Twelver Shi'ah اثنا عشری شیعہ Inamur Rahman Yazdani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ส.ค. 2024
  • #rahmansir #inamurrahman #twelvershiah#

ความคิดเห็น • 105

  • @De_road_to_the_mountains
    @De_road_to_the_mountains 4 หลายเดือนก่อน +2

    میں شیعہ ہوں۔۔۔ بغیر تعصب کے بہت زبردست معلومات دے ریا ہے۔۔

  • @Naturelover-xf8or
    @Naturelover-xf8or 2 หลายเดือนก่อน

    بہترین گفتگو ۔۔۔۔دلیل اور قوت برداشت کے ساتھ

  • @hasanmustafa5185
    @hasanmustafa5185 ปีที่แล้ว +5

    Shiane Ali (a s) Kia khubsurat title hea.. What a proud to be the followers of Muhammad PBUH wa Ale Muhammad ....subhanallah

  • @ShabAli110
    @ShabAli110 4 หลายเดือนก่อน

    Salaam alaikum wa rehmatulla
    Thank you for the unbiased explaining islamic history.
    Shian e Ali (AS)

  • @LionKing-ln5gk
    @LionKing-ln5gk ปีที่แล้ว +3

    Bohat behtreen tariqay se samjhaya aap ne Sir,
    Kisi firqay ki dilazaare bhe nahi ke,
    Yahi baat aapki bohat pasand hy,
    MashaAllah,SubhanAllah, JazakAllah.

