یا علی مدد ❤ میرا ایک سوال ہے امید ہے جواب سے نوازا جائے گا امام حسین علیہ السلام کی امامت تک ہر شیعہ فرقہ متفق ہے امام حسین علیہ السلام اپ کے بھی امام ہیں جب ہم امام کی زندگی کے حالات پڑھتے ہیں تو اپ مظلوموں کے ظرف دار اور ان کا ساتھ دیتے ہوئے بھی نظر آئے چاہے وہ مظلوم اپ کا بدترین دشمن ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔یعنی مظلوموں کی حمایت ۔۔ان کا ساتھ دینا ۔۔ان کو حق دلوانا ہر امام کا یہ ہی طریقہ رہا ۔۔۔ اسی لیے ہمارے ائمہ قید و بند کی تکلیفیں حق کی خاطر برداشت کرتے رہے۔۔۔ اپ کے امام دنیا میں مظلوموں کی کیا اور کیسے مدد کر رہے ہیں؟؟ فلسطین کے مسلے پر کوئی ایک بیان بھی نہیں سامنے ایا کیوں؟؟ کیا صرف ان امامت اپنے فرقے کے لیے ہے ؟؟؟ ہم نے تو سنا تھا کے امامت سب کے لیے اللہ کی حجت ہے ؟؟؟
ہمارا امام وقت کے حساب سے راہنمائی فراہم کرتے ہے امام کے مطابق دور جدید کی تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا کا مقابلہ کر سکتے ہے آج کل مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود کفار کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہے کیونکہ ان لوگوں نے علم سائنس کی میدان میں ترقی نہیں کی ہے امام جدید دور کے نصاب سے تعلیمی ادارے اور صحت کے ادارے قائم کر رہے ہے مگر دوسرے مذہب کے علما ان سے فائدہ لینے کی بجائے الٹا فتوے لگا کر اپنی قوم کو جدید علوم سے دور کر رہے ہے اس کا نقصان سب کو ہوتا ہے اگر مسلمان سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی نہیں کریں گے تو فلسطین کیا کسی بھی مظلوم کے ساتھ نہیں دیں گے باقی ہمارے 48 ویں امام کا کتاب اسلام میرے مرثیوں کا مذہب پڑھے گے تو اسلام کا ماضی،حال اور مستقبل کے آنے اور گزرنے والے واقعات کھل کر آپ کے سامنے آئینگے اور فلسطین کے علاؤہ بھی آنے والے وقتوں کے لیے انسان خود کو تیار کرسکتا ہے۔
@@Nizaritv786islam mein saf hai k galat k khlif bolo karbala mein be yehi hoi hai or imam koi nae hai yeh log sirf pocket log hain Al roosal k log hon un ko Nabi pak k asool nae yad hain masjid aqsa ki hifzat humeri hai or rehi bat k taleem ki taleem her koi la leta hai per muslims per zulam per uthna k bola hai
یا علی مدد ❤ میرا سوال ہے کے اپ لوگ حاضر امام کے قائل ہیں اپ کے امام کیا صرف اسماعیلی فرقے سے تعلق رکھنے والوں کو مسلمان سمجھتے ہیں ؟؟؟ یا ہر کلمہ گو ( چاہے اس کا تعلق امامت سے ہو یا نہیں) مسلم مانتے ہیں؟؟؟ اگر مسلم نہیں مانتے پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر سب کو مسلم مانتے ہیں تو پھر اپنے مسلم بھائیوں کی حمایت کے لیے کیا عملی اقدامات کیے ہیں؟؟؟ سب سے اہم مسلہ فلسطین کا ہے ؟؟؟ کیونکہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کا سچا ماننے والا ہو گا وہ مظلوم کا حمایتی اور مددگار ہو گا۔۔۔۔جب کے آپ کے موجودہ امام اس صورتحال کو دیکھنے کے باوجود خاموشی ہی کیوں؟؟؟ کیا امام ہونے کے ناطے ان کی کوئی زمہ داری نہیں ؟؟؟
