@@TalhaAwan-gt8yk Jihaalat na dikhayen yahan aa ke Ilmi Kitabi sahab.Apnay Ilmi kitabi honay ka saboot dain, gaaliyan de ke aap apni jihalat ke izhaar ke siwa kisi ka koi nuqsaan nhe kar rahay balkay apnay hawalay se he ap bata rahay ke saaday pallay koi shae nhe 😊
@@TalhaAwan-gt8yk shayad wasay propogando ho sakta hai yebhi 🧐🧐🧐 Engineer ke student aesi zubaan too use nahi kartay Aur agay se reply ke liyay bhi Kisi koo bheja hoo sakta hai 🧐🧐🧐
@@TalhaAwan-gt8yk wasay agar use kibhi haito zayda tar brelvi hi jonsay engineer ke paas aye hotay hai Unki tarbiyat iss tarah ki hoi hoti hai 😂😂 Woo apna gussa inn muftiyon pe nikaal rahay hotay hai
Mashallah Allah, मेरे पीछे अहले हदीस बहस से लग गए, मेने mufti Rashid Mahmood साहब के बयान से बोलती बंद करदी, या अल्लाह तेरा शुक्र है, अल्लाह पाक मुफ्ती साहब को सलामत रखे,,,,
مفتی صاحب اس صدی یعنی اکیسویں صدی کے نہ صرف بر صغیر بلکہ پورے عالم اسلام کے ایک عظیم ہیرو ہیں دنیائے علم و تحقیق و دلائل سے مزین گفتگو پسند کرنے والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں آپ
محمد مصطفی سب سے آخری نبی احمد مجتبیٰ سب سے آخری نبی عقیدہ سب صحابہ کا سب سے آخری نبی عقیدہ اہلبیت کا سب سے آخری نبی سب سے آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Kia bat hay Mufti Rashid Shb.. Muhadis or Faqih hay Ap.. Apke tamam lecture 10 dafa sun Kar yad karney ki koshish karta Hun .. Bht Tehqeeqi or ilmi lectures hoty hay jis se Aqaid e ahle sunnat ka Tahafuz hota hay
"جو جس سے محبت کرتا ہو گا تو اُسی کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔" (بحکمِ حدیثِ صحیح بخاری و مسلم شریف) اَب میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ حضور مفتی راشد محمود رضوی صاحب (دامت برکاتہم العالیہ)........ مجھے آپ سے شدید پیار ہے....... 💜💝💚💞❤️💕❤️🧡💛💚💙
میں ایک گناہوں میں لُتھڑا ہوا انسان ہوں..... بس خواہش تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی پاک وحدہ لاشریک ذات مجھے قیامت کے دن اپنے پیاروں کا ساتھ اُٹھائے..... اللہ مجھے مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جیسے علماءِ حق کے ساتھ اُٹھائے اور حضرت مفتی راشد صاحب جیسوں کا مجھے ساتھ ملے....... جو جو میرا سُنی بھائی اس پہ آمین کہہ دے تو میں بڑا مشکور ہوں گا..... 😢😢😢 اللہ کا واسطہ ہے آمین ضرور کہہ دو میرے سُنی مسلمان بھائیو....... (مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد زندہ باد)
Only this one video is enough to revert the blind followers of Engr, May Allah guide these social media’s self proclaimed scholars and their followers You are always favourite Mufti sahb❤️
Here we go 🥰 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے ( یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ ) اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں ۔ پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے ، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے ، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے ، اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے اور اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا کہ مجھے اپنے مومن بندے کی جان نکالنے میں ہوتا ہے ۔ وہ تو موت کو بوجہ تکلیف جسمانی کے پسند نہیں کرتا اور مجھ کو بھی اسے تکلیف دینا برا لگتا ہے ۔ 6502
احمد رضا خان فرماتے ہیں ، حافظ الحدیث سیدی احمد سجلماسی کہیں تشریف لے جاتے تھے، راہ میں اتفاقاً آپ کی نظر ایک نہایت حسینہ عورت پر پڑگئی، یہ نظر اول تھی، بلاقصد تھی، دوبارہ پھر آپ کی نظر اُٹھ گئی، اب دیکھا کہ پہلو میں حضرت سیدی غوث الوقت عبدالعزیز دباغ رضی اللہ عنہ آپ کے پیرومرشد تشریف فرما ہیں اور فرماتے ہیں احمد عالم ہوکر انہی سیدی احمد سجلماسی کے دو بیویاں تھیں، سیدی عبدالعزیز دباغ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کو جاگتے دوسری سے ہم بستری کی، یہ نہیں چاہئے، عرض کیا: حضور اس وقت وہ سوتی تھی۔ فرمایا: سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈالی تھی۔ عرض کیا کہ حضور کو کس طرح علم ہوا۔ فرمایا: جہاں وہ سورہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا، عرض کیا: ہاں ایک پلنگ خالی تھا۔ فرمایا، اس پر میں تھا تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ہر آن ساتھ ہے۔ … حضرت سیدی عبدالوہاب اکابر اولیائے کرام میں سے ہیں۔ حضرت سیدی احمد بدوی کبیر کے مزار پر بہت بڑا میلہ اور ہجوم ہوتا تھا۔ اس مجمع میں چلے آتے تھے۔ ایک تاجر کی کنیز پر نگاہ پڑی فورا نگاہ پھیرلی کہ حدیث میں ارشاد ہوا : النظرۃ الاولی لک والثانیۃ علیک۔ پہلی نظر تیرے لئے ہے اور دوسری تجھ پر یعنی پہلی نظر کا کچھ گناہ نہیں اور دوسرا کا مواخذہ ہوگا۔ خیر نگاہ تو آپ نے پھیر لی مگر وہ آپ کو پسند آئی۔ جب مزار شریف پر حاضر ہوئے ، ارشاد فرمایا، عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے۔ عرض کی ہاں۔ اپنے شیخ سے کوئی بات چھپانا نہ چاہئے۔ ارشاد فرمایا، اچھا ہم نے تم کو وہ کنیز ہبہ کی۔ اب آپ سکوت میں ہیں کہ کنیز تو اس تاجر کی ہے اور حضور ہبہ فرماتے ہیں۔ معاً وہ تاجر حاضر ہوا اور اس نے وہ کنیز مزار اقدس کے نذر کی۔ خادم کو اشارہ ہوا انھوں نے آپ کی نذر کردی۔ ارشاد فرمایا، عبدالوہاب اب دیر کاہے کی، فلاں حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت پوری کرو۔ )کتاب : ملفوظات … اعلیٰ حضرت احمد رضا خاز بریلوی … عرضی 5(
Subhanallah mufti sahib!!!! May Allah (swt) protect from all evil. You always present very clear arguments based on the Quran and the Sunnah of the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم). I humbly request from all the followers of Mirza Jhelmi that they should stop following him blindly and use their intellect to follow the true path no matter who brings it to them. My humble request to Mufti sahib is that you have to keep repeating your message again and again so that eventually it gets through to the people especially to those who are blind followers of Mirza Jhelmi and the like. It's a human nature that when a message is repeated again and again with dalail ( دلائل ) then Allah swt opens up even the toughest and most stubborn hearts.
Mufti Rashid shb isGreat and senior Sargon of Mirza manghoool on overall platform of u tube jasy operation ap krty hai is ka wasa koi karta hova nazr nhi ata Love you mufti shb May you live long❤❤❤❤❤
یہ وڈیو سننے کے بعد بھی اگر کوئی مرزا جہلمی کو فالو کرنا ترک نہیں کرتا تو وہ صرف بابی نہیں بلکہ شدت پسند بابی ھو گا۔ اللہ پاک تمام جہلمیوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین
ایک کمنٹ بہت پسند آیا "کہ مفتی حنیف قریشی جہلم گیا تو مرزا پلمبر باہر نہیں نکلا اور چھپ گیا لیکن اگر مفتی راشد محمود رضوی صاحب چلے گئے تو مرزا دنیا چھوڑ کر بھاگ جائے گا...
تُو جاتا کیوں نہیں؟ ٹکے ٹکے کے مناظرے میں تو پیچھلے بیٹھ کر سبھان اللہ بولتا نظر اتا ہے، لیکن مفتی منیب سے لکھوا کر جہلم نہیں جاتا، اس سے پتا چلتا ہے کے گ کس کی پھٹ رہی
@@hydrarabbit537mufti hanif mufti muneeb ka ustab or sarprast e ala sa likhwa kr gy tha bas krdo yar itni blindness agr ap na mirza ko he haq samjna tu dosro ko videos dakhna ka koi faida ni.Ap logo ko bhi pata ka mirza na ya shart ku rkhi ap haq ko follow kro na ka mirza ko haq sabit krna ki koshish
@@hydrarabbit537😂😂😂😂yaaaar vasa basharmi ki had hoti ha lakin ap log akri stage pa ponch choka ho do banda tumara engineer k gar ma waad gaya vo nai nikla ab again ma bolna nai chata nai to tumari pala e patiiii hoie ha os k bad koi sil b nai paya ga moshi dondo ga ooo no no balka eng ko bolo ga pir 😂
جزاك الله خير 💐 مَاشَاءَٱللَّٰه ♥️ سُبْحَانَ ٱللَّٰه 💞 ٱلْحَمْدُ لِلَّٰه ♥️ ALLAH pak apko khushiyan Barkatain Rahmatain khushiyan ata frmain apni Meharbani-o-Fazlokaram sy Ameen sum Ameen 🙏💞❤️😘
Allah Mufti Sahib per karam kre. Allah Mufti Sahib ko ye sub sirf of sirf Allah ki riza k liye krne ki taufeeq ata kre. Ameen!. Allah Mufti Sahib ko Hamesha Haq per qaim rakhe. Ameen!