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 ปีที่แล้ว +3

    💜💜 اسلام میں فرقہ بندی کی ابتدا■ سب سے پہلا فرقہ● 💖مسلمانوں میں سب سے پہلا فرقہ حقیقی اسلام سے جو الگ ہوا۔۔۔۔ وہ۔۔۔ رسول اللہ الخاتم ص کی زندگی میں ہی "واقعہ قرطاس" میں الگ ہوا۔۔۔۔ جس پردرد واقعہ کو حضرت عبداللہ بن عباس رض یاد کر کے روتے تھے۔ (المیہ جمعرات)۔۔۔۔۔۔۔ ⚘مسلمان فرقوں کی فرقہ بندی میں اس واقعہ کو بالکل بنیادی حیثیت حاصل ہے۔۔۔ 🌷یہ واقعہ سنی صحیح ترین کتاب بخاری مسلم و دیگر صحاح و سنن اور تواریخ میں تکرار کے ساتھ موجود ہے۔۔۔۔۔ 💖💖کہ جب رسول اللہ الخاتم ص نے اپنی آخری بیماری کے ایام میں محفل میں موجود اصحاب کو حکم دیا کہ "مجھے کاغذ قلم لا دو۔۔ ایک ایسی چیز تمہیں لکھ دوں کہ میرے بعد کبھی گمراہ نہ ہوگے۔۔" ((یعنی قیامت تک کے لیئے امت کو گمراہی سے بچانے کی ضامن وصیت لکھنا چاہتے تھے))۔۔۔۔۔ 💜 تو بعد میں پہلے سقیفائی (سنی) خلیفہ کی وصیت سے دوسرے سنی خلیفہ بننے والے جناب نے رسول اللہ ص کو کہا۔۔ حسبنا کتاب اللہ۔۔۔ ہمیں اللہ س کی کتاب کافی ہے۔ اور پھر موجود لوگوں سے کہا۔ ان الرجل لیھجر، قد غلب علیہ الوجع۔۔۔ یہ شخص (رسول ص) ہذیان (آوٹ آف سینس) بول رہا ہے۔ اس پہ بیماری کا غلبہ ہے۔۔۔ ((نعوذ باللہ۔ نعوذ باللہ))۔۔۔۔۔۔۔۔ 💖جبکہ۔۔۔ بعض چند اصحاب نے رسول ص کو کاغذ قلم دینے میں رسول ص کی تائید کی۔۔۔۔۔ اور کچھ صحابہ ان بعد میں بننے والے سنی خلیفہ کی تائید میں کاغذ قلم دینے کے خلاف بولنے لگ گئے۔۔۔۔۔ 💜وہاں۔۔۔۔ فریقین کے درمیان شور اٹھا۔۔۔ تو رسول اللہ الخاتم ص نے سختی سے فرمایا۔۔۔ کہ۔۔۔ قوموا عنی۔۔۔۔۔۔۔ مجھ سے دور ہو جاو۔۔۔۔ (یعنی نکل جاو باہر))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💖💜((شیعی مصادر میں ہے کہ بعد میں رسول الخاتم ص نے علی مولا ع کو بلا کے وصیتیں فرمائیں۔ اور۔ آئندہ کی خبریں دیں کہ کس طرح آپ اور میری آل ع پہ ظلم ہوگا۔ آپ نے صبر کرنا ہے کبھی تلوار نہیں اٹھانی۔ یہاں تک کہ قاسطین۔ مارقین اور ناقسین کی نوبت آئے تو ان کے خلاف تلوار اٹھانی ہے))
    💙💙 اس واقعہ قرطاس نے جہاں رسول اللہ ص کے بعد مسلمانوں میں فرقہ بندی و فرقہ واریت کی بنیاد رکھی۔۔۔ اور۔۔۔ بتایا کہ خلافت کے متعلق رسول ص کی وصیت کا منکر ایک فرقہ رسول ص کی زندگی میں ہی رسول ص سے اور حقیقی اسلام سے الگ ہوا۔۔۔۔۔۔۔ ❤💙وہاں۔۔۔۔ یہ واقعہ یہ بھی بتاتا ہے کہ۔۔ صحابہ کے دلوں رسول ص کے احکام کی کتنی عزت و فکر اور توقیر تھی۔۔۔؟؟؟ اور یہ کہ ❤❤"قرآن کافی ہے" کا نعرہ لگانے والے منکرین حدیث کون تھے؟؟؟؟؟ 💖💖💖 پھر یہ فرقہ رسول ص کے دفن سے پہلے ہی سقیفہ میں تلوار کے زور پہ ایک شخص کو بنام اجماع حاکم بنا لیتا ہے۔۔۔۔ اور۔۔۔ مخالفین کی سرکوبی شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔ حتی کہ۔۔۔ جنت کے سرداروں حضرات آل محمد ع (حضرات علی و فاطمہ و حسنین عم) کے گھر پہ بھی آگ لے کے آ جاتا ہے۔۔ اور دروازہ جلا دیتا ہے۔۔۔۔((بقول بخاری و دیگر بیسیوں سنی کتب))۔۔ 💜💛اور تلوار کے زور پہ ایک ایسی سنی خلافت کی بنیاد رکھی جاتی ہے کہ صرف پچاس سال بعد ہی ایسے شرابی زانی کافر منافق شخص یزید لعنتی کو رسول ص کا خلیفہ (نعوذ باللہ) اور سنی مسلمانوں کا امیر المومنین ہونے کا شرف حاصل ہوتا ہے۔۔۔ کہ ہزاروں صحابہ و تابعین اس فاسق کی بیعت کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💖💖 اور یہ کافر منافق یزید بن معاویہ لع جنت کے سردار ، رسول اللہ ص کے نواسے ۔ رسول ص کے معصوم خلیفہ برحق امام حسین ع سے بھی بیعت مانگتا ہے۔۔ 🌷🌷مگر۔۔۔ رسول اللہ ص کا یہ تیسرا برحق معصوم خلیفہ راشد کربلا میں بھوکا پیاسا رہ کے اپنی اور اپنے شیعوں اور اعزاء و اقرباء ع کی جان تو قربان کر دیتا ہے۔۔۔۔۔ رسول زادیوں ع کو سقیفائی یزیدی ٹولے کے ہاتھوں گرفتار ہونے تک کی قربانی سے دریغ نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ ❤💙مگر۔۔۔۔۔ تلوار کے زور پہ بنی بھیانک سقیفائی خلافت کے سامنے نہ خود سرنگوں ہوتا ہے نہ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو سرنگوں ہونے دیتا ہے۔۔۔۔ 💖💖💖💖سلام ہو حسین مولا ع اور انکے ساتھ شہداء ع و گرفتار مومنین و مومنات ع پہ۔۔۔

