بیٹا خداوند باپ آپ کو بہت بہت برکت دے آمین 🙏✝️✝️✝️ یہ جو اپنے بیٹے کا دکھ تھا میری مقدسہ ماں مریم ہی اپنے دل پر لے سکتی تھی اور برداشت کر سکتی تھی پوری کائنات میں کسی اور میں اتنی با ہمت اور بہادر میری مقدسہ ماں مریم ہی سکتی ھے 🌹🌹🌹 جے مقدسہ ماں مریم کی آمین 🙏✝️✝️✝️
میری رائے میں یہ گیت سراسر کاتھولک تعلیم کے خلاف ہے۔ کیا واقعی مقدسہ مریم کملی ہوگئی تھی۔ انجیل مقدس میں ایسا کوئی حوالہ نہیں ملتا۔ اور وہ مقدسہ مریم جس نے فرشتے کے پیغام کے جواب میں خدا کے منصوبہ نجات میں شامل ہوتے ہوئے کہا میرے لئے تیرے قول کے موافق ہو۔ وہ صلیب پر منصوبہ نجات کو پورا ہونے کو رد کرسکتی تھی۔ میرے خیال میں وہ آخر تک منصوبہ نجات میں شامل رہیں ۔میرے خیال میں یہ گیت منصوبہ نجات میں مقدسہ مریم کے کردار کی نفی کرتا ہے
بھائی! بالکل مقدسہ ماں مریم خدا کے منصوبہ نجات کا حصہ بنی لیکن اس کے بیٹے کی اذیت ناک موت کا غم بھی بہت بڑا ہے۔ جب یسوع مسیح کو ہیکل میں نذر کیا جاتا ہے تو بزرگ شمعون بھی پیشن گوئی کرتا ہے کہ تیری اپنی جان میں سے تلوار گزر جائے۔ اگرچہ مقدسہ مریم یسوع مسیح کی الوہیت ، قدرت اور اختیار سے واقف تھیں لیکن انسان اور ماں ہوتے ہوئے وہ ضرور ہماری ماوں کی طرح ہی اپنے بیٹے کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ یقینا وہ غم کے مارے اپنے حواس کھو بیٹھی ہوگی۔ یسوع مسیح بھی تو کامل انسان اور کامل خدا ہوتے ہوئے لعذر کی موت پر آنسو بہاتے ہیں۔ اگرچہ وہ جانتے تھے کہ اگلے ہی لمحے وہ لعذر کو زندگی بخشنے والے ہیں۔ اور زیتون کے باغ میں بھی یسوع اس اذیت کی وجہ سے جو وہ اٹھانے والے تھے موت کی حد تک غمگین ہوتے ہیں اور باپ سے درخواست بھی کرتے ہیں کہ اگر ہوسکے تو یہ پیالہ مجھ سے ٹل جائے۔ ماں مقدسہ مریم انسان ہوتے ہوئے ضرور روتی ہوگی۔ ہم سب بھی ایمان رکھتے ہیں کہ مسیحی مرتے نہیں سوجاتے ہیں۔ بہتر مقام میں منتقل ہو جاتے پھر جب کوئی اپنا مرتا ہے تو بے اختیار ہم روتے اور ماتم کرتے ہیں۔ اس نظریے سے سوچئے آپ کو پھر اس گیت میں کوئی غلط تعلیم نظر نہ آئے شاید۔ باقی آپ اپنی رائے رکھ سکتے ہیں۔ خدا آپ کو برکت دے۔
Blessings sonu😇😇😇😇😇😇😇
Bundle of love and prayers from the Family of Dr Rafaquat
بیٹا خداوند باپ آپ کو بہت بہت برکت دے آمین 🙏✝️✝️✝️
یہ جو اپنے بیٹے کا دکھ تھا میری مقدسہ ماں مریم ہی اپنے دل پر لے سکتی تھی اور برداشت کر سکتی تھی پوری کائنات میں کسی اور میں اتنی با ہمت اور بہادر میری مقدسہ ماں مریم ہی سکتی ھے 🌹🌹🌹
جے مقدسہ ماں مریم کی آمین 🙏✝️✝️✝️
Amber kiya baat ha. You are my True rising star. And I am proud of you
God bless you so blessing song
God's blessings 🙌
Amen God bless you
heart touching song beautiful voice composition lyrics and music god bless u more and more
Bohat axy Amber 👌👌👌👌
To much blessfull song GOD bless u😊😊
PRAISE THE LORD
Praise God, Hallelujah, Amen
God bless the worshiper, the composer, all the team members and Channel, Amen
God bless u
God bless you and team.
