Gooooooooooda 🎉 Sr g Jo meter lgy hn wapda k wo bohooooooot smart hn Wo in j c harkaton ko nhen manta Wo apny unit pury hrta h Lgaty hn Is Sy compressor khrab to nhen ho ga Is Sy wats to km nhen hon gy Watt meter b lga k check kro😊
بھائی صاحب ریلے میں رننگ اور سٹاٹنگ پوائنٹ ہونا چاہیے اسی ریلے میں کپیسٹر لگ سکتا ہے نئی کیوں لینی ہے اوپر والے پوائنٹ بھی تو اندر سے نیچے والے پوائنٹ سے اٹیچ ہیں
مینے چوبیس گھنٹے صرف فریج کا لوڈ ڈال کے بغیر کپیسٹر اور کپیسٹر کے ساتھ چیک کیا ہے کافی فرق پڑتا ہے ۔۔۔۔اگر کپیسٹر کا نقصان ہوتا تو آج کل کے نیو ماڈلز میں کپیسٹر نہ ہوتے ۔۔۔۔
یہ کیپیسیٹر اگر پلگ کے پاس بھی لگا دیا جائے تو بھی میرے خیال سے کام ہو جائے گا ۔ کیونکہ یہ پاور فیکٹر کو بڑھاتا ہے نارمل پاور فیکٹر پوائنٹ اٹھ ہوتا ہے کیپیسیٹر لگانے سے مکمل 1 ہو وجاتا ہے جس کی وجہ سے کرنٹ کم ہو جاتا ہے
بھائی جب پاور فیکٹر ایک ہو جائے گا تو جو چیز 220 واٹ کی ہوگی وہ اتنی ہی رہے گی اگر پاور فیکٹر پن9۔ ہوگا جو چیز 220 واٹ کی ہوگی وہ 198 واٹ کی ہو جائے گی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھای جب لاٸٹ جاکر دس منٹ بعد واپس اتی ہے تو فریج کا کمپریسر سٹارٹ نہیں ہوتا ادھا گھنٹے بعد سٹارٹ ہوتا
Agar compressor danfoss ya national ka hey tu kisi qareebi makanic sey relay capacitor lagwa lo ...kuch din tak isi topic per vedio upload karun ga .....phir khud he laga lena
بھائی میٹر واٹ پہ چلتے ہیں ایمپیئر پہ نہیں جو واپڈا کے میٹر ہوتے ہیں وہ واٹس کے اوپر چلتے ہیں ایمپیئر پہ نہیں چلتی یہ اپ کا فارمولا فیل ہے 😂اپ لوگوں کو معلومات ہوتی نہیں ہیں مووی بنانے بیٹھ جاتے ہیں اگر اس بات کا کوئی جواب ہے تو ضرور دیں
آپ جیسے جاہل لوگوں کی وجہ سے ہمارا پاکستان آئی ٹی میں سب سے پیچھے ہے معزرت کے ساتھ مجھے سخت لہجے میں آپ کو جواب دینا پڑا ۔۔دل نہیں کر راہا تھا جواب دینے کو آپ کو ۔۔۔مجھے آپ کسی بھی الیکٹرانک چیز کے واٹ معلوم کرنے کا فارمولا بتا دیں ۔۔۔۔۔پھر شاید آپ کو جواب مل جائے گا
W=I×V×P.f 😊یہ لیں بھائی فارمولا پیش کر دیا گیا ہے یہاں بات ج*** اور عقلمند کی نہیں ہو رہی یہاں تو صرف معلومات کی بات ہو رہی تھی اور اپ بات کو دل میں لگا بیٹھے بھائی میں اپ کی بات کا جواب دے سکتا ہوں لیکن اپ میں اور مجھ میں کیا فرق رہے گا بھائی اس کو واٹ میٹر لیں اور اس کے ساتھ ہمیں شو کر کے دکھائیں تو پھر اپ کی بات کا مزہ ائے تب اپ کو اور مجھے بھی یقین ہو جائے گا بات کرنا اسان ہے لیکن اس کے اوپر عمل کرنا بہت مشکل ہے بھائی اس کو ضرور پروف کریں 😊❤شکریہ
W=I×V×P.fیہ لیں جی فارمولا حاضر ہے جناب 😊 یہاں پر ج*** اور عقلمند کی بات نہیں ہو رہی بھائی میں اپ کی بات کا جواب دے سکتا تھا للیکن اپ اور مجھ میں کیا فرق رہ جائے گا ❤😊بیہاں پہ ج*** اور عقلمند کی نہیں اپ واٹ میٹر لیں اور اس پہ واٹ کم کر کے دکھائیں ہمیں اور اپ سب کو معلوم ہو جائے گا 😊😊
