Maslak-E-Ahle Hadees Ki Haqeeqat By Abdul Haseeb Madani Hafizaullah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 454

  • @Abdur_Rahman_Faaiz_Umari
    @Abdur_Rahman_Faaiz_Umari 2 ปีที่แล้ว +55

    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    ہمیشہ کی طرح ایک کلیدی اور تاریخی خطاب
    اللہ تعالیٰ مولانا کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین

  • @smhussain7466
    @smhussain7466 ปีที่แล้ว +2

    MASHA ALLAH 100 % ABSOLUTELY RIGHT , JZAH KALLAHU KHAIR YA SHIEKH

  • @Shafi-jj2gd
    @Shafi-jj2gd 2 ปีที่แล้ว +9

    Masha Allah Ahle Hadees jindabaad

  • @mohammedeahasan1447
    @mohammedeahasan1447 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah

  • @hanzlahrubani7126
    @hanzlahrubani7126 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله
    اللہ تعالی آپکی عمر دراز کرے اورآپکے علم میں مزید اضافہ کرے آمین

  • @saleemsaifullah339
    @saleemsaifullah339 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ زبر دست شیخ صاحب کیا بات ہے آپکی اللہ آپ کے علم وعمل میں مزید اضافہ فر ماۓ آمین

  • @abdulhaquequreshi7210
    @abdulhaquequreshi7210 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah aapko salamat rahakar rakhe Maulana Sahab aamin aamin

  • @mohammadmushtaque5767
    @mohammadmushtaque5767 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah very good keep it's up go ahead thanks jajakala khair

  • @IslamicDawahCentre98
    @IslamicDawahCentre98 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah khair
    Allah Shaikh ki hifazat farmaye ameen allahumma ameen

  • @MdAnwar-pb5ix
    @MdAnwar-pb5ix 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah
    Allah Aap ki umar lambi kare
    Ameen

  • @abdullatiefsolan3334
    @abdullatiefsolan3334 2 ปีที่แล้ว +7

    چاروں مسلک حق ھیں۔سب کی۔دلیل حدیث سے ھے ۔اپنے آپکو۔زیادہ حق پر کہنا فضول ھے ۔حضرت عمر اور حضرت عثمان کے عمل کوئ بدعت کہنے والے آپنے آپ۔پر غور کرں۔اونچی۔اونچی تقریر کرنے سے حق بدلتا نہیں ھے۔

  • @mdakhtarali8559
    @mdakhtarali8559 2 ปีที่แล้ว +4

    الحمدللہ

  • @azislamicvoice
    @azislamicvoice ปีที่แล้ว

    Masha Allah ❤❤❤

  • @SalsabeelChannel
    @SalsabeelChannel ปีที่แล้ว

    ما شاء الله

  • @valimohdsubhani6467
    @valimohdsubhani6467 2 ปีที่แล้ว +2

    All madad ya Rasullah

  • @azislamicvoice
    @azislamicvoice ปีที่แล้ว

    Allah shaikh ki hifaz farmaye

  • @samidajama7251
    @samidajama7251 ปีที่แล้ว

    Ameen

  • @hanzlahrubani7126
    @hanzlahrubani7126 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله
    اللہ آپکی عمر دراز کرے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے

  • @mosarofali9160
    @mosarofali9160 2 ปีที่แล้ว +1

    Masallah

  • @ptv2warburtonpakistan795
    @ptv2warburtonpakistan795 2 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @yousuffshaik1974
    @yousuffshaik1974 ปีที่แล้ว

    ALHAMDULILLA

  • @Quranhadees-123
    @Quranhadees-123 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @deanmian5738
    @deanmian5738 2 ปีที่แล้ว

    اہلل ہدیس ایق فرقا حے

  • @mdshuaibmdshuaib7518
    @mdshuaibmdshuaib7518 2 ปีที่แล้ว +25

    مسالک اربعہ کوئی فرقہ نہیں بلکہ قران کوسنت کو سلف کے فہم کے مطابق سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی مبارک سعی کا نام ہے ۔

    • @farooqisworld4063
      @farooqisworld4063 2 ปีที่แล้ว +3

      مسالک اربعہ اگر اپنے اماموں کے عقیدہ اور منہج پر رہیں تو ضرور وہ فرقہ نہیں رہیں گے بلکہ مسلک اہل حدیث پر ہی کہلائںگے۔
      لیکن افسوس کی بات ہے کہ موجودہ زمانے میں جو لوگ اپنے آپ مسالک اربعہ کی طرف موسوم کرتے ہیں۔ وہ صرف نام اپنے اماموں کا استعمال کرتے ہیں لیکن حقیقت میں نہ تو اپنے اماموں کے عقیدوں پر ہیں اور نہ ہی اپنے اماموں کے منہج پر ہیں اسلئے وہ فرقہ بن چکے ہیں۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

