عمران اگر اپ انسٹالر ہیں تو جو شروع میں اس نے پہلی بات کی ہے کہ ولٹیج کم ہو تو ڈی سی بریکر کو اگ لگ جاتی ہے تو اپ نے اس کو کیوں نہیں بتایا کہ وولٹیج کم سے نہیں اگ لگتی وولٹیج زیادہ ہو جائیں تو پھر اگ لگتی ہے یا اپ کو بھی دکاندار کی طرح نہیں پتہ اور اس کے ریٹ بھی زیادہ ہیں
جی آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔اگر ویڈیو میں اسے ٹوکتا اس کی بے عزتی تھی۔اور ہاں پیارے بھائی جو مارکیٹ میں ریٹ چل رہا ہوتا ہے دوکاندار وہی بتا رہا تھا۔باقی یہ پاکستان ہے یہاں ایک سے دوسری دوکان کے ریٹ میچ نئی کرتے۔جیسی کوالٹی ویسی قیمتیں ہوتی ہیں۔خوش رہو پیارے بھائی
City?
Do u have WiFi breaker?
Aoa
Pakpattan Sharif se hon mn
عمران اگر اپ انسٹالر ہیں تو جو شروع میں اس نے پہلی بات کی ہے کہ ولٹیج کم ہو تو ڈی سی بریکر کو اگ لگ جاتی ہے تو اپ نے اس کو کیوں نہیں بتایا کہ وولٹیج کم سے نہیں اگ لگتی وولٹیج زیادہ ہو جائیں تو پھر اگ لگتی ہے یا اپ کو بھی دکاندار کی طرح نہیں پتہ اور اس کے ریٹ بھی زیادہ ہیں
جی آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔اگر ویڈیو میں اسے ٹوکتا اس کی بے عزتی تھی۔اور ہاں پیارے بھائی جو مارکیٹ میں ریٹ چل رہا ہوتا ہے دوکاندار وہی بتا رہا تھا۔باقی یہ پاکستان ہے یہاں ایک سے دوسری دوکان کے ریٹ میچ نئی کرتے۔جیسی کوالٹی ویسی قیمتیں ہوتی ہیں۔خوش رہو پیارے بھائی
@@technicalimranali3794 شکریہ عمران بھائی
Koi smajeh nahi ayi chezon ki ...