میں جب بھی ناشتہ کرتا ہوں یا کھانا کھاتا ہوں ساتھ مفتی راشد صاحب کی وڈیو لگا لیتا ہوں۔۔ کھانا کھاتا ہوں ساتھ مفتی راشد کے علم سے مستفید ہوتا ہوں اللہ کے حُکم سے
مفتی صاحب ادھوری ویڈیو انجینئر صاحب کی دکھا کے کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہو۔ توحید سے بریلویوں کا لینا دینا آپ لوگ تو سر عام شرک کرتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قبروں کو پکا کرنے مزار بنانے سے منع فرمایا پر آپ لوگ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مخالفت میں مزار بھی بنا رہے ہیں اور قبروں کو پکا بھی کر رہے ہیں۔اور ان قبروں بابوں سے آپ لوگوں کا کاروبار چلتا ہے اور بابوں کو پتا نہیں کیا معجزات والا بابا بنا دیتے ہیں کے وہ یہ وہ کر سکتا ہے۔ قادیانی کافر ہیں ہم۔سب مانتے ہیں پر آپ لوگ بتائیں کہ یہ بابوں صحابہ کرام بھی مدد مانگتے تھے اس وقت کیوں مزار نہیں بنتے تھے کب سے یہ مزار شرک کی فیکٹریاں بننی شروع ہوئی ہیں۔
Chotu, bacha, bachungra, chooza ne Mirza ko bharpoor ilmi kitabi jawab dia hai aur pichle 5 saal se dete arahe hen. I did not see any ilmi reply to him from Mirza's official channel except memes and thumbnail tactics. Mufti Rashid Mahmood Rizwi is doing a great job in his domain. Very intellectual person and a great researcher in my opinion. Please explore his youtube channel. Thank you for reading and I expect it will not be deleted.
Masha allah qibla dil khush kardia poora lecture upload kar ke main bhi do teen din se soch raha tha ke apka clip kion nahin araha hai andaza tha ke isbar mirza ki lambi chhitrol honi hai
مفتی صاحب آپ کی وڈیو کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے آپ کی وڈیو دیکھ کر الحمد للّٰہ ہمارے عقائد مزید مظبوط ہو جاتے ہیں آپ پاک آپ کو ایمان و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
ہم اہلسنّت و جماعت حنفی بریلوی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرزا جونیئر جہلمی کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہےہیں 💯👍💖🌼🥰❤️😘💝🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب مُجھے آپ بہت اچھے لگتے ہیں آپ بھی گستاخوں کی بہت دھلائی کرتے ہیں آپ کہاں رہتے آپ سے ملنے کی بہت خواہش ہے میں درس نظامی کا طالب علم ہوں اس سال میرا تیسرا سال شروع ہوا ہے دوعا کیجیگا اللّٰہ مُجھے عالم باعمل بنائے اور علماء اہلسنت والجماعت کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ اور میں الحمدللہ عطاری بھی ہوں
Wallah Mufti Sahab !! You are the reason that i am Sunni today !! You have cleared my 70-80 percent doubts !! Big respect ❤❤❤
Walahil azeem u r choopa
@@TalhaAwan-gt8yk Jihaalat na dikhayen yahan aa ke Ilmi Kitabi sahab.Apnay Ilmi kitabi honay ka saboot dain, gaaliyan de ke aap apni jihalat ke izhaar ke siwa kisi ka koi nuqsaan nhe kar rahay balkay apnay hawalay se he ap bata rahay ke saaday pallay koi shae nhe 😊
Saif Ullah Muhammadi
Dr Hafiz Muhammad Zubair
Alvi media
Abu yahya noorpuri
Ye sb logo na bhtreen radd kia ha mirza ka
@@TalhaAwan-gt8yk shayad wasay propogando ho sakta hai yebhi 🧐🧐🧐
Engineer ke student aesi zubaan too use nahi kartay
Aur agay se reply ke liyay bhi Kisi koo bheja hoo sakta hai 🧐🧐🧐
@@TalhaAwan-gt8yk wasay agar use kibhi haito zayda tar brelvi hi jonsay engineer ke paas aye hotay hai
Unki tarbiyat iss tarah ki hoi hoti hai 😂😂
Woo apna gussa inn muftiyon pe nikaal rahay hotay hai
سُنیوں کا محسن💞💕💖
