Ch. Sab ka huq Pakistan ki saat peedian bi adha nhi kr skti hy, nadaan. Yehi waja hy ki jub tak aap log Ahmadiyun ki Pakistan k taien khidmaat ka aitiraf nhi krngy tub tak apkey Terroristaan mn kabhi bi aman qaiym nhi hoga ore tum log yunhi puri duniya mn zaleel ore khwar hote rahoge
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست چوہدری سر ظفر اللہ خان صاحب ایک عظیم لیڈر اور قابل انسان تھے اور حب الوطن پاکستانی تھے اور آپ اپنے ایمان کے پکے احمدی مسلمان تھے چوہدری صاحب کی پاکستان کے لیے اور عالم اسلام اور خاص کرکے عربوں کے لیے بہت سی خدمات ہیں اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند کرے اور اپنے پیاروں کا قرب عطا فرمائے اور بے حساب جنت الفردوس میں جانے دے اور نور سے مالا ومال کرئے آمین
کاش پاکستان نے بے لوث محبت کرنے والے انتہائی قابل لوگوں کو خدمت کرنے دی ہوتی اور خود صحیح ایمان و عمل صالح کوپن آیا ہوتا تو پاکستان آج بہت مختلف ہوتا اللہ تعالی اب بھی ہماری قوم کو عقل دے سمجھ دے آمین
واہ جی واہ ماشاءاللہ بہت خوب زبردست کیا قیمتی اور نایاب اور نادر انٹرویو اور اس انتہائی اھم شخصیت محترم چودھری صاحب کی کی آواز میں پاکستان کے شروع کے حالات معلوم ھوئے اور یہ بڑی دلچسپ رُوداد ھے جو سننے کو ملی اور واقعی یہ بہت نایاب اور قیمتی انٹرویو ھے جو مجھے محترم بھائیجان محمد خالد گورائیہ صاحب نے بھیجا ہے اللہ تعالیٰ بہترین جزا عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالیٰ اپنے فضلوں سے نوازتے ھوئے محترم حضرت چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بہت قیمتی مواد اور محترم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کی باتیں جو وہ چودھری صاحب کے ساتھ کرتے رھے وہ بھی محترم چودھری صاحب سے سننے کو مِلِیں یاد رھے محترم چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے پانچ مسلمان ممالک کی آزادی میں بھی انتھک محنت کرکے اُن کی مدد کی اور آزاد کروایا محترم سر محمد ظفر اللہ خان صاحب پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ بھی تھے، اور قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کے قریبی ساتھی اور مخلص رفیقِ اعلیٰ تھے اور اقوام متحدہ کے بھی معروف عہدوں پر فائز رہے اور اور عالمی عدالت انصاف کے صدر بھی رھے، کاش آج بھی اسی طرح کے مخلص اور سَچے اور سُچے لوگ بے لوث خدمت کرنے والے پاکستان کو مِل جائیں تاکہ پاکستان ترقی کی راھوں پر گامزن ھو سکے آمین ثم آمین قائد اعظم محمد علی جناح زندہ باد چودھری سَر محمد ظفر اللہ خان صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد این اے منظور
Jisny qaid ka janaza nae prha khtm e NABUWWAT Sy aagy kxh nae Jo Mirza kazzab ko nabi manty hain wo Kysy musalmaan ho skty Hain Allah hidayat dy Sb qadianio ko
Proud of you late sir ch Zufarullah khan true faithful leader of Pakistan history no one can replace you in Pakistan foreign ministry yours contribution for Pakistan independence are remarkable May Allah give you higher place in junnat Ameen .❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چودھری سر ظفر؛اللہ خان صاحب کو اللہ جنت میں درجات بلند فرمائے . آپ ایک عظیم شخصیت کے حامل تھے. آپ نے پاکستان اور امت مسلمہ کی بہت خدمت کی ہے 1984ہمبرگ جرمنی میں مجھے آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا. سلامتی ہو چودھری ظفر اللہ خان صاحب پر.
Thank you for presenting the this historical interview , enlighting us of Ch. Zufrullah khan's services in the creation of Pakistan and following the Qaid-Azam . May Allah rewards you abundantly .
SIR ZAFRULA KHAN WAS NOT ONLY FIRS PAKISTANI BUT FIRST ASIAN WOH WAS ELECTED PRESEDENT OF UNITED NATIONS GENERAL ASSEMBLY FOR THE SESSION 1962 -- 63. HE GOT 72 VOTES AND HIS RUSSIAN OPPONENT GOT ONLY 27 VOTES. THIS SHOWS HIS FAME AND REPUTE AMONG THE NATIONS OF THE WHOLE WORLD. HE WAS ALSO PRESEDENT OF INTERNATIONAL COURT OF JUSTICE. IT IS AN UNBEATABLE RECORD SET BY HIM. 👍👍🌷🌷👍👍😀
@@inamxyz Typical Ahmadiyya pocket book reply....dear read ahmadiyya books and literature, not, the sanitized version...here are the details that Mirza Mahmood Khalifa Sani sahib himself gVe in his Khutba (sic)... ap ke nek aadmi ch sahib ky apney piyrey hazoor khalifa sani key sath "nanga naach" dekhny Paris opera gaye..😉 Reference, Khutba Eid ul Fitr Mirza Mahmood sahib 17 January 1934 th-cam.com/video/L6ZOh2RJfe4/w-d-xo.html Sorry to be factually incorrect, not Nanga Nach....just dance in "see through" dress or..😉 Why don't you Rent-A-Murrabi...?
I was walking in The Hague which is famous for International Court of Justice where Sir Zafraullah Khan was a judge - I saw his name plate on a street and was very happy. He was a staunch judge and highly respected among the international lawyer community. We should desist from non sensical remark about him as we often see in the media.
