عمران خان ایک بہادر اور سچا لیڈر ہے اس نے فیصلہ کر لیا ہے .. دیکھ زندان سے پرے رنگ چمن رنگ بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ... یہ ہےعمران خان❤❤❤
عمران خان دسمبر 2024 میں جو نکات پیش کر رہا ہے وہ شیخ مجیب کے دسمبر 1971 کے نکات سے ملتے جلتے ہیں وہی ضد وہی اکڑ اور وہی پاکستان کو دنیا میں تماشا بنانا ۔ اللہ تعالی ہمارے وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
کویڈ 19 کے بعد دنیا کے تمام ممالک کی معیشت کو زبردست دھکا لگا ہے۔ نارتھ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک کے عوام بھی بیروزگاری اور مالی مشکلات کا شکار ہیں جتنے نوجوان سٹوڈنٹس ویزہ پر آئے ہیں ان کو بھی تعلیم مکمل ہونے کے بعد اپنے ممالک کو واپس جانا ہو گا علاؤہ ازیں انسانوں کی بجائے خودکار مشینیں کام کر رہی ہیں جس کا عام عوام کے روزگار اور آمدنی بری طرح متاثر ہوئے ہے کئ کارخانے فیکٹریاں اور بزنس بند ہو گئے ہیں مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے کئ لوگ تو واپس اپنے ممالک کو جا رہے ہیں ان حالات کی روشنی میں پاکستان کی معیشت جسے خان نے اپنی غلط اور ضعیف پالیسیوں کی بدولت سخت نقصان پہنچایا اسے دوبارہ مستحکم کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوگیا ہے۔
مہر بخاری صاحبہ کیا بات ہے بدلے بدلے سے میرے سرکار نظر اتے ہیں یہ سچ ہے کہ تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جوان ہوئے ہیں لیکن حق اور سچ پہ ڈٹے رہنا چاہیے
❤ insha'Allah Talla, Allah Pak Sab ki madad or hafazat farmy ameen.
V impartial questions by sis mehr
پاک فوج زندہ اباد ❤❤❤❤❤❤❤❤
Salute to Kashif Abbasi Fahad and Malik for your courage and truthfulness.❤❤❤
اس کی کیا بات سچ ہے کبھی امریکہ کے خلاف کبھی امریکہ کے پیچھے
Madame shahzeb Khanzada bany ki koshish na karayn😊
عمران خان ایک بہادر اور سچا لیڈر ہے اس نے فیصلہ کر لیا ہے .. دیکھ زندان سے پرے رنگ چمن رنگ بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ... یہ ہےعمران خان❤❤❤
Mehar bukharee shaii become PTI spokes person
عمران خان کے ساڈے تین سال حکومت میں سارے ملک میں امن امان قائم تھا
Jb wo adaltain then,tw ik kehta tha na adalton se surkh roo hunga
Waisee mehwr sis konsaa fotage dikhayaa hai zara awam ko b pata chaley
Good aftab ali blind hon
Kashif bhai ❤❤❤❤❤
No body can catch sis mehr bukhari
Love Imran Khan❤
Damage to an individual can be forgiven if a deal is reached But no concession or deal availability when damage suffered is nation. Pakistan
عمران خان دسمبر 2024 میں جو نکات پیش کر رہا ہے وہ شیخ مجیب کے دسمبر 1971 کے نکات سے ملتے جلتے ہیں وہی ضد وہی اکڑ اور وہی پاکستان کو دنیا میں تماشا بنانا ۔ اللہ تعالی ہمارے وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
جب تک اسٹبلشمنٹ سیاسی مداخلت کریں گے پاکستان ترقی نہیں کر سکتا عمران خان بھی کٹ پتلا تھا اور اب شہباز شریف بھی کٹ پتلا ھے
Meher Sahiba
PTI ki government kon challa rha tha oar kiun ??
Meher Sahiba
Question aghr 2018 mein PTI ko na laea jata Tu PTI ajj Kahan hoti ??
Ye puchho Pakistan kaha hota !
Kashif saying exactly right,this is wrong about banigala,pti khud sawal khud jawab tw Shuru se Karte aarahy hen
عمران خان کو 😢😢😢😢کردیا جائے گا
Imran will only touch on those points where he can gain sympathy from those who have limited understanding.
Good kashif abaasi
Imarn Khan ❤
Always stand with the Truth ik the great Allah sab ka hame o nasir ho
imran khan will get panishment
InshaAllah
Dgispr qoom ko bewaqoof Keh Raha Hy..iqtadar fard e wahid ka ni pore qoom ka fasla tha k Khan ko iqtadar deya jay..
ایک نمبر کا فتنہ ہے پاکستان میں
Love u abaas❤
PTI NED SHOW ONLY
کویڈ 19 کے بعد دنیا کے تمام ممالک کی معیشت کو زبردست دھکا لگا ہے۔ نارتھ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک کے عوام بھی بیروزگاری اور مالی مشکلات کا شکار ہیں جتنے نوجوان سٹوڈنٹس ویزہ پر آئے ہیں ان کو بھی تعلیم مکمل ہونے کے بعد اپنے ممالک کو واپس جانا ہو گا علاؤہ ازیں انسانوں کی بجائے خودکار مشینیں کام کر رہی ہیں جس کا عام عوام کے روزگار اور آمدنی بری طرح متاثر ہوئے ہے کئ کارخانے فیکٹریاں اور بزنس بند ہو گئے ہیں مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے کئ لوگ تو واپس اپنے ممالک کو جا رہے ہیں ان حالات کی روشنی میں پاکستان کی معیشت جسے خان نے اپنی غلط اور ضعیف پالیسیوں کی بدولت سخت نقصان پہنچایا اسے دوبارہ مستحکم کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوگیا ہے۔
Bajawa in America sir nowadays
لیکن ARy بس عمران خان کی بات کرتا ہے اور کوئی بات نہیں کرتی ہو دونوں میاں بیوی کاشف بھائی اور اپ دونوں کا یہی کام ہے ہر روز
Tum ho pti ki wohi
Rong Debait
عمران نیازی ھر بات الٹی کرتا ھے۔ اس نے جو تیاہی پھیری تھی حالات کچھ بہتر ھو رھے ھیں۔ اگر نیازی کو اللّٰہ تعالیٰ بلا لے تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