      @@farooqisworld4063
      کتنی جہالت اور بے عقلی دکھائی ھے نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے اِس شخص Faruqui's World نے ! عجیب بے تکی باتیں لکھ ماری ہیں۔ اِس کو پتہ ہی نہیں کہ یہ کیا کہہ رہا ھے۔ اس کو کہتے ہیں "جہلِ مرکب" ۔

    • @farooqisworld4063
      @farooqisworld4063 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mohammedyaseen2235 تعصب کی نظر سے دیکھیں گے تو آپکو سمجھ نہیں آئے گی۔۔ لیکن تعصب کا چشمہ اتار دیں تو بات آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ آج کے جو نام نہاد حنفی ہیں وہ کھلے عام امام ابو حنیفہ کے عقائد کو نہیں مانتے۔۔۔ صرف امام ابو حنیفہ کی فروعی مسائل میں تقلید کا دعوی کرتے ہیں۔۔۔۔ ان وہ دعویٰ بھی جھوٹا ہے۔۔۔۔ کیونکہ فقہ حنفی میں جو فروعی مسائل درج ہیں ان میں سے دو تہائی مسائل امام ابو حنیفہ کی مخالفت پر مبنی ہیں۔۔۔۔۔ تقلید کی جہالت کا چشمہ اتاریں تو آپ کو بات سمجھ آ جائے گی۔۔۔۔ ان شاءاللہ۔

    • @s.a.graphics2314
      @s.a.graphics2314 2 ปีที่แล้ว +1

      @@farooqisworld4063 allha ilm me izafa ata farmaye ameen

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

      @@farooqisworld4063
      مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) حضرات سے عرض ھے کہ ایک بہت سادہ اور بنیادی اصول ھے، اللہ تعالی نے فرمایا: "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا" (اگر کوئی فاسق تم تک کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو) ؛ دوسرا بہت سادہ اور بنیادی اصول یہ ھے کہ اپنے دین کی کوئی بات، اپنی اہل السنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) کی کتابوں کی کوئی بھی عبارت اور اس کی تشریح اپنے ہی علماء سے لی جائیں، اُنھی سے پوچھا جائے۔ کسی بھی دوسرے فرقے والے (اور خاص طور پر "اہلِ حدیث" نامی خارجی فرقے والے) جو مسلمانوں یعنی "اہلِ سنت والجماعت" (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) کے دشمن ہیں ، ظاہر ھے کہ اُن کی باتیں، اُن کی تشریحات ہمارے بارے میں، ہمارے دین کے بارے میں، ہمارے علماء کے بارے میں، ہماری کتابوں کے بارے میں قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔ کیا کبھی ایسا ہوا کہ کوئی اپنے ہی بارے میں وہ رائے رکھے جو اُس کا دشمن اُس کے بارے میں رکھتا ہو؟ لہذا کسی غیر اہلِ سنت والجماعت فرقے سے کچھ سننے اور لینے کی ضرورت نہیں؛ تمام مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) اپنے دین پر پورا اطمینان رکھیں، اور غیروں کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں۔ آپ سب نے یہاں اپنی آنکھوں سے نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے آدمی Faruqui's World کی باتوں میں دیکھ لیا کہ میری بات سچ تھی کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی فرقہ واقعی پوری دنیا کے مسلمانوں سے مختلف ھے جو سب کے سب "اہلِ سنت والجماعت" (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) ہیں۔

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے فرقے نے قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے موجود ھے اور ہزار سال سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو ہزار سال سے نمازیں پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں۔ ایسا ہی ھے نا؟ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی اور مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت نماز شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !) ہم تو نمازیں ویسے ہی پڑھتے رہیں گے جس طرح برِصغیر کے تمام مسلمان نسل در نسل ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں۔ اور ہم مسلمانوں کو اسلام پر مکمل یقین اور اعتماد ھے، اور پورا بھروسہ ھے کہ جو نماز ہزار سالوں سے زیادہ عرصے سے پہلے (یعنی شروع اسلام) کے مسلمانوں سے لے کر اب تک ہم برِصغیر کے مسلمان ادا کرتے آ رہے ہیں، وہ غلط نہیں ہو سکتی۔

  • @naseemahmad2054
    @naseemahmad2054 ปีที่แล้ว

    Only Dr. Israr ahmed
    Other Kk

  • @syedhamid528hamed3
    @syedhamid528hamed3 ปีที่แล้ว

    Ap apni jamat ka ad karta he hai

  • @riyazahmadsutar6772
    @riyazahmadsutar6772 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah sab ko hidat de aameen🤲

  • @letafathussainansari1892
    @letafathussainansari1892 2 ปีที่แล้ว +1

    ہر کوئی اپنی جگہ سہی ہے

  • @MdAnwar-pb5ix
    @MdAnwar-pb5ix 2 ปีที่แล้ว +11

    Masha Allah
    Allah Aap ki umar lambi kare
    Aameen

  • @abdulshakoor-dv5cy
    @abdulshakoor-dv5cy 2 ปีที่แล้ว +23

    فرمایا
    سچا وہ ہو گا جو میرے اور میرے صحابہ کے طریق پر ہو گا۔

    • @mujaddidyousafshad8356
      @mujaddidyousafshad8356 2 ปีที่แล้ว

      تو ہمیں دیکھنا ہو گا کہ واقعی میں ہم صحابہ والے طریقے پر ہیں بھی یا صرف باتیں ہی کرتے ہیں

