Memories of 2024 | Pak Attack Iran, Afghanistan | Imran Khan in Trouble | Redline With Talat Hussain

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 62

  • @asifnazir3944
    @asifnazir3944 2 วันที่ผ่านมา +3

    Excellent janab great genius tallat Hussain sahib very much patriotic and bravo analysis and informative information about Pakistan 🇵🇰 politics 🇵🇰 and current affairs of Pakistan 🇵🇰

  • @mraslamaslam4999
    @mraslamaslam4999 วันที่ผ่านมา

    انتہائی واجب الاحترام
    محترمہ انیقہ نثار صاحبہ کے اس شو میں بیان کئے گیئے آخری الفاظ ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی آواز کی نمائندگی کرتے ہیں
    اللہ انیقہ نثار صاحبہ کو سلامتی عطا فرمائے آمین
    آ

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา +1

    جسٹس منصور عجیب انسان لگے یہاں پر بھی بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کا کردار مجھے نظر آتا ہے

  • @ahmedraja9073
    @ahmedraja9073 วันที่ผ่านมา

    کامران یوسف کے علاوہ باقی سب تجزیہ کار سطحی تجزیہ کرتے ہیں ۔ یعنی پہاڑ کے دوسری طرف دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ، طلعت صاحب ۔

  • @azharmunir6205
    @azharmunir6205 2 วันที่ผ่านมา +3

    جناب محترم ۔ میں تو پی ٹی آئی کا انجام دیکھ رہا ہوں ۔ آپ بھائی لوگ کیوں نہیں دیکھ رہے یہ آپ بھائی لوگ بتا سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کا انجام سابقہ ایم کیوں ایم سے بھی برا نظر آتا ہے اس لیے حکومت کو ان باتوں میں الجھنے کی ضرورت نہیں ۔ وہ اپنے کاموں میں مگن ہے ۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے ہے۔ اب وہی ہوگا جو پاکستان کے لیے بہتر ہوگا۔ ان شا اللہ ۔

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    گنڈا پور کی تمام تر کوتاہیوں کے باوجود یہ کھڑے ہیں یہ بھی حیرت انگیز ہے

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    عدت والا معاملہ شرعی کا معاملہ تھا ذاتی معاملہ ایک پاکستان کے عام شہری کا ہو سکتا ہے لیکن جو لیڈ کر رہے ان کا کوئی کیس ذاتی نہیں ہوتا پھر بھی میں سمجھتا ہوں اس پر کافی ٹائم ضائع کیا گیا پورا پاکستان ایک طرف ہی لگا رہا

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    میں آج یہ پروگرام دیکھ رہا ہوں میں سمجھتا میں بھی آپ کے تجزیے پر ہر ماہ پر اپنی رائے دوں جو کہ میری ذاتی رائے ہے بلے کا نشان رہنا نہ رہنا کوئی مسئلہ نہیں تھا ن لیگ اور نئی اسٹبلشمنٹ اور آپ صحافی اس زہر کو نہیں دیکھ سکے جو پاکستانی بیوروکریسی اور اسٹبلشمنٹ کے باز حصوں میں پھیلا چکا تھا جو انتخابات پر اثر انداز ہوا نئی اسٹبلشمنٹ سے بھی مس ریڈ ہوا اور نواز شریف کے بارے میں بدنیتی بھی نئی اسٹبلشمنٹ کو رسوا کر گئی

  • @rajakiani69
    @rajakiani69 2 วันที่ผ่านมา +1

    Excellent Analysis 👍👍🤗🤗🤗

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    یہاں پر بھی وہ ہی طاقت کار فرما ہے جو الیکشن میں لیاقت چٹھہ کو کھڑا کر رہی ہے وہ سائفر جیسے کیس کو ختم کر رہی ہے

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    لیاقت چٹھہ بین الاقوامی سازش کا حصہ تھا یہ ہو ہی نہیں سکتا ایک سرکاری ملازم جو اپنی سروس کے اینڈ پر ایسی حرکت کرے موصوف نے بڑی ڈیل کی جو اس کی پنشن مراعات سے بہت زیادہ تھی