  • @luqmankhilji1
    @luqmankhilji1 ปีที่แล้ว +2

    Keep going sir, You are doing admirable work for students.

  • @markazewilayaturdu9727
    @markazewilayaturdu9727 10 หลายเดือนก่อน

    I am asna ashari shia aur aap nay bohat imandari say hamara aqeeda bayan kiya.... Khuda rehmat karay aap par... Huge respect for you... Aur jannat sirf shia ya sunni ki jageer nahin balkay momin kay liya hai.beshak islam say perhlay ya baad kay hon.. Aur hamari dua hai keh khuda aap ko bhi aur humain bhi infact all muslims ko jannat say ooper ka darja liqa ullah ki tofeeq ata farmaye...

    • @MrFaiqueShakil
      @MrFaiqueShakil 9 หลายเดือนก่อน

      kalma padh lo bhai... imaan khatma pe hona chahioye...

  • @shahidsardar1058
    @shahidsardar1058 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ۔

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 ปีที่แล้ว +2

    💙 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
    🌷آداب عزاداری■ مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں
    2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
    3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
    4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
    5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
    6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
    7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
    8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
    9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
    10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
    11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
    12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
    13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
    14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
    15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
    16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
    17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
    18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
    19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
    20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
    21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
    22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
    23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
    24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
    25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
    26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
    27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
    28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
    29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
    30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔
    💜 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💙((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 🌷التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @zain2598
    @zain2598 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین

  • @PeaceClub
    @PeaceClub ปีที่แล้ว +1

    Masha allah
    Love from Lucknow ❤

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
    All Islamic scholars are requested to promote Basic and fundamental of Islam instead of Sectism.

  • @abidmansoorparacha
    @abidmansoorparacha ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی زبردست شاندار تجزیہ

  • @candidfellow7371
    @candidfellow7371 ปีที่แล้ว +1

    تمام کلمہ گو اہل قبلہ اور ختم نبوت کو ماننے والے مسلم ھیں ۔۔۔۔۔۔

  • @anzarsayyed5391
    @anzarsayyed5391 ปีที่แล้ว +1

    Assalamo alaikum
    Masha allah , Aap ki taareekh e
    deene islaam ki mukamal hawalat ,aur , dalaayel ke sath
    tamaam logon ko (haque ba janib)
    ki malumati

  • @navidanwar6821
    @navidanwar6821 ปีที่แล้ว +2

    Awesome from Pakistan !!!

  • @qaimmehdi8579
    @qaimmehdi8579 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اچھی کوشش ہے ، امام علی علیہ السلام کی امامت سنہ اا ھجری سے ہے ، فوراً بعد از وفات پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہے، امام مہدی علیہ السلام عجل اللہ فرجہ شریف کی غیبت مرضی الٰہی سے ہے ، کسی انسان نے غائب نہیں کیا ہے اور جب حکم الٰہی ہوگا تو آپ ظہور فرمائیں گے اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل لولیک الفرج