مفتی راشد مفتی راشد❤️💚💜
یا شیخ آپ وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں سننے کے لیے بے صبری سے انتظار ہوتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے
ماشاءاللّه مفتی راشد محمود رضوی ، اللّه آپ کے علم میں اضافہ فرماۓ۔
میں آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں اور بڑے شوق سے سنتا ہوں ۔۔
same bhai
جی بھائی بالکل ایسا ہی ہے
Truth Lovers ko Salam! Ma Sha Allah Mufti Sahib حفظہ اللہ تعالیٰ. May Allah عزوجل protect our country from external and internal threats! آمین
جن کےپاؤں تلے____بوسہ جبرائيل دے ❤️
ان کےتلوؤں کی حرمت پہ لاکھوں سلام ❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ ❤️
سبحان الله❤
Mashallah Allah, मेरे पीछे अहले हदीस बहस से लग गए, मेने mufti Rashid Mahmood साहब के बयान से बोलती बंद करदी, या अल्लाह तेरा शुक्र है, अल्लाह पाक मुफ्ती साहब को सलामत रखे,,,,
Allahumma Aameen
مفتی صاحب اس صدی یعنی اکیسویں صدی کے نہ صرف بر صغیر بلکہ پورے عالم اسلام کے ایک عظیم ہیرو ہیں
دنیائے علم و تحقیق و دلائل سے مزین گفتگو پسند کرنے والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں آپ
Dil baag baag ho jata hai Mufti Rashid Mahmood Rizvi sahab ❤❤
اللہ تعالیٰ مفتی راشد رضوی صاحب کو ایمان اورصحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اہل سنت کا ہے بیڑا پار اصحاب حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی
Mufti Rashid Mehmood Rizvi the legend 💟💟
Ahl e Sunnat ZIndabad💟
TLP 💟
محمد مصطفی سب سے آخری نبی
احمد مجتبیٰ سب سے آخری نبی
عقیدہ سب صحابہ کا سب سے آخری نبی
عقیدہ اہلبیت کا سب سے آخری نبی
سب سے آخری نبی
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ماشاءاللہ علم کا خزانہ❤❤❤
Thank you Mufti sahab for introducing Us to Great Imam Of Ahl Sunnah ! Imam Ahmed Rida khan
Imam is a gateway to Madina ❤❤ insha'Allah
Kia bat hay Mufti Rashid Shb..
Muhadis or Faqih hay Ap..
Apke tamam lecture 10 dafa sun Kar yad karney ki koshish karta Hun ..
Bht Tehqeeqi or ilmi lectures hoty hay jis se Aqaid e ahle sunnat ka Tahafuz hota hay
اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼🥰❤️😘💝🌹
Agar mufti Rashid Mahmood sahab mirza ki academy jaaye to mirza shayad khudkushi kar lega 😂
Good
Beshak 💯❤️😂
100%
"جو جس سے محبت کرتا ہو گا تو اُسی کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔" (بحکمِ حدیثِ صحیح بخاری و مسلم شریف)
اَب میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ حضور مفتی راشد محمود رضوی صاحب (دامت برکاتہم العالیہ)........ مجھے آپ سے شدید پیار ہے....... 💜💝💚💞❤️💕❤️🧡💛💚💙
شمشیر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد❤️❤️
Real ilmi kitabi is mufti Rashid Mahmood rizvi ❤❤❤
Beshaq
حضرتِ اقدس علامہ مولانا مناظرِ اہلِ سنت وَ جماعت مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤💖💕❤️💞💞💞💚💚💚💜💜💜💜
Mirza jahannami h
Hamare ulma e Ahle sunnat zindabaad mufti rashid sahab ❤
میں ایک گناہوں میں لُتھڑا ہوا انسان ہوں.....
بس خواہش تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی پاک وحدہ لاشریک ذات مجھے قیامت کے دن اپنے پیاروں کا ساتھ اُٹھائے.....
اللہ مجھے مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جیسے علماءِ حق کے ساتھ اُٹھائے اور حضرت مفتی راشد صاحب جیسوں کا مجھے ساتھ ملے....... جو جو میرا سُنی بھائی اس پہ آمین کہہ دے تو میں بڑا مشکور ہوں گا..... 😢😢😢
اللہ کا واسطہ ہے آمین ضرور کہہ دو میرے سُنی مسلمان بھائیو.......
(مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد زندہ باد)
Ameen suma Ameen
Aameen
آمين يا رب العالمين بجاه سيد المرسلين صلى الله عليه و آله واصحابه و سلم
Ameen
آمین ثم آمین بجاه خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Only this one video is enough to revert the blind followers of Engr,
May Allah guide these social media’s self proclaimed scholars and their followers
You are always favourite Mufti sahb❤️
❤
Acha g 😂😂
@@sarimkhan-h3eaqle Mari ja chuki hai in shaitano ki
Babay shay e koi ni 🤣
Here we go 🥰
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے ( یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ ) اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں ۔ پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے ، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے ، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے ، اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے اور اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا کہ مجھے اپنے مومن بندے کی جان نکالنے میں ہوتا ہے ۔ وہ تو موت کو بوجہ تکلیف جسمانی کے پسند نہیں کرتا اور مجھ کو بھی اسے تکلیف دینا برا لگتا ہے ۔
6502
Muhaddis is daur k Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab❤❤
Not bro abhi title nahi mila hai lekin bahut bade Alim hai❤
جید عالم دین حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤❤🎉🎉❤❤
احمد رضا خان فرماتے ہیں ،
حافظ الحدیث سیدی احمد سجلماسی کہیں تشریف لے جاتے تھے، راہ میں اتفاقاً آپ کی نظر ایک نہایت حسینہ عورت پر پڑگئی، یہ نظر اول تھی، بلاقصد تھی، دوبارہ پھر آپ کی نظر اُٹھ گئی، اب دیکھا کہ پہلو میں حضرت سیدی غوث الوقت عبدالعزیز دباغ رضی اللہ عنہ آپ کے پیرومرشد تشریف فرما ہیں اور فرماتے ہیں احمد عالم ہوکر انہی سیدی احمد سجلماسی کے دو بیویاں تھیں، سیدی عبدالعزیز دباغ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کو جاگتے دوسری سے ہم بستری کی، یہ نہیں چاہئے، عرض کیا: حضور اس وقت وہ سوتی تھی۔ فرمایا: سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈالی تھی۔ عرض کیا کہ حضور کو کس طرح علم ہوا۔ فرمایا: جہاں وہ سورہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا، عرض کیا: ہاں ایک پلنگ خالی تھا۔ فرمایا، اس پر میں تھا تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ہر آن ساتھ ہے۔
…
حضرت سیدی عبدالوہاب اکابر اولیائے کرام میں سے ہیں۔ حضرت سیدی احمد بدوی کبیر کے مزار پر بہت بڑا میلہ اور ہجوم ہوتا تھا۔ اس مجمع میں چلے آتے تھے۔ ایک تاجر کی کنیز پر نگاہ پڑی فورا نگاہ پھیرلی کہ حدیث میں ارشاد ہوا : النظرۃ الاولی لک والثانیۃ علیک۔ پہلی نظر تیرے لئے ہے اور دوسری تجھ پر یعنی پہلی نظر کا کچھ گناہ نہیں اور دوسرا کا مواخذہ ہوگا۔ خیر نگاہ تو آپ نے پھیر لی مگر وہ آپ کو پسند آئی۔ جب مزار شریف پر حاضر ہوئے ، ارشاد فرمایا، عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے۔ عرض کی ہاں۔ اپنے شیخ سے کوئی بات چھپانا نہ چاہئے۔ ارشاد فرمایا، اچھا ہم نے تم کو وہ کنیز ہبہ کی۔ اب آپ سکوت میں ہیں کہ کنیز تو اس تاجر کی ہے اور حضور ہبہ فرماتے ہیں۔ معاً وہ تاجر حاضر ہوا اور اس نے وہ کنیز مزار اقدس کے نذر کی۔ خادم کو اشارہ ہوا انھوں نے آپ کی نذر کردی۔ ارشاد فرمایا، عبدالوہاب اب دیر کاہے کی، فلاں حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت پوری کرو۔
)کتاب : ملفوظات … اعلیٰ حضرت احمد رضا خاز بریلوی … عرضی 5(
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌼🥰❤️😘💝🌹
ماشاء اللہ مفتی صاحب میں اسی موضوع پر آپ کی ویڈیو کا انتظار کر رہا تھا جزاک اللہ خیرا😍❤️👌
Subhanallah mufti sahib!!!! May Allah (swt) protect from all evil. You always present very clear arguments based on the Quran and the Sunnah of the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم). I humbly request from all the followers of Mirza Jhelmi that they should stop following him blindly and use their intellect to follow the true path no matter who brings it to them. My humble request to Mufti sahib is that you have to keep repeating your message again and again so that eventually it gets through to the people especially to those who are blind followers of Mirza Jhelmi and the like. It's a human nature that when a message is repeated again and again with dalail ( دلائل ) then Allah swt opens up even the toughest and most stubborn hearts.
