Main bhe Orangi town se hon, lekin ab kahin aur rehta hon main ne bhi Metro Cinem main movies dekhi hain, lekin ise tot ta dekh kr dil tot gya, bachpan, larakpan ki sari yaden tot gaen
میٹرو سنیما کی تعمیر مجھے اچھی طرح یاد ھے ، میں چھوٹا تھا جس دن سنیما کا افتتاح ہورہا تھا، 21 ستمبر 1973 کو فلم سادھو اور شیطان سے میٹرو سنیما کا افتتاح ہوا تھا، جب بچپن سے لڑکپن میں داخل ہوئے تو تمام دوستوں کے ساتھ سنیما پر تقریبا" ہم سب دوستوں کا راج تھا، سنیما کا منیجر غلام نبی صاحب مرحوم و مغفور کی شفقت کی وجہ سے سنیما ہی ہمارا دوسرا گھر تھا، میٹرو سنیما پر باقاعدہ طور پر جو پہلی فلم میں نے دیکھی، وہ ندیم صاحب کی( محبت ایک کہانی) تھی ۔
شوکت صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے ایکدفعہ پھر ہمیں کراچی کے سینما پر ویڈیو بنا کر دکھائ میٹرو سینما پر کئ سال پہلے میں نے صرف ایک اردو فلم " ڈریم گرل " دیکھی تھی یہ ایک عام سا بغیر AC کا سینما تھا کوئ خاص خوبی نہیں تھی اس سینما میں، لیکن چونکہ اورنگی ٹاون اس زمانے میں غریب مخنت کش لوگوں پر مشتمل علاقہ تھا اس خساب سے ٹھیک ہی تھا یہ سینما۔ اس میں نشاط پرنس لیرک یا دوسرے بڑے سینماوں والی کوئ بات نہیں تھی۔ اچھا شوکت صاحب یہاں پر کومنٹس میں ایک اور دوست نے بھی لکھا ہے کہ آپ سینما کے بارے میں زیادہ بتایا کریں جیسا کہ آپ نے شروع میں ایک دو سینماوں کے بارے میں بتایا بھی تھا کہ سینما کب بنا تھا اس میں تقریبا" کتنی نشستیں تھیں سینما کے مالکان / مالک کون تھے / تھا؟ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بجائے یہ بتانے کے کہ کون کونسی فلمیں لگیں تھی سینما کی بنیادی معلومات زیادہ دیا کریں۔ باقی ہچھ عرصے سے آپکی سینماؤں پر ویڈیوز بہت دیر سے آتیں ہیں کچھ جلدی ویڈیوز دیا کریں۔ کراچی میں تو 100 سے زائید سینما گھر تھے ابھی بھی آپکے پاس ویڈیوز بنانے کیلئے کافی سینما گھر ہیں۔ شاہ فیصل کالونی کے سینما گھروں کیطرف بھی چکر لگائیں شکریہ۔🌹
آ پ درست فرما رہے ہیں، سینما کے مالکان وغیرہ کی معلومات دینی چاہئیں، مگر اس بار ویڈیو طویل ہوگئی تو جو تھوڑی بہت معلومات تھی وہ روک لی ۔ اسے شارٹ میں اَپ لوڈ کروں گا جلد۔ جی کافی سینما رہتے ہیں۔ اورنگی کے بعد کورنگی کی ویڈیو جلد آئیں گی۔ وہاں ہمارا تھیٹر شو ہوا ہے تو کافی کچھ سہولیات مل جائیںگی وہاں کے حوالے سے۔ اور بھرپور ویڈز آئیں گی۔
Bhai cinema pe release honey wali films k review ki bjaey cinema ka review dia karein k cinema kaisa tha iss ki capacity kitni thi air conditioned or sound system waghera or seats plus screen kaisi thi etc.
METRO CENIMA 1975/76 MAI BANA THA , DULHAN EIK RAT KI, KHATARNAK , DEWAR JAISI MOVIES CHALI THI , METRO KA CENIMA SAMNAY 1-D BUS KA STOP THA. 1977 KA ELECTION MAI ISS KO JALA DIA GIA THA . PAKHTOON NO-2 MOVIES LAGTI THI. BIHARI, PATHAN , PUNJABI HI MOVIES DEKHTA THAI. 3RD CLASS CENIMA THA JAHIL COMMUNITY KI WAJA SA.
