Tehreek e Insaaf ki nai Tehreek | Habib Akram Vlog
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ย. 2024
- #HabibAkram #imrankhan #establishment #qazifaezisa #supremecourt #pti #shahbazsharif #nawazsharif #election #electioncommission #senate #nawazsharif #shahbazsharif #breakingnews #bushrabibi #aleemakhan
ربّ العالمین عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Allah helps those who help themselves...
😊
اوریا مقبول جان اور اپ کیا کمال کی دلیل دے کر بات کرتے ہیں ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح خوب صورت الفاظ بہترین انداز میں جامع تجزیہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
So true
ماشاءاللہ بہترین تجزیہ
اللّہ پاک آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھیں آمین
24 November Chlo Chlo islamabad✌
Release Imran khan ✌✌✌
عمران خان کی پکار عوام کی للکار 💪💪
آپ بلکل درست فرما رہے ہیں تمام مسائل کا حل نئے الیکشن ہیں ۔ تاکہ ملک میں افراتفری کا خاتمہ ہو سکے ۔ اور عوام سکھ کا سانس لیں
Who will give it ? People of Pakistan will have achieve it through protest...
محترم نے الیکشن مگر شرط منصفانہ الیکشن۔ تب جاکر حالات درست ہوں گے
کیا گارنٹی ہے کہ پھر نہیں چوری ہوگا مینڈیٹ
جب تک موجودہ فوجی اور سیاسی رجیم کا کوئی مستقل حل نہیں نکالا جاتا اس وقت تک کوئی الیکشن بے معنی ہوگے
اس
برگد کا درخت جب زیادہ بڑا ہوجائے تو کاٹنا پڑتا ہے
یہی حال فوجی جنرلز ان کے سیاسی گماشتوں کا کرنا ہوگا تو ملک کے حالات بہتر ہو گے
ان کو خدا اور ملکی قانون کا ڈر تو ہے نہیں تیسرا آپشن عوام بنتی ہے جب تک عوام باہر نکل کر ان کو لٹکائے گی نہیں تب تک کچھ بھی بہتر نہیں ہوگا
چاہیے دس بار الیکشن کرا لو
آپ کو سن کر ہمیشہ حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور کچھ نہ کچھ امید کی کرن جاگ جاتی ہے اللہ تعالٰی ان موجودہ وقت کے فرعونوں کو کیفرکردار تک پہنچائے یہ انشاءاللہ جلد ہو گا خدا وند تعالٰی کے گھر میں دیر ہے مگر اندھیر نہیں ❤❤❤❤
Habib Akram is an independent journalist.
Unmatched and unparalleled analysis by the great intellectual journalist *Habib Akram*
سرزمین بےآئین وقانون بدقسمت پاکستان 😢😢😢
بہت خوب جناب بہت اعلیٰ
بہترین تجزیہ کار صرف حبیب اکرم ❤❤
From Comments👍👍👍 ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح خوب صورت الفاظ بہترین انداز میں جامع تجزیہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Habib bhai good to see you
EXCELLENT SUMMARY OF LAST 3 years
Tehreek e Insaaf ki nai Tehreek | Habib Akram Vlog
Habib Akram Salute to u ... Truth said all time
Hundred % Correct ,
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Our Tullba Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
One of the best political analysts
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
LONG LIVE GREAT KHAN & GREATEST BHUTTO. GOD BLESS BOTH GREATS.
God bless ik Long live Pakistan❤
24 November Chlo Chlo islamabad✌
Release Imran khan ✌✌✌
عمران خان کی پکار عوام کی للکار 💪💪
Imran Khan is one of the most honest leader in the world today and he is sincere with Pakistan and with the people of Pakistan
کیا اوریا مقبول جان صاحب کمپرومائیز کر گئے ھیں دل نہیں مانتا
Clear headed unbiased impressive 👍
What a good summary of what has happened in collapse of anything left in Pakistani system
Good analysis
السلام علیکم اللہ تعالیٰ پاکستان کو ظلم اور ناانصافی سے بچائے آمین
واہ، حکومتیں رہ جاتی ہیں اور تحریکیں چل جاتی ہیہں
Habib sahib you are the great salamat rahain
Salam Habib bahi zaberdast Allah apki hefazet fermay
Love you Habib shb
Masha Allah...Allah ap ko sada khush o khurm rekhy...
واہ حبیبی
........Sz Rana official
Very well said May ALLAH bless you 🙏
Brilliant analysis
We stand with Imran Khan All Pakistan stand with Imran Khan because we like only Imran Khan
Well said, Mr Akram..