Ulama e Haq Zindabad 🙏
Mufti Rashid Mehmood Razvi Sahb Zindabad 🙏
Mufti sahab apke mehnat ko salam Allah apse aise hi Ahle Sunnat ka kam leta rahe aameen
Authentic, accurate, Undoubtful blessed to watch this..... Love ❤ from KASHMIR
mashallah koi toh kashmir mai bacha hai suni dastigeeei❤
Love from anantnag kashmir ❤😊😊
Maslak e Aala Hazrat zindabaad
🎉mufti sahab please engage yourself in PODCASTS!! This will definitely grow your DAWAH insha'Allah
100%
Exmuslim Sahil ko jawab de Mufti Sahab
Exactly Mufti Rashid Rizvi sahab should do podcasts now on different channels.
Bilkul jnb podcast ka Kafi faida hoga
Mufti Rashid shb isGreat and senior Sargon of Mirza manghoool on overall platform of u tube jasy operation ap krty hai is ka wasa koi karta hova nazr nhi ata
Love you mufti shb
May you live long❤❤❤❤❤
Thank you, Mufti Sab, for delivering a much needed and insightful lecture. Your guidance is truly appreciated.
یہ وڈیو سننے کے بعد بھی اگر کوئی مرزا جہلمی کو فالو کرنا ترک نہیں کرتا تو وہ صرف بابی نہیں بلکہ شدت پسند بابی ھو گا۔ اللہ پاک تمام جہلمیوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین
Aameen
Wasay babay shay e koi ni 🤣
@@allahuakbar965g or sab sa bara baba Jhelum ma mirza bna hua or us ka andha students na us ko haq sabit krna ki naqam koshish ma lga rahta
@@allahuakbar965yes you are right now keep searching about your father 😂😂😂😂because your baba (father) is no one means two or more 😂😂😂😂
Ameen
Mufti sahab Ko ALLAH pak Nekiyo wali afiyat wali lambi zindgi ata kare..ameen
ہمیں تو اے عطار سنی علماء سے پیار ہے انشاء اللہ عزوجل اپنا بیڑا پار ہے 👍💯💖🌼🥰💝😘🌹❤️
Shia aur deobandi ulma se kiun nai pyar?
Konsi hadees ma likha hai -.-
مناظر اہلسنت شمشیر اعلی حضرت محافظ اہلسنت والجماعت حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد 🎉❤🎉❤🎉🎉🎉❤❤🎉
ایک کمنٹ بہت پسند آیا "کہ مفتی حنیف قریشی جہلم گیا تو مرزا پلمبر باہر نہیں نکلا اور چھپ گیا لیکن اگر مفتی راشد محمود رضوی صاحب چلے گئے تو مرزا دنیا چھوڑ کر بھاگ جائے گا...
تُو جاتا کیوں نہیں؟ ٹکے ٹکے کے مناظرے میں تو پیچھلے بیٹھ کر سبھان اللہ بولتا نظر اتا ہے، لیکن مفتی منیب سے لکھوا کر جہلم نہیں جاتا، اس سے پتا چلتا ہے کے گ کس کی پھٹ رہی
@@hydrarabbit537mufti hanif mufti muneeb ka ustab or sarprast e ala sa likhwa kr gy tha bas krdo yar itni blindness agr ap na mirza ko he haq samjna tu dosro ko videos dakhna ka koi faida ni.Ap logo ko bhi pata ka mirza na ya shart ku rkhi ap haq ko follow kro na ka mirza ko haq sabit krna ki koshish
@@hydrarabbit537😂😂😂😂yaaaar vasa basharmi ki had hoti ha lakin ap log akri stage pa ponch choka ho do banda tumara engineer k gar ma waad gaya vo nai nikla ab again ma bolna nai chata nai to tumari pala e patiiii hoie ha os k bad koi sil b nai paya ga moshi dondo ga ooo no no balka eng ko bolo ga pir 😂
😂😂😂😂😂sahi bhaiii🤣🤣
مرزے کی پھٹ گئی ہے جو اس سے باہر بھی نہیں نکلتے ہوتا
Mai pehlai mirza ka follower tha alhumdullah ab mai nai ahle sunnat kai aqaid qabool kiyai hai mufti rashid sb ki wajah sai
Masaallah mai bhi
Mubark ho ab ap dosro ko bi mufti sb ke peche lagaen
ماشاء الله
Mubarak hu❤
Masaallah
Love from Kashmir...😘🖤.