  • @wajidatabassum5333
    @wajidatabassum5333 7 หลายเดือนก่อน

    JazakAllahu khair

  • @mdnizamuddinansari6465
    @mdnizamuddinansari6465 ปีที่แล้ว +2

    Knowledge share hamesha karte rahe

  • @zakirhussainqamar6548
    @zakirhussainqamar6548 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @mrrock9939
    @mrrock9939 3 หลายเดือนก่อน

    love u from pak❤

  • @abbasbalouch
    @abbasbalouch 2 หลายเดือนก่อน

    Good work❤

  • @pervaiziqbal9828
    @pervaiziqbal9828 ปีที่แล้ว

    @5:30 p Molvi Sahab ne khud Bata Diya ki Ahle TashayOo ka matlab Ali a s k Chahny waley aur Ahle Sunnat ka matlab Mouavia aur us k Najaiz Nasal k Manney waley 💀
    Matlab Shian e Ali a s haQ hy Q ki HuzOor s.a.w.w ne farmaya tha ki Ali a s haQ k Saath aur haQ Ali a.s k Saath hOoga 🥳🥀

  • @geekgazete
    @geekgazete ปีที่แล้ว +2

    I am a shia and I salute this scholar cum teacher cum youtuber. He is puting the face as its i.e as per the belief of respective sect either its shia, sunni etc. Salute man.

  • @TheCorrectWay1
    @TheCorrectWay1 ปีที่แล้ว +1

    Jazak allah
    Very informative

  • @syed78612
    @syed78612 ปีที่แล้ว

    Ye hi haq per hai

  • @sameerimthiaz6180
    @sameerimthiaz6180 ปีที่แล้ว +1

    Very useful lecture

  • @seemajaved5949
    @seemajaved5949 6 หลายเดือนก่อน

    Um
    😊

  • @farooqabbasi3446
    @farooqabbasi3446 ปีที่แล้ว +1

    very nice

  • @shehzadali8323
    @shehzadali8323 ปีที่แล้ว +1

    Nice

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 ปีที่แล้ว +1

    It is Bad luck of Muslim that there are acute shortage of Islamic scholar like Maulana Inamur Rehman Yazdani which are needed in each and every Mosque of Islam.

  • @zainulabideen878
    @zainulabideen878 ปีที่แล้ว +1

    Thanks for updating

  • @nwazmohammadmansoori5898
    @nwazmohammadmansoori5898 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah.

  • @najiajaved7211
    @najiajaved7211 ปีที่แล้ว

    Very informative

  • @faizbokhari5982
    @faizbokhari5982 ปีที่แล้ว +1

    Allah bless you.

  • @Moony.911
    @Moony.911 ปีที่แล้ว

    V.nice information

  • @SHINZO_SHORTS
    @SHINZO_SHORTS ปีที่แล้ว +1

    Jazaaq Allah Hazrat.❤

  • @Dentalclinic325
    @Dentalclinic325 ปีที่แล้ว +1

    Acha kaam he
    From Shian e from kpk

  • @khadijabibi9685
    @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว

    چار آسمانی کتابیں ہیں چار کتابوں کے ماننے والے بھی اس کے علاوہ اور بہت سے مزاہب ہے جیسے ہندو سکھ
    خدا اپنے خاص بندہ حبیب کے دین مزہب جو اعلا علم وانسانیت کو چن لیا
    اب مسلمان یہ کہئے یا ماننے لگے کہ تحت نشین نے اسلام کو بچایا تو جیسے ہندو ہے جو اپنے مزہب کے لیے جان سے مارتے ہے ایسا ہی مسلمان بنا پھر انسایت علم سے خالی اسلام بنا
    حق اسلام دین مزہب امامت کیونکہ امامت میں یزید لائن میں نہیں 🙏
    اور اللہ ہر مزاہب کو معاف کرے گامگر ظالم قاتل کو معاف نہیں کرے گا ظالم کو خلیفہ ماننا بھی ظالم ہے معاف نہیں ۔

  • @malikahsanali8655
    @malikahsanali8655 ปีที่แล้ว

    جزاك اللّٰه خيرًا

  • @fplayar2
    @fplayar2 ปีที่แล้ว +1

    Too good

  • @mobashshirislam
    @mobashshirislam ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum sir