سب سے پہلے بات یہ ہے کہ امام کے قاتل کا کیا مطلب دوسری بات ہم امامت کو منصوص من اللہ مانتے ہے نہ کہ اجماع کے انتخاب کردہ ہم امامت کو اس طرح مانتے ہے جس طرح نبی بناکر گئے ہے تیسری بات فلسطین کا اس کے لئے مسلم ممالک کا او،ائی،سی کا کردار لازمی ہے کیونکہ وہ مل کر فیصلہ کرسکتے ہے ہے جس میں تجارت،معاشی بایکاٹ جنگ کرنا وغیرہ شامل ہے ہمارا امام محسن انسانیت کی بالائی کے لئے کام کرتے ہے امام کے پاس کوئی فوج یا علحیدہ ریاست نہیں ہے کہ فلسطین پر حملہ کر دے اگر آپ تاریخ اٹھاکر دیکھ لے تو فلسطین کو بنانے میں خود مسلمانوں کا اپنا کردار ہے اس میں عرب ممالک اور کچھ اسلامی سربراہان شامل تھے ۔
@@Nizaritv786 قاتل نہیں قائل یعنی ماننے والے آپ نے جو کچھ کہا میں اس کو مانتی ہوں کیونکہ مسلمان ہی تھے جہنوں نے یزید جیسے کو بھی جانشیں اور خلیفہ بنا لیا تھا ان کی بے وفائی اور غداری تو چودہ سو سال سے چلی ا رہی ہے ۔۔۔ امام حسین علیہ السلام کے پاس بھی فوج نہیں تھی ۔۔معاشی حالت یہ تھی کے سب سے ارزاں چیز پانی بھی امت نے بند کر دیا تھا اس کے باوجود بھی حق امامت ادا کیا کیونکہ امام اور عام انسان میں یہ ہی فرق ہوتا ہے عام انسان حالات دیکھتا ہے جب کے امام حق کو دیکھتا ہے مظلوم کو دیکھا ہے اور پھر اٹھ کھڑا ہوتا ہے چاہے تنہا ہی کیوں نہ ہو ۔۔چاہے بھوک ہو پیاس ہو در بدری ہو یا بہنوں بیٹیوں کی بے پردگی ۔۔۔پھر کوئی چیز کوئی خوف انہیں حق ادا کرنے سے نہیں روکتا ۔۔۔۔ ہمارا عقیدہ بھی یہی ہے کے امامت منصوص من اللہ ہے ہم بھی یہ ہی مانتے ہیں۔۔۔
in 2011 prince karim aga khan provide the solution but did not accept , why ? muslim countried do not want the peace in philistine , now a days they are doing drama , just muzmat kartay hain , iss ay kuch nahi , sub hijray hain , khud nahi chatay phalatine ko inn ka haq milay , dont mind , sachai ya hi hain, i met many phalstine people they says actual problem is oic (main suaida). they want to ccontrol every muslim
مسئلہ امامت اثناء عشرہ کی امامت رد ھو گیا ھے ھاں اثناء عشریہ کے ھاں دلائل بہت کمزور من گھڑت ھے اسماعیلی شیعہ کے مقابلے میں یہ قرآن مجید فرقان حمید کی بارہ لفظ امام میں نے خود بغور مطالعہ کیا ھے اس میں امامت حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے لفظ امام ثابت ھے اور بنی اسرائیل کے غیر نبیوں کے لیے بھی لفظ امام ثابت ھے اب سوال یہ ھے یہ اثناء عشریہ سورت البقرہ کی آیت نمبر ایک سو چوبیس استدلال کرتے ہیں حضرت ابرہیم علیہ السلام کے دو بیٹے اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام ان امامت اولاد اسماعیل سلسلہ امامت رکھا گیا کیونکہ اولاد اسحاق علیہ السلام میں ظالم یھود ونصاریٰ تھے اس لیے امامت اولاد اسماعیل میں رکھی گئی پھر اولاد فاطمی میں یہ سلسلہ جاری ھوا اور بارہ امام ھوئے جبکہ یہ صاف جھوٹ نظر آرہا ہے