سر محمد ظفر اللہ خان کے بغیر تاریخ پاکستان نا مکمل ہے اگر کوئی شخص صحیح تاریخ پاکستان جاننا چاہتا ہے تو اس کے لئے سر محمد ظفر اللہ خان کی تحریر یں اور انٹرویو سے استفادہ کرنا چاہیے آپ نے پاکستان کی بہت بڑی خدمت کی ہے لیکن افسوس پاکستانی قوم ن اس کی قدر نیں کی
الحمد للہ اللہ تبارک وتعالی نے جماعت احمدیہ مسلمہ کو بے پناہ عزت سے نوازا ہے کیوں ؟ کیونکہ یہ اللہ کے مذہب “ان دین عند للہ الاسلام” پر جان قربان کرتے ہیں ہمارے بچے کافر ملک میں پیدا ہو کر نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عاشق صادق ہیں انہوں نے امام مھدی و مسیح موعود علیہ سلام گی تعلیمات سے یہیُ سیکھا ہے ہمارے دل کی گہرائی سے ہمیشہ یہی دُعا نکلتی ہے کہ ہمارے پیارے رسول پاک صلعم کی اُمت نفرت بغض اور عناد سے اپنے دلوں کو ختم کریں لا الہ اللہ محمد رسولُ للہ کلمہ طیببہ کا دن رات ورد کرنے والوں کو کافر مت کہیے پیارے آقا صلعم نے فرمایا ہے “کلمہ کو کو کافر کہنے والا خُود کافر ہوتا ہے “ہم تو محبت سب سے نفرت کسی سے نہیں پر عمل کرتے ہیں تمام بنی نوع انسان اللہ تعالی کے اہل ہیں ہم سب کا فرض ہے بنی نوع انسان کی خدمت کریں جو ہمارے بچے بڑے مرد و خواتین سب کرتے ہیں نام لے لے کر بتا سکتی ہوں بس دلوں کو صاف کریں ہم سب نے اللہ پاک کے حضور اپنے ایک ایک عمل کا جواب دینا ہے اللہ پاک ہم تمام مسلمانوں کو سرخرو فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ درجات بُلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فراۓ آمین چودھری صاحب نے فلسطین سمیت بُہت سارے مسلمانوں کی آزادی کا کیس کامیابی کے ساتھ اقوامِ متیحدا میں لڑا
Ch. Zaffrullah Khan was also one of two members for preparation of the United Nations Constitution. There as I remember the second member was Canadian Foreign Minister.
No doubt sir zafar ullah was importent but it is over statement to elevate his stature to quaid i azam by saying that " two men " created pakistan and zafar ullah is one of those
@@nadeemikram8214 All your mullahs were dead against the creation of Pakistan. I can name those mullah and their kins who are still against it. Ahmadi Muslims were the ones who helped Jinnah in every way to make it happen.
@@asmatullah1208 آپ احمدی مسلمان تھے. اور سیالکوٹ میں پیدا ھوئے تھے. لہذا ان کو احمدی کے علاوہ سیالکوٹی کہا جا سکتا ھے۔ قادیانی وہ ھوتا ھے جو قادیان کا رہائشی ھو یا قادیان میں پیدا ھوا ھو۔ قادیان میں تو ہندو سکھ عیسائی اور 72فرقوں کے پیروکار بھی رہتے ہیں۔ اور سب قادیانی کہلاتے ہیں.
These are the leaders who got a new country of Pakistan. Look at current mafia and robbers who are incharge . One of the top leaders. God bless these humens
There is a large amount of rare historical data held by Radio Pakistan and PTV. It must be preserved and also the information released to scholars and interested persons so that our past be properly evaluated and understood.
میں نے پہلے بھی اس انٹرویو کو سنا۔ جس سادگی سے اور سکون سے باتیں کرتے تھے۔ اپنے کام اور محنت پر کسی قسم کا تکبر نہیں۔ اللہ مسلمانوں کو خصوصا پاکستان کو ایسے مخلص قائدین عطا فرمائے۔ آمین اللہ مرحوم سر ظفر اللہ کے درجات بلند فرماتا چلا جائے۔
Thank you very much for sharing this priceless audio interview. Chaudhry Zafar ullah Khan sahab's this interview, and questions of the interviewer seem to be edited at some stage by the time it reach us. I wish it was not edited.
Bro ase bande ase hi nhi kisi achi jagha ya itne bare mukam pe nhi pohnch jate ye ahmadi muslim the or ahmadi muslim hone ki waja sy hi itni mahret hasil ki
یہ انتہائ نامناسب ھوگا کہ ان کے عقیدے کی بنا پر تنقید کی جاۓ۔ پاکستان سب کا ھےاس پر ان سب کا حق ھے جو نسلوں سے یہں آباد ھیں بلکہ وہ بھی جنہوں نے ھجرت کی۔ کسی کے مذھب یا ذات کا اس سے کوئ تعلق نہیں ھونا چاھئے۔ اس انٹرویو سے یہ تو پتہ چلتا ھے کا چودھری صاحب نے پاکستان کی اور عربوں کی بہت خدمت کی ھے اور امید ھے کہ اللہ ان کو اس کی جزا دے گا۔ البتہ پاکستان بنانے میں ان کا کوئ رول سامنے نہیں آتا۔
سامنے کیسے آتا ؟ ساری ھسٹری تو ڈیلیٹ کر دی گئی ھے ۔ ۔ ۔ سر ظفراللہ خان صاحب ، پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ تھے ۔ ۔ آپ ، ایوب خان صاحب کی معاشی ٹیم ممبر تھے اور آپ کی ، انتھک کوششوں سے ، دو بڑے ڈیم ، پاکسان کو نصیب ھوئے ۔ ۔ ۔ اور یہ ، آج بھی ، پاکسان کا اثاثہ ھیں ۔ ۔ اس حقیقت کو فراموش نہیں کیا جا سکتا !!!
No doubt he was a great statesman having no personal greed.His services not only for Pakistan but for the Whole of Islamic world were awesome.Thats the reason the then President of Egypt Gen Najib personally received him at the Egypt Airport so did Jordan King Hussain.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂سے رب العالمین جو رحمان و رحیم ہے پاکستان کو ایسے سچے لیڈر عطا فرما آمین جو صرف بغیر لالچ کے پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی کے لئے دن رات کام کریں اب وقت آگیا ہے پاکستان کی عوام متحد ھو کر سب سچ بولنے کا وعدہ کریں ا ورھر جگہ سچائی سے کام لیں اللہ تعالیٰ آپنے فضل اور رحمت سے ھماری اورسبے لیڈر کی معجزانہ مدد کرے امین
کیا نایاب نگینے لوگ تھے پاکستان کی بنیادیں رکھنے والے اور نئے ملک کی بنیادوں کو مضبوط بنانے والے لیکن بدقسمتی سے پھرحکمراں ہوئے کمینے لوگ اور وہ جو کہتے تھے یہ پاکستان نہیں پلیتستان بنارہے ہیں اب انکی اولادوں نے اسے پلیتستان بنا کر اپنے اصلاف کی وصیحت پوری کردی
یہ انسان جن خصوصیات کا مالک رہا اس میں آسکی محنت شامل ہو سکتی جسکا صلہ بھی پا لیا مگر دنیا سے ناکام نا مراد گیا ختم نبوت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
@@malikahmad8170 - Fill an Application for a Pak PASSPORT and you will find out. ALSO, read Second Amendment to the Constitution of Pakistan, Ordinance XX and the Twelfth Amendment of AJ&K.
