Mein shayed 6th class mein tha ohh God plz give us our chilhood n 90”s Era pakistan pop songs rock d world thank u so much for uploading this song i really cant believe i found this song on youtube
Beautiful old memories ye song Fm100 per Nuzhat Hussain bohat lagay Karti thee wo sab bohat Achay thay nuzhat sister rahat firdos or zeeshan Ahmad , Kitna khubsoorat din thay khas ka pardes main sunkar pura I yadoon lay liay ankhain theek jati hain
ثروت رحمٰن اکبر شہباز اجمل شوبی خلیل اللہ فاروقی جنید ممتاز بہت پیارا دور تھا ۔ میرے خیال میں وقت اب بھی پیارا ھے ۔ بس فرق یہ ھے کہ آئیندہ کے بیس سال گذر جانے کے بعد ھم آج کے دنوں کو بہت یاد کررھے ھوں گے ۔ انسان چونکہ حال کے حالات کا مقابلہ کررھا ھوتا ھے اس لئے وہ انہیں ان ساعتوں میں انجوائے نہیں کرپاتا ۔ ھمیں ہر لمحے میں خوش رہنا چاہیئے اور اسے یادگار بنانا چاہیئے ۔ جو گذر گیا وہ کبھی ریورس نہیں ھوسکتا ۔
شبیر ضیاء بہت اچھے سنگر ھیں ۔ یہ میوزک چینل چارٹس اور وڈیو جنکشن پروگرامز کی بندش کے بعد منظرِ عام پر آئے ۔ اگر یہ ان دنوں میں ان میوزیکل پروگرامز سے آغاز کرلیتے تو زیادہ مشہور ھوسکتے تھے ۔ پھر بھی تھوڑی بہت پذیرائی انہیں ایف ایم 💯 پر ملی ۔ کسی بھی گلوکار کا کیریئر اسی وقت آگے بڑھتا ھے جب اسے کنسرٹس اور پروگرامز ملیں جن سے وہ ریونیو حاصل کرسکے ۔ محض کیسٹس (البم) کی فروخت ھونا کافی نہیں ھوتا ۔ شاید یہی وجہ ھوئی ھوگی شبیر ضیاء کا کیریئر اختتام پذیر ھوا ۔
I hope the sample of this song is its own sample and not a sample of an older song. Anyhow, this music is cheerful, there is no better time in listening to this music then the lockdown period.
وعلیکم السلام جنابِ عالی ... جی ضرور میں شبیر ضیاء کا دلربا اپلوڈ کروں گا ۔ کوشش ھوگی انہی دو ہفتوں میں کردوں ۔ مصروفیات کی وجہ سے ریکارڈنگ کا وقت نہیں مل پارھا ھے ۔ ڈھیروں ریکوئسٹس جمع ھوگئی ھیں ۔
sb Sy zyada aala song 👍👍👍
zabrdast
old ez real Gold 🪙🪙🪙
bohat apny hum Sy bichar gaye 😢
بہت شکریہ عدنان
Amazing singer❤He passed away few days ago! May Allah keep his soul in best place in Jannah❤
@@adnanfarooqui7738 ...
Yes I know. Allah maghfirat farmaye. Aameen
old is gold
childhood memories😢
Waooo😮🎉 old memories of 1995
شکریہ بابر
Mein shayed 6th class mein tha ohh God plz give us our chilhood n 90”s Era pakistan pop songs rock d world thank u so much for uploading this song i really cant believe i found this song on youtube
بہت شکریہ جناب ♥️
Wow! Can't believe I m listening today. Recalled the lovely old memories of college days.Wish only I could turn that time.
بہت شکریہ عرفان سلیم
Good
شکریہ علی زیدی
I love 💕 this song bcoz my late father liked this😢
My childhood song ❤❤❤❤❤
Oh my goodness
شکریہ شارق
Beautiful old memories ye song Fm100 per Nuzhat Hussain bohat lagay Karti thee wo sab bohat Achay thay nuzhat sister rahat firdos or zeeshan Ahmad ,
Kitna khubsoorat din thay khas ka pardes main sunkar pura I yadoon lay liay ankhain theek jati hain
ثروت رحمٰن
اکبر شہباز
اجمل شوبی
خلیل اللہ فاروقی
جنید ممتاز
بہت پیارا دور تھا ۔ میرے خیال میں وقت اب بھی پیارا ھے ۔ بس فرق یہ ھے کہ آئیندہ کے بیس سال گذر جانے کے بعد ھم آج کے دنوں کو بہت یاد کررھے ھوں گے ۔ انسان چونکہ حال کے حالات کا مقابلہ کررھا ھوتا ھے اس لئے وہ انہیں ان ساعتوں میں انجوائے نہیں کرپاتا ۔ ھمیں ہر لمحے میں خوش رہنا چاہیئے اور اسے یادگار بنانا چاہیئے ۔ جو گذر گیا وہ کبھی ریورس نہیں ھوسکتا ۔
@@shanasa1 jee aapnay theek kaha thanks stay blessed
Exactly...mein bhi yehi kehna laga tha😊😊👌👌👌👌👌
Kia waqt tha! Music Channel Charts aur great melodies! Hope you can upload other great songs soon. Thanks!!!
بہت شکریہ شکیب ۔
Great song Adil bhai, must of my favorite song when I was in school, now where is Shabbir Zia, new generation doesn't know about him,
شبیر ضیاء بہت اچھے سنگر ھیں ۔ یہ میوزک چینل چارٹس اور وڈیو جنکشن پروگرامز کی بندش کے بعد منظرِ عام پر آئے ۔ اگر یہ ان دنوں میں ان میوزیکل پروگرامز سے آغاز کرلیتے تو زیادہ مشہور ھوسکتے تھے ۔ پھر بھی تھوڑی بہت پذیرائی انہیں ایف ایم 💯 پر ملی ۔ کسی بھی گلوکار کا کیریئر اسی وقت آگے بڑھتا ھے جب اسے کنسرٹس اور پروگرامز ملیں جن سے وہ ریونیو حاصل کرسکے ۔ محض کیسٹس (البم) کی فروخت ھونا کافی نہیں ھوتا ۔ شاید یہی وجہ ھوئی ھوگی شبیر ضیاء کا کیریئر اختتام پذیر ھوا ۔
@@shanasa1 you are right Adeel Bhai, in ki voice bht hi crystal n clear ha
one of my Fav....Nice melody ,90s Ka dour dobara nai aa sakta
شکریہ فیصل عرفان ... یہ سانگز اب قیمتی یادیں ھیں اور یہ یادیں انمول ھیں ۔
Back vocals by bunny 😊
Nice song😊😇
شکریہ ☺️
OMG WOW thanks 😁😁😁
بہت شکریہ
I hope the sample of this song is its own sample and not a sample of an older song. Anyhow, this music is cheerful, there is no better time in listening to this music then the lockdown period.
Good one
شکریہ عمران شیروانی بھائی
Waaaaah Adeel bhai chahgaye janab
بہت شکریہ جناب
@@shanasa1 always most welcome dear bro 😊
Please upload complete album thankyou. You are doing great job ! :)
Adeel Bhai kiaa aap k paas aik Pakistani band ka gana lahore ka solo song tah kaisay bhula oo wo pal hai ?
یار ... بول سے کچھ یاد تو آرھا ھے ، اگر آپ بینڈ کا نام بتا دیں تو آسان ھوجائے گا ، سانگ میرے پاس موجود نہیں مگر میں تلاش کروں گا ۔
aoa adeel
plz upload
dilruba song of shabbir zia :sahil 1995