Next Prime Minister Will Be Imran Khan and Will also Salute | General Bajwa Called for New Elections

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 เม.ย. 2022
  • Great news, accept the prayers of Pakistanis
    General Bajwa called for new elections
    The next Prime Minister will be Imran Khan and will also salute
    Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 20 years of experience in print and electronic media.
    #GeneralBajwa #ImranKhan #PDM
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

ความคิดเห็น • 9K

  • @rashidhanif3536
    @rashidhanif3536 2 ปีที่แล้ว +19

    ‏‎‎‎عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔‏‎‎کروڑوں ماؤں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے اللہ صحت وتندرستی عطاء فرمائیں.وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌

  • @UmarCheema.22
    @UmarCheema.22 2 ปีที่แล้ว +43

    انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان وزیراعظم بنیں گے ۔۔
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @nasrullahshah6546
    @nasrullahshah6546 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah.good news.....امپورٹڈ حکومت نا منظور

  • @naveedkhan-yw5ge
    @naveedkhan-yw5ge 2 ปีที่แล้ว +1

    عمران خان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد

  • @jahanzebkhan7415
    @jahanzebkhan7415 2 ปีที่แล้ว +30

    وعلیکم سلام ورحمت اللہ صابر شاکر صاحب عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @imranchheenaimranchheena3965
    @imranchheenaimranchheena3965 2 ปีที่แล้ว +29

    صابر شاکر صاحب آپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا
    صابر شاکر تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @zahidmubeen4450
    @zahidmubeen4450 ปีที่แล้ว +1

    صابر شاکر اللہ پاک آپ سے راضی ہو زبردست.. اب ہر چیز کا............. بولےگا

  • @ahsansanjrani6575
    @ahsansanjrani6575 ปีที่แล้ว

    اللہ کرے اپکی بات سچ ھو انشاءاللہ

  • @syedzhaidhussainzaidi4054
    @syedzhaidhussainzaidi4054 2 ปีที่แล้ว +109

    قاٸد ملت اسلامیہ عمران خان زندہ باد
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    یااللہﷻ پاکستان اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @janmuhammadgaho8397
    @janmuhammadgaho8397 2 ปีที่แล้ว +49

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرماۓ۔۔۔آمین۔

  • @waqarullah7814
    @waqarullah7814 2 ปีที่แล้ว +2

    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😭😭😭🙌🙌🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️🥰

  • @masteralihaider7211
    @masteralihaider7211 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین

  • @shokatali-oo8kt
    @shokatali-oo8kt 2 ปีที่แล้ว +22

    انشاءاللہ بہت جلد واپس آجائے گے جناب عمران خان صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے لیڈر ہمارا زندہ بار ۔پاکستانی۔قوم کا فخر ہیں ۔جناب صابر شاکر صاحب اللہ پاک۔آپ کو سلامت رکھے ۔امپورٹڈ غردار سب جمع نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور

  • @alizhongkong
    @alizhongkong 2 ปีที่แล้ว +16

    جزاک اللہ خیر صابر شاکر بھائی آپکی باتیں سن کر کچھ سکون آیا۔ الحمد اللہ

  • @saidali5200
    @saidali5200 2 ปีที่แล้ว

    انشااللہ عمران خان وزیراعظم بنیں گے

  • @mohammadfaiziawan8451
    @mohammadfaiziawan8451 ปีที่แล้ว

    ضابر شاکر جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎

  • @brightstar875
    @brightstar875 2 ปีที่แล้ว +33

    ہم اپنے عظیم لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں۔

  • @zarakhan6504
    @zarakhan6504 2 ปีที่แล้ว +11

    عمران خان آپ ایک سچا ایماندار نڈر اور مخلص انسان ہیں ۔۔۔ انشاءاللہ تاریخ رقم ہوگی ۔۔۔۔ دنیا دیکھے گی ۔۔۔ کہ ایک بار پھر عمران خان عوامی سمندر کی اکثریت لے کر ملک خداداد پاکستان کا وزیراعظم بنے گا ۔۔۔ پوری قوم کی پورے عالم اسلام کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔ . .
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @muhammadrizwankhan887
    @muhammadrizwankhan887 ปีที่แล้ว

    بے شک دلیر لوگ سچے لوگوں کو پوری زندگی قوم دلوں میں اور یاد رکھتی ہے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین

  • @wajidmuhammad3522
    @wajidmuhammad3522 2 ปีที่แล้ว

    شیر پاکستان عمران خان اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ہماری دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ کے فضل سے اللہ کے کرم سے ایک دن ضرور آئے گا کامیاب ہوکر انشاءاللہ اپنا منصب سنبھالیں گے

  • @abdullahahmed920
    @abdullahahmed920 2 ปีที่แล้ว +16

    اللہ تعالیٰ میرے لیڈر خان کی مدد فرمائے آمین اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر دے آمین ثم آمین 😭😭😭
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @sheharyarqudrrr3318
    @sheharyarqudrrr3318 2 ปีที่แล้ว +445

    ‏خان صاحب پہلے سے اور بھی بدل گئے ہیں۔۔ اب تو عوام سے خان صاحب کی اور خان صاحب سے عوام کی محبت اور بھی بڑھ چکی ہے۔
    ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

    • @salmanbutt6685
      @salmanbutt6685 2 ปีที่แล้ว +11

      Bilkol انشاء اللہ jan bi hazar

    • @AsifKhalilinfocom
      @AsifKhalilinfocom 2 ปีที่แล้ว

      ‏ڈان اور دی نیوز انگریزی اخبار برسوں سے عمران خان کیخلاف مہم چلارہے ہیں۔ انکی رپورٹنگ، خبروں کا ڈسپلے اور مضامین عمران خان کے خلاف ہوتے ہیں۔ اج دونوں اخباروں کے فرنٹ پیج ہر کراچی جلسہ کی ایک تصویر تک نہیں۔ یہ میڈیا گروپس قوم کے نہیں، صرف اپنے مالکان کے مفادات کیلیے کام کرتے ہیں۔

    • @mohammada.n1344
      @mohammada.n1344 2 ปีที่แล้ว +12

      IMPORTED HUKOOMAT NA MANZOOR

    • @Theaadyblogs
      @Theaadyblogs 2 ปีที่แล้ว +6

      No doubt

    • @zafariqbalrajput6486
      @zafariqbalrajput6486 2 ปีที่แล้ว +6

      Yes

  • @ranaimran7333
    @ranaimran7333 2 ปีที่แล้ว

    جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی عزت کے لیے نہیں کھڑے ہوتے ان کی عزیتں اسی طرح تماشا بنتی ہیں

  • @javedabbasi8846
    @javedabbasi8846 2 ปีที่แล้ว

    انشاء اللہ عمران خان اللّٰہ کے فضل سے کامیاب ھوگا

  • @nkhanrustam2301
    @nkhanrustam2301 2 ปีที่แล้ว +47

    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    only over leader IMRAN KHAN ❤

    • @zafariqbalrajput6486
      @zafariqbalrajput6486 2 ปีที่แล้ว

      Yes

    • @rshahid5422
      @rshahid5422 2 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @fouziasharif4834
    @fouziasharif4834 2 ปีที่แล้ว +37

    اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں پر عمران خان پر افواج پاکستان پر بہت زیادہ رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @khankh.2696
    @khankh.2696 2 ปีที่แล้ว

    کمال ھے بھکاری ان کے سامنے ھیں یہ تو کوئی بات نہ ھوئی

  • @AftabAhmad-ie2wj
    @AftabAhmad-ie2wj 10 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ شکر ہے ❤ خوشخبری 🎉

  • @syedasad7417
    @syedasad7417 2 ปีที่แล้ว +7

    شکر الحمدللہ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @syedsaqlain2401
    @syedsaqlain2401 2 ปีที่แล้ว +401