@@satyamevajayate1430 well, you are right here. Once slavery was an acceptable institution of USA. The second amendment in the US constitution allows bearing and keeping arms and it is much debated. During Zafarullah Khan Pakistan was more secular compared to the last days of Bhutto and the earlier days of Zia. They were successful in declaring Aahmaddiya a minority. However, the issue is that their rights as a minority are usurped. They are entitled to run for office, own business and secure government jobs. We stand with them on securing such rights and protection of laws. Ahmadi General we’re brave soldiers in the Pakistan army also. One such General was General Akhtar Hussain who almost captured a sizeable portion of Indian occupied Kashmir when all of a sudden he was replaced by Yehye Khan and rest we all know. Bhutto declared Ahmadi sect as non Muslim to give support to his faltering government and to appease mullas. Imagine. Moulvi Moudoudi was only six years in the new Pakistan whom he opposed and his first initiative among the plethoras of mounting problems was only to declare ahmaddiya as minority.
سر ظفرلا چوہدری قابل لیڈر تھے میں نے اعجاز بٹالوی صاحب سے میری ایک ملاقات ہوئ تھی میرے کزن کا میٹرک میں پوزیشن لینے پر انٹرویو اخبار میں ہونہار طلبا کے طور پر ۔
ISS POORAY INTERVIEW KO SUN KAR SIR, MUHAMMAD ZAFRULA KHAN KAY NAAQDEEN KO APNAY KIYALAAT BADAL LAYNAY CHAHIEIN. QIYAME PAKISTA KI JIDDO JUHAD MAIN QAID E AZAM KAY SHANA BSHANA KAAM KARNAY WALI ISS SHAKHSIYYAT KI KHIDMAT KO BHULAYA NAHIN JAA SAKTA. JO IN KI KHIDMAAT KO TASLEEM NAHIN KARTAY UNN KO NAA SHUKRAY HE KAH JA SAKTA HAY. ISS INTERVIEW KAY BAAD AIK LAFZ BHEE APNI TARF SAY KEHNA BANTA HE NAHIN HAY. HE WAS GREAT SON OF THE SOIL.👍🇵🇰🌷👍
اس انٹرویوسے ایک بات واضح ہے کہ اس ملک کے آباء اپنے ملک سے بے انتہاء مخلص تھے اور امت کا پہلو ہر چیز پر فوقیت رکھتا ہے، سن کر سمجھ آتی ہے کہ پاکستان کو جس طرز پر بنایا گیا وہ طرز ہم کھو چکے ہیں۔
52 سے امریکہ کی مدد سے پاکستان کو فوج کے ہاتھوں یرغمال بنا کر وڈیروں جاگیر داروں اور کرپٹ فوجی جرنیلوں کے سپرد کر دیا مطلب آزادی تو لے لی مگر پاور عام لوگوں کو منتقل نہیں کی جیسے آج تک یہی ہو رہا ہے اس بار پاکستان میں پہلی دفعہ ہے جب پاکستان کی عوام نے اپنی طاقت کا استعمال ووٹ کیا جس ظاہر ہوتا ہے کہ اب وقت آن پہنچا ہے عوام اپنا ملک خود چلائیں اور پاکستان ایک عظیم الشان ملک بنے آمین
قادیانیوں کا اس انٹرویو سے کچھ لینا دینا نہیں. یہ سو فی صد اصلی انٹرویو ہے. آپ کو پتا ہے، انٹرویو کرنے والے اعجاز بٹالوی کون ہیں؟ وہ قادیانی نہیں تھے مگر بہت بڑے آدمی تھے.
مجھے فخر ھے کہ جناب چوھدری ظفر اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالٰی میرے ولیمہ پر لندن فضل مسجد میں تشریف فرما اور رونق محفل تھے۔ فالحمد لاللہ تعالیٰ 19 جولائی 1975 بروز ھفتہ بمطابق 10 رجب المرجب 1395
جن لوگوں نے چوہدری صاحب کی شان میں زبان درازی کی ہے ان کو استغفار کرنا چاہئے ۔ چوہدری صاحب کے عقائد سے اختلاف کا انہیں حق ہے مگر گالی گلوچ سے وہ اپنا اندرونا ظاہر کر رہے ہیں ۔ ایسے لوگوں کی نسل ان کی گالیوں سے ہی ظاہر ہو جاتی ہے۔ اللہ ان کہ ہدایت دے۔
AAJJ SAWAY IMRAN KHAN KAY KOYI BE SIR ZAFAR ULLAH SAHIB KI TARA DOHA HAY ALLAH TALLAH CH ZAFAR ULLAH SAHIB KAY DARJAT BLAND FARMAHAY OUR DOHA HAY KAY ALLAH TALLAH IMRAN KHAN KI MADDAD OUR IFAZAT FARMAHAY AMEEN
ھمارے ملک میں لوگوں کا قد ان کے عقیدوں سے ناپا جاتا ہے ورنہ ھمیں ان غیر مسلم لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاھیئے جو کسی شکل میں اس ملک کی خدمت کر رہے ہیں (جیسے طب کا شعبہ)
For appreciating the work of the contributors, your being able to be objective is necessarily important to the success of your approach to understanding the work and the reality….
Very true and unique contents about history of world and issue of Kashmir. S A Hussain Chairman Kashmir Vision 2040 ( the project to put Kashmiri natives into developed nations'list)
Sir Zafar ullah was a great personality and lawyer of that time.he performed his job for the betterment of new born country Pakistan.his device for Pakistan was commendable God almighty may bestow his soul with Jannat Al fardos.