بہترین
Very nice and informative/meaningful analysis. Keep up the good work sir 👌 👏 👍
Weldone Imran Khan ❤❤❤
Great analysis.❤❤❤❤
❤love you ❤Habib sab❤from jhang ❤Aurangzebsultan ❤
سب لوگ خان کے ساتھ ہیں۔
Allah pakistan r imran Khan py rehem kary
ملک نہ چھوڑو، ملک چھڑاؤ
ملک میں سب کچھ ملک بچاؤ
ماشاءاللہ ❤
Aslam-O-alikum Habib Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
SLAM E AQEEDAT PAISH HAI.❤❤❤❤❤❤
Geo Habib Akram sb
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤This is the whole truth
Best vlog ever
vsry good analysis❤❤❤
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عمران خان نے بھی قسم کھائی ھوئی ھے کے منصور الھاج کا کردار ھی نبھائیں گے خواہ جان ھی چلی جائے ان کے لیے دعا ھی کی جا سکتی ہے اللہ تعالٰی ان کا حامی و ناصر ہو ❤
Very good job ysir thank you for ❤😂
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ :
پاکستان کا سب سے طاقتور ترین ادارہ نہ کسی آئین کو مانتا ھے اور نہ ہی کسی قانون کو مانتا ھے اور نہ ہی عوام کی اکثریت کی سنتا ھے اور نہ ہی دستور کو سمجھتا ھے ۔ ۔ ۔
Tusi kamal ooo Habib sab ❤
عمران خان زندہ باد
Excellent ❤😊
Well analyzed
The light reflection is shining on your face.
ALLAH HU AKBAR ❤
Wa alakum asalam sir 🫡
Another great analysis
What an analysis.❤
Habib Akram Sahab aap ko ALLAH jazaye kher atha frmaye ❤💯✅🌄
Shayed koi tho sun le???
Alhumdullh really like your videos,🙏🙏❤️
سلامتی
و علیکم السلام۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ قیامت کے دن ہر 1 1 چیز کا حساب ہو گا۔ قیامت تو آنی ہے ہم سب مسلمانوں کا ایمان ہے روز حشر پر چھوڑتے ہیں سب کچھ۔
very nice Habib sahib
W salam Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
wah jnab wah
ALLAH BLESS YOU
Great bhai👍
We love you words. Kindly increase the frequency of vlogs.
Habib bhai zinda baad
یہ سب اس فوج کا کمال ہے جس نے جنگ کوئی نہیں جیتی اور الیکشن کبھی نہیں ہارا۔ یہ فوج اپنے کام کے علاوہ ہر کام کرنے کی صلاحیت اور خواہش رکھتی ہے۔ اور ہر کام کا بیڑہ غرق کر بیٹھتی ہے جیسا کہ اس وقت سارے ملک کا کر بیٹی ہے۔ بنگالیوں نے اس فوج سے جان چھڑا کر اپنے اپ کو آزاد کر دیا۔ بس ہم مصیبت میں رہ گئے۔
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
آزادی کی قیمت قربانیاں ہوتی ہیں ۔۔
Habib Sahib very nice
Ajeeb ul khilqat hota hy sir.
I live in Canada. I am really your fan. I always listen to your v log whitch are ever comprehensive . I salute your dedication and work.
Very nice habib sb😊😊
Zabrdst ❤❤❤❤
Imran khan Zinda Baad 🎉❤
الحمداللہ ہمیں فخر ھے کہ پاکستان کی تاریخ میں جتنا بگاڑ علماء نے پیدا کیے انکا جواب ہی نہیں ؟
ہمیشہ سے ہی یہ Nexus رہا ہے۔
1- فرعون (نام آپ خود ڈھونڈیں )۔
2- قارون(زر دار و شریفین)۔
3- ہامان (جناب ڈیزل و ہمنوا)۔
قرآن نے تینوں پہ لعنت فرمائی ہے۔
Only Imran khan can save Pakistan ❤
good
Zindabad
Kasam kha
Weldon
Zabrdst
حبیب اکرم صاحب یقین کریں جب آپ کے ویلاگ سنتا ہوں تو 80 کے دھائی میں بی بی سی سے وابسطہ آصف جیلانی ، رضا علی عابدی اور شفیع جامعی صاحبان یاد آ تے ہیں
اللہ پاک آپکو صحت و تندرستی بھری لمبی زندگی عطاء فرمائے
Nice 👍
Kam elfaaz me ek mukmmal v log❤❤❤
Allah.aap.ko.khush.rakhy.ammen
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
Brilliant