  • @NazirAhmed-wh3kd
    @NazirAhmed-wh3kd ปีที่แล้ว +1

    Our last Khalifa is Hazar Ali it means we can fallow the Hazrat Ali aur 6 month of Hazrat Hassan

  • @NasirAli-dv6th
    @NasirAli-dv6th 6 หลายเดือนก่อน

    Very nice you did clear you aside Shayan e Ali ❤❤❤❤❤ and Shayan e Mavya so Sunni following Maviya 😂😂😂😂😂

  • @AmjadAli-xe2jl
    @AmjadAli-xe2jl ปีที่แล้ว

    Sir norbakshi jo skardu side me he unke bare me vedio banahe.

  • @syedasim3789
    @syedasim3789 ปีที่แล้ว

    Janab moulana sb, Imam Ali علیہ السلام ki Imamat 11 hijrisay 41 hijri ha yani k 30 saal.

  • @user-su7km3ds9x
    @user-su7km3ds9x ปีที่แล้ว +1

    Asalamo alikum
    Mohtaram can you do program on changhaiz khan. it's humble request. and which Muslims rulers on that time?? Thanks
    Regards

  • @abdulrehmankhetran4442
    @abdulrehmankhetran4442 ปีที่แล้ว +3

    Please make a full detailed series on this topic systemically

  • @syedhusainimamimamsh3045
    @syedhusainimamimamsh3045 ปีที่แล้ว +2

    معاویہ کا بنایا فرقہ کوں سے ہیں ۔اس پر بھی روشنی ڈالیں۔جہاں تک میرا علم ہیں اہل سنت نام معاویہ کا رکھا ہوا ہے

    • @mohammadmohsinqureshi5300
      @mohammadmohsinqureshi5300 ปีที่แล้ว

      Abdullah Ibny sabbah ka firqa konsa hai? Maloom hai ap ko wo shia firqa hai .Shia sabbahi hain

  • @Al-Asr711
    @Al-Asr711 ปีที่แล้ว +1

    Asaalam o alikum, in sab imamo ki taleemat Kya hein.meharbani kr k aik mukhtasir video bana dein.JazakAllah

  • @sajidjasani6135
    @sajidjasani6135 ปีที่แล้ว

    Ismaili me abhi tk imamat chal rahi he 1500 saal huaa kayamat chalu rahegi
    Sir aap Jara ismaili tarikha dekhe plase

  • @tmkirfan
    @tmkirfan ปีที่แล้ว

    Rahman bhai, the title pic is confusing, I thought you were able to translate for the Arabic debate (discuss) for us to understand. Please if you can next time share some Arabs Sheikhs (Sunni and Shia) to discuss for us in the future. Thanks

  • @NasirAli-dv6th
    @NasirAli-dv6th 6 หลายเดือนก่อน

    Very nice You said Shayan e Ali ❤❤❤❤❤ and Shayan e Maviya 😂😂😂😂😂 so Sunni as Shayan e Maviya 😂

  • @haafizsaadaatsayyad6935
    @haafizsaadaatsayyad6935 ปีที่แล้ว +1

    Brother it’s hard to Read your writing. It would be better if you can write clearly so we can read easily.

  • @mdyoousuf504
    @mdyoousuf504 ปีที่แล้ว +1

    Are pehele AAP kiya hai yeh bataie

  • @ArifKhan-sq1up
    @ArifKhan-sq1up ปีที่แล้ว +1

    السلام وعليکم سر جی،
    کھوجہ،کھورديش اور يمانی ،آخبری اور اوصولی يه سب فرقہ بھی ہيں۔اس پر بھی تفصيلي معلمومات فراہم کرے۔

    • @Anonymous-mg1wx
      @Anonymous-mg1wx ปีที่แล้ว

      Assalamu alaikum,bhai khoja nazari shia yani agha khani shia hain inhone uspar video banai

  • @Dentalclinic325
    @Dentalclinic325 ปีที่แล้ว +1

    Quran aur ahlubait as ko mat shoro taqi aap gumrah na ho jao

  • @AliHussain-jv4kl
    @AliHussain-jv4kl ปีที่แล้ว

    Sir ma maslak norbkhsh sa hu is bara ma AP malomat farham kara

  • @mumbaibeautyconcept1990
    @mumbaibeautyconcept1990 ปีที่แล้ว

    Sir firqa Goher Sahi cover kijye....