Subscribe Our Channel For More Videos
ختم نبوت والوں کو لائق دیتے ہو 😂😆
سرکاری مسلمانیت ثابت کرنی ہے تمہیں 😂😆
@@inamxyzلعنت ایوب خان انگریزوں کے پالتو سورپر اور پہلے وزیرخارجہ ظفراللہ پر کروڑوں لعنتیں
¹¹@@inamxyz
😅😅😅😅@@inamxyz
¹¹¹¹@@inamxyz
اللہ تعالیٰ چوھدری صاحب کے درجات بلند کرے
آمین ۔
Woh Mirzai tha..anjaam Bura....
Ignorant man, don't bring religion into everything.@@MuhammadRafique-rn1ow
Ch. Sab ka huq Pakistan ki saat peedian bi adha nhi kr skti hy, nadaan. Yehi waja hy ki jub tak aap log Ahmadiyun ki Pakistan k taien khidmaat ka aitiraf nhi krngy tub tak apkey Terroristaan mn kabhi bi aman qaiym nhi hoga ore tum log yunhi puri duniya mn zaleel ore khwar hote rahoge
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست
چوہدری سر ظفر اللہ خان صاحب ایک عظیم لیڈر اور قابل انسان تھے اور حب الوطن پاکستانی تھے اور آپ اپنے ایمان کے پکے احمدی مسلمان تھے چوہدری صاحب کی پاکستان کے لیے اور عالم اسلام اور خاص کرکے عربوں کے لیے بہت سی خدمات ہیں اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند کرے اور اپنے پیاروں کا قرب عطا فرمائے اور بے حساب جنت الفردوس میں جانے دے اور نور سے مالا ومال کرئے آمین
آمین
ماشاءاللہ سر ظفر اللہ خان پکے احمدی مسلمان تھے
کاش پاکستان نے بے لوث محبت کرنے والے انتہائی قابل لوگوں کو خدمت کرنے دی ہوتی اور خود صحیح
ایمان و عمل صالح کوپن آیا ہوتا
تو پاکستان آج بہت مختلف ہوتا
اللہ تعالی اب بھی ہماری قوم کو عقل دے سمجھ دے آمین
The both proudly served the nation peak of his practice or professional libilities ' landmarks to served Pakistan.Ipersonaly appreciated .
@@salemaahmad5443 تاجدارے ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
واہ جی واہ ماشاءاللہ بہت خوب زبردست
کیا قیمتی اور نایاب اور نادر انٹرویو اور اس انتہائی اھم شخصیت محترم چودھری صاحب کی کی آواز میں پاکستان کے شروع کے حالات معلوم ھوئے اور یہ بڑی دلچسپ رُوداد ھے جو سننے کو ملی اور واقعی یہ بہت نایاب اور قیمتی انٹرویو ھے جو مجھے محترم بھائیجان محمد خالد گورائیہ صاحب نے بھیجا ہے اللہ تعالیٰ بہترین جزا عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ اپنے فضلوں سے نوازتے ھوئے محترم حضرت چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت قیمتی مواد اور محترم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کی باتیں جو وہ چودھری صاحب کے ساتھ کرتے رھے وہ بھی محترم چودھری صاحب سے سننے کو مِلِیں
یاد رھے محترم چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے پانچ مسلمان ممالک کی آزادی میں بھی انتھک محنت کرکے اُن کی مدد کی اور آزاد کروایا
محترم سر محمد ظفر اللہ خان صاحب پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ بھی تھے، اور قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کے قریبی ساتھی اور مخلص رفیقِ اعلیٰ تھے اور اقوام متحدہ کے بھی معروف عہدوں پر فائز رہے اور اور عالمی عدالت انصاف کے صدر بھی رھے،
کاش آج بھی اسی طرح کے مخلص اور سَچے اور سُچے لوگ بے لوث خدمت کرنے والے پاکستان کو مِل جائیں تاکہ پاکستان ترقی کی راھوں پر گامزن ھو سکے آمین ثم آمین
قائد اعظم محمد علی جناح زندہ باد
چودھری سَر محمد ظفر اللہ خان صاحب زندہ باد
پاکستان زندہ باد
این اے منظور
قادیانی بھی تھا
اللہ تعالی چوہدری سر محمد ظفر اللہ خانصاحب مرحوم اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ اور مغفرت فرمائے۔ آمین
قادیانی تھا یہ بھی پتہ ھے کہ نہیں
اے دوست ایسا نایاب تحفہ پیش کرنے پر تیرا بہت شکریہ ۔💜💜💜
I appreciate the work done by justice Ch Zafar Ullah.He was a knowledgeable person with God gifted memory
ہمیں آپ پر فخر ہے سر ظفر اللہ خان صاحب اور ہمیشہ رہے گا 🌹🌹🌹🌹🌹
I wish the muslim world would get a politician like this man.True.Honest.Dilligent.
چوہدری ظفراللہ خان قائد اعظم اور پاکستان سے مخلص تھے اور عظیم لیڈر تھے ان جیسے عظیم لوگ انکی باتیں ہمارے لیئے مشعل راہ ہیں
Jisny qaid ka janaza nae prha khtm e NABUWWAT Sy aagy kxh nae Jo Mirza kazzab ko nabi manty hain wo Kysy musalmaan ho skty Hain Allah hidayat dy Sb qadianio ko
This guy, Choudhry sahib was a rare gem, we can forever be proud of.
Chowdhary sahib sir mohd zafar ullah khan sahib was a priceless person.No such work could be done in Pakistan's date. and no one will come.
He is Gem of the world i believe
Ya qadyani tha aur Qadyani kafar hain...aur wo dozakah main jain gay...not in jaanat
Pakistan needs such politicians again. May Allah elevate him in paradise.
They were statesmen. Politician is too derogatory a term for men of this stature.
His speech in the UN
th-cam.com/video/RMEQuLXllJY/w-d-xo.html
This man was Qadyani.
@@saleemkhanazad so ???
@@saleemkhanazad
Better than any Mullah to ever exist.
Proud of you late sir ch Zufarullah khan true faithful leader of Pakistan history no one can replace you in Pakistan foreign ministry yours contribution for Pakistan independence are remarkable May Allah give you higher place in junnat Ameen .❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چودھری سر ظفر؛اللہ خان صاحب کو اللہ جنت میں درجات بلند فرمائے . آپ ایک عظیم شخصیت کے حامل تھے. آپ نے پاکستان اور امت مسلمہ کی بہت خدمت کی ہے 1984ہمبرگ جرمنی میں مجھے آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا. سلامتی ہو چودھری ظفر اللہ خان صاحب پر.