    ہم عمران حان کے ساتھ ہیں ۔ اور ساتھ ہی رہیں گے
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

    • @shanigull4452
      @shanigull4452 2 ปีที่แล้ว +4

      Imran khan zindabad

    • @ashiqkhan6264
      @ashiqkhan6264 2 ปีที่แล้ว +1

      insha'Allah

    • @qaziskitchen2182
      @qaziskitchen2182 2 ปีที่แล้ว +1

      imported govt na manzoor

    • @amanabibi7903
      @amanabibi7903 2 ปีที่แล้ว

      امپورٹڈحکومت نامنظور

    • @pinookhan659
      @pinookhan659 2 ปีที่แล้ว

      Ran Khan please don't give up

  • @akhterkhan7119
    @akhterkhan7119 ปีที่แล้ว

    یا اللہ تعالیٰ تونے ھماری دوعا سن لی یا اللہ تعالیٰ تیرا شکر ھے ھماری ھماری فوج کو اقل عطا فرمائ پاکستانیوں اور پاکستان پرریحم فر ما دیا آمین 😀😀😀😀😀👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @yaqoobalikhan4152
    @yaqoobalikhan4152 ปีที่แล้ว

    امپوٹڈ حکومت نا منظور صابر شاکر زندہ باد

  • @bali5002
    @bali5002 2 ปีที่แล้ว +13

    صابر صاحب، آپ کے منہ میں گھی شکر ۔
    شکر الحمد اللہ

    • @qazi54
      @qazi54 2 ปีที่แล้ว

      Alhamdolillah Alhamdolillah Ameen suma Ameen

    • @samrinamurad7730
      @samrinamurad7730 2 ปีที่แล้ว

      Allhamdulilah

  • @yasirnawaz1271
    @yasirnawaz1271 2 ปีที่แล้ว +5

    اللّٰہ پاک آپ کا لاکھوں کروڑوں بار شکر ہے 🥰
    صابر صاحب آپ کے منہ میں گھی شکر

  • @abdulqayyum3948
    @abdulqayyum3948 ปีที่แล้ว

    عمران خان گریٹ لیڈر زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد

  • @maslam7519
    @maslam7519 11 หลายเดือนก่อน +2

    Mash Allah 🌟

  • @md.fayyazjutt4738
    @md.fayyazjutt4738 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرماے امین

  • @shehzadkhandilzak6174
    @shehzadkhandilzak6174 2 ปีที่แล้ว +18

    یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @junaidahmad969
    @junaidahmad969 2 ปีที่แล้ว

    ہم نے الحرمین شریف بیت الله مکہ میں اپنے رب العزت سے پاکستان کی سلامتی کی روزانہ دعا مانگ رہے ہے۔ إنشاءاللّٰه اللّٰه پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا ۔ آمین ۔

  • @ahmednaeem6212
    @ahmednaeem6212 2 ปีที่แล้ว +10

    Excellent words and briefing! Love you brother, may ALLAH keeps you safe and happy with your love ones! Aamin sumaamin

  • @mohsinmayo9884
    @mohsinmayo9884 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللّٰه‎ سر آپ نے بلکل درست کہا الللہ پاک آپطکو صحت دے آرمی چیف کو ملک کے بارے میی سوچنے کی توفیق دے

  • @hafeezrehman1764
    @hafeezrehman1764 2 ปีที่แล้ว +5

    السلام و عليكم صابر شاکر صاحب
    ماشاءالله آپ حق سچ کا ساتھ دے رهے ہیں الله آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @touqirkazmi3338
    @touqirkazmi3338 ปีที่แล้ว

    انشاللہ اچھا وقت آنے والا ہے

  • @bushraraani1856
    @bushraraani1856 2 ปีที่แล้ว +8

    سلام ان صحافیوں کو جو اس وقت پاکستان کے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
    اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @mumtazshah3151
    @mumtazshah3151 2 ปีที่แล้ว +132

    وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کی زندگی میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @hearthief8447
      @hearthief8447 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @shahinabokhari6861
      @shahinabokhari6861 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @saimamajeed08
      @saimamajeed08 2 ปีที่แล้ว

      Ameen Sum Ameen 🤲 🤲 🤲

    • @hafsakhan7705
      @hafsakhan7705 2 ปีที่แล้ว

      Ameeen summa ameeen

    • @Youtop287
      @Youtop287 2 ปีที่แล้ว

      جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
      فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
      وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
      اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️

  • @AR-zi9tb
    @AR-zi9tb ปีที่แล้ว

    انشاءاللہ پاکستان خوشحال ہو گا خیر کی دعا کرنی چاہیے مشکلات بہت ہے

  • @naeemkhan-qm5de
    @naeemkhan-qm5de 2 ปีที่แล้ว

    وعلیکم السلام خوش کر دیا شاکر بھائی جزاک اللہ

  • @aqsabajwa847
    @aqsabajwa847 2 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تیرا شکر ہے میرے مالک تیرا کرم ہے 😥😥😥😥عمران خان کو اللہ سلامت رکھے اللہ اس دھرتی کی حفاظت کرے آمین

    • @sidkhan3677
      @sidkhan3677 2 ปีที่แล้ว +1

      Aameen suma Aameen

  • @sheikhashir7743
    @sheikhashir7743 2 ปีที่แล้ว +130

    ھر دل کی آواز
    وزیر اعظم
    عمران خان انشاءاللہ

  • @walkerzone
    @walkerzone ปีที่แล้ว

    ہم نے اپنا رہنما اللہ رب العالمین کے حفاظت میں دیا ہمیں رب العالمین پر مکمل بھروسہ ہے عمران خان کی حفاظت اللہ کے سپرد ے

  • @saqeeqkhattak6893
    @saqeeqkhattak6893 ปีที่แล้ว

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو جناب شکریہ

  • @asgharbhatti2087
    @asgharbhatti2087 2 ปีที่แล้ว +177

    عمران خان صاحب ۔آپ ہمارے وزیراعظم تھے ہیں اور رہیں گے ۔انشااللہ

    • @muhammadrafi2720
      @muhammadrafi2720 2 ปีที่แล้ว +2

      Imran khan zandabad

    • @ashiqkhan6264
      @ashiqkhan6264 2 ปีที่แล้ว +1

      insha'Allah

    • @amanabibi7903
      @amanabibi7903 ปีที่แล้ว +1

      ان شاءاللہ ضرور

    • @shahinasuhail4511
      @shahinasuhail4511 ปีที่แล้ว

      @@muhammadrafi2720 ش ووڈ 9ئڈئڈئئئئشخخششظظظظظ98ش0b8j9kb n

  • @sabihalatafat9433
    @sabihalatafat9433 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ عمران خان اور پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @UmarFarooq-ts2qz
    @UmarFarooq-ts2qz 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب جی قربان

  • @amiraftab4012
    @amiraftab4012 2 ปีที่แล้ว +2

    Inshallha app hee hum sab kee wazireazam Raye gye

  • @aqeelhussain1436
    @aqeelhussain1436 2 ปีที่แล้ว +90

    اللّٰہ تعالیٰ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور اس ملک کو امپورٹڈ حکومت سے بچائے

  • @funkids1579
    @funkids1579 2 ปีที่แล้ว +152

    ہمارا لیڈر عمران خان.
    عزت سے جینا ہے اب اس قوم نے_

  • @qureshione4327
    @qureshione4327 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @agsharaliali6229
    @agsharaliali6229 10 หลายเดือนก่อน

    عمران خان امت مسلم کا گریٹ لیڈر

  • @Shah6824
    @Shah6824 2 ปีที่แล้ว +44

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین پلیز عمران خان کی زندگی کے لئے ہر کوئی ہر روز دو نفل پڑھا کرے اور جتنا بھی ہو سکے صد قہ دے پاکستان زندہ باد پاکستان فوج زندہ باد