Bhai apne Jo dalail die hein, mazrat k sath muje usme bahot jhol Nazareth arahe he. Awwal to ye k jistarha apne kitab ka reference Kiya imam Jafar Sadiq ki wafat k want hazrat Ismail zinda the, to me bhi beshumar kutub ka hahaha de Santa hun k us want hazrat Ismail inteqal Kar chuke the. Disrespect ye k ap kente ho k ye bat man bhi li Jae to hazrat Jafar Sadiq k bare bite hazrat Muhammad zinda the or immature unkempt pas muntaqil ho jati he. Apne is ziman Me hazrat Musa or hazrat Haroon ka bhi tazkara Kiya he. Me in dono baton par apne mokaf pesh karma hun. Imam Jafar Sadiq ke bare bite hazrat Muhammad k zinda hone ka katai Matlab nahi k imamat bare bete ko hi muntaqil hoti he. Mola Ali ki misal lijye. Hazrat Abu talib k sab se chote bete the or imamat military. Phir Mola Ali k bare bete hazrat Hasan the. Ismaili hazrat Hasan ko imam nahi mante. Mola Ali k bad hazrat imam Hussain ko disrespect imam mantel hein. Khud hazrat sultan Muhammad shah ne apna janashin apne bete k bajai apne pote ko banana. Ap hazrat Musa ki bat. To AZ ruhe Quran, hazrat Musa ne hazrat Haroon ko bator madadgar Allah se Manga tha, khud nahi banana tha. Hazrat Musa ne Allah se in alfaz me dua ki thi "ay Allah, meri zaban ki girth ko khol de, mere sine ko Roshan Kar de, or mere bazuon ko mere bhai Haroon ki madad se takat Ata farma". Janashini ya peghambar banana ki bat to hazrat Musa ne ki hi nahi. Lekin me manta hun ke hazrat Musa ki Murad yehi this k hazrat Haroon ko janashin banana Jae. Lekin hame ye bat yad rakhna chahye k Nabi or imam me bahot farq he. Nabi kiss bhi dour me aik se ziada huwa karte the, jesa k Quran me Aya he bani Ismail rozana Nabi ko fatal karte the or phir apne kam me aise mashgul ho jate the jese undone kuch Kiya hi nahi. Is se ye Pata chalta he k Nabi kiss bhi dour Me at a time aik se ziada ho sake hein lekin iman aik waqt me aik se ziada nahi ho sakta.Santa. ab agar ye bat man li Jae k hazrat Ismail ka inteqal hazrat Jafar Sadiq ki hayati me hua tha, to hazrat Ismail ko hum imam zada to keh sakte hein, lekin imam nahi keh sakte
Imam Ismaili ki imamat par hamaray pas bhot se mawat mojood hn Jokay 15 videos par mushtamil hn on videos ko deknay k BAAT Kisi k andar shubaha nh Raha ga Inshallah. th-cam.com/video/FkiS2RFUf80/w-d-xo.htmlsi=cx3EI8jwIL2fYjIV
Ya Ali madad ❤
Ya ali madad ❤
🙏
Jazakallh zabar 10 good information thanks
🙏
Ya ali madad Sukharan maula👍
🙏
Ё Аллах ё Мухаммад ё Али ё Имам
🙏
❤❤
❤️
🎉❤Shukr va sipos ba Dargohi Khudovand ❤🎉Hamesha insholloh 🎉Ameen 🎉shirinam 🎉
🙏
❤❤❤❤❤
🙏
یا علی مدد ❤
میرا ایک سوال ہے امید ہے جواب سے نوازا جائے گا
امام حسین علیہ السلام کی امامت تک ہر شیعہ فرقہ متفق ہے
امام حسین علیہ السلام اپ کے بھی امام ہیں
جب ہم امام کی زندگی کے حالات پڑھتے ہیں تو اپ مظلوموں کے ظرف دار اور ان کا ساتھ دیتے ہوئے بھی نظر آئے چاہے وہ مظلوم اپ کا بدترین دشمن ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔یعنی مظلوموں کی حمایت ۔۔ان کا ساتھ دینا ۔۔ان کو حق دلوانا ہر امام کا یہ ہی طریقہ رہا ۔۔۔ اسی لیے ہمارے ائمہ قید و بند کی تکلیفیں حق کی خاطر برداشت کرتے رہے۔۔۔