    • @nisarhussain7131
      @nisarhussain7131 2 ปีที่แล้ว

      کلام میاں محمد بخش! جس دل اندر عشق نہیں رچیا کتے اس توں چنگے --خاوند دے گھر راکھی کردے صابر بکھے ننگے

    • @nisarhussain7131
      @nisarhussain7131 2 ปีที่แล้ว

      کلام اقبال! دل ہے تیرا مسلمان نہ میرا مسلمان --تو بھی نمازی میں بھی نمازی -عشق تیری انتہا عشق میری انتہا -تو بھی ابھی ناتمام میں بھی ابھی ناتمام

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว

      سچا وہ جو قرآن پر چلے نبی ص نے کہا صحابہ قرآن ھی پر چلتے تھے

    • @bestpoems1160
      @bestpoems1160 ปีที่แล้ว

      jadeed firqa Ahlehadees 3 talaq ki bukhari ki hadees pesh nahi karte kyuki unke maslak ke khilaf hai
      Seene par Hath bandhne ki hadees ke raawi ko imam bukhari aur baki Muhaddisin munkirul Hadees kehte hai, firqa jadeed Ahlehadees usi hadees ko apni daleel banate hai
      Tashahud me ungli ko continuously harkat dene ki Sunan nisai ki bohot si sahih hadeese chhodkar shaz hadees ko daleel banate hai firqa jadeed ahlehadees hazraat.
      Mard, aurat ki namaz me fark ki rivayat bukhari me maujud hai, magar firqa jadeed hadees hazraat uski galat tashreeh logo me failate hai.....
      Roze ke masail, napaaki ke masail, zakat ke masail sab me galat tashreeh kar ke musalmano ko gumrah kar rahe hai firqa jadeed Ahlehadees.

  • @mohammedmubeen9463
    @mohammedmubeen9463 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @MuhammadMuhammad-ic3es
    @MuhammadMuhammad-ic3es 2 ปีที่แล้ว +10

    اہل حدیث صرف اونچی آمین، رفع دین،ٹانگیں چوڑی کرنا تک محدود ہو گیا ہے۔

    • @i.e.w.fiqraeducationwelfar4989
      @i.e.w.fiqraeducationwelfar4989 ปีที่แล้ว

      Jalan or hasad ki bina par aap bol rahai ho aap kay pass koi saboot nahi hai aap ki baat daleel kahlane kay bhi like nahi hai ye tu ortu wali baat hogai barabari nahi hoti tu tera dola jao tera murda jao ye koi daleel nahi hai hamara masla sirf aameen rafail dain ka nahi hai balke hamari ladai har is baat mai hai jo Quran or sunnat or manhaje salaf kay khilaf ho

    • @MuhammadMuhammad-ic3es
      @MuhammadMuhammad-ic3es ปีที่แล้ว

      @@i.e.w.fiqraeducationwelfar4989 تمھارے پاس کونسی چیز ہے جس پر ہم حسد کرسکیں ۔الحمد للہ دیوبند کے پاس ہر ہراول دستہ ہے جو جہاد،دعوت و تبلیغ،تصنیف،مدارس،ختم نبوت کی حفاظت اور تمام تر فتنوں کی سرکوبی میں مصروف عمل ہیں ۔اس جدید دنیا میں طالبان نے خلافت راشدہ کی بھی یاد تازہ کر دی ہے۔اور تم شیطان کی طرح امت کے دلوں میں بس وسوسے ہی ڈال رہے ہو۔

    • @ghulamnabi7824
      @ghulamnabi7824 ปีที่แล้ว

      Amra tareka akida Ades par he AP Kesy jahel ko para nahi

    • @MuhammadMuhammad-ic3es
      @MuhammadMuhammad-ic3es ปีที่แล้ว +1

      @@ghulamnabi7824 کونسی حدیث ہے۔وہ ذرا پوری نماز کی ہمارے ساتھ بھی شیئر کردیں

    • @کنفیکون-ع7ح
      @کنفیکون-ع7ح 3 หลายเดือนก่อน

      یہ بت پرست اہل خبیث ہیں

  • @sahilsamar9851
    @sahilsamar9851 2 ปีที่แล้ว +7

    Exactly 💯 ture kaha sab apne apne maslaq ki taraf bulate hai lekin ahle hadees Qur'an aur sunnat ki taraf bulate hai fir bhi log jal jate hai

  • @muftimustafa8317
    @muftimustafa8317 2 ปีที่แล้ว +8

    جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی اور تمام فرقے ناری اور جہنمی ہونگے صرف ایک فرقہ نجات پانے والا ہوگا اور وہ ہوگا اھل سنت والجماعت۔ ما انا علیہ واصحابہ سے مراد اہل سنت والجماعت ہی ہیں
    اسکے علاوہ تمام فرقے اس خارج ہیں