Bless you huzoor..
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
Mufti sahab Please PODCASTS attend krein !! This will Increase Realm insha'Allah
Qurban Mufti sahib ap p or Allah Pak apko is kaam ka ajar Ata farmaye ameen
Mashaa Allah mufti sahab, JazaakAllah, Allah apky ilm o hikmat main izafa farmaye or ummat ki mazeed islah ki toufeeq dy aameen.
Mirza ki mangi to apne thokdi brealvi zindabad Allah apko lambi umar ata fermye
Damge has been done
Mirza has been run
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں عمل میں صیحت میں جرزق حلال میں برکت فرماۓ ❤❤❤❤
Allah Kareem Mufti Sb k Elmo Amal mein izafa farmaye
مفتی صاحب اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین ❤❤
Aya na mirja plumber dhar thalle😉😎
@@saad_hussain_rizvi ap Yaha b 🤭
@@Haideraliattari11 جی پلمبریوں کی چھترول میں آگے آگے ہوتا ہوں
Babay shay e koi ni 😂😂
@@allahuakbar965 Is profile Name k peechay walay ki Maa da Khasam ty hy he koi nh isliye mirzanduon k liye babay ty shay he koi nh😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آپ اس دور میں بہت بڑا جہاد کررہے ہیں الله تعالی قبول فرمائے۔
Allah Ap k Rizq or ilm may or Barkat Dalay Ameen.
جزاك الله خير 💐
مَاشَاءَٱللَّٰه ♥️
سُبْحَانَ ٱللَّٰه 💞
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰه ♥️
ALLAH pak apko khushiyan Barkatain Rahmatain khushiyan ata frmain apni Meharbani-o-Fazlokaram sy Ameen sum Ameen 🙏💞❤️😘
Shamsheer e Aala hazrat mufti rashid❤
ما شاء اللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔
ماشاءاللہ عزوجل ❤️
استاذ العلماء ❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤
میری جان آپ پر قربان ❤️
Hlo uncle baat sunay I am 18 years old
Aik baat batani thi
Babay shay e koi ni 🤣
Mirza ko jawab ap hi dai saktay hain Hazrat,,,masha,allah hm ap ki barkat se hi maslak aalahazrat par Qaa,im hain.
Ya ALLAH mufti sahab ko lambi umar ata kar.ameen❤❤❤❤❤
Allah pak Mufti Rashid Sahb ko salamat rkhe Ameen
Allah Mufti Sahib per karam kre. Allah Mufti Sahib ko ye sub sirf of sirf Allah ki riza k liye krne ki taufeeq ata kre. Ameen!.
Allah Mufti Sahib ko Hamesha Haq per qaim rakhe. Ameen!
ماشاء اللّٰه 💚
تبارك اللّٰه 💚
جزاك اللّٰه 💚
Fakhar e Ahle Sunnat,shair e Ahle Sunnat Mufti Rashid Rizvi sb Zindabad ❤.
میں جب بھی ناشتہ کرتا ہوں یا کھانا کھاتا ہوں ساتھ مفتی راشد صاحب کی وڈیو لگا لیتا ہوں۔۔
کھانا کھاتا ہوں ساتھ مفتی راشد کے علم سے مستفید ہوتا ہوں اللہ کے حُکم سے
Bht khoob
مرزا جہلمی کی ساری زندگی کی محنت پر پانی پھیرنے کے لیے یہ ایک بیان ہی کافی ہے۔ ماشاءاللہ
لیکن جسے اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
ماشاءاللہ، آج جو آپ نے مرزا کو آئینہ دکھایا ہے، قیامت تک اسے یاد کرے گا۔۔۔۔۔ دفاع بہت ہو۔۔۔ اب یلغار کی باری ہے۔
مفتی صاحب ادھوری ویڈیو انجینئر صاحب کی دکھا کے کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہو۔
توحید سے بریلویوں کا لینا دینا آپ لوگ تو سر عام شرک کرتے ہیں۔
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قبروں کو پکا کرنے مزار بنانے سے منع فرمایا پر آپ لوگ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مخالفت میں مزار بھی بنا رہے ہیں اور قبروں کو پکا بھی کر رہے ہیں۔اور ان قبروں بابوں سے آپ لوگوں کا کاروبار چلتا ہے اور بابوں کو پتا نہیں کیا معجزات والا بابا بنا دیتے ہیں کے وہ یہ وہ کر سکتا ہے۔
قادیانی کافر ہیں ہم۔سب مانتے ہیں
پر آپ لوگ بتائیں کہ یہ بابوں صحابہ کرام بھی مدد مانگتے تھے اس وقت کیوں مزار نہیں بنتے تھے کب سے یہ مزار شرک کی فیکٹریاں بننی شروع ہوئی ہیں۔
I met mufti Saab in Okara alhamdulillah at shell pump mehfil
ماشاء اللہ
When
Ma sha ALLAH khushnaseeb hain aap❤
Right mufti sahab ✅ ❤
Ma qurban aap pr mufti sab aap ka chera dekh kr hum sunyu k cheray khil jaate ha alhumdullah
Right ✅ Mufti Sahab❤❤
Wakia he Mirza ki cheekhen sahi aap ne nikali Hain apka nam sun kr bokhla jata hay 😊
اللہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے
Mufti Rashid Sahab
Allah Pak Aapki Behisab Magfirat Aata Farmae.