  • @arifsaleem5467
    @arifsaleem5467 วันที่ผ่านมา

    ایک آدھ کے سوا باقی شرکاء تبصرہ نگاروں کی کسی بی ٹیم کا بھی حصہ بننے کے قابل نہیں ھیں۔
    غریدہ فاروقی تو نری ٹیں ٹیں ھی ھے۔

  • @siddiquemanzar7138
    @siddiquemanzar7138 2 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللہ کیا دانشور چن کے لائے اور کیا گلابی اردو انگریزی گھسا جملہ فرمایا ۔

  • @zohaibhaq3891
    @zohaibhaq3891 2 วันที่ผ่านมา

    Excellent Program ❤❤❤💯💯💯👍👍👍

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    جنرل فیض کی گرفتاری نیو اسٹبلشمنٹ کو احساس ہو گیا تھا جنرل فیض کتنا طاقتور تھا جبکہ وہ حاضر سروس بھی نہیں تھا الیکشن 2024 میں جنرل فیض کی ٹیم کامیاب رہی نئی اسٹبلشمنٹ ابھی اناڑی تھی اس میں قاضی فائز عیسیٰ کی جلد بازی نے بھی کردار ادا کیا اگر نئی اسٹبلشمنٹ کو کچھ ٹائم مل جاتا الیکشن رزلٹ یہ نہ ہوتے میں ابھی سمجھتا ہوں یہ پاکستانی عوام کا سو فیصد فیصلہ نہیں تھا پی ٹی آئی کی کامیابی میں کچھ تو مشکوک تھا

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    اخری بات افغان معاملے پر میں سمجھتا ہوں ہمیں امریکہ سے فی الفور معافی مانگنی چاہیے ہم نے جن پر اعتبار کیا وہ پاکستان کے بڑے دشمن ثابت ہوئے اور ہمیں ان سے مسلسل خطرہ ہے افغان خانہ کعبہ میں بھی قسم اٹھا کر پاسداری نہیں کرتے ان سے کوئی امید نہیں امریکہ کے پاکستان پر بہت زیادہ احسانات ہیں جن کی ہم نے ہمشہ احسان فراموشی کی سب ملکوں کے اپنے مفادات ہیں امریکہ کے بھی مفادات ہیں جن کو نظر انداز کرنا ان کے لیے ممکن نہیں ہم کچھ لوگوں کے اسلامی نظریات سے حقیقی اسلام کی طرف جانا ہوگا جو احسان فراموشی کا سبق نہیں دیتا چین ہمارا دوست ہے ہمیں دونوں ملکوں کو بیلنس پالیسی کے تحت چلانا ہو گا

  • @MoiMoiMoi15
    @MoiMoiMoi15 วันที่ผ่านมา

    Peak of 2024 “ Yeh tum kya utha laye ho “

  • @liaquatkhan7798
    @liaquatkhan7798 2 วันที่ผ่านมา +1

    Very good , interesting . Beautiful ladies with beautiful brain like icing on the cake .

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    مہنگائی کے سنگل ڈیجیٹ کا عوام کو فاہدہ نظر نہیں آ رہا

  • @zohaibhaq3891
    @zohaibhaq3891 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Talat Hussain ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bilalaojla553
    @bilalaojla553 2 วันที่ผ่านมา +2

  • @ZakiaSherwani
    @ZakiaSherwani 2 วันที่ผ่านมา +1

    Chattah’s statement ,it was Faiz Hameed brain’s behind.

  • @Falconfire-d5j
    @Falconfire-d5j วันที่ผ่านมา

    Naveed Anjum was either incompetent or complicit, which was why he failed to deliver and made a fool of himself. But most probably, he was complicit and was playing on both sides.