    • @umeejee4240
      @umeejee4240 2 ปีที่แล้ว

      Sunnat ka nam Lene se bt nhi Hogi. Kam b sunnat wale kro.. sunnat se eid milad to dikha phir man legy. Woh jammat ahle sunnat Hy. Nhi Huwa to. Teesri eid minanana chor de. Ur sunnat pr chal ur khud ko. Bolo. Ahle sunnat ahle hadees

    • @nadeemiqbal6971
      @nadeemiqbal6971 ปีที่แล้ว

      Muffti sahb peer Abdul qadir jilani rehma tulla alaye ki ktaab paro guniya tutalabeen ap k ilmo amal me Allah barkat farmaye

    • @nadeemiqbal6971
      @nadeemiqbal6971 ปีที่แล้ว

      Unhon ne konsi jmat ko haq pr farmaya he

  • @shakilahmedgorayajutt7159
    @shakilahmedgorayajutt7159 2 ปีที่แล้ว +30

    شاعر مشرق علامہ اقبال رح نے کیا خوب کہا ھے ۔۔گر نہیں ھے جستجوئے حق کا تجھ میں ذوق و شوق ۔۔امتی کہلا کے پیغمبر کو یوں رسوا نہ کر۔۔ ۔ھے فقط توحید و سنت امن و راحت کا طریق ۔فتنہ جنگ وجدل تقلید سے پیدا نہ کر ۔

    • @afroseahmad1175
      @afroseahmad1175 2 ปีที่แล้ว +3

      اسی لئے توحید اور طریقہ سنت کو اپنانے کے لئے اور فتنہ سے بچنے کے لئے "علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ" نے تقلید کو اپنایا اور انبیاء کے وارثین یعنی علماء کو اپنا رہنما بنا یا اور تقلید کو اپنے لئے لازم سمجھا۔

    • @ch.muhammadsiddiq633
      @ch.muhammadsiddiq633 2 ปีที่แล้ว +3

      اقبال نے یہ الفاظ کہیں بھی نہیں لکھے بھائی .
      اس کا حوالہ دیں اگر ھے تو .

    • @OsamaKhan-oc9vy
      @OsamaKhan-oc9vy 2 ปีที่แล้ว +1

      ماشااللہ

    • @kkrr3318
      @kkrr3318 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ
      بیشک
      اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں مزید ترقی عطا فرمائے دل کو علم کی روشنی سے منور رکھے اور دنیا وآخرت دونوں جہاں میں کامیابی وکامرانی سے سرفراز فرمائے
      اللہم آمین

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว

      اللہ اور اللہ کی سنت امن ۔۔اسلام توحید و سنت

  • @ansaransari5197
    @ansaransari5197 2 ปีที่แล้ว +15

    Allah HM sabko Allah aur uske Rasool ke tarike per chalne ki hidayat de ameen summa ameen

    • @iba.dur.rahman
      @iba.dur.rahman 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @1nazarapnedeenpar592
      @1nazarapnedeenpar592 2 ปีที่แล้ว

      اور آپ کو بھی

    • @QuranAurHadeesKurnool
      @QuranAurHadeesKurnool  2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @bestpoems1160
      @bestpoems1160 ปีที่แล้ว

      Musalmano ko gumrahi se bachne ke liye sahih bukhari, sahih muslim ki fitno ki hadeeso ko padhna chahiye..
      1. Akhri zamane me jhute dajjal log paida hoge jo aisi hadees layenge jisko tumhare aba wa ajdad ne kabhi na suni hogi.Aise logo se bache rehna. (Sahih muslim)
      2. Akhri zamane me aise kam aqal log paida hoge jo hadees bayan karenge, quran padhenge, magar woh unke halaq(throat) se niche nahi utrega.woh Deen se istarha nikal jayenge jistarha teer kamaan se nikal jata hai. ( Bukhari, muslim)

  • @aftabalam6348
    @aftabalam6348 2 ปีที่แล้ว +3

    واہ مولوی صاحب۔ اپ نے مسلک اھل حدیث کے سبھی عوام کو محدثین کی جماعت کہ ڈالی۔ میں نے دیکھا ھئے اھل حدیث کی اکثریت احایث پر عمل پیرا نہیں ھئے۔ سبھی لڑکوں کی زبان سے ایسی باتیں نکلتی ھیں جن کو مولانا محمد جوناگڑھی کی گمراہ کن کتاب طریق محمدی سے سیکھائ گئیں ھیں۔ یہ کتاب قرانی ایات کی تحریف اور معانی میں غیر مقلدیت کی ترجمانی کے لئے بدنام ھئے۔ ڈاکٹر اسرار احمد صحیح کہتے ھیں اھل حدیث ایک بدترین فرقہ پرست جماعت ھئے۔ صحیح ضعیف و غیر مقلدیت کی بحث ایسی شروع ھوئ کے ان کے بہت سے علماء منکر حدیث بن گئے۔ ان کے لڑکوں کو دیکھئے کیسی شکلیں بنا رکھی ھیں۔ اپ کو مشورہ دیتا ھوں علماء دیوبند کو دل سے تسلیم کریں۔

