثم آمین
Mashallah qari sahab from 🇮🇳 Gujarat i am learning maqamat from your channel. I got too much beneficial Vedios from your cahannel jazakallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
قاری صاحب ہمیں بہت بہت فائدہ ہوا ، جب سے مقامات سیکھنے شروع کیے ہیں آپ کے علاوہ کسی کا طریقہ سمجھ نہیں آتا ۔
اللھم زد فزد ❤❤
آپ کو انباکس میں میسج کیا ہے برائے مہربانی دیکھ کیجئے ۔
قاری صاحب ۔میں نواب شاہ صوبہ سندھ سے ھوں اور میں پڑھاتا ھوں اپنے بچوں کو آپکی ویڈیوز سے سیکھتا اور سکھاتا ھوں بھت فائدہ ھورھا ھے
اللّٰہ آپ سے راضی ھو
شیخ یقین کریں مجھے تو انتظار رہتا ہے آپ کی ویڈیوز کا ایک آپ ہیں صرف جو کامل اور احسن طریقے سے سکھاتے ہیں۔
مقام نھاوند کافی حد تک سیکھ چکا ھوں۔ آپ کی ویڈیوز سے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤allah bless you and your company
th-cam.com/users/shortsUv5DJWLVnJk?si=oPXBFJIXRTkN_y8a
حضرت قاری صاحب ترتیل میں جواب لاجواب پڑھیں
حضرت آپ کتنے عرصے کا کورس کرواتے ہیں
2 سال کا
رمضان سے پہلے بھی کوئی دورہ کرواتے ہیں
سوشل میڈیا پہ ثواب والی ویڈیو ڈالنا اس عرض سے ہونا چاہئے کہ تا قیامت لوگ دیکھیں گے اور آپ کو اگلے جہان میں ثواب ملے گا۔لوگوں کا رسپانس تو عارضی چیز ہے اصل صلہ تو اللہ پاک نے دینا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک عرض۔
ایک مقامات کا کورس ہونا چاہئے۔
جس کے اسباق واٹس ایپ پہ سنے جائیں۔
فری میں یا مناسب فیس رکھ کر
آن لائن کورس کی ترتیب ہوجائے تو سونے پہ سہاگہ۔
کافی وقت سے آپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔لیکن خاطر خاہ نتیجہ نہیں نکلتا ۔
والسلام ❤
مقام حجاز پڑھ کر ڈالیں
فائدہ تو ضرور ہوتا ہے ۔
لیکن مقصد کی بات رہے صرف ۔
qari me hifz kr rha ho مقامات sikha2
مگر آپ کے وہاں بہت شور ہے شاید پنھکا چلتا ہے اور فون کسی سٹینڈ پر لگا کے رکھیے۔
ماشااللہ بہت سارے فوائد حاصل ہو رہے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