Karachi Tableeghi Ijtema 2022 - Tayari Ky Manazir | JTR Media House
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024
- @JTRMediaHouse
Karachi Tableeghi Ijtema 2022 - Tayari Ky Manazir | JTR Media House
_________________________
Our Facebook Page Link:
/ jtrmediahouse
#jtrmediahouse#tableeghiJamat#Karachiijtema
اللہ اس اجتماع کی حفاظت فرمائے۔
اللہ رب العزت دین کے لئے ان تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ اس اجتماع کو ہر شر سے حفاظت فرمائے اور دنیا کے کونے تک اس کے اثرات پہلا ئے
AMEN
Ameeen
اسلام زندہ باد🇮🇳 علماء دیوبند زندہ باد🇮🇳 دعوت تبلیغ زندہ باد🇮🇳🧡💛💚🧡
ماشاء اللہ
Allah kamiyab karey is ijtemah kou. ❤
Bohut Khuub ❤️from 🇮🇳🇸🇦🇸🇦🇸🇦
اللہ تعالیٰ کامیاب کرے ا
masya ALLAH
ماشاء الله تبارك الرحمن
Allah pak iztema ko pure ummate muslma ke liye qabhul farmaye
MashaAllah 💝 💖 💙
Allah is ijtema ko kamyab farmaye
ماشاءاللّٰه
امید ہے جب اجتماع ہوگا تو اسکی بھی ویڈیو بنے گی
Ma she Allah
Kon kon olama arahe hai hamare mufti tariq masood sahab ayenge kiya
ماشاءاللہ۔۔۔ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔
Allah asani kray
کچھ دن پہلے ہی تو یہ اجتماع ہوا تھا
Karachi ijtema kab hy
Khbb hai iztema
27 January
InshAllah 2 din baad
Kindly yeh stupid background nausheed wala music na use karain
So annoying
ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کہ پاکستان میں ہزاروں مدارس ہیں لاکھوں علماء ہیں تبلیغ کا کام اعلی سطح پر ہوتا ہے تبلیغی اجتماعات میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں پھر بھی بے پردگی عام ہے زنا عام ہے بے حیائی بہت ہے قتل و غارت گری عام ہےء آخر ایسا کیوں ہےء
کیوں کے باطل ھم سے زیادہ تبلیغ کر رھے ھیں
کفر کا بے حیائ کا۔ نیٹ + میڈیا
اور صرف
امر بالمعروف ھو رھا ھے
بھی عن المنکر نھیں ھو رھا ساتھ میں یہ بھی وجہ ھی۔
میرے مطابق۔ باقی واللہ اعلم
ہم سال بعد اجتماع کرتے ہیں اور باطل ہروقت باطل کی دعوت دے رہے ہیں. اللہ ہمیں بھی حق کی محنت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Kyunki in ijtemaon ka maqsad sirf sawab hasil karna rah gaya hai...koi apni zindagi badalne k liye tayyar nhi...
اللہ رب العزت دین کے لئے ان تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین