Queen Elizabeth’s funeral: A final farewell - BBC URDU
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2025
- ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے لیے ویسٹ منسٹر ایبی میں ادا کی گئیں۔ یہ وہی مقام ہے جہاں ملکہ کی شادی کی تقریبات ہوئی تھی۔ امریکی صدر جو بایئڈن اور پاکستانی وزیر آعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے سینکڑوں سربراہانِ مملکت نے اس تقریب میں شرکت کی۔ ملکہ کے تابوت کو جھنڈوں میں لپیٹ کر اس پر ان کے شاہی تاج کو سجایا گیا۔ اس کے بعد ملکہ کے تابوت کو ایک آخری بار لندن میں ایک آخری سفر کے لیے لے جایا گیا جہاں لوگوں کے بڑے ہجوم نے انھیں اپنی دعایں دیں۔ اس کے بعد ملکہ کو ونڈزر کاسل لے جایا گیا جہاں شاہی خاندان اور ان کے عزیز و عقارب نے ملکہ سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR