Adil Shah Coach Dikhan sy Karachi via Dgkhan part 1
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 25 พ.ค. 2022
- عادل شاہ کوچ کراچی سے راجن پور، جام پور ڈیرہ غازی خان، تونسہ، وہوا، ڈیرہ اسماعیل خان،لیہ، بھکر، کلورکوٹ،بنوں، اوچ شریف، علی پور، شہرسلطان،مظفر گڑھ، ملتان، چوک منڈا، چوک اعظم ،فتح پور،سرائے مہاجر، چاندنی چوک، میانوالی، کوٹ ادو، چوک قریشی، سنانواں کے روٹ پر اپنی سروس مہیا کرتی ہے
ہیڈ آفس کراچی نمبر :
0333-2165240 0300-2081386
پاک بس میڈیا ایک ایک منفرد چینل ہے جہاں پر آپ کو مختلف علاقوں کی بسوں کی معلومات دی جاتی ہے اور اس چینل پر آپ کو مختلف علاقوں کے ٹریول ولاگ بھی ملیں گے.
پاک بس میڈیا پاکستانی یوٹیوب چینل ہے اور بہت سی منفرد قسم کی بس ویڈیوز آپ کو صرف یہاں دیکھنے کو ملیں گی..
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہمارے اکاؤنٹ
انسٹا گرام:pak_bus_media
فیس بک:Pak Bus Media
ٹک ٹاک:PakBusMedia
اسنیک ویڈیو:Pak Bus Media
Nice video My sweet brother
I love adil shah
MashaAllah Bhai ap bhot mehnt karte ho Allah pak apko hifazat kare Amin
ye sahi fesla bhai, short time ki vedio ho to har koi aram se dekhta he lekin ziyada lambe time wali vedio skip kar dete hen ya dekhte hi nahin hen, is ley good decision 👌👌👌
گڈ ڈسیجن
AOA bhai yah planning bahut acchi ki aapane
Walkum Asslam My sweet brother
Mashallah 😎
AWESOME drive
Very good bhai jaan
ڈیرہ اسماعیل خان میرا شہر ہے
اور عادل شاہ بہترین بس سروس ہے🥰
Many 2018Feb main is k Saath jampur say Karachi ka safer kia thaa
جنت کی دو بڑی نعمتیں : "ایک اللہ کادیدار دوسرا حضرت محمد ﷺ کی سفارش" یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والے سب لوگوں کو دونوں جہاں کی نعمتیں نصیب فرما "امین" .
وعلیکم السلام😊
D i khan ❤️
Subha 8 bjy dosri adilshah ai to us main Karachi gay thaay .
Us din main mughrib k time sohraab goth phoncha thaa
Allah AP ko Khush rakhe Zindagi daraz ho lambi umer naseeb ho ❤️💜💜❤️
Kabhi ya AP mhensera wali Side bhi jao bala gujjar youtong me
Phr pori Raat kishmore check post pr guzri thee
السلام علیکم ۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے ۔ میں آپ کی تقریبا ساری ویڈیو دیکھتا ہوں اور کافی محنت کرتے ہیں آپ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔ میرا تعلق ملتان سے ہے اگر کبھی ملتان آئے تو ضرور ملاقات کریں ۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
وعلیکم السلام
میں بھکر سے ہوں... شکریہ ویڈیوز دیکھنے اور پسند کرنے کے لیے..
Draban khrud hamra village hy ap wha ki video bany
اچھا جی
App ke pasd state transport nahi hai kya.
Hamri gari Rajanpur main kharaab hogi thee to is main Baloch driver Rajanpur say kishmore tk laya thaa
Apky. Subscriber kitny hn btaao
Taunsa to qta plzzzzz
Bhai Jan fare 2300 sy 2500 ho Gaya hy pr diesel ki price to abhi wahi hy
Asalamulikum bhai is wala time ka pahla accident hua was ha na
میرے خیال میں نہیں ہوا
Pehle wala pattern sahi ha ye wala dekhnay ka bilkul maza nahi aya
zaber10 ye tak hai saim eid k bad wahan se rush hota hai seat nahi milti
جی بھائی مجھے بھی نہیں ملی
@@muhammadirfanfarooqi6511 ap kahan se arahe te..?
@@faraankhan7578
ڈیرہ اسماعیل خان سے۔
لیکن اب پہنچ چکا ہوں
Sai fisla kya ap nay
فاصلہ 1098 کلومیٹر ہے۔
Is condecter ka name zafer hay
Ji bhai... Acha larka hai
@@PakBusMedia larka zimadaar hay
@@PakBusMedia abhi bhee milta hay to theek trekay say milta hay
بھائی میں بھی آپ کو یہی مشورہ دیتا یہ بہت اچھا قدم ہے۔
لوگوں کے لیے زیادہ آسانی ہے
Bhai plzzzzzzzz apni dpi change kary
@@Ms_queen_i07
اپنی بکواس بند کریں🙄
آپ کو اختلاف ہے تو آپ اختلاف رکھیں
دوسروں کو مشورہ مت دیں مولانا فضل الرحمان ہماری آن جان اور شان ہیں۔
@@muhammadirfanfarooqi6511 😂😂😂😂😂😂😂😂😂disal
@@muhammadirfanfarooqi6511 only one imran khan ❤❤❤
@@Ms_queen_i07
شیطان خان عرف عمران خان یہودی ایجنٹ ہے😕😕
باقی یہاں سے دفع ہو جائے یہاں بھائی کے چینل میں بحث نہیں کریں آپ کو جو پسند ہے وہی کریں کسی کو چھیڑو نہیں چھیڑے گے ہم نہیں سیاسی اختلاف ہر کسی کا حق ہے
Your audio is traumatising