Gutter qadiyani
The world values them and people like you are victims of ignorance.@@rtyuhsgjjzbbwj
Thank you for presenting the this historical interview , enlighting us of Ch. Zufrullah khan's services in the creation of Pakistan and following the Qaid-Azam .
May Allah rewards you abundantly .
Masha Allah. May Allah grant him a higher place in jannah. Ameen.
Yey qadyani hey iskey liay jannat ki dua na Karen is ney qaide azam key janazey mey bhi sirkat nahi ki thi
آمین
Rare gem! Pakistan didn't value them that's why the country is in such a bad state today..
May Allah elevate his status in Jannah
Very nice interview, historical facts are gathered. Very interesting
SIR ZAFRULA KHAN WAS NOT ONLY
FIRS PAKISTANI BUT FIRST ASIAN
WOH WAS ELECTED PRESEDENT OF
UNITED NATIONS GENERAL ASSEMBLY
FOR THE SESSION 1962 -- 63. HE GOT
72 VOTES AND HIS RUSSIAN OPPONENT
GOT ONLY 27 VOTES.
THIS SHOWS HIS FAME AND REPUTE AMONG
THE NATIONS OF THE WHOLE WORLD.
HE WAS ALSO PRESEDENT OF INTERNATIONAL
COURT OF JUSTICE. IT IS AN UNBEATABLE
RECORD SET BY HIM. 👍👍🌷🌷👍👍😀
❤
Not first Asian because before him Viajaya Lakshmi Pandit became UNGA President.
Mashallah very informative recording about history of pakistan and role of pakistan in helping other Muslim countries.
اللہ تعالی ھزاروں رحمتیں ان سب لیذروں پر فرماۓ این
ماشاءاللہ چوہدری صاحب کی تربت پر ہمیشہ فرشتے رحمتیں نچھاور کرتے رہیں۔آمین
Such a gracefull personality,so strong faith and trust to Allah The Almighty.🥰Khuda derjaat buland fermaey.janatulfirdos main aala muqam ataa fermaey.
Marzaio ki jannat dozakh idher hi hai sargodha chaniot wali side pai or ye jitna marzi parha likha ho Muslim nae tha
@@HaiderSandhu222pilley mulla, too na sudhrey ga. Goo kha ker hi Mandy ga. Abey too mulla to Pakistan k khilaf tha. Lanat ho tujh per
You are ignorant and will remain ignorant. Because u don't have to research.
@@HaiderSandhu222
A rare historic document, thanks
بہت بہت شکریہ۔۔۔اس گرانقدر شئیرنگ پر
An amazing piece of interview.....both were legend of their time....wonderful
good interview ,they have Legend Personalities ,Serve to Pakistan sincerely
His speech in the UN
th-cam.com/video/RMEQuLXllJY/w-d-xo.html
چوہدری ظفراللہ خاں صاحب کی بات سننے والی ھے ضرور انٹرویو دیکھیں اور سُنیں۔ جزاک اللہ
سبحان اللہ
ALLAH O AKBAR
LISTENING to Him
It's like listening from
THE ANGEL OF THE MIGHTY
NOTHING else
His speech in the UN
th-cam.com/video/RMEQuLXllJY/w-d-xo.html
An angel who frequented "erotic Paris Operas" with Khalifa Sani sahib....😇😇😇🤭
@@sindarta3196 provide evidence with reference of your blatant lie
@@inamxyz Typical Ahmadiyya pocket book reply....dear read ahmadiyya books and literature, not, the sanitized version...here are the details that Mirza Mahmood Khalifa Sani sahib himself gVe in his Khutba (sic)...
ap ke nek aadmi ch sahib ky apney piyrey hazoor khalifa sani key sath "nanga naach" dekhny Paris opera gaye..😉
Reference, Khutba Eid ul Fitr Mirza Mahmood sahib 17 January 1934
th-cam.com/video/L6ZOh2RJfe4/w-d-xo.html
Sorry to be factually incorrect, not Nanga Nach....just dance in "see through" dress or..😉
Why don't you Rent-A-Murrabi...?
Mashallah very beautiful Program May Allah Almighty bless him
I was walking in The Hague which is famous for International Court of Justice where Sir Zafraullah Khan was a judge - I saw his name plate on a street and was very happy. He was a staunch judge and highly respected among the international lawyer community. We should desist from non sensical remark about him as we often see in the media.
سر محمد ظفر اللہ خان کے بغیر تاریخ پاکستان نا مکمل ہے اگر کوئی شخص صحیح تاریخ پاکستان جاننا چاہتا ہے تو اس کے لئے سر محمد ظفر اللہ خان کی تحریر یں اور انٹرویو سے استفادہ کرنا چاہیے آپ نے پاکستان کی بہت بڑی خدمت کی ہے لیکن افسوس پاکستانی قوم ن اس کی قدر نیں کی
الحمد للہ اللہ تبارک وتعالی نے جماعت احمدیہ مسلمہ کو بے پناہ عزت سے نوازا ہے کیوں ؟
کیونکہ یہ اللہ کے مذہب “ان دین عند للہ الاسلام” پر جان قربان کرتے ہیں ہمارے بچے کافر ملک میں پیدا ہو کر نبی پاک صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم کے عاشق صادق ہیں انہوں نے
امام مھدی و مسیح موعود علیہ سلام گی
تعلیمات سے یہیُ سیکھا ہے ہمارے دل کی گہرائی سے ہمیشہ یہی دُعا نکلتی ہے کہ ہمارے پیارے رسول پاک صلعم کی اُمت نفرت بغض
اور عناد سے اپنے دلوں کو ختم کریں
لا الہ اللہ محمد رسولُ للہ کلمہ طیببہ کا دن رات ورد کرنے والوں کو کافر مت کہیے پیارے آقا
صلعم نے فرمایا ہے “کلمہ کو کو کافر کہنے والا
خُود کافر ہوتا ہے “ہم تو محبت سب سے نفرت کسی سے نہیں پر عمل کرتے ہیں تمام بنی نوع
انسان اللہ تعالی کے اہل ہیں
ہم سب کا فرض ہے بنی نوع انسان کی خدمت کریں جو ہمارے بچے بڑے مرد و خواتین سب کرتے ہیں نام لے لے کر بتا
سکتی ہوں بس دلوں کو صاف کریں
ہم سب نے اللہ پاک کے حضور اپنے ایک ایک عمل کا جواب دینا ہے
اللہ پاک ہم تمام مسلمانوں کو سرخرو فرمائے
آمین
اللّٰہ تعالیٰ درجات بُلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فراۓ آمین
چودھری صاحب نے فلسطین سمیت بُہت سارے مسلمانوں کی آزادی کا کیس کامیابی کے ساتھ اقوامِ متیحدا میں لڑا
Qaid e Azam and Ch Zafrullah Khan were the two people who created Pakistan and Pakistani "Dastoor" was written by Zafrullah Khan Sahib
Ch. Zaffrullah Khan was also one of two members for preparation of the United Nations Constitution. There as I remember the second member was Canadian Foreign Minister.