W=I×V×P.f فارمولا حاضر ہے بھائی یہاں پہ بات ج*** اور عقل کی نہیں اس وی لاگ میں معلومات کی باتیں ہوتی ہیں بھائی میں اپ کی بات کا جواب دے سکتا ہوں لیکن اپ میں اور مجھ میں پھر کیا فرق رہ جائے گا واٹ والا میٹر لیں اور اس پر واٹ کو شو کر کے دکھائیں یعنی کم اور زیادہ کر کے دکھائیں 😊ہمیں بھی پتہ چل جائے گا اور اپ کو بھی پتہ چل جائے گا واٹ کم ہوتے ہیں یا نہیں 😊
آپ کی اگر دِل آزاری ہوئی ہو تو معزرت کرتا ہوں آپ کو تو میںنے نہیں کہا آپ میری ویڈیو دیکھو آپ نے نیگیٹو کمنٹ کیا جس کی وجہ سے مجھے یہ جواب دینا پڑا ۔۔۔ اور رہی بات فارمولے کی تو اُمید ہے آپ کو سمجھ آ گیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔میرے کلمپ میٹر پر جو ریڈنگ شو ہو رہی ہے یہ کرنٹ ہے یعنی (i) اور آپ اس کو والٹ سے ملٹی پلائی کریں گے جو جواب نکلے گا اُسے آپ پاور فیکٹر سے ملٹی پلائی کریں گے جو جواب بنے گا وہ ۔۔۔واٹ ہونگے ۔۔۔۔۔اب آپ خود بتاؤ جب کرنٹ کم ہو جائے گا یعنی ایمپئر پوائنٹ کم ہونگے لوڈ کم ہوگا تو واٹ آٹو میٹکلی کم ہو جائیں گے ۔۔۔۔اور بھائی جان آپ کتابیں پڑھ کر کسی کے اِپر تنقید نہیں کر سکتے ۔۔۔مینے ٹیکنیکل کالجوں میں الگ اور پریکٹیکل میں الگ چھ سال دھکے کھانے کے بعد یہاں تک پہنچا اور اپنا کاروبار سنبھالا
Bro. sirf compressor change karny se Inverter refrigerator Nahi ban Jata Hai. Inverter AIK technology Hai. Body mai aik main Circuit board or AIK small circuit compressor K sath Laga howa hota Hai Jo apas mai communication signal K zariye se work Kata Hai.
salam merey bhai ---bhi merey fridge main aik problim hey key jub light ja kar with in minut ya 2 ya 3 minut main light wapas aa jai tu mera fridge chalta nahi hey jab tak compressor cool na ho mujeh aik mistry ney bataya hey key apkey fridge key compressor main rely capistor lagana parey ga magar ab us mistry ney relay capister laga bhe diya hey magar mera fridge ka compressor 2.3 Amp ley raha hey kui spolution batain plz
واعلیکم السلام۔ ہو سکتا ہے سٹارٹنگ کپیسٹر والی ریلے خراب ہو اور یہ کپیسٹر کو کٹ آوٹ نا کروا رہی ہو اور کمپریسر کا بھی مثلہ ہو سکتا ہے یہ سب آپ کو مزید آپ کا کوئی قریبی مکینک ہی بتا سکتا ہے
@@usmanghani-631 dear merey city main jo mistry hen woh aik sey barh ka r aik hey kui kiya kehta tu kui kiya apki video main jo aik relay hey jis par winding hui hey nazar aa rahi hey mistry ney waisi hey aik relay aur aik gool sa barey wala capicter laga diya hey magar wohi problim same hey aur amp 2.3 par show ho rahi hey fridge tu sahi kaam kar raha hey magar merey fridge ka stablizer out put voltage 250 show kar raha hey kui solution batain
@@darwaishpasha3625 سٹیبلائزر کم زیادہ وولٹیج شو کرتا ہے لیکن آؤٹ پوٹ والٹ بلکل ٹھیک ہوتے ہیں ۔۔۔اور رہی بات ایمپئر پوائنٹ کی اگر آپ اپنے گھر کی ڈی پی میں لگے ایمپیئر میٹر پر دیکھ رہے ہیں تو وہ درست نہیں بتا راہا ۔۔۔۔۔اتنے ایمپئر پر فریج کو تو بار بار ٹرپ کرنا چائیے اگر ٹرپ نہیں کر رہی تو اس کا مطلب وہ ایمپئر پوائنٹ بلکل ٹھیک لے رہی ہے
Bhai Jan jab load Kam hoga to cooling Bhi Kam ho jai gee.