    • @hinalatif225
      @hinalatif225 2 ปีที่แล้ว

      Bilkul thik bola ap be🤲

  • @mirzamasood9297
    @mirzamasood9297 2 ปีที่แล้ว +147

    اسلام علیکم و رحمت اللہ تعالیٰ و برکاتہ... صابر شاکر بھائی... اللہ تعالیٰ پاکستان کو بہت زیادہ کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @tahiraiftikhar1405
    @tahiraiftikhar1405 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے ، شاید انہی حالات سے گذر کر لوگوں کو اپنے لیڈر اپنے وزیر اعظم عمران خان کی قدر ہونی تھی ۔
    دیر آئے درست آئے ۔ اللہ تعالی حالات کو بہتر کرنے والا ہے ۔ ان شاءاللہ ہمارا عمران خان دوبارہ آئے گا ،اسوقت پاکستان پوری طرح لٹیروں اور بدنیتوں کے قبضے میں ہے ، اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے ، آمین

  • @junaidjunaidali9618
    @junaidjunaidali9618 2 ปีที่แล้ว

    صابر شاکر صاحب السلام علیکم آپ کو اللہ تعالیٰ صحت تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @sarbulandkhan1931
    @sarbulandkhan1931 2 ปีที่แล้ว +3

    واعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیر
    اللہ تعالٰی جناب عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں سلامت رکھے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
    اللہ نھگبان

  • @fayyazhussain1426
    @fayyazhussain1426 2 ปีที่แล้ว +89

    اللہ پاکستان پہ رحم کرے۔ اور عمران خان کو کامیاب کرے

  • @nizarkhannizarkhan2845
    @nizarkhannizarkhan2845 ปีที่แล้ว

    والیکم سلام شاکر بھائی اللہ تعالیٰ اپکو حوش رکھے

  • @saleemakhtar7059
    @saleemakhtar7059 ปีที่แล้ว

    اچھی خبریں دینے کے لئیے صابر شاکر جیتے رہو
    یہ تمھاری ایک آنٹی کی دعا ھے لندن سے ۔

  • @shahidashahab6940
    @shahidashahab6940 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاکستان پر رحم فرماے
    عمران خان کو کامیاب فرماے آمین

  • @NaeemAhmad-xk3oz
    @NaeemAhmad-xk3oz 2 ปีที่แล้ว +6

    سب سے مقدس ایوان عوام کا ہے، اس کے علاوہ اب ہمارے لیے کوئی مقدس نہیں

  • @syedintikhab6608
    @syedintikhab6608 ปีที่แล้ว

    امپورٹڈ حکومت نا منظور
    عمران خان زندہ باد

  • @BashirAhmed-fy2gs
    @BashirAhmed-fy2gs 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ہمارے ملک کو سدا سلامت رکھنا۔ اور اعمران خان کو لمبی عمر عطا فرما دین۔پاکستان زندہ باد۔# امپورٹڈ حکومت نا منظور

  • @anwarniazi4499
    @anwarniazi4499 2 ปีที่แล้ว +129

    اللہ پاکستان میں صدارتی نظام رایج کر دے عمران خان کو تا حیات صدر پاکستان بنا دے ,آمین ثم آمین

  • @bawooge5979
    @bawooge5979 2 ปีที่แล้ว +259

    اللہ کرے یہ سچ ہی ہو ۔۔ شکریہ۔۔ ابھی سننا ہی شروع کیا ہے ۔

  • @bilalshah8378
    @bilalshah8378 ปีที่แล้ว

    Zindabad imran khan and ary sabir shakar zindabad

  • @azizbabar901
    @azizbabar901 2 ปีที่แล้ว

    پاکستان زندہ باد

  • @zahidhussain49
    @zahidhussain49 2 ปีที่แล้ว +22

    اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے پاکستان اور ہر محب وطن پاکستانی کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور پاکستان دشمنوں، غداران پاکستان کو ہمیشہ کے لئے نشان عبرت بنا کر جہنم واصل کرے، آمین یا رب العالمین
    💚🕋🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @RashidKhan-ff8xv
    @RashidKhan-ff8xv 2 ปีที่แล้ว +209