Chotu, bacha, bachungra, chooza ne Mirza ko bharpoor ilmi kitabi jawab dia hai aur pichle 5 saal se dete arahe hen.
I did not see any ilmi reply to him from Mirza's official channel except memes and thumbnail tactics. Mufti Rashid Mahmood Rizwi is doing a great job in his domain. Very intellectual person and a great researcher in my opinion. Please explore his youtube channel.
Thank you for reading and I expect it will not be deleted.
Agreed
I agree with you...
Muhtaram aik dosray ko jawab nai dana hota haq tk pohnchna hota🎉
@@zeeshanali9922 as a common person, mujhe mufti rashid se Haq ka Jawab mil gaya, that is fair enough for me.
Ma sha Allah MuftiRashid. Mehmood sb. Allah aap ko tundrasti wali lambi umer ata Farmaye.u r a legend i m proud of you ❤❤🌹🤲💚👌💯🤲🌹🌹
Mufti sahib Allah pak apko salamat rakhy Ameen ❤❤
Aap ka jawab nahi he Mufti Rashid Mahmood sahab 💠🔹💠 ماشاءاللّٰہ عزوجل 🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👑👑👑👑👑👑👑👑
ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب ❤❤❤
Allah Kareem Mufti Sb ko Apne hifzo aaman mein rakhe
Ek dil hai mufti sahab kitni dafa jeetenge?
ماشاءاللہ🥰🥰🥰
مفتی صاحب حضرت حق آپ کو سلامت رکھے
علمائے اہل سنت زندہ باد❤
مفتی صاحب یقین مانیں اپ نے اس بیان میں مرزا جہلمی کو علمی طور پر ننگا کر دیا 😂😂
Mirza Jehlmi in the MUD 😂😂
Masha allah qibla dil khush kardia poora lecture upload kar ke main bhi do teen din se soch raha tha ke apka clip kion nahin araha hai andaza tha ke isbar mirza ki lambi chhitrol honi hai
Subhan Allah ma sha Allah huzoor
کیا بات ❤ہے قبلہ مفتئ صاحب
ماشاءاللہﷻ
مفتی صاحب آپ کی وڈیو کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے آپ کی وڈیو دیکھ کر الحمد للّٰہ ہمارے عقائد مزید مظبوط ہو جاتے ہیں
آپ پاک آپ کو ایمان و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اور
اللہ پاک آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
MashaAllah, Hamesha ki Tarah buht hi Pyari guftugu frmai hai
Maslake ala hazrat zindabad 🙌
Slamt rhen mufti sb.ap NY Dil Jeet lea.dil ki Dwayn b ap k lea
ماشاءاللہ
مفتی صاحب بہت بہترین
Your channel Deserve one million subscribers from india
ہم اہلسنّت و جماعت حنفی بریلوی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرزا جونیئر جہلمی کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہےہیں 💯👍💖🌼🥰❤️😘💝🌹
Kaun kaun hai jis nay munazir mufti rashid mehmood saab ki full video 1 ghanta 21 minutes ki?
Mufti Rashid mahmood Rizvi Sahib zindabad zindabad ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب مُجھے آپ بہت اچھے لگتے ہیں آپ بھی گستاخوں کی بہت دھلائی کرتے ہیں آپ کہاں رہتے آپ سے ملنے کی بہت خواہش ہے میں درس نظامی کا طالب علم ہوں اس سال میرا تیسرا سال شروع ہوا ہے دوعا کیجیگا اللّٰہ مُجھے عالم باعمل بنائے اور علماء اہلسنت والجماعت کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ اور میں الحمدللہ عطاری بھی ہوں