Meri shan fan club join ki is ki bhi ek story hay main jab us club ka chairman tha jab bhi sab heros ko Pasand karta tha aur mujhe aj bhi old movies Pakistani aur Indians Pasand hay K L sigal ki movies ko bhi enjoy karta hon
1977/1978میں میٹرو سینما خواتین مرد اور بچوں کا رش ہوتا تھا اور سینما اکثر ہاوس فل ہوتا تھا میں نے میٹرو سینما میں صرف 2فلمیں زمین علاوالدین والی اور عزت وحیدمرادکی
آج کی ویڈیو کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کی ریکارڈنگ صاف سنائی دیتی ہے کیونکہ جو پچھلے ویڈیوز تھے سینماوں کے اوپر اس میں آواز کی کوالٹی اچھی نہیں ہوتی تھی امید ہے کہ شوکت صاحب آئیندہ بھی سینما پر ویڈیو بناتے وقت اس معیار کو قائم رکھینگے۔
شوکت صاحب آپ سینما گھروں پر زیادہ ویڈیوز بنائیں کیونکہ لوگ سینما گھروں پر بنے ویڈیوز زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ اگر آپ اپنی ویڈیوز پر نظر دوڑائیں تو جو ویڈیوز سینما گھروں پر بنی ہیں اس پر ویوز ھزاروں میں آئے ہیں اور جو ویڈیوز سینماوں پر نہیں بنی ہیں ان پر چند سو یا سو سے بھی کم ویوز آئے ہیں اسکا مطلب یہی ہے کہ لوگ سینما گھروں پر بنے ویڈیوز زیادہ پسند کرتے ہیں۔
jub sey hosh sambhala thja 80 ki or 90 ki dehai meyn board office chowrangi north naximabad meyn rehaish thhi or walk kar k bhi metro tak jaya jata thua waha families nuhat ati thhi sada sa non aircon cinema thha screen buhat bari kudhada thhi friday sat or s7nday k9 mov83 t8cket b7hat mushkil sey m8lta thha baad meyn pakistani urdu movies ka inteqal hog6a 9r yeh cinema ujarr gya
Main bhe Orangi town se hon, lekin ab kahin aur rehta hon main ne bhi Metro Cinem main movies dekhi hain, lekin ise tot ta dekh kr dil tot gya, bachpan, larakpan ki sari yaden tot gaen
EXCELLENT
Wndrful❤❤❤❤❤❤❤❤
Wary nice
❤❤❤❤❤❤❤good
I like this
میٹرو سنیما کی تعمیر مجھے اچھی طرح یاد ھے ،
میں چھوٹا تھا جس دن سنیما کا افتتاح ہورہا تھا،
21 ستمبر 1973 کو فلم سادھو اور شیطان سے میٹرو سنیما کا افتتاح ہوا تھا، جب بچپن سے لڑکپن میں داخل ہوئے تو تمام دوستوں کے ساتھ سنیما پر تقریبا" ہم سب دوستوں کا راج تھا، سنیما کا منیجر غلام نبی صاحب مرحوم و مغفور کی شفقت کی وجہ سے سنیما ہی ہمارا دوسرا گھر تھا،
میٹرو سنیما پر باقاعدہ طور پر جو پہلی فلم میں نے دیکھی، وہ ندیم صاحب کی( محبت ایک کہانی) تھی ۔
ہم خود1970 سے اورنگیٹاؤن کے رہائشی ہیں۔
ہم نے بھی اس سنیمامیں بے شمارفلمیں دیکھی ہیں۔پرانی اردوفلمیں 70,s اور80,s میں۔
Good hay...