  • @mdakbar8962
    @mdakbar8962 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءالله بارك الله فيك اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح مدلل انداز میں بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +2

    حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے فرقے نے قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے موجود ھے اور ہزار سال سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو ہزار سال سے نمازیں پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں۔ ایسا ہی ھے نا؟ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی اور مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت نماز شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !) ہم تو نمازیں ویسے ہی پڑھتے رہیں گے جس طرح برِصغیر کے تمام مسلمان نسل در نسل ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں۔ اور ہم مسلمانوں کو اسلام پر مکمل یقین اور اعتماد ھے، اور پورا بھروسہ ھے کہ جو نماز ہزار سالوں سے زیادہ عرصے سے پہلے (یعنی شروع اسلام) کے مسلمانوں سے لے کر اب تک ہم برِصغیر کے مسلمان ادا کرتے آ رہے ہیں، وہ غلط نہیں ہو سکتی۔

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 2 ปีที่แล้ว +1

      tumne poori takrir ko nahin suni isliye Aisa likha Jo poora ke poora fujul hai pahle takrir ko achhi tarha se suno

    • @moneytech8936
      @moneytech8936 2 ปีที่แล้ว +1

      haq baat ko sunne me taklif kiyun hoti pahele takrir ko toh sunliya karo Jo poori tarhe se haq per hai

  • @jamiat-e-ahle-hadeesholagu5222
    @jamiat-e-ahle-hadeesholagu5222 2 ปีที่แล้ว +6

    BarakAllah Feekum Shaykh Jazaakallahu Khairaan

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy 2 ปีที่แล้ว +5

    کس کے حکم سے اسلام کو چار مسلک میں تقسیم کیا گیا ؟ اسلام تو ایک واحد دین ہے

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ شخص عبدالحسیب مدنی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy 2 ปีที่แล้ว +4

    اندھی تقلید اور شخصیت پرستی نے معاشرے کو بانجھ بنا دیتا ہے جسے آنکھ ہوتی ہے لیکن دیکھنا ممکن نہیں اسے توبہ کی توفیق نہیں ہوتی

    • @mdarbajansari9499
      @mdarbajansari9499 ปีที่แล้ว

      کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث لکھ کر دییے ہیں

    • @OsamaKhan-oc9vy
      @OsamaKhan-oc9vy ปีที่แล้ว

      @@mdarbajansari9499 قرآن و حدیث دونوں پر یک مسلمان کا ایمان ہونا فرض ہے ۔ نہیں تو ایمان نا مکمل ہے ۔

    • @mdarbajansari9499
      @mdarbajansari9499 ปีที่แล้ว

      @@OsamaKhan-oc9vy Jo pucha uska jawab dijiye

  • @sultansaladinayyubi1144
    @sultansaladinayyubi1144 ปีที่แล้ว

    kitna time lagta hai ek mamuli musalman ko barelviyath se ahle hadis tak aane ☺️ Alhamdulillah

  • @BleskofTruth
    @BleskofTruth 2 ปีที่แล้ว +1

    India Pakistan ke Alim bas ladte rho firqon me 🙄 , jab Allah ne seedha seedha kah diya Qur'an me surah inaam ki ayah 159 me
    6:159
    إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًۭا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِى شَىْءٍ ۚ إِنَّمَآ أَمْرُهُمْ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ١٥٩
    Indeed, those who have divided their religion and become sects - you, [O Muḥammad], are not [associated] with them in anything. Their affair is only [left] to Allāh; then He will inform them about what they used to do.
    (اے نبی ﷺ !) جن لوگوں نے اپنے دین کے ٹکڑے کردیے اور وہ گروہوں میں تقسیم ہوگئے آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے پھر وہ انہیں جتلا دے گا جو کچھ کہ وہ کرتے رہے تھے
    To phir ham kyun banayen firqe kya khud ko sirf musalman kahna kafi nhi 🙄 jabki Allah ne hame yeh name diya hai

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ شخص عبدالحسیب مدنی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @RashidKhan-um5oq
    @RashidKhan-um5oq 2 ปีที่แล้ว +12

    Masallah rab aap ki ilm me Barakat de ameen ya rabbul alamin

  • @syedhashmi7630
    @syedhashmi7630 2 ปีที่แล้ว +1

    Anybody who promotes maslak and masail, is among Ulema-e-Soo. You seem to be one of them. It is a fact, the moment you start criticising others, you start a fitna.
    May Allah protect us all from Ulema-e-Soo.