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    کلہاڑا پر پاؤں بہت خوب

  • @NoshiNasir
    @NoshiNasir 2 วันที่ผ่านมา +1

    Good

  • @Abusalam1961
    @Abusalam1961 2 วันที่ผ่านมา +1

    عمران خان اور اس کی پارٹی معصوم عوام کو بیوقوف بنا کر ووٹ حاصل کیے.

  • @altafminhas2006
    @altafminhas2006 2 วันที่ผ่านมา +1

    آپکے چینل کے پیپلز سے پتہ چلتا ہے کہ آپ اور آپکے پینلز کتنے نیوٹرل ہیں

  • @imtiazchaudhary8974
    @imtiazchaudhary8974 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    @5:03
    If, as you claim, Tehreek-e-Insaf had not technically met the election requirements, then on what basis was the decision deemed political?

  • @AshiqPatel-l2u
    @AshiqPatel-l2u 2 วันที่ผ่านมา

    Wazirstan WANA mae 263 Pakistani (KHAWARIJI” FojiO ki TTP Mujahideen ny Gardan Kat ker Farar ho gaA. Dhar Wapis nahi hongay. TTP Mujahideen.

  • @Kumar9439
    @Kumar9439 2 วันที่ผ่านมา

    Wah Mohtrma Benjir Ka ktl or blaa barabr hai kese log hai ye

  • @dowmd93
    @dowmd93 2 วันที่ผ่านมา

    Title of this program and it's so called journalists should be
    " PAID CONTENT " 😂😂😂

  • @kaleemdaya2366
    @kaleemdaya2366 2 วันที่ผ่านมา

    سارے مداری اکٹھے ہو گۓ ہیں آج تو

  • @ahaanmisra4892
    @ahaanmisra4892 2 วันที่ผ่านมา

    Why does gareeda farooqi have this heavy accent 😅😅

    • @liaquatkhan7798
      @liaquatkhan7798 2 วันที่ผ่านมา

      She tries to create a noticeable impact and impresses the audience .

    • @ahaanmisra4892
      @ahaanmisra4892 2 วันที่ผ่านมา

      @liaquatkhan7798 she may have impressed you with her fake accent but she doesn't impress me at all

  • @ArshadKhan-zy2jk
    @ArshadKhan-zy2jk 2 วันที่ผ่านมา +2

    عمران خان زندہ باد شیر کا بچہ

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 วันที่ผ่านมา

    اگر گنڈا پور کی طرح کی حرکات ن لیگ پیپلز پارٹی والے کرتے تو کیا ہوتا ؟

  • @ikramullah-s1l
    @ikramullah-s1l 17 นาทีที่ผ่านมา

    ye sara fradee tajzia he

  • @MehmoodHassan-l4c
    @MehmoodHassan-l4c 2 วันที่ผ่านมา

    Azad Hakeem & Co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛

  • @chand197
    @chand197 2 วันที่ผ่านมา

    I was not expecting so worst program from you. May be so tired I the end of year, 2 lady guests are su weak in their knowledge about PPP, that she claimed that PPP was loosing 2008 election but just got sympathy votes, what a poor way of claiming .

  • @MrAsadbhatti79
    @MrAsadbhatti79 2 วันที่ผ่านมา +1

    Which kind of Journalism is this Gupshup with girls ?

  • @ehtishamhaq2730
    @ehtishamhaq2730 2 วันที่ผ่านมา

    سارے دلے دیاں مل کر فتور پھیلا رہے ہیں شیم ان یو آف ال

  • @allmarkthings
    @allmarkthings 2 วันที่ผ่านมา

    Kiran naz ❤

  • @syedmohemmedadil1933
    @syedmohemmedadil1933 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    فہد حسن آپ طلعت حسین کے لیول پر تو نہیں آسکتے، بےشک آپ ڈائناسور کے زمانے سے پہلے کیوں نہ آئے ہوں

  • @syedmohemmedadil1933
    @syedmohemmedadil1933 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بےغیرت معاشرے میں بھگوڑی خاتون بھی عزت دار ہی کہلاتی ھے