Khooobsoorat...v v v nice God bless you
Hallelujah ameen god bless you and your family
God bless you 🙏. Beautiful singing.my new Easter geet
God bless you
God bless u sis g
GOD BLESS YOU.
Very nice effort Amber shahzadi God bless you
Compotion and poetry kamaal hai Kya baat hai
Praise the Lord
His name be glorified.
Beatful letuex Beatful wording God bless u
Very very nice wrapping God bless you brother 💙💘💘💘💘💘💘💘
So blessed composition and nice singing God bless all of you
Many blessings my dear my cute little rising star
GOD Bless All Of Us, AMEEN !!!
God bless you and your team
Fr John Grewal India
Nice geet God bless you more
God 🙏 bless you sister beautiful ❤️ song sweet voice ❤️🙏🙏🙏🙏🙏🙏
praise The Lord.
excellent God bless you.
god bless you all
God blessed you
God bless you Amber....
God bless you all very soul full geet
❣❣❣👍👍👍👍🙏🙏🙏🙏🙏
Kanbli ka kiya matlb hai ?
Beautiful and nice geet
Nice song God bless you
GOD Bless You All
God 🙏 you 💖 beta ji heat touching geet
Jesus name Ameen❤❤❤👈
میری رائے میں یہ گیت سراسر کاتھولک تعلیم کے خلاف ہے۔ کیا واقعی مقدسہ مریم کملی ہوگئی تھی۔ انجیل مقدس میں ایسا کوئی حوالہ نہیں ملتا۔ اور وہ مقدسہ مریم جس نے فرشتے کے پیغام کے جواب میں خدا کے منصوبہ نجات میں شامل ہوتے ہوئے کہا میرے لئے تیرے قول کے موافق ہو۔ وہ صلیب پر منصوبہ نجات کو پورا ہونے کو رد کرسکتی تھی۔ میرے خیال میں وہ آخر تک منصوبہ نجات میں شامل رہیں ۔میرے خیال میں یہ گیت منصوبہ نجات میں مقدسہ مریم کے کردار کی نفی کرتا ہے
بھائی! بالکل مقدسہ ماں مریم خدا کے منصوبہ نجات کا حصہ بنی لیکن اس کے بیٹے کی اذیت ناک موت کا غم بھی بہت بڑا ہے۔
جب یسوع مسیح کو ہیکل میں نذر کیا جاتا ہے تو بزرگ شمعون بھی پیشن گوئی کرتا ہے کہ تیری اپنی جان میں سے تلوار گزر جائے۔ اگرچہ مقدسہ مریم یسوع مسیح کی الوہیت ، قدرت اور اختیار سے واقف تھیں لیکن انسان اور ماں ہوتے ہوئے وہ ضرور ہماری ماوں کی طرح ہی اپنے بیٹے کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ یقینا وہ غم کے مارے اپنے حواس کھو بیٹھی ہوگی۔
یسوع مسیح بھی تو کامل انسان اور کامل خدا ہوتے ہوئے لعذر کی موت پر آنسو بہاتے ہیں۔ اگرچہ وہ جانتے تھے کہ اگلے ہی لمحے وہ لعذر کو زندگی بخشنے والے ہیں۔ اور زیتون کے باغ میں بھی یسوع اس اذیت کی وجہ سے جو وہ اٹھانے والے تھے موت کی حد تک غمگین ہوتے ہیں اور باپ سے درخواست بھی کرتے ہیں کہ اگر ہوسکے تو یہ پیالہ مجھ سے ٹل جائے۔ ماں مقدسہ مریم انسان ہوتے ہوئے ضرور روتی ہوگی۔ ہم سب بھی ایمان رکھتے ہیں کہ مسیحی مرتے نہیں سوجاتے ہیں۔ بہتر مقام میں منتقل ہو جاتے پھر جب کوئی اپنا مرتا ہے تو بے اختیار ہم روتے اور ماتم کرتے ہیں۔
اس نظریے سے سوچئے آپ کو پھر اس گیت میں کوئی غلط تعلیم نظر نہ آئے شاید۔ باقی آپ اپنی رائے رکھ سکتے ہیں۔ خدا آپ کو برکت دے۔
God bless you
God bless you
God bless you