  • @abdulrashid6046
    @abdulrashid6046 2 ปีที่แล้ว +2

    مولانا صاحب کاش آپ صرف مسلمان ہی رہتے قرآن و حدیث کی تعلیم دیتے اور عمل کرتے آپ نے امت میں علیحدہ جماعت بنائی اپنی مساجد بنائی اس کے اوپر اہل حدیث لکھا،قرآن پاک میں اللہ نے ہمارا نام مسلمین رکھا تھا یہ نام ہمیں اللہ پاک نے حضرت ابراہیم کے زمانے سے دیا تھا۔اس قرآن میں بھی ہمیں مسلمان کہلوانے اسی نام پر مرنے کی تاکید ھے۔آپ نے مسلمانوں میں علیحدہ نام رکھ کر امت میں تفریق پیدا کی۔کیا آپ کو اللہ کا دیا ہوا نام پسند نہیں۔تمام صحابہ مسلمان ہی کہلواتے تھے۔کیا صحابہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہلاتے تھے ؟. یہ تفریق امت میں آپ نے پیدا کی۔ اس کا آپ کو جواب دینا پڑے گا۔

  • @sdmughalmughal2592
    @sdmughalmughal2592 2 ปีที่แล้ว +1

    Kitna jhoota hai Ye sirf history bta raha hai. Jin ki history bta raha hai wo sab muqalideen thy

  • @shafiqhussain4991
    @shafiqhussain4991 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah khaira kaseran kaseera Shaikh 🤲

  • @modfashion7727
    @modfashion7727 2 ปีที่แล้ว +1

    RAW FUNDED HO KYA MAULANA firQa bandi jo kar rahe ho to

  • @abdulrazzaqmohammed404
    @abdulrazzaqmohammed404 2 ปีที่แล้ว +1

    Maolvi sahab jhoot bolna band karo..Ummat mein Sab Se pahla firqa Shiyyane Moaviya bana Usne Khalifa bar haq Ali ke khilaaf Talwar utthai jiski tum log taayeed karte ho... Allah se daro JAHANNAM ki aag bahot zabardast hai

  • @mdmustaq6655
    @mdmustaq6655 ปีที่แล้ว +1

    हमारे उलामा सिरफ किससा और मशलक फिरका फतवा बाजि करके अपने को बहुत बडा समाझते है।अमालियात जिनदेगी कुछ नही।

  • @shaikhrizwan887
    @shaikhrizwan887 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah ❤️

  • @mohdirfanansari203
    @mohdirfanansari203 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah Maulana Kamal Kar Diya

  • @moliayyub8857
    @moliayyub8857 2 ปีที่แล้ว +1

    Andhe Muqallid Tum Ho Hamne
    Quran Va Hadis Ko Sahaba Ke
    Shagirdo Se Samajneki Koshish
    Ki He

  • @asifhasnain8028
    @asifhasnain8028 ปีที่แล้ว +1

    سب سے بڑے مقلد اور شخصیت پرست اس وقت اہل حدیث کہلانے والے ہیں حقیت یہی ہے
    چاروں مسلک کا اصل موضوع قران اور حدیث ہے مطا لعہ گہراءی سے کرو غلط بیا نی سے کام لو جنت کے ساتھ اللہ نے جھنم بھی بنائ ہے سمجھ لو بکواست کرو

  • @akhtarmukaddam6919
    @akhtarmukaddam6919 2 ปีที่แล้ว +16

    Allah Subhan taalah Shaikh ko jazaaye khair kare
    Aamin
    Bahut maza aaya soon ker

  • @ahamadullahlaskar5091
    @ahamadullahlaskar5091 2 ปีที่แล้ว +1

    سلفی اھل حدیث کا مسلک منہج الگ تھا آپ لوگوں کا مسلک منہج الگ ہے اپنی سمجھ دوسروں پر مت تھوپو

  • @shahiduzzamanshaukat7756
    @shahiduzzamanshaukat7756 2 ปีที่แล้ว +6

    ایمان و عقیدہ کے نام پر علماء کے درمیان حقیقتاً دنیاوی مفاد پرستی کی لڑائی ھے " زبان پر اللہ اور رسول کا نام اور بغل میں چھڑی " ھاے رہے علماء !

  • @yunuskashif
    @yunuskashif ปีที่แล้ว +1

    Bhai, kyun musalmaan ko aapas me lada rahe ho ek hadees ko missinterpret karke.
    Allah tumhe sahi raaste pe chalaye.

  • @rckings2139
    @rckings2139 2 ปีที่แล้ว +1

    محترم ! آپ بخاری کی روایت جو کتاب الفتن اور مسلم کی روایت جو کتاب الامارت میں درج ہے جو جماعة المسلمین کی تائید ہوتی ہے اسے کون سی رکاوٹ ہے جو بیان کرنے سے مانع ہے ذرا اس پر بھی روشنی ڈالنا پسند کیوں نہیں کرتے ، معذرت کے ساتھ ،

    • @alirazaanjraulvi2804
      @alirazaanjraulvi2804 2 ปีที่แล้ว

      Bahut sundar ham maslake Ahle hadith nahi balki manhaj ahle hadith par kayam rahe
      Manhaj e ahle hadith hi asal me ahle sunnat wal jamat hai

  • @jamiat-e-ahle-hadeesholagu5222
    @jamiat-e-ahle-hadeesholagu5222 2 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah subhnallaah Allahuakbar

