حضرت سلطان محمود غزنوی پندرہ سو پہلے نہیں ایک ہزار سال پہلے تھے۔ آللہ سلطان محمود غزنوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
افغانستان کے تاریخی مقامات کی سیر کا بہت بہت شکریہ آپ کسی بھی وقت افغانستان آ سکتے ہیں۔❤
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جمشید صاحب شکریہ جناب
جمشید صاحب آپ نے آجکل کے دور میں افغانستان کا اس طرح دورہ کرکے کمال کا کام کیا ھے عام افغان تو 50 سال بعد بھی جب اپنے وطن واپس گئے ہیں تو نفرت میں ڈوبے ھوئے کلمات اور دشمنی سے بھرپور رویے کا اظہار کرکے گئے ہیں آپ نے اس وقت کو وھاں کے دورے کیلئے منتخب کیا - کمال کیا ھے اور طالبان کے آپکے ساتھ رویے نے تو حیران کر دیا ھے
ان کو ھماری طرف سے بھی شکریہ ادا کر دیں
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
❤❤❤❤🎉🎉🎉ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیوز
بھت زبردست
ماشاءاللہ
بہترین ویڈیو
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست
اللہ پاک آپ حامی او ناصر ہو
واہ جی ماشاءاللہ بہت خوب ۔
ماشاءالله تبارك الرحمن
ماشا اللہ زبر دست
ماشاءاللہ جی بہت خوب آج تو آپ نے ہمیں گھر بیٹھے بیٹھے افغانستان کی سیر کرا دی
سلامت رہیں
InshaALLAH Afghanistan k bad bhi bahut sary country ka Safar karny Wala hon.
جزاک اللّٰه
Masha Allah great video
جمشید بھائی زندہ باد
Asalam o alykom
My ancestor Mir Chawar khan companion of Sultan MEHMOOD Ghaznavi apart of Sultan army soldiers and attack towards continent India and settled at chamkani Peshawar KPK,,
My Life heart touching vedio very happy to see the tomb of Sultan MEHMOOD Ghaznavi (RAHMATULLAH) 🤲❤
Jamshed sb stay blessed 🙏
Informative video
Masalih
Bht zabrdast vlog..historical places pr kitna skoon hota hy.Allah in tamam hasteon ky muqam buland rekhy Jannat mn ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Good
MashaaAllah.
BaarakaAllah
amazin pleace🇵🇰🕋🇵🇰❤🕋👏✌😍
غزنی شہر حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لاھوری رحمت اللہ علیہ کا آبائی وطن ہے جناب شکریہ
Nice ❤
Thank u video is very interesting
Zabardast kam kia aap nay... shukria
Mashallah very good
Well done jamshid, you're doing great job.
Very good
wonderful
Ma Sha Allah
واقعی زبردست زبردست 👌 !! اتنی تاریخی معلومات پر ، سبسکرائب تو بنتا ھے ۔ لائک بھی بنتا ھے ، شئیر کرنا بھی بنتا ھے ۔ کمال کر دیا بھائی صاحب آپ نے ۔۔۔۔۔ طبیعت خوش کر دی ۔۔❤❤❤❤❤❤❤
Mashalllah ❤❤❤
MASHALLAH VERY VERY GOOD WORK ZINDABAD GREAT 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
بھت خوب
جاری رکھیں اپنے سفرنامہ کو
پنجابی اردو انگریزی پشتو کے ملاپ سے بنایا گیا واحد اور منفرد وی لاگ
Slaam
آپ یقینا مبارک باد کے مستحق ہیں جو یہ دھرتی آپ نے دیکھائی ہے جو مسلمانوں نے ایمان کی طاقت سے حاصل کی ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔
بھائی بہت اچھی معلوماتی وڈیو بنائی ھے آپ نے اتفاق سے سامنے آگئی میں نے یہ سیریز افغانستان والی پوری دیکھنی ھے۔
ماشاءاللہ پیارے محترم بھائی جان بہت محنت کر رہے ہیں آپ اللہ تعالٰی آپ کو کامیاب کرے گا انشاءاللہ دعاؤں میں یاد رکھنا
Jamshaid bahi zabardast g
Nice❤
MashahAllaha great
Dear thanks / great efforts for exploring the city of our beloved Muslim Sultan Mahmood Ghaznavi RA.
بہت پیاری ویڈیو بنائی ہے اسی طرح محنت کرتے رہیں اور اگے بڑھتے رہیں اور اچھی اچھی ویڈیو بناتے رہیں❤❤❤
Great
Amazing
❤❤❤
mashallah
Very good video welldone
Good Work
Mashallah, bohat Khun.
Love from Pakistan chakwal May allah subhan give you best life
Mr. Jamshid sb AOA! I'm quite thankful for making such efforts to enable me, to see my forefather's place.
My forefathers are from ghazni. Our family settled in Swabi some 150 years back
zbardast yar
Great😊
Very nice 😊
ماشاءاللہ جی اپ واقعی مبارک کے اور داد و تحسین کے مستحق ہیں اپ نے بہت بہت محنت سے یہ ویڈیو بنائی اتنا مشکل اور اتنا سخت پریشانی اور مشکلات والا سفر اپ نے کیا ہمارے لیے اور ہمیں سیر کرا رہے ہیں پیارے افغانستان کی میں تو پاکستان سے ہوں الحمدللہ لیکن ہمارا بہت اچھا بھائی ہے افغانستان بس
الحمدللہ رب العالمین
20 ہزار سبسکرائبر ہو گئے ہیں ۔اللہ کی مدد۔آپ سب کی سپورٹ ۔۔اور اس محنت کا نتیجہ ہے۔
❤❤❤❤
well done... good work. bht ziyda tafseeli video about ghazni
Salam bhai Maza a gaya..aje say pahlay is tra Koch nhi dakha thanks bhai qamar from jhelum
سب سے پہلے آپکا ویلکم 🌹
جہلم چکوال کا بڑا بھائی ہے۔۔آئندہ بھی آپکا انتظار رہے گا
Jazakallah Bhai
Jamshaid bhai geo
Very nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah sir Thanks for showing us
جمشید بھائی میں نے اپ کی پوری افغانستان والے سارے کے سارے ویڈیو دیکھی ہیں اج ساری رات مجھے ایک ڈیڑھ بج گیا ویڈیو دیکھتے دیکھتے
Good information bhai😊
Afghans ka Shukria k unho ne Pakhtuns Culture Mehman nawazi ko Qayem rakha
پیارے بھائی یہ جو پاکستانی لوگ ہیں نا جی یہ میراثیوں کی مجرے پہ یہ علیزے شہر کی لیگ ویڈیو دیکھنے والے یہ لنک مانگنے والے لوگ ہیں یہ یہ اپ کی محنت والی ویڈیو نہیں دیکھیں گے بلکہ یہ غلط چیزوں کے ہو چکے ہیں اور غلط چیز کو پروموٹ کرتے ہیں بہت ہی اچھی ویڈیو اپ بنا رہے ہیں انشاء اللہ تعالی بناتے رہے ہم اپ کی ویڈیو دیکھتے رہیں گے لائک کمنٹ شیئر کرتے رہیں گے جزاک اللہ یہ یہ ایسی ویڈیو اگر امریکہ میں کوئی جائے اور پرسن وغیرہ وہ سارا کچھ ان کے غلط چیزیں دکھائے تو بالکل یہ ہزاروں کروڑوں لائک کمنٹ کرتے ہیں
My ancestors went with sultan army as soldiers in tenth attack on india. Settle in Attock.
پاکستان زندہ باد افغانستان پائندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️