گھوڑے کا گوشت (horse meat)حلال ہے یا حرام؟ ترکی میں گھوڑا کیوں کھایا جاتا ہے قرآن اور حدیث واضح حکم
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
- گھوڑے کا گوشت حلال ہے یا حرام؟ ترکی میں گھوڑا کیوں کھایا جاتا ہے قرآن اور حدیث واضح حکم
In this video we are going to share the very very important information about the meat of horse is it halal or haram why the people of central asia use to eat horse meat and what are the Quran and Ahadeeth saying about horses this research was done by well renowned horse expert Ihsan Iqbal who is very famous about horses hope this video will be fruitfull and helpful to all those who ask the horse meat is halal or haram ?
khabardaan youtube channel is well renowned in the world of horses because this channel is sharing knowledge about horses in a very very professional manner and people like this and watch this
#horse #khabardaan #horseriding #horseinformation #pakistanihorses #horsefarms #colt #horsedance #horsemeathalalorharam
#mares #horsevideo #horsemeat #halal #madina #zubairriaz
Amazing work....Allah khush rakhy ap ko
Informative and subject to the further own reaserch.
Overall 👍
10:54 What is goh mentioned at this time stamp?
Good video
Informative video ❤
outstanding 🎉
Bhai many tu ya suna hy ghory ka gosht makroo hy yani k na haram hy or na halal hy
❤
❤❤❤
سلام
ASSALAMUALAIKUM BHAI ARABIAN HORSE KO KHRADNA KA LIA KOI FARM YA STABLE PA VIDEO BANA DO PLEASE
بھائی جان فقہ حنفی میں احناف نے گھوڑے کو حرام نہی کہا بلکہ اسکو اس کی جہادی خدمات کی وجہ حرام قرار دیا گیا ہے۔ کہیں ایسا نایو کے لوگ اس کو منافع حاصل کرنے کے لیے بیچ دیں اور پھرجب جہاد شروع ہو تو یہ کم یاب جائے۔ بہرحاک اس کے لیے علماء سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔
central asia me shafai muslak me hein ....
بھائی آپ کی آخری بات ٹھیک ہے کہ گھوڑا حرام نہیں ہے یہ صرف مکروہ ہے وہ بھی اسکی عظمت کی وجہ سے کیونکہ گھوڑا جِہاد فی سبیل اللہ میں استعمال ہوتا ہے۔
جو لوگ اسکا گوشت کھاتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ اب جِہاد میں اسکا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسلیے وہ کہتے ہیں کہ مکروہ والا حکم بھی نہیں رہا اب کے زمانہ میں۔ ہاں اگر دوبارہ جِہاد کے اندرگھوڑے کی اہمیت بڑھ جائے تو یہ پھر مکروہ کے حکم میں آجائے گا۔ لیکن حرام نہیں ہے۔
بھیمة لاانعام میں نھیں ھے
محترم اپ بھت فھیم ھے مگر یہ پورا معملہ پنجہ میں ھے جسکا پنجہ دو ھو وہ حلال ھے
بھیمه اصلی اسی جانور کھتا ھے
بصورت دیگر معذرت خواہ ہوں اتنی بڑے عالم کے سامنے بات کرنا
باقی بات حدیث قرآن کا ھونا چاہئے امام ابو حنیفه کو کچھ اختیار نھیں وہ اپنے مرضی کے بات لاگو کرے
جنہور کی رائے حرام ہے ❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