India celebration 76th independence day 15 August madarsa Jamia sumayya ka program

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ต.ค. 2024
  • ماشاءاللہ الحمدللہ
    #15august #programming یوم آزادی کے موقع پر جامعہ سمیہ کیلاش پور ضلع سہارنپور مدرسے کی طالبات نے اپنے وطن کی محبت اور ملک کے وہ ہستیاں کے جنھوں نے اس ملک کی آزادی کے لیے اپنے آپ کو اس وطن کی خاک کے سپرد کردینا فخر سمجھا اور ہنستے ہنستے پھانسی کو چومنے کو اپنی سعادت جانا
    انھیں کی یاد میں ( 15) آگست کے موقع پر
    مدرسے کی طالبات نے اور یہاں کی معلمات نے خوب محنت کی اور یہ پروگرام پیش کیا معلوم ہو رہا کہ ان کے دل میں ایک درد ہے وطن کو ترقی یافتہ بنانے کا جو کہ اس شعر کے مستحق ہیں
    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
    اور تمام محبین وطن کو یہ پیغام دیتی ہو نظر آرہی ہیں
    وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
    تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

ความคิดเห็น •