پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ملک تیمور مسعود اکبر کا اپنے مخالفین کو بڑا پیغام،

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2024
  • پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ملک تیمور مسعود اکبر کا اپنے مخالفین کو بڑا پیغام،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    #GandharaNews #Elections2024 #GeneralElection2024 #LatestNews #WahCantt #MalikTaimoor #AzraMasood #FahadMasood #SaadAliKhan #NA54 #PP12 #PP13 #PTI #PMLN #PPP #PressConference #Newsworld #rigging #PakistanPolitics #PoliticalPressConference #ElectoralProcess #ElectionResults #OppositionLeaders #ElectoralFraud #ElectoralTribunal #JudicialReview #FairElections #Democracy #PoliticalAccountability #PublicMandate #PoliticalLeadership #YouthInPolitics #PakistanNews #PoliticalAnalysis #CurrentAffairs#PoliticalIntegrity #Transparency #Accountability #DemocraticProcess #VoterRights #PoliticalEthics #PoliticalReform #CivilRights #ElectoralJustice #PoliticalParties #OppositionPolitics #GovernmentAccountability #ElectoralTransparency #FairDemocracy #PoliticalFairness #PoliticalAccountability #PublicTrust #PoliticalChallenges #DemocraticValues
    #ElectoralProcess #PoliticalActivism #CitizenEngagement #ElectionMonitoring #VoterEducation #DemocraticValues #PoliticalDialogue #PoliticalChange #DemocraticGovernance #PoliticalLeadership #ElectoralIntegrity #VoterAwareness #PoliticalInclusion #PoliticalEquality #FreeAndFairElections #PoliticalEmpowerment #PoliticalParticipation #DemocracyBuilding #DemocraticPrinciples

ความคิดเห็น • 36

  • @osmanmalik3195
    @osmanmalik3195 3 หลายเดือนก่อน +18

    پی ٹی آئی کے دوستوں کو بہت بہت مبارکباد۔
    اتنی پابندیوں کے باوجود ایسا رزلٹ ورکرز کی محنت کا منہ بولتا ثبوت

  • @sherbanosafi7821
    @sherbanosafi7821 3 หลายเดือนก่อน +20

    ‏نتائج بدلے جا سکتے ہیں۔ حقیقت نہیں بدلی جا سکتی عوام جیت گئ ھے ۔
    ( اعتزاز حسن )

  • @aqsajatoi104
    @aqsajatoi104 3 หลายเดือนก่อน +16

    ‏وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے!!!!!
    ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے!!!!!

  • @ehsanulhaq3555
    @ehsanulhaq3555 3 หลายเดือนก่อน +18

    ‏شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔
    "چی گویرا "

  • @pagaleyes9567
    @pagaleyes9567 3 หลายเดือนก่อน +9

    یا اللّٰہ تو بہترین فیصلے کرنے والا ہے ،پاکستان میں غریبوں کے حق میں بہترین حکمران مسلط کرنا۔آمین

  • @beenishagha7396
    @beenishagha7396 3 หลายเดือนก่อน +9

    سعد علی خان تمہاری جرات کو سلام ، تم جیتو یا ہارو ہم تمہارے ساتھ ہیں اہلیان ٹیکسلا ، ووٹر سپورٹر و کارکنان پی پی 12

  • @sanakazmi4142
    @sanakazmi4142 3 หลายเดือนก่อน +6

    ہم نے الیکشن کمیشن میں رٹ دائر کر دی ہے ۔ انشاءاللہ عوام کے ووٹوں کے تحفظ کے لئے ہر انتہا پر جائیں گے اور ووٹوں کا تحفظ کریں گے۔ اللہ پر ہمیں یقین ہے ہماری مدد کرے گا۔ حق اور سچ کی فتح ہو گی ۔

  • @shahbazabbassi2013
    @shahbazabbassi2013 3 หลายเดือนก่อน +12

    این اے 54 سے جشن کی پوسٹیں لگانے والے
    دوست ساتھ ساتھ اپنے پولنگ کا رزلٹ بھی پوسٹ کر دیں تاکہ پتہ چلے کہاں سے جیتے ہو 😴

  • @tabindajadoon9549
    @tabindajadoon9549 3 หลายเดือนก่อน +14

    کارل مارکس کا اک قول یاد آیا ✨
    چند سالوں بعد مظلوموں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ ظالموں کا کون سا طبقہ اب ان کا نمائندہ ٹھہرے گا اور ان کا استحصال کرے گا ۔

  • @hala-e-noor589
    @hala-e-noor589 3 หลายเดือนก่อน +9

    نون لیگ کو 8 فروری کی بجایے
    9 فروری کو زیادہ ووٹ پڑا ہے

  • @sardarfarquleedbalouch7715
    @sardarfarquleedbalouch7715 3 หลายเดือนก่อน +10

    اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے
    اَسِیں بدلی بیٹھے ووٹ.

  • @nosheenwatto4343
    @nosheenwatto4343 3 หลายเดือนก่อน +4

    گزشتہ 76 سالوں سے یہی تماشا دیکھ رہے ہیں۔ لیکن مداری کامیاب ہی رہا ہے اور اب بھی۔

  • @ambershaheen2207
    @ambershaheen2207 3 หลายเดือนก่อน +6

    مقابلہ سیاسی جماعتوں کا نہیں نئ پرانی کمپنی کے ہرکاروں میں ہے
    سچ جان کے جیو

  • @mobeenasad7859
    @mobeenasad7859 3 หลายเดือนก่อน +9

    مورئثی سیاست کو ختم کرنے میں ٹیکسلا ،واہ سب سے سوپر سب سے اوپر 😁

  • @rehanali6354
    @rehanali6354 3 หลายเดือนก่อน +6

    آنے والا دور خیالی سہاروں سے بغاوت کا دور ہوگا، اپنی بے بسی کا ماتم بھی خود کریں گے اور تریاق بھی ۔۔۔۔!!!

  • @ambershaheen2207
    @ambershaheen2207 3 หลายเดือนก่อน +5

    پی پی 12 اور این اے 54 سے درخواست عدالت نے سماعت کے لیے منظور ہو گئی ہے کل صبح 10 بجے پہلی سماعت ہوگی۔

  • @seemabahmed7951
    @seemabahmed7951 3 หลายเดือนก่อน +11

    اب عقیل صاحب کو ضرور فرق پڑھے گا ہم جیسے لوگ ان کی تعلیم کی وجہ سے عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ مگر اب ان کا اخلاق اور کردار مشکوک ہے۔
    وہ اعلیٰ اخلاقی اقتدار کا مظاہرہ کریں اور اس سے دستبردار ہو جائیں ۔

  • @zumishah3257
    @zumishah3257 3 หลายเดือนก่อน +12

    آپ اپنے فارم 45لے آو ہم اپنے فارم45 میڈیا کے سامنے گنتی کرتے ہیں اگر تم جیت گئے تو جیت تمہاری.
    ملک تیمور مسعود کی دبنگ پریس کانفرنس

  • @Hamza-jg7ph
    @Hamza-jg7ph 3 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ میرے ملک میں گناہ پہ نادم ہونے والے بھی اللہ کے قریب ہیں اللہ انکی حفاظت کرے

  • @sanamagha2294
    @sanamagha2294 3 หลายเดือนก่อน +3

    (طالب علموں کا مطالبہ )
    تعلیمی اداروں کے رزلٹ بھی الیکشن کمیشن سے بنوائےجائیں
    شام کو فیل صبح اُٹھو تو پاس

  • @shahidanwar8193
    @shahidanwar8193 3 หลายเดือนก่อน +7

    جتھوں ہارے اتھے دھاندلی جتھوں جتے اتھے خان نی محبت اگے ہوو نکلو نا شٹیاں ایچ ساہ پاو۔ یوتھیو ۔۔۔

  • @naghezanaib3130
    @naghezanaib3130 3 หลายเดือนก่อน +2

    اگر آپ پاکستانی پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں۔تو اللّه سے دعا کریں کہ ہمارے عظیم قائدین محترم نواز شریف شہباز شریف زرداری اور فضل الرحمن کو جلد سے جلد اپنے پاس بلا کر بے شک ان کو جنت میں جگہ عطا فرما دیں ۔😮😮😮😮😮

  • @ahsan3773
    @ahsan3773 3 หลายเดือนก่อน

    Salutes from the core of hearts and souls, great man.... aap ki soch jeet chuki hay sachae ki ye jung.. mubarak ho.. aaj feslahoga awaam ka inshallah...

  • @sitrajabeen751
    @sitrajabeen751 3 หลายเดือนก่อน +3

    As Pakistan goes to vote on February 8, democracy in the country becomes a war zone. The battle lines are clear. On one side is Imran Khan, who has been slapped with a third jail sentence in a week, on the other hand is the powerful estb, which is hell-bent on stopping the popular PTI leader, from returning to power. How will the people respond? How far will the Pakistani estb go to rig the polls? #pakistan #imrankhan #pakistanelections2024

  • @SalmanAhmed-oy7el
    @SalmanAhmed-oy7el 3 หลายเดือนก่อน +4

    میری عرض صرف اتنی سی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یہی کھیل پانچ سال پہلے کھیل کر جب عمران خان کو لائی تھی اس وقت آپ کہاں تھے۔ یہ آج آتی اچانک آپ کی آنکھیں کیسے کھل گئی ہیں؟ اور آپ اتنے بڑے انقلابی بن گئے ہیں؟

  • @auonhaideri5141
    @auonhaideri5141 3 หลายเดือนก่อน

    ریکارڈ چیک کرلیں مسجد نبوی میں بے ادبی کے بعد پی ٹی آئی والوں نے عزت کا دن نہیں دیکھا.

  • @ShafiqJanjua-fw9ge
    @ShafiqJanjua-fw9ge 3 หลายเดือนก่อน +3

    aub kia pachaty.........................

  • @thelostqueen5797
    @thelostqueen5797 3 หลายเดือนก่อน +1

    What was economic achievement of Pakistan during rule of this narcissistic personality except begging the money from whichever country came in contact with Pakistan.

  • @stoneheart827
    @stoneheart827 3 หลายเดือนก่อน +8

    عذرا مسعود 1لاکھ تین ہزار آٹھ سو پچاس بیرسٹر عقیل46541…. فارم 45 مکمل رزلٹ۔۔۔
    پتر لگنے او مٹھای گلے وچ انگلی مار کے باہر کڈساں تساں نی