Write Urdu Poetry With AI | ChatGPT And Gemini Writes Poetry But...

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 8

  • @farhanabbasbabar2115
    @farhanabbasbabar2115 2 หลายเดือนก่อน

    زبردست۔۔۔۔

  • @faizowaisi8428
    @faizowaisi8428 2 หลายเดือนก่อน

    Nice

  • @JKDeeniyaat
    @JKDeeniyaat 2 หลายเดือนก่อน

    میں نے بھی کوشش کی لیکن بہت خلط ملط کر دیا اس نے

    • @ahmadaqeelofficial
      @ahmadaqeelofficial  2 หลายเดือนก่อน

      اسے بار بار سمجھانا پڑتا ہے اور غلطی بتائیں گے تو ٹھیک کرتا جائے گا

  • @ARMANARHAM-yn7sk
    @ARMANARHAM-yn7sk 2 หลายเดือนก่อน +1

    بہت اچھی ویڈیو ہے 🥰
    ایسا بھی ہو سکتا ہے کوئی اسکو اپنے احساسات بتائے اور بولے ان کو اشعار میں ڈھال کر فلاں قوافی ردیف کے ساتھ لکھ کر دو اور یہ لکھ دےتو پھر ؟ احساسات نہیں اس کے پاس پر یہ کسی کے احساسات کو شاعری میں ڈھال کر تو دے سکتا ہے اگر اس نے ایسا کر دیا تو شعراء کا کیا بنے گا 😔

    • @ahmadaqeelofficial
      @ahmadaqeelofficial  2 หลายเดือนก่อน

      بھائی آپ کے احساس کی ترجمانی کر ہی دے گا لیکن نئے زاویے کہاں سے لائے الفاظ کو نئے معانی کہاں سے دے گا؟
      ہر شاعر کا اپنا فطری اسلوب ہے اس میں کیسے کام کرے گا؟
      الغرض بہت ساری باتیں ہیں جو اس کے بس کی نہیں.....
      اب کیا یہ ایسا شعر کہہ سکتا ہے؟
      ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر
      اداسی بال کھولے سو رہی ہے