Gooooooooooda 🎉
Sr g Jo meter lgy hn wapda k wo bohooooooot smart hn
Wo in j c harkaton ko nhen manta
Wo apny unit pury hrta h
Lgaty hn
Is Sy compressor khrab to nhen ho ga
Is Sy wats to km nhen hon gy
Watt meter b lga k check kro😊
واقع ایسے ہے واپڈا کے میٹر بہت سمارٹ ہیں
Ye Kam kreebn iron K sath kissi ny Kia Tha bijli ka khrcha km honey K sath sath istri time ziada laiti oar km grm.hoti
@@usmanghani-631bhai esse kia torque load bhi kam hoga?
bhai esse kia torque load bhi kam hoga?
Bayi 3pin wali ptc really main starting capister lagana dikhayay
Can we also alter normal ceiling fan into inverter??
بھائی صاحب ریلے میں رننگ اور سٹاٹنگ پوائنٹ ہونا چاہیے اسی ریلے میں کپیسٹر لگ سکتا ہے نئی کیوں لینی ہے اوپر والے پوائنٹ بھی تو اندر سے نیچے والے پوائنٹ سے اٹیچ ہیں
Bhi complaser same nmbr ka lagna chiye ya koi sa b milta julta lag sakti hn
Bhai Jan capacitor lagany K bad compressor ka pressure Bhi to check karwana tha.
پشریشر کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں کپیسٹر سے۔
Sir metar sa waat ziada ho jata hen is ka fida ni noksan ha
مینے چوبیس گھنٹے صرف فریج کا لوڈ ڈال کے بغیر کپیسٹر اور کپیسٹر کے ساتھ چیک کیا ہے کافی فرق پڑتا ہے ۔۔۔۔اگر کپیسٹر کا نقصان ہوتا تو آج کل کے نیو ماڈلز میں کپیسٹر نہ ہوتے ۔۔۔۔
Kya deepfreezer may laga saktay hay
G laga sakty hain
Bhai capacitor pehlay lga hua ha ab kya krain
Hello sir old fridge ko inverter me Kase converte karen
Vedio bnai hui hey many already
@@usmanghani-631 sir kharcha ketna hey
لوڈ پوائنٹس میں کب سے measure ہونا شروع ہوا ہے؟
السلام علیکم
میرا machenic نے 6uf کا capacitor لگایا ہے
کیا یہ ٹھیک ہے
4uf
Kia ye tajurba window normal ac mein b kia ja sakta hai ?
Ager yes . . . Tu plz kar dein ap
Agr bristol compressor laga ho tu potential relay laga k starting or sath running capacitor lagana parta hey ..