    وعلیکم السلام بھائی صابر شاکر
    انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور خان دوبارہ ہمارا وزیر اعظم بن جائے گا

    • @rabiashaheen9406
      @rabiashaheen9406 2 ปีที่แล้ว +2

      انشاءاللہ

    • @aliaaamir2601
      @aliaaamir2601 2 ปีที่แล้ว +1

      inshaAllah

    • @saeedahmad2504
      @saeedahmad2504 2 ปีที่แล้ว

      Lo you Khan

    • @tube1078
      @tube1078 2 ปีที่แล้ว +1

      انشاءاللہ

    • @shamimazam3264
      @shamimazam3264 ปีที่แล้ว

      @@aliaaamir2601 c .m a 9 poem.mmidzr .iz9.98kiiuhom was dio8

  • @irfanjutt845
    @irfanjutt845 2 ปีที่แล้ว

    امپورٹڈ حکومت نا منظور نا منظور نا منظور
    عمران خان زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @wissam786
    @wissam786 2 ปีที่แล้ว +9

    Pakistan Zindabad 🇵🇰 Imran khan Zindabad 🇵🇰 ♥️

  • @nazia9031
    @nazia9031 2 ปีที่แล้ว +94

    Imran khan zindabad. Great leader.

  • @ajmalabbasi3185
    @ajmalabbasi3185 2 ปีที่แล้ว +10

    محترم عزت مآب جناب چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوا صاحب آپ سے پاکستانی عوام اپیل کرتی ھے کہ آپ صاف شفاف انتخابات اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی کرالیں تاکہ تاریخ میں آپ کی یاد تازہ رہ جائے اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی اولاد در اولاد کی تاقیامت حفاظت فرمائے آمین یا رب کریم

  • @muhammadzubair1220
    @muhammadzubair1220 2 ปีที่แล้ว +1

    Pakistanion Imran Khan ki qadar karo.great leader hai.from Muhammad Zubair.Overseas Pakistani.

  • @majidaiqbal2015
    @majidaiqbal2015 2 ปีที่แล้ว

    Very. Nice. Comments. Ma. Shaa. Allah

  • @TariQMehmooD73737
    @TariQMehmooD73737 2 ปีที่แล้ว +71

    عمران خان زندہ باد 💝❤️🌹
    پاکستان🇵🇰 زندہ باد 💝❤️🌹
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @pardesimaa7494
    @pardesimaa7494 2 ปีที่แล้ว

    ✌️ great leader imran khan ✌#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @bazmuhammad1189
    @bazmuhammad1189 ปีที่แล้ว

    خوش رھو صابر بھای سلامت رھو

  • @nsahibzada1
    @nsahibzada1 2 ปีที่แล้ว +441

    امپورٹڈ حکومت نا منظور # عمران خان زندا باد

    • @zamanpantingdecor4473
      @zamanpantingdecor4473 2 ปีที่แล้ว +4

      Imran khan zindabad pak army 💜 ♥ zindabad Pakistan 🇵🇰 ♥ 💜

    • @abdulquddusbajwa6948
      @abdulquddusbajwa6948 2 ปีที่แล้ว +2

      Please post the correct #tag (as below), then it would create impact.
      #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
      Thanks!!!