No doubt sir zafar ullah was importent but it is over statement to elevate his stature to quaid i azam by saying that " two men " created pakistan and zafar ullah is one of those
@@nadeemikram8214
All your mullahs were dead against the creation of Pakistan.
I can name those mullah and their kins who are still against it. Ahmadi Muslims were the ones who helped Jinnah in every way to make it happen.
@@nadeemikram8214 What do you mean by saying he was impotent?
To us he was very Important to the whole Nation.
اس سپوتِ ایشیا حضرت سرمحمدظفرﷲخان صاحب رحمۃﷲعلیہ پر اللہ کی بےشمار رحمتیں ھوں.
اللّھم صل علی محمد وآل محمد ﷺ
❤️
Qadiani tha yeah
@@asmatullah1208
آپ احمدی مسلمان تھے. اور سیالکوٹ میں پیدا ھوئے تھے. لہذا ان کو احمدی کے علاوہ سیالکوٹی کہا جا سکتا ھے۔ قادیانی وہ ھوتا ھے جو قادیان کا رہائشی ھو یا قادیان میں پیدا ھوا ھو۔ قادیان میں تو ہندو سکھ عیسائی اور 72فرقوں کے پیروکار بھی رہتے ہیں۔ اور سب قادیانی کہلاتے ہیں.
@@zafarsyed1762 mere bhai aqeede ki bt hy...location ke hawale se nhi kha
@@asmatullah1208
ہم احمدی مسلمان ہیں قادیانی نہیں۔ جیسے بتا چکا ھوں کہ قادیانی کون بوتا ھے۔ امید ھے سمجھ جائیں گے۔
These are the leaders who got a new country of Pakistan. Look at current mafia and robbers who are incharge . One of the top leaders. God bless these humens
میں نے سارا انٹرویو سنا ، کہیں بھی انہوں نے اپنی بڑای بیان نہیں کی کہ یہ کام میں نے کیا👍
Khaksar ko mulakat ka sharf hasil hua tha. alhamolilah,, allah ap ke derjat buland farmaye. ameen.
Ijaz Hussain Batalwi sahib you indeed did a great job.may Allah bless you.
پاکستان کا عظیم ہیرو سر ظفراللہ 💚💚💚
Real hero of pakistan we are proud of you peace of Allaha be upon you..in thoes days Pakistan was really pak zameen
There is a large amount of rare historical data held by Radio Pakistan and PTV. It must be preserved and also the information released to scholars and interested persons so that our past be properly evaluated and understood.
Very well said. This is record of our history and must be preserved.
میں نے پہلے بھی اس انٹرویو کو سنا۔ جس سادگی سے اور سکون سے باتیں کرتے تھے۔ اپنے کام اور محنت پر کسی قسم کا تکبر نہیں۔ اللہ مسلمانوں کو خصوصا پاکستان کو ایسے مخلص قائدین عطا فرمائے۔ آمین
اللہ مرحوم سر ظفر اللہ کے درجات بلند فرماتا چلا جائے۔
One of the best and influential person of all the time
اللہ تعالی چوہدری صاحب کے درجات بلند فرماۓ 🇩🇪🇵🇰
Thanks Sir Zafarullah Khan sab.
ASG TH-cam channel also thanks
Thank you very much for sharing this priceless audio interview. Chaudhry Zafar ullah Khan sahab's this interview, and questions of the interviewer seem to be edited at some stage by the time it reach us. I wish it was not edited.
مسلمان کہو نہ کہو بندہ بہت شاندار تھا اپنے کام میں ماہر قانون دان اور جج اور بہت ہی عمدہ وزیر خارجہ ۔۔۔۔یہ وہ نایاب لوگ تھے جو اب پیدا نہیں ہوتے
نبی کریم کا منکر کو شاندار وہی لوگ کہتے ہیں جن کو اس کا علم نہیں یا وہ بھی مرزائ ہیں
Bro ase bande ase hi nhi kisi achi jagha ya itne bare mukam pe nhi pohnch jate ye ahmadi muslim the or ahmadi muslim hone ki waja sy hi itni mahret hasil ki
آج کل ایسے قابل لوگ چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نہیں ملتے ۔
ڈھیلے ڈھالے مسلمان جو خود اسلام سے واجبی سا تعلق رکھتے ہیں وہی قادیانیوں مرزائیوں کے کافر ہونے میں شک کرتے ہیں ۔
Sorry paida hotain hain mager humari aankhain on ko nahin deekhtain. Propaganda works.
MashAllah zaberdas thanks
Great man but we neglected his effort’s.
YES
ماشاءاللہ پاکستان کا ہیرو جماعت احمدیہ کاہیرو ماشاءاللہ ۔اللہ تعالی درجات بلند کرے امین ثمہ امین
یہ انتہائ نامناسب ھوگا کہ ان کے عقیدے کی بنا پر تنقید کی جاۓ۔ پاکستان سب کا ھےاس پر ان سب کا حق ھے جو نسلوں سے یہں آباد ھیں بلکہ وہ بھی جنہوں نے ھجرت کی۔ کسی کے مذھب یا ذات کا اس سے کوئ تعلق نہیں ھونا چاھئے۔ اس انٹرویو سے یہ تو پتہ چلتا ھے کا چودھری صاحب نے پاکستان کی اور عربوں کی بہت خدمت کی ھے اور امید ھے کہ اللہ ان کو اس کی جزا دے گا۔ البتہ پاکستان بنانے میں ان کا کوئ رول سامنے نہیں آتا۔
Joo Loog In kay Aqeeday par tanqeed kar rahay hain Woo Apnay Aqeeda sahi nahi jantay Otherwise woo aisa nahi kartay.