Good ❤
یہ کیپیسیٹر اگر پلگ کے پاس بھی لگا دیا جائے تو بھی میرے خیال سے کام ہو جائے گا ۔ کیونکہ یہ پاور فیکٹر کو بڑھاتا ہے نارمل پاور فیکٹر پوائنٹ اٹھ ہوتا ہے کیپیسیٹر لگانے سے مکمل 1 ہو وجاتا ہے جس کی وجہ سے کرنٹ کم ہو جاتا ہے
بھائی جب پاور فیکٹر ایک ہو جائے گا تو جو چیز 220 واٹ کی ہوگی وہ اتنی ہی رہے گی اگر پاور فیکٹر پن9۔ ہوگا جو چیز 220 واٹ کی ہوگی وہ 198 واٹ کی ہو جائے گی
کیپیسٹر لگانے سے کولنگ میں بھی کوئی اثر پڑے گا
Nhi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بھای جب لاٸٹ جاکر دس منٹ بعد واپس اتی ہے تو فریج کا کمپریسر سٹارٹ نہیں ہوتا ادھا گھنٹے بعد سٹارٹ ہوتا
Agar compressor danfoss ya national ka hey tu kisi qareebi makanic sey relay capacitor lagwa lo ...kuch din tak isi topic per vedio upload karun ga .....phir khud he laga lena
Bhai mera inverter .9 amp ley raha hai r600 gass hai us me lagey ga ya nahi plz reply me
100% percent lagy ga
آپ کی دکان کا ایڈریس کیا ہے؟ فون نمبر ؟
Good information
Es sy consumption ma koi frek nhe pray ga reactive power single phase meter read he nhe krta koi faida nhe hota
Bhai jan bilkul farq parta hey q k capacitor lagany sey compressor ki starting b running ka kaam karti hey
Bhai ap ki shop kahan hay?
بھائی میٹر واٹ پہ چلتے ہیں ایمپیئر پہ نہیں جو واپڈا کے میٹر ہوتے ہیں وہ واٹس کے اوپر چلتے ہیں ایمپیئر پہ نہیں چلتی یہ اپ کا فارمولا فیل ہے 😂اپ لوگوں کو معلومات ہوتی نہیں ہیں مووی بنانے بیٹھ جاتے ہیں اگر اس بات کا کوئی جواب ہے تو ضرور دیں
آپ جیسے جاہل لوگوں کی وجہ سے ہمارا پاکستان آئی ٹی میں سب سے پیچھے ہے معزرت کے ساتھ مجھے سخت لہجے میں آپ کو جواب دینا پڑا ۔۔دل نہیں کر راہا تھا جواب دینے کو آپ کو ۔۔۔مجھے آپ کسی بھی الیکٹرانک چیز کے واٹ معلوم کرنے کا فارمولا بتا دیں ۔۔۔۔۔پھر شاید آپ کو جواب مل جائے گا
Amparr kame ho gy whaatt kame ho jy gy
Volt watt or amp k bary pahly kch Jan lo phr mashwra Dana
W=I×V×P.f
😊یہ لیں بھائی فارمولا پیش کر دیا گیا ہے یہاں بات ج*** اور عقلمند کی نہیں ہو رہی یہاں تو صرف معلومات کی بات ہو رہی تھی اور اپ بات کو دل میں لگا بیٹھے بھائی میں اپ کی بات کا جواب دے سکتا ہوں لیکن اپ میں اور مجھ میں کیا فرق رہے گا بھائی اس کو واٹ میٹر لیں اور اس کے ساتھ ہمیں شو کر کے دکھائیں تو پھر اپ کی بات کا مزہ ائے تب اپ کو اور مجھے بھی یقین ہو جائے گا بات کرنا اسان ہے لیکن اس کے اوپر عمل کرنا بہت مشکل ہے بھائی اس کو ضرور پروف کریں 😊❤شکریہ
W=I×V×P.fیہ لیں جی فارمولا حاضر ہے جناب 😊
یہاں پر ج*** اور عقلمند کی بات نہیں ہو رہی بھائی میں اپ کی بات کا جواب دے سکتا تھا للیکن اپ اور مجھ میں کیا فرق رہ جائے گا ❤😊بیہاں پہ ج*** اور عقلمند کی نہیں اپ واٹ میٹر لیں اور اس پہ واٹ کم کر کے دکھائیں ہمیں اور اپ سب کو معلوم ہو جائے گا 😊😊
W=I×V×P.f فارمولا حاضر ہے