    • @murtazaali1452
      @murtazaali1452 2 ปีที่แล้ว

      Koi lota koi Chor ONLINE

    • @FarooqAhmed-tb8zs
      @FarooqAhmed-tb8zs 2 ปีที่แล้ว +2

      سپیس کے بغیر انڈر سکور کے ساتھ لکھیں گے تبھی ٹرینڈنگ کاٶنٹ بڑھے گا

    • @imran_riazfan5603
      @imran_riazfan5603 2 ปีที่แล้ว +6

      @@abdulquddusbajwa6948
      ٹوئیٹر پر یہ ٹرینڈ چلائیں
      ہر بندہ روز کم از کم سو ٹوئیٹ کرے

  • @azraparveen3113
    @azraparveen3113 2 ปีที่แล้ว +148

    یا اللہ تیرا شکر ہے، ہم اپنی فوج سے محبت کرتے۔ ہیں لیکن فوج کو بھی قوم کے جزبات کابھی خیال رکھنا ہوگا۔، ہم سب کچھ بھلا کر آگے بڑھ سکتے ہیں

    • @AlinaKhan-qn8bn
      @AlinaKhan-qn8bn 2 ปีที่แล้ว +1

      Bilkul 👍👍👍

    • @tube1078
      @tube1078 2 ปีที่แล้ว

      عمران خان زندہ باد

  • @ranaimran7333
    @ranaimran7333 2 ปีที่แล้ว

    وہ عہدہ وہ مال وہ دولت کس کام کی جو رسول ﷲ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کے لئے کام نہ آئے

  • @zari1900
    @zari1900 2 ปีที่แล้ว +1

    Imran Khan zindabad ❤️🏏❤️🤞

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 2 ปีที่แล้ว +209

    عمران خان کو جھکانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے خان ڈٹ کر کھڑا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا انشاءاللہ امپور ٹڈ حکومت نامنظور نامنظور 💖💕✌️

  • @nadeemsahb7005
    @nadeemsahb7005 2 ปีที่แล้ว +54

    رات کے 12 بجے جو عدالتی کھولی ۔وہ سارے زندگی میرے دل میں بات رہ جائے گی 😥😥😥😭
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @shernawaz8598
    @shernawaz8598 ปีที่แล้ว

    آپ کب آؤگے ہمارے ملک کو آپ جیسے مخلص غیرت مند صحافی کی ضرورت ہے
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین ♥️♥️♥️

  • @AhmedAli-pr8us
    @AhmedAli-pr8us 7 หลายเดือนก่อน

    اور اربعین امام حسین علیہ السّلام پہ کر بلا معلیٰ میں بھی تمام زائرین مومنین نے کربلا اور مولا علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پر دعائیں مانگی گئیں

  • @anasktk1087
    @anasktk1087 2 ปีที่แล้ว +365

    اللہ ھمیں ان کے غلامی سے آزاد کریں ۔۔۔۔۔ ھمیں صرف عمران خان کی حکومت چاہے❤❤❤❤❤❤

  • @PKVIP131
    @PKVIP131 2 ปีที่แล้ว +75

    یا پروردگار ہمارے ملک پر اپنا رحم فرمائے آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @mansoorgujjar3869
    @mansoorgujjar3869 2 ปีที่แล้ว

    insha Allah PM imran Khan

  • @AbdulSamad-gf7fc
    @AbdulSamad-gf7fc ปีที่แล้ว

    پاکستان زندہ باد
    پاک آرمی پاپندی باد
    آہی ایس آہی گمنام ایروں۔کو سلام سلام
    پاکستان کے افواج کے خلاف اندرونی یا بیرونی سازشوں کو برداشت نہیں کرسکتے پاکستان
    کے اعوان اپنے افواج پاکستان کے ساتھ ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر سازش کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں

  • @amirbutt471
    @amirbutt471 2 ปีที่แล้ว +25

    راج وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ کیا جائے
    ورنہ تخت پہ تو یزید بھی بیٹھا تھا
    ۔#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور

    • @selfsculptingman8475
      @selfsculptingman8475 2 ปีที่แล้ว

      #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
      اسے ٹھیک کریں

  • @alirazaalija4697
    @alirazaalija4697 2 ปีที่แล้ว +7

    شکریہ سابر شاکر بھائی ویری بیسٹ انفارمیشن اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام میں اتنا شعور پیدا کرنا کہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور سب لوٹے لٹیروں سے نجات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین پاکستان ذندہ باد