Konsa role talash kar rahay ho? kye interview pura suna bhi hai?
سامنے کیسے آتا ؟ ساری ھسٹری تو ڈیلیٹ کر دی گئی ھے ۔ ۔ ۔ سر ظفراللہ خان صاحب ، پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ تھے ۔ ۔ آپ ، ایوب خان صاحب کی معاشی ٹیم ممبر تھے اور آپ کی ، انتھک کوششوں سے ، دو بڑے ڈیم ، پاکسان کو نصیب ھوئے ۔ ۔ ۔ اور یہ ، آج بھی ، پاکسان کا اثاثہ ھیں ۔ ۔ اس حقیقت کو فراموش نہیں کیا جا سکتا !!!
پاکستان زندہ باد حضرت قائد اعظم حضرت محمد ظفراللہ خان صاحب زندہ تابندہ درخشندہ
یہ کیسے قاید اعظم بن بیٹھے
ماشاءاللہ ۔ حضرت چوہدری صاحب فخرِ پاکستان ہیں ۔
Very very informative interview. Thanks for sharing
Important informatiions .jazakallah .
Mashallha ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ mashallha Allah blessed Pakistan and people of Pakistan ❤️ grate Choudary sabe zanda bad
No doubt he was a great statesman having no personal greed.His services not only for Pakistan but for the Whole of Islamic world were awesome.Thats the reason the then President of Egypt Gen Najib personally received him at the Egypt Airport so did Jordan King Hussain.
PAKISTAN KO AZZADI DHLANAY KAY ASALL HERO SIR ZAFAR ULLAH SAHIB HE HAYN ALLHMDOLILLA RABILAHLAMIN
So beautiful and knowledgeable interview with Hazrat choudhry Muhammad Zafrullah Khan Sahib. May Allah elevated his statuses in heaven
نایاب اور عظیم لوگ اور نایاب انٹر ویو ایک منٹ skip نہیں کیا۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂سے رب العالمین جو رحمان و رحیم ہے پاکستان کو ایسے سچے لیڈر عطا فرما آمین جو صرف بغیر لالچ کے پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی کے لئے دن رات کام کریں اب وقت آگیا ہے پاکستان کی عوام متحد ھو کر سب سچ بولنے کا وعدہ کریں ا ورھر جگہ سچائی سے کام لیں اللہ تعالیٰ آپنے فضل اور رحمت سے ھماری اورسبے لیڈر کی معجزانہ مدد کرے امین
اللہ تعالیٰ
Masha Allah, Excellent
Alhamdullha we proud of him
ماشاء اللہ زبردست۔
لیکن آج کل ایسے لوگوں کا کوئی تذکرہ نہیں کیا جاتا۔۔تاریخ کو بھلا دیا گیا ھے۔۔
Pakistani qoum ehsaan faramosh hy
کیا نایاب نگینے لوگ تھے پاکستان کی بنیادیں رکھنے والے اور نئے ملک کی بنیادوں کو مضبوط بنانے والے لیکن بدقسمتی سے پھرحکمراں ہوئے کمینے لوگ اور وہ جو کہتے تھے یہ پاکستان نہیں پلیتستان بنارہے ہیں اب انکی اولادوں نے اسے پلیتستان بنا کر اپنے اصلاف کی وصیحت پوری کردی
You are also part of Paletestan Hazoor.
یا اللہ پاک تمام بانیان پاکستان پر کرم فرما ئیں سب کو سلام پیش کرتے ھیں
Beautiful memories 💕
Jazakallah Ul Khair Highly Impressive Interview. Masha Allah.
Great Historic Persalnalty
یہ انسان جن خصوصیات کا مالک رہا اس میں آسکی محنت شامل ہو سکتی جسکا صلہ بھی پا لیا مگر دنیا سے ناکام نا مراد گیا ختم نبوت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
Masa Allah What a wonderfull MAN Ch. Sahib
He was a PROMINENT and PROUD LEADER of 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃𝐈𝐘𝐘𝐀 MUSLIM COMMUNITY. Please know that before you praise him.
And what is wrong with that?
@@malikahmad8170 - Fill an Application for a Pak PASSPORT and you will find out.
ALSO, read Second Amendment to the Constitution of Pakistan, Ordinance XX and the Twelfth Amendment of AJ&K.
@@satyamevajayate1430 well, you are right here. Once slavery was an acceptable institution of USA. The second amendment in the US constitution allows bearing and keeping arms and it is much debated. During Zafarullah Khan Pakistan was more secular compared to the last days of Bhutto and the earlier days of Zia. They were successful in declaring Aahmaddiya a minority. However, the issue is that their rights as a minority are usurped. They are entitled to run for office, own business and secure government jobs. We stand with them on securing such rights and protection of laws. Ahmadi General we’re brave soldiers in the Pakistan army also. One such General was General Akhtar Hussain who almost captured a sizeable portion of Indian occupied Kashmir when all of a sudden he was replaced by Yehye Khan and rest we all know. Bhutto declared Ahmadi sect as non Muslim to give support to his faltering government and to appease mullas. Imagine. Moulvi Moudoudi was only six years in the new Pakistan whom he opposed and his first initiative among the plethoras of mounting problems was only to declare ahmaddiya as minority.
I do NOT entertain DIGRESSIONs in discussions.
@@satyamevajayate1430her chooha apni bill MN raja HOTA h . Form per Kuch bhi chap lo , pilley ke bacho
Jazakallah .Allah Tallah choudry zufrullah khan sahib rza ki turh hazarou Zafrullah khan ata fermy .Ameen
Mashallha very nice
اتنی شاندار اردو، افسوس کہ اس بندے کی قدر نہیں کی گئی۔
سر ظفرلا چوہدری قابل لیڈر تھے میں نے اعجاز بٹالوی صاحب سے میری ایک ملاقات ہوئ تھی میرے کزن کا میٹرک میں پوزیشن لینے پر انٹرویو اخبار میں ہونہار طلبا کے طور پر ۔
He was a very very unique person. May Allah bless him ever.
انگریزوں کی چھاتی پیٹنے والی بات سن کر بہت مزہ ایا۔۔۔بہت عمدہ۔۔1:13:15
بہت اچھا انٹرویو ہے کیا پتہ چل سکتا ہے کہ کس سال کا یہ انٹرویو ہے
Sure
1975
1985 میں اُن کی وفات ہو گئی تھی
Very informative. Upload more interviews like these.