  • @mdyusufansari6329
    @mdyusufansari6329 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah aap ko haque goi ki taufiq di hai aap apni mission per qayam rahen

  • @ZakirKhan-ek8ki
    @ZakirKhan-ek8ki 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان شیخ صاحب نے دیا اللہ تعالی نے اپنے اصل دین کی حفاظت کی زمہ لیا۔ ھے اسوقت باطل کا قلعہ قمع کے لیے ایسے ہی لوگوں سے اللہ نے چن لیا ہے اللہ تعالی شیخ صاحب کے علم رزق و صحت میں برکت دے آمین،

  • @abdullatiefsolan3334
    @abdullatiefsolan3334 2 ปีที่แล้ว +1

    صوفیہ اھلسنت میں داخل ھیں۔اور نجات پانے والے ھیں۔بعض باتیں عام لوگوں کے لۓ نھیں ھوتی۔یعنی بعض صوفیہ کے اقوال۔

    • @abdul1391
      @abdul1391 2 ปีที่แล้ว

      ابن عربي كے بارے میں کی خیال ھے؟

  • @rafiqueimambaks6153
    @rafiqueimambaks6153 2 ปีที่แล้ว +1

    Ahle Hadees koyee Firqa nahi hai na koyee Imam hai. Jo Quran aur Sunnah par chalte hai, wahee Ahle Hadees kahe jaate hai.

  • @AbdulQadir-bj7ci
    @AbdulQadir-bj7ci 2 ปีที่แล้ว +3

    Asslamualaikum shykh allaah aap ko hamesha khush rakhe

  • @mdakhtarali8559
    @mdakhtarali8559 2 ปีที่แล้ว +5

    Alhamdulillah

  • @ghostgamer1239
    @ghostgamer1239 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @mdakhtarali8559
    @mdakhtarali8559 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشااللہ

  • @abdulhaquequreshi7210
    @abdulhaquequreshi7210 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah aapko salamat rakhe aamin aamin aamin

  • @mabrarazizi9484
    @mabrarazizi9484 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ آپ کا خطاب علمی ہے۔

    • @QuranAurHadeesKurnool
      @QuranAurHadeesKurnool  2 ปีที่แล้ว

      Alhamdullilah, Moulana ke es ilmi bayaan se Allah humko faida hasil karne wala banaye. Ameen

    • @nasirhusain6576
      @nasirhusain6576 ปีที่แล้ว

      جہالت کو علم نہیں کہ سکتے

  • @mdqamruddin3973
    @mdqamruddin3973 ปีที่แล้ว

    Khilafat kaise bani. Elected or selected.? Have they Sahabi Followed the Khutba of Youm Ghadir. so difference brought by Sahaba. ????

  • @AHM2ME
    @AHM2ME 2 ปีที่แล้ว +1

    *JAZAKALLAH KHAIR W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM*
    *MASHALLAH ALHAMDULILLAH ALLAHUAKBAR*
    *ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAAN MEN RAKHKHE*
    *ALLAH UMMATH KO SIRATHE MUSTAQEEM PAR GAMZAN FARMA*
    *FAIN THANAZATHUM FI SHAIIN FARADDU ILALLAH W RASOOL*

  • @riyazmm7390
    @riyazmm7390 10 หลายเดือนก่อน

    Assalamu alaikum out of 73 firke sections only ahlul hadees follow quran hadees rest of 72 sections are on wrong path may Allah guide them to right path

  • @kamaluddin6862
    @kamaluddin6862 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah jazakallah khair

  • @shaikismailismail4376
    @shaikismailismail4376 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah el bahut Nada madam one of major step and clarification of misunderstood

  • @muhammadsaud4671
    @muhammadsaud4671 ปีที่แล้ว +1

    bohat khoob, apne bohat achi wazahat kaedi, Allah apko salamat rakhe.

  • @bestpoems1160
    @bestpoems1160 ปีที่แล้ว

    Musalmano ko gumrahi se bachne ke liye sahih bukhari, sahih muslim ki fitno ki hadeeso ko padhna chahiye..
    1. Akhri zamane me jhute dajjal log paida hoge jo aisi hadees layenge jisko tumhare aba wa ajdad ne kabhi na suni hogi.Aise logo se bache rehna. (Sahih muslim)
    2. Akhri zamane me aise kam aqal log paida hoge jo hadees bayan karenge, quran padhenge, magar woh unke halaq(throat) se niche nahi utrega.woh Deen se istarha nikal jayenge jistarha teer kamaan se nikal jata hai. ( Bukhari, muslim)

  • @syedshahmohammedquadri7286
    @syedshahmohammedquadri7286 2 ปีที่แล้ว +1

    Sirf fitna fasad shar ka nam ahle hadis hai

  • @ahmedmalek8966
    @ahmedmalek8966 ปีที่แล้ว +1

    Aameen 🤲

  • @abdulrahmanrahman4365
    @abdulrahmanrahman4365 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye sirf qaul hai, Amal kahee nazar Nahee aathi!!!!! Afsose.
    Allah hidayath dey Amal ki, aameen.

