Ap Ke Comments ka jawab Daina Zarori Tha

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 30

  • @bushrashahid7443
    @bushrashahid7443 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ آپ سب مل جل کر کھاتے پیتے ہیں یہ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے
    عابدہ باقائدگی کے ساتھ اپنی باجی منیرا اور ان کی بہوں کی خدمت کر رہی ہیں ہر روز کھانا پکا کر دے کر آنا بڑی ہمت کی بات ہے تین تین گھروں کو سنبھال رہی ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجروثواب عطا فرمائے آمین
    عابدہ کی زندگی کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوتا ہے اللہ پاک اس کے بچوں کو کامیاب اور نیک کرے اور ماں کے فرمابردار ارو خدمت کزار بنائے آمین 🤲
    دن ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے اچھا وقت ضرور آتا ہے عابدہ کی زندگی میں بھی ڈھیروں خوشیاں آئیں گی اور انشاءاللہ وہ اپنا ہر دکھ بھول جائے گی 🤲

  • @imtiazahmad4894
    @imtiazahmad4894 วันที่ผ่านมา +3

    Mashallah

  • @abdulmateen12348
    @abdulmateen12348 วันที่ผ่านมา +2

    اپ میدیسن لیں رہی ہے لیکن اپ واک اپنی روٹین میں ضرور شامل کریں ی ڈاکٹر کہتے ہیں نمک اور ائل کو بہت کم استعمال کریں جب اپ اپنی ڈیلی روٹین میں واک کرنا اور ڈائیٹ میں نمک اور ائل ہر چیز لیں لیکن اعتدال میں انشاءاللہ اپکا بیپی نارمل رہے گا اور اپ پودینے ہرا دھنیا انار دانا زیرہ خاص طور پر لہسن ڈالکر چٹنی بھی کھانے میں لیں کیونکہ ادرک اور لہسن خون کو پتلا رکھتا ہے اللہ ذوالجال والااکرام اپکو صحت دیں آمین

  • @shamimakhter2236
    @shamimakhter2236 วันที่ผ่านมา +4

    MashAllah you all family are very nice you taking care of everyone Allah bless you

  • @asifatahir7903
    @asifatahir7903 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah g Mashallah

  • @bushrashahid7443
    @bushrashahid7443 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اسلام علیکم جی

  • @ManpreetKaur-pj6zs
    @ManpreetKaur-pj6zs วันที่ผ่านมา +3

    Aap sajda sister bot samagdaar ho ❤sab ki care karte ho ❤

  • @ushbakhan2814
    @ushbakhan2814 วันที่ผ่านมา +2

    Aaj ka ap ka blog dekh kar apki qadar or zeyada bhar gai hia ap bohat hi dil ki achi ho or apke husband bhi bohat cooperative hein bohat sari doayein apke leye Ameen sum Ameen
    From Canada 🇨🇦

  • @SUB_pk-oi7jj
    @SUB_pk-oi7jj วันที่ผ่านมา +2

    Asslamualakum ji Allah pak apko salamat rakhey ameen sumaameen Allah pak ap sab main itfaq or piyar ise tarha banaye rakhey ameen sumaameen buhat khushi hoti hey jab ap munera api or sab ki help kartey hain Allah pak apko or behan abida or sabko buhat kush rakhey Allah pak sabko ko buhat khush rakhey sabkey naik naseeb karey ap sabki help kartey hain Allah pak apko apney khazanoon sey dharoon Ata karey apko kabhi koi dukh ya kami na aye nice video dharoon duian ap sabkey liye

  • @Ummeabdul06
    @Ummeabdul06 วันที่ผ่านมา +2

    Betiyon ko samne na hi lao to acha ha ap zabardasti late ho un ko

  • @abdulmateen12348
    @abdulmateen12348 วันที่ผ่านมา

    عبدہ باجی اب جیسے جیسے موسم چینج گیس بھی ختم ی آپ صبح صبح بنارہی ہوگی ورنہ لاہور میں رات کو دس بجے گیس بند ہوتی ہے ایک کپ چائے کسی کے ہاتھ کی ذیادہ اچھی لگتی ہے ساجدہ پھپوں صحیح کہہ رہی ہو میں 🥰

  • @lazzathilazzat2940
    @lazzathilazzat2940 วันที่ผ่านมา +1

    Masha Allah v nice

  • @Hackney2411
    @Hackney2411 วันที่ผ่านมา +2

    اسلام علیکم۔ کیا یہ گھر اپکا اپنا ہے ۔ اور اس میں کتنے کمرے ہیں۔ ساجدہ اپ خود بیمار ہوتی ہو پھر بھی سب بیماریوں کا خیال رکھتی ہو ۔ اللہ اپکو اجر دے گا۔ باقی میرا ایک سوال اپکے شوہر سے ہے جواب ضرور دیں ۔ میرا بلڈ پریشر گولی کھانے سے بھی کم نہی ہوتا ۔ میں روز ایک گولی لوزارٹن 100 ملی گرام کھاتی ہوں ۔ اسکے باوجود بی پی اوپر والا 150 سے اوپر اور نیچے والا 95 ہے ۔ اور کیا گولی کے ساتھ کیلا کھا سکتی ہوں
    سنا ہے کیلا نہی کھانا چاہئے بی پی کی گولی کے ساتھ ۔ پلیز بتائی، ۔ مجھے لگتا ہے گولی بھی کھاوں اور ساتھ کیلے بھی تو شائید پھر کنٹرول ہوگا ۔ کیونکہ کیلا بھی بی پی کم کرتا ہے

  • @saimaazeem1313
    @saimaazeem1313 วันที่ผ่านมา +1

    Aj ka volg ke waja sa ap ke izat aur bhar gea❤

  • @saimaazeem1313
    @saimaazeem1313 วันที่ผ่านมา

    Ap aur ap ka bara bhai bohat acha ho❤

  • @aliamahmood4756
    @aliamahmood4756 วันที่ผ่านมา +1

    Good 👍