  • @criketsaim8491
    @criketsaim8491 ปีที่แล้ว

    السّلام علیکم جناب میں اہل سنت، اہل حدیث، مقلد، غیر مقلد، بریلوی ،دیوبندی وغیرہ کے بارے میں معلومات چاہتا ہوں،برائے مہربانی ان کے متعلق بھی ویڈیوز بنائیں۔شکریہ۔ظفر یاب،راولپنڈی

  • @markazewilayaturdu9727
    @markazewilayaturdu9727 10 หลายเดือนก่อน

    Just one more thing respected sir... As per shia aqeeda imam is minjanib allah... so not every son of secessor Imam is imam... as his heir is chosen by Allah... Objection on democracy is Like if we go after democracy if there are majority of voters are druggy they will opt for a druggy candidate.. where as intelectual will suffer... Or if you say US elections 44% voted and 56% not voted so that mean majority dont want any of the candidate..

  • @raishaidersayyed3353
    @raishaidersayyed3353 ปีที่แล้ว

    Assalam Walekum Sir aap pahle non shia Hain Mere nazdeek jinhone Itni acche se aur imandari se Fark ko samjhaya but ab aap bataiye aap kis Akide ko
    Haq or sahi mante hain Khilafat ko ya Imammat
    Kaun haq per hai ???

  • @Maria-ie2ym
    @Maria-ie2ym ปีที่แล้ว +1

    Basic fitina started Abobakar and Omar ayshia and hafza why Imam Ali was left alone you don't know history of Islam

  • @Naturelover-xf8or
    @Naturelover-xf8or 2 หลายเดือนก่อน

    لیکن آپ نے صحیح انداز میں اہل تشیع کو واضح نہیں کیا۔۔۔صرف اماموں کے نام گنوائے

  • @abdulrehmankhetran4442
    @abdulrehmankhetran4442 ปีที่แล้ว

    Please make a video on Ahmadi or Qadiani

  • @mdaarif1191
    @mdaarif1191 ปีที่แล้ว

    Sir last vedio me apne Najd se Shaitan ka sing nikalega wale hadish ka jikr kiya, puri wahabi revolution Abdul ibn wahab ki wahi se suru guyi thee, isko clear kar den. Kyuki isi hadish ke hawala dekar kuch log wahabi ko gali dete hain

  • @firozhydermanasiya
    @firozhydermanasiya ปีที่แล้ว

    Koum ke Rehebar ka masoom hona insani fitrat ki jaroorat hai ya Nahi ?

  • @firozhydermanasiya
    @firozhydermanasiya ปีที่แล้ว

    Salamun alaykum - Ek Sawal hai

  • @rahulsingh-BHAI
    @rahulsingh-BHAI ปีที่แล้ว

    Ahle muawiya kab kaha jata tha jnaab ????
    Aaj pahli baar suna..🎉

  • @markmark8890
    @markmark8890 ปีที่แล้ว

    Once again thank you so much for the lecture, if I conclude to shia firkah ..only thing I found is true lineage is of aga khan and their ancestors. They are literally present imam by imam from 1400 years don't you think that's the miracle of Allah and also claims openly as Imam of the time.