ISS POORAY INTERVIEW KO SUN KAR
SIR, MUHAMMAD ZAFRULA KHAN KAY
NAAQDEEN KO APNAY KIYALAAT BADAL
LAYNAY CHAHIEIN. QIYAME PAKISTA KI
JIDDO JUHAD MAIN QAID E AZAM KAY
SHANA BSHANA KAAM KARNAY WALI ISS
SHAKHSIYYAT KI KHIDMAT KO BHULAYA
NAHIN JAA SAKTA. JO IN KI KHIDMAAT KO
TASLEEM NAHIN KARTAY UNN KO NAA SHUKRAY
HE KAH JA SAKTA HAY.
ISS INTERVIEW KAY BAAD AIK LAFZ BHEE APNI
TARF SAY KEHNA BANTA HE NAHIN HAY.
HE WAS GREAT SON OF THE SOIL.👍🇵🇰🌷👍
Great honour to see this amazing interview
His speech in the UN
th-cam.com/video/RMEQuLXllJY/w-d-xo.html
Every word of his , is worth listening to. May Allah Bless him abundantly and grant him a very high status in Jannah. Ameen
Very intellectual and honest person sir Zafar Ullah khan always fight for Pakistan
اللہ پاک چوہدری سر ظفر اللہ خان کو اللہ تعالٰی غریق رحمت کرے اور درجات بلند فرمائیں
اس انٹرویوسے ایک بات واضح ہے کہ اس ملک کے آباء اپنے ملک سے بے انتہاء مخلص تھے اور امت کا پہلو ہر چیز پر فوقیت رکھتا ہے، سن کر سمجھ آتی ہے کہ پاکستان کو جس طرز پر بنایا گیا وہ طرز ہم کھو چکے ہیں۔
Qadiyani harami Pakistan pehanchod
52 سے امریکہ کی مدد سے پاکستان کو فوج کے ہاتھوں یرغمال بنا کر وڈیروں جاگیر داروں اور کرپٹ فوجی جرنیلوں کے سپرد کر دیا مطلب آزادی تو لے لی مگر پاور عام لوگوں کو منتقل نہیں کی جیسے آج تک یہی ہو رہا ہے
اس بار پاکستان میں پہلی دفعہ ہے جب پاکستان کی عوام نے اپنی طاقت کا استعمال ووٹ کیا جس ظاہر ہوتا ہے کہ اب وقت آن پہنچا ہے عوام اپنا ملک خود چلائیں
اور پاکستان ایک عظیم الشان ملک بنے آمین
زمیں کھا گئی آسمان کیسے کیسے اللہ چوھدری صاحب سے رحم اور مغفرت کا سلوک فرمائے پاکستان کیلئے آپ کی خدمات سنہری حروف سے لکھی جائیں گی
Kia subut hey ye interview asli hey yey qadyanio ki sharrat lagti hey
قادیانیوں کا اس انٹرویو سے کچھ لینا دینا نہیں. یہ سو فی صد اصلی انٹرویو ہے. آپ کو پتا ہے، انٹرویو کرنے والے اعجاز بٹالوی کون ہیں؟ وہ قادیانی نہیں تھے مگر بہت بڑے آدمی تھے.
یہ انٹرویو اصل ھے
@@AbdulSamad-lt8nc
جھوٹے پر خدا کی لعنت
@@AbdulSamad-lt8nc Tumhay molvi kay sach ki aadat hai jo wo kabhi bolta nahi.
مجھے فخر ھے کہ جناب چوھدری ظفر اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالٰی میرے ولیمہ پر لندن فضل مسجد میں تشریف فرما اور رونق محفل تھے۔ فالحمد لاللہ تعالیٰ 19 جولائی 1975 بروز ھفتہ بمطابق 10 رجب المرجب 1395
We served him in RA bazar Residence in 84 at the home of ch. Hameed Nasrullah sb.
جن لوگوں نے چوہدری صاحب کی شان میں زبان درازی کی ہے ان کو استغفار کرنا چاہئے ۔ چوہدری صاحب کے عقائد سے اختلاف کا انہیں حق ہے مگر گالی گلوچ سے وہ اپنا اندرونا ظاہر کر رہے ہیں ۔ ایسے لوگوں کی نسل ان کی گالیوں سے ہی ظاہر ہو جاتی ہے۔ اللہ ان کہ ہدایت دے۔
Masha-Allah
I couldn't stop my tears hearings this interview what Gem he was. Shame on these radicals, ignorant extremists.
AAJJ SAWAY IMRAN KHAN KAY KOYI BE SIR ZAFAR ULLAH SAHIB KI TARA DOHA HAY ALLAH TALLAH CH ZAFAR ULLAH SAHIB KAY DARJAT BLAND FARMAHAY OUR DOHA HAY KAY ALLAH TALLAH IMRAN KHAN KI MADDAD OUR IFAZAT FARMAHAY AMEEN
Ch sahib Daska se belong kartay thai Pakistan ka proud toh hn hum Daska walay b prd hn
ھمارے ملک میں لوگوں کا قد ان کے عقیدوں سے ناپا جاتا ہے ورنہ ھمیں ان غیر مسلم لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاھیئے جو کسی شکل میں اس ملک کی خدمت کر رہے ہیں (جیسے طب کا شعبہ)
great Interview. thanks for sharing.
A Great Son of Soil ..
Chaohdry Sir Muhammad Zafarullah Khan Sahb..
ZINDA BAAD.
For appreciating the work of the contributors, your being able to be objective is necessarily important to the success of your approach to understanding the work and the reality….
Zafarulla khan was the greatest stakesman in the entire Muslim world.
due to all respect you should study or google him he was QAADIYANI ….. one way to HELL
Very true and unique contents about history of world and issue of Kashmir. S A Hussain Chairman Kashmir Vision 2040 ( the project to put Kashmiri natives into developed nations'list)
His speech in the UN
th-cam.com/video/RMEQuLXllJY/w-d-xo.html
Sir Zafar ullah was a great personality and lawyer of that time.he performed his job for the betterment of new born country Pakistan.his device for Pakistan was commendable God almighty may bestow his soul with Jannat Al fardos.
From which date/year is the interview?
Informative interview with historical events
Thanks for uploading.