صبح ناشتے کا کوئی کام شروع کرے ایسا کرے حلوہ پوری چنے بنا کر دوکان کے باہر رکھو بڑا فائدہ ہوگا سارا پنڈ حلوا پوری لے لے ائے گا کیوں کہ یہاں کوئی دکان نہیں ہے چونکہ یہاں کوئی دوکان نہیں ہے
وہاب جو اپ کھڑا بنا رہے ہو وہاں اپ کھانے پینے کا سامان رکھیں جس میں سموسے پکوڑے دوپہر کے ٹائم۔۔سالن روٹی کا بھی کام شروع کریں اس میں بہت فائدہ ہے گھر میں بھی اپ کو پکانا نہیں پڑے گا گھر کا خرچہ بھی پورا ہو جائے گا
Good volag 👍
عابدہ سسٹڑ اپنے کچن کو بھی بہتر بناو۔
کیاریوں کو کم وقت دو
کچن بہتر بناؤ
❤❤❤❤❤❤❤
صبح ناشتے کا کوئی کام شروع کرے ایسا کرے حلوہ پوری چنے بنا کر دوکان کے باہر رکھو بڑا فائدہ ہوگا سارا پنڈ حلوا پوری لے لے ائے گا کیوں کہ یہاں کوئی دکان نہیں ہے چونکہ یہاں کوئی دوکان نہیں ہے
وہاب جو اپ کھڑا بنا رہے ہو وہاں اپ کھانے پینے کا سامان رکھیں جس میں سموسے پکوڑے دوپہر کے ٹائم۔۔سالن روٹی کا بھی کام شروع کریں اس میں بہت فائدہ ہے گھر میں بھی اپ کو پکانا نہیں پڑے گا گھر کا خرچہ بھی پورا ہو جائے گا
Peney mashallah mashaallah kaat kar teri nazer hi lag Jani ve
السلام علیکم جہاں اپ نے سامان کو لٹکایا ہوا ہے وہاں پے الماری بنا کر لگاؤ زیادہ خوبصورت دوکان لگے گی اور ایسا لگے گا دکان بھری بھری ہے