  • @sameerk2663
    @sameerk2663 ปีที่แล้ว

    Shia ki theory and aqeeda bilkul sahi he

  • @Ayyubi9830
    @Ayyubi9830 ปีที่แล้ว +2

    شیعان علی میں زیادہ تر لوگ اہل سنت کہلاے ان میں بعض جو بگڑے وہ شیعہ کہلاے ۔۔ تحفۂ اثناعشریہ کا مطالعہ کریں

    • @pervaiziqbal9828
      @pervaiziqbal9828 ปีที่แล้ว

      jOo Bighar Gaye wOo Shia nahi hwa hy balki jOo Ali a.s k Asli Shia thay wahi Imam Ali a s kO Imam aur Maula Manty rahy jalbki Suni haZrat Muwaia aur Yazeed kOo Defend karty Gaye...

    • @mastermag2562
      @mastermag2562 ปีที่แล้ว

      Ahle Sunnat Sayani Abu Sufyan He.

    • @Ayyubi9830
      @Ayyubi9830 ปีที่แล้ว +1

      @@mastermag2562 جو سچا وفادار علی ہوگا وہ ہر صحابی کا احترام کرے گا جیسا کہ اہلسنت والجماعت کرتے ہیں

  • @Maria-ie2ym
    @Maria-ie2ym ปีที่แล้ว +2

    Sunni always stands with abosufan

  • @abdurrabmuhammad9857
    @abdurrabmuhammad9857 ปีที่แล้ว

    Rawafiz aur shia maslak me kya farq hai ? Kya yeh dono ek hi firqa hai ? Shia aur sunni me aqida aur ibadat me bhi kuch ikhtelafat hain , is per bhi roshni dale . Shukria .

  • @kamranali914
    @kamranali914 ปีที่แล้ว +1

    Sir firqoon ki vajah kheelafat ka collapses Karna ha toh 4 khaleefa ki hukumat ko kis shaksiat nay nahi chalnay dia ? Doosray kheelafat Elahi neezam h ya insano ka banaya hua ?, Teesri BAAT yeh k ap k khayal Main Allah pak nay ummat ko Hazoor pak saww k baad kia aisay hi chore dia ya phir koi neezam dia ?

    • @doctors9333
      @doctors9333 ปีที่แล้ว

      RasoolAllah ne apne aakhri khutbe meñ kaha tha ke mere jane ke baad sirf meri sunnat aor Quran ko thame rakkho tum log bhatko ge nahiñ aor tum log jannati hoñge, aor biddat 👹 aor shirk 🐷 se mana kiya.

    • @kamranali914
      @kamranali914 ปีที่แล้ว +1

      @@doctors9333 oh meray Bhai Quran wa Ahle bait as waali hadees bhi haiy saha satta main , Zara research kar lain,

    • @mastermag2562
      @mastermag2562 ปีที่แล้ว

      ​@@doctors9333Quaan or Ahlelbet wali hadeeth ka kia karo ge...

    • @maassajid7524
      @maassajid7524 ปีที่แล้ว

      Hadeese saqlain main quran o itrat hai . Chalo sunnat bhi agr lete hai tou app Ale Muhammad se kiu nhin lete sunnat jo k darood ka juzz hai or ayat e thatheer or mubahila k misdaq hai .

  • @gulamgauskhan7018
    @gulamgauskhan7018 ปีที่แล้ว

    Hazarat Mohammad khatmul ambiya hain. Aur agar koi firqa apne kisi imam ko nabi ya paighambar ka darja deta hain aur oonhi ki tarha masoom taslim karta hain to wo firqa gumrahi k raste par hain.

    • @mastermag2562
      @mastermag2562 ปีที่แล้ว

      Karli umari wali bat..
      Agar ye bat allah or unke rasool sw. ne bbbayan kiya he to?? tab b na manen ge kionki nahi mana to tom logon ka yahi anjam hoa he. Ki yazid ko b manna padta he kahe pe.