بھائی یہاں پہ بات ج*** اور عقل کی نہیں اس وی لاگ میں معلومات کی باتیں ہوتی ہیں بھائی میں اپ کی بات کا جواب دے سکتا ہوں لیکن اپ میں اور مجھ میں پھر کیا فرق رہ جائے گا واٹ والا میٹر لیں اور اس پر واٹ کو شو کر کے دکھائیں یعنی کم اور زیادہ کر کے دکھائیں 😊ہمیں بھی پتہ چل جائے گا اور اپ کو بھی پتہ چل جائے گا واٹ کم ہوتے ہیں یا نہیں 😊
آپ کی اگر دِل آزاری ہوئی ہو تو معزرت کرتا ہوں آپ کو تو میںنے نہیں کہا آپ میری ویڈیو دیکھو آپ نے نیگیٹو کمنٹ کیا جس کی وجہ سے مجھے یہ جواب دینا پڑا ۔۔۔
اور رہی بات فارمولے کی تو اُمید ہے آپ کو سمجھ آ گیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔میرے کلمپ میٹر پر جو ریڈنگ شو ہو رہی ہے یہ کرنٹ ہے یعنی (i) اور آپ اس کو والٹ سے ملٹی پلائی کریں گے جو جواب نکلے گا اُسے آپ پاور فیکٹر سے ملٹی پلائی کریں گے جو جواب بنے گا وہ ۔۔۔واٹ ہونگے ۔۔۔۔۔اب آپ خود بتاؤ جب کرنٹ کم ہو جائے گا یعنی ایمپئر پوائنٹ کم ہونگے لوڈ کم ہوگا تو واٹ آٹو میٹکلی کم ہو جائیں گے ۔۔۔۔اور بھائی جان آپ کتابیں پڑھ کر کسی کے اِپر تنقید نہیں کر سکتے ۔۔۔مینے ٹیکنیکل کالجوں میں الگ اور پریکٹیکل میں الگ چھ سال دھکے کھانے کے بعد یہاں تک پہنچا اور اپنا کاروبار سنبھالا
aur rahi baat inverter compressor kitney tak ka mil jai ga app price hi bata den jawab deney ka shukriya
Bro. sirf compressor change karny se Inverter refrigerator Nahi ban Jata Hai. Inverter AIK technology Hai. Body mai aik main Circuit board or AIK small circuit compressor K sath Laga howa hota Hai Jo apas mai communication signal K zariye se work Kata Hai.
salam merey bhai ---bhi merey fridge main aik problim hey key jub light ja kar with in minut ya 2 ya 3 minut main light wapas aa jai tu mera fridge chalta nahi hey jab tak compressor cool na ho mujeh aik mistry ney bataya hey key apkey fridge key compressor main rely capistor lagana parey ga magar ab us mistry ney relay capister laga bhe diya hey magar mera fridge ka compressor 2.3 Amp ley raha hey kui spolution batain plz
واعلیکم السلام۔ ہو سکتا ہے سٹارٹنگ کپیسٹر والی ریلے خراب ہو اور یہ کپیسٹر کو کٹ آوٹ نا کروا رہی ہو اور کمپریسر کا بھی مثلہ ہو سکتا ہے یہ سب آپ کو مزید آپ کا کوئی قریبی مکینک ہی بتا سکتا ہے
@@usmanghani-631 dear merey city main jo mistry hen woh aik sey barh ka r aik hey kui kiya kehta tu kui kiya apki video main jo aik relay hey jis par winding hui hey nazar aa rahi hey mistry ney waisi hey aik relay aur aik gool sa barey wala capicter laga diya hey magar wohi problim same hey aur amp 2.3 par show ho rahi hey fridge tu sahi kaam kar raha hey magar merey fridge ka stablizer out put voltage 250 show kar raha hey kui solution batain
@@darwaishpasha3625 سٹیبلائزر کم زیادہ وولٹیج شو کرتا ہے لیکن آؤٹ پوٹ والٹ بلکل ٹھیک ہوتے ہیں ۔۔۔اور رہی بات ایمپئر پوائنٹ کی اگر آپ اپنے گھر کی ڈی پی میں لگے ایمپیئر میٹر پر دیکھ رہے ہیں تو وہ درست نہیں بتا راہا ۔۔۔۔۔اتنے ایمپئر پر فریج کو تو بار بار ٹرپ کرنا چائیے اگر ٹرپ نہیں کر رہی تو اس کا مطلب وہ ایمپئر پوائنٹ بلکل ٹھیک لے رہی ہے
Nice information