  • @muslimpower8172
    @muslimpower8172 2 ปีที่แล้ว

    Number ek 73 firko waali hadis ka sanad dena aap ?
    Allah ki rassi(Kuran) ko majbooti se thamlo aur firqo me mat batna. Aur jo aisa nahi karega ai Nabi aap farma dijiye ki aapka unse koi lena dena nahi , Allah dekh lega unhe jo wo karte rahe(On the day of judgement). Jise aap 'masalak' ya 'manhaj' kahte hai use Allah firqa kah raha hai . Sura aale imran 103 ayayat.

  • @shaikabdulvaheb7821
    @shaikabdulvaheb7821 11 หลายเดือนก่อน

    Dev.bandi.24.no.dev.bhagwan..jamat.nahee.ashraf.alli.thanvee.tumhara.paegambar.vahee.aaee.dev.men.chalaki.kee.baten.banana.tumhari.kom.se.sikhen

  • @mohammadsuhaibsalafi8260
    @mohammadsuhaibsalafi8260 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ! بہت ہی علمی خطاب ہے۔ کاش امت مسلمہ کے تمام افراد تک یہ بات پہونچا دی جاتی!

  • @azimshighrekar4793
    @azimshighrekar4793 ปีที่แล้ว

    Nafrati firka.apne siva sabko jahil samajhte.5 .6 log jama huye toh alag masjid banate. Inme bhi ek alag firka hai Gurba Ahle hadees uska kabhi zikr nahi karenge

  • @muhammadyounas1739
    @muhammadyounas1739 ปีที่แล้ว +1

    Mashaa allah

  • @mkansari7145
    @mkansari7145 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah Allah sab ko sunnat ke raste pe tofek farmaye

  • @mdqamruddin3973
    @mdqamruddin3973 ปีที่แล้ว

    Bunyadi baat tou yeh hai ki Firqa keyuon huwa?? khilfat hi root hai Firqa bandi ka.Awam per Chunnaa tha. lekin chand ligoun ne Khalifa bankeya.

  • @mdakhtarali8559
    @mdakhtarali8559 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah

  • @MDHaroon_3563
    @MDHaroon_3563 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Bahut Khoob Shaikh Abdul Haseeb Madani Hafizahullah 🌹💐❤️💗🤲🤝👍🤗💕💖

  • @asgerkhan7455
    @asgerkhan7455 2 ปีที่แล้ว +1

    Maulana ji tableegh se jud Jao ye he Sahi raassta hai ye hi woh jamaat jo huzur ne kaha tha haq per hoga

    • @sterlingprouducts2700
      @sterlingprouducts2700 2 ปีที่แล้ว

      Q k ap jehad k khilaf hein ?

    • @sachchaislam7659
      @sachchaislam7659 2 ปีที่แล้ว

      Tabliqi jamaat Soofio Santo jhoote Qisse kahaniya Shirk O Biddat me Duba howa Gumrah Firqe hai

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 ปีที่แล้ว

    کوئی بھی گروہ نجات پانے والا نہیں بلکہ سب مشرکین ہیں تنہا وہ لوگ نجات پائیں گے جو قرآن پر عمل کریگا ۔تم سب فرقے ہو ،،،صرف اور صرف کتاب اللہ باقی کچھ نہیں ۔یارب ان قومی اتخذو ہذا القرآن مہجورا ،،،،اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی حدیث کے بارے سوال نہ ہوگا بلکہ یہ قرآن ہی وحی ہے اور سنت ہے اور احسن الحدیث ہے باقی سب بیکار ۔۔

  • @mangopeopleofindia3658
    @mangopeopleofindia3658 ปีที่แล้ว

    Oh.. malka Viktoria se naam liya hai ahle hadees .. iska matlab Jang e azadi se tumhara koi wasta nhi hai..buzdil bhi ho tum ! Alhamdulillah hamare ulma e Deen ne angrejo se azadi ke liy apne sar ktay aur tum ne unke talwe chte.. fakhr hai hame Sunni hone pr ! Aala hazrat zindabad maslak e ahle sunnat zindabad !

  • @BleskofTruth
    @BleskofTruth 2 ปีที่แล้ว

    Ahle Hadis bhi to firqa hai, agar name dete ahle Hadis to 😂 kya churan dete , jab Allah ne kah diya hua sammakum muslemin , hamne tumko musalman name jiya hai is se pahle ki qaumon ko bhi yhi name diya tha to phir kyun kahen khud ko kuch siway musalman ke ,
    Main to musalman hun Alhamdulillah ahle Hadis ya ahle sunnat, ya devbandi, brelvi nhi

  • @noorhaque9661
    @noorhaque9661 2 ปีที่แล้ว +2

    Bohut khub bhala mashallah

  • @saeedshah7708
    @saeedshah7708 ปีที่แล้ว

    Hzt mo ahmad raza khan r a ka jawab tha nijat pane wala firqa wo hoga jise rasool SAW se mohabbat hogi,itteba kamil k liye.