  • @jawadkarimi1398
    @jawadkarimi1398 ปีที่แล้ว

    Really anyone think that he can speak truth about Mohammed o ale Mohammed when he is already on other side taking side of three thives🎉

  • @sakibahmed6676
    @sakibahmed6676 ปีที่แล้ว

    मै आपसे मिलना चाहता हू।

  • @mdaarif1191
    @mdaarif1191 ปีที่แล้ว

    Sir aap aise masale par bolne se bachate ho , par mai janta hun ki sahi baat aap he bata sakte ho. Jazzak Allah

  • @SabirKhan-tw4sp
    @SabirKhan-tw4sp ปีที่แล้ว

    bhaiyo ye sare firko ki janm kundli bata rhe h in ke aqide nhi bta rhe h

  • @afsahulansari3535
    @afsahulansari3535 ปีที่แล้ว

    Jhut ko sach ke sath Mila kar bolne Wale mar kar kya jawab dega

  • @Sherali-yj3lw
    @Sherali-yj3lw 3 หลายเดือนก่อน

    O Bhai Allah ko mano q doosro k mazhab Mai keere nikalte ho.allah Allah karo apni qaber ki fiker karo.n k doosron ki fiker karo.jitna waqat logon k mazhab k bare Mai bolte ho .itna waqat Allah ko do lnshallah aap ko bahot faida hogha.agar Samaj Mai aai.

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 ปีที่แล้ว

    Aap kay highlights aduray hain Shia Muhammad kee Risalat ko nahee mantay Inn kee kibo may hey kay Risalat Ali kay leeya thee Laykin Jibrael ameen nay ghalti kee Yanee Jibrael aur farishto kee ghalti mantay hain Quran ko Tahreef shuda mantay hain Yanee iss Quran
    Ko nahee mantay aur kahtay hain Quran 70 gaz hey aur asli Quran imam Mahdi layee ga Baghair Quran Islam nahee Tho Ye musalman kaisay 3 Kay Ellawa sab Sahaba ko murtad mantay hain Umm ul
    Momineen Aaisha par Thumat lagatay hain aur Lanat baijtay hain
    Sunnio ko jahanami samajtay hain Ab aap Ye sab kuch inn kee
    Kitabo say confirm kar saktay hain USOOL KAAFI TAFSEER AYESHI ANWAAR NAUMANIYA HAQ AL YAKEEN HUKOMAT ISLAMIA JALLA AL AYOUN KASHF AL ASRAR BURHAN MUTTA AHSAN MAKAL JINAB ZARA POORA TAHQEEQ KIYA KARO HUKOMAT ISLAMIA MAY HEY KAY NAOOZBILLA MUHAMMAD FAILURE THA

  • @mdyoousuf504
    @mdyoousuf504 ปีที่แล้ว +1

    Yar yeh bhi TH-cam Mulla nikle sirf subscribe karey aur trp bhdai take inko royality milte rahe inko haq aur naji jamat ke bare me batane chahiye aur nahi batate hai to yeh to munafeqat hai

  • @doctors9333
    @doctors9333 ปีที่แล้ว

    Beti se khandan nahiñ hota, bete se khandan hota hai, agar Allah tala chahta ke khandani chalti rahe toh Allah tala RasoolAllah ke donon betoñ ko wapas jaldi nahiñ bulata,
    Karbala ki jang ki wajah khandani hukumat ke khilaf thi, kyuñ ki Hazrat Hussain RaziAllah tala anhu ne Hazrat Yazeed Rehmatullahi ki hukumat ko islami shariyat ke mutabi hi mante the.

    • @mastermag2562
      @mastermag2562 ปีที่แล้ว

      Yazid or tum donon pe lanet .. Jothon pe allah ka lanet ho..

    • @akhtarsultana5094
      @akhtarsultana5094 ปีที่แล้ว

      Tumhara hasher yazeed ke sath ho jo usko HAZRAT YAZEED REHMATULLA H ALAH keh raha he or IMAM HUSAIN a.s per tohmaten laga raha he 😮

  • @afsahulansari3535
    @afsahulansari3535 ปีที่แล้ว

    Bohat si baat jhut bola hai isne