شوکت صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے ایکدفعہ پھر ہمیں کراچی کے سینما پر ویڈیو بنا کر دکھائ
میٹرو سینما پر کئ سال پہلے میں نے صرف ایک اردو فلم " ڈریم گرل " دیکھی تھی یہ ایک عام سا بغیر AC کا سینما تھا کوئ خاص خوبی نہیں تھی اس سینما میں، لیکن چونکہ اورنگی ٹاون اس زمانے میں غریب مخنت کش لوگوں پر مشتمل علاقہ تھا اس خساب سے ٹھیک ہی تھا یہ سینما۔ اس میں نشاط پرنس لیرک یا دوسرے بڑے سینماوں والی کوئ بات نہیں تھی۔
اچھا شوکت صاحب یہاں پر کومنٹس میں ایک اور دوست نے بھی لکھا ہے کہ آپ سینما کے بارے میں زیادہ بتایا کریں جیسا کہ آپ نے شروع میں ایک دو سینماوں کے بارے میں بتایا بھی تھا کہ سینما کب بنا تھا اس میں تقریبا" کتنی نشستیں تھیں سینما کے مالکان / مالک کون تھے / تھا؟
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بجائے یہ بتانے کے کہ کون کونسی فلمیں لگیں تھی سینما کی بنیادی معلومات زیادہ دیا کریں۔
باقی ہچھ عرصے سے آپکی سینماؤں پر ویڈیوز بہت دیر سے آتیں ہیں کچھ جلدی ویڈیوز دیا کریں۔ کراچی میں تو 100 سے زائید سینما گھر تھے ابھی بھی آپکے پاس ویڈیوز بنانے کیلئے کافی سینما گھر ہیں۔
شاہ فیصل کالونی کے سینما گھروں کیطرف بھی چکر لگائیں شکریہ۔🌹
آ پ درست فرما رہے ہیں، سینما کے مالکان وغیرہ کی معلومات دینی چاہئیں، مگر اس بار ویڈیو طویل ہوگئی تو جو تھوڑی بہت معلومات تھی وہ روک لی ۔ اسے شارٹ میں اَپ لوڈ کروں گا جلد۔
جی کافی سینما رہتے ہیں۔ اورنگی کے بعد کورنگی کی ویڈیو جلد آئیں گی۔ وہاں ہمارا تھیٹر شو ہوا ہے تو کافی کچھ سہولیات مل جائیںگی وہاں کے حوالے سے۔ اور بھرپور ویڈز آئیں گی۔
Bhai cinema pe release honey wali films k review ki bjaey cinema ka review dia karein k cinema kaisa tha iss ki capacity kitni thi air conditioned or sound system waghera or seats plus screen kaisi thi etc.
METRO CENIMA 1975/76 MAI BANA THA , DULHAN EIK RAT KI, KHATARNAK , DEWAR JAISI MOVIES CHALI THI , METRO KA CENIMA SAMNAY 1-D BUS KA STOP THA. 1977 KA ELECTION MAI ISS KO JALA DIA GIA THA . PAKHTOON NO-2 MOVIES LAGTI THI. BIHARI, PATHAN , PUNJABI HI MOVIES DEKHTA THAI. 3RD CLASS CENIMA THA JAHIL COMMUNITY KI WAJA SA.
I m surprised after watching master piece movies of sixties and seventies Khalid Sahib finally likes Shan!
Meri shan fan club join ki is ki bhi ek story hay main jab us club ka chairman tha jab bhi sab heros ko Pasand karta tha aur mujhe aj bhi old movies Pakistani aur Indians Pasand hay K L sigal ki movies ko bhi enjoy karta hon
Metro cenima Bhatto sb k zamane me sharpasndo ne Aag laga de the or cenima mukml Jal gya tha us wqt Nadeem or shabnm ki picture Aaina lagi hoi the.
1977/1978میں میٹرو سینما خواتین مرد اور بچوں کا رش ہوتا تھا اور سینما اکثر ہاوس فل ہوتا تھا میں نے میٹرو سینما میں صرف 2فلمیں زمین علاوالدین والی اور عزت وحیدمرادکی
Ohhh. waqeeee
❤🎉🎉🎉❤🎉❤🎉 great 👍
Thanks
Plz pakistani movi saoni cast nadiya yasir heero rustum de dain
Hamari awam dande ki zuban zeyada samajhte hai😅
آج کی ویڈیو کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کی ریکارڈنگ صاف سنائی دیتی ہے کیونکہ جو پچھلے ویڈیوز تھے سینماوں کے اوپر اس میں آواز کی کوالٹی اچھی نہیں ہوتی تھی
امید ہے کہ شوکت صاحب آئیندہ بھی سینما پر ویڈیو بناتے وقت اس معیار کو قائم رکھینگے۔
Ap ki pasand ka shukriyaaa. Koshish hy achi sy achi hoti jaye videosss.
Filmi istikhara Sab cinema ka 1970 se 2000 rojnama Jung Akhbar please
Was it airconditioned
Akhbarat publicty my to air-conditioned likha hota tha.
Nahi ye air condition cinema nahi tha
شوکت صاحب
آپ سینما گھروں پر زیادہ ویڈیوز بنائیں کیونکہ لوگ سینما گھروں پر بنے ویڈیوز زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ اگر آپ اپنی ویڈیوز پر نظر دوڑائیں تو جو ویڈیوز سینما گھروں پر بنی ہیں اس پر ویوز ھزاروں میں آئے ہیں اور جو ویڈیوز سینماوں پر نہیں بنی ہیں ان پر چند سو یا سو سے بھی کم ویوز آئے ہیں اسکا مطلب یہی ہے کہ لوگ سینما گھروں پر بنے ویڈیوز زیادہ پسند کرتے ہیں۔
Ap drust frama rahy hain .. magr mera kaam historical places ko bhe dikhna hay.. Cinema sath sath chalta rahy ga.