اپ کے امام دنیا میں مظلوموں کی کیا اور کیسے مدد کر رہے ہیں؟؟
فلسطین کے مسلے پر کوئی ایک بیان بھی نہیں سامنے ایا کیوں؟؟
کیا صرف ان امامت اپنے فرقے کے لیے ہے ؟؟؟ ہم نے تو سنا تھا کے امامت سب کے لیے اللہ کی حجت ہے ؟؟؟
ہمارا امام وقت کے حساب سے راہنمائی فراہم کرتے ہے امام کے مطابق دور جدید کی تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا کا مقابلہ کر سکتے ہے آج کل مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود کفار کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہے کیونکہ ان لوگوں نے علم سائنس کی میدان میں ترقی نہیں کی ہے امام جدید دور کے نصاب سے تعلیمی ادارے اور صحت کے ادارے قائم کر رہے ہے مگر دوسرے مذہب کے علما ان سے فائدہ لینے کی بجائے الٹا فتوے لگا کر اپنی قوم کو جدید علوم سے دور کر رہے ہے اس کا نقصان سب کو ہوتا ہے اگر مسلمان سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی نہیں کریں گے تو فلسطین کیا کسی بھی مظلوم کے ساتھ نہیں دیں گے باقی ہمارے 48 ویں امام کا کتاب اسلام میرے مرثیوں کا مذہب پڑھے گے تو اسلام کا ماضی،حال اور مستقبل کے آنے اور گزرنے والے واقعات کھل کر آپ کے سامنے آئینگے اور فلسطین کے علاؤہ بھی آنے والے وقتوں کے لیے انسان خود کو تیار کرسکتا ہے۔
@@Nizaritv786 کتاب کا نام کیا ہے ؟؟؟ جو اپ کے امام نے لکھی ہے
@@Nizaritv786islam mein saf hai k galat k khlif bolo karbala mein be yehi hoi hai or imam koi nae hai yeh log sirf pocket log hain Al roosal k log hon un ko Nabi pak k asool nae yad hain masjid aqsa ki hifzat humeri hai or rehi bat k taleem ki taleem her koi la leta hai per muslims per zulam per uthna k bola hai
Looking london talking tokyo
Please First correct your English speaking style and then you can speak
یا علی مدد ❤
میرا سوال ہے کے اپ لوگ حاضر امام کے قائل ہیں
اپ کے امام کیا صرف اسماعیلی فرقے سے تعلق رکھنے والوں کو مسلمان سمجھتے ہیں ؟؟؟ یا ہر کلمہ گو ( چاہے اس کا تعلق امامت سے ہو یا نہیں) مسلم مانتے ہیں؟؟؟
اگر مسلم نہیں مانتے پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر سب کو مسلم مانتے ہیں تو پھر اپنے مسلم بھائیوں کی حمایت کے لیے کیا عملی اقدامات کیے ہیں؟؟؟ سب سے اہم مسلہ فلسطین کا ہے ؟؟؟
کیونکہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کا سچا ماننے والا ہو گا وہ مظلوم کا حمایتی اور مددگار ہو گا۔۔۔۔جب کے آپ کے موجودہ امام اس صورتحال کو دیکھنے کے باوجود خاموشی ہی کیوں؟؟؟ کیا امام ہونے کے ناطے ان کی کوئی زمہ داری نہیں ؟؟؟
سب سے پہلے بات یہ ہے کہ امام کے قاتل کا کیا مطلب دوسری بات ہم امامت کو منصوص من اللہ مانتے ہے نہ کہ اجماع کے انتخاب کردہ ہم امامت کو اس طرح مانتے ہے جس طرح نبی بناکر گئے ہے تیسری بات فلسطین کا اس کے لئے مسلم ممالک کا او،ائی،سی کا کردار لازمی ہے کیونکہ وہ مل کر فیصلہ کرسکتے ہے ہے جس میں تجارت،معاشی بایکاٹ جنگ کرنا وغیرہ شامل ہے ہمارا امام محسن انسانیت کی بالائی کے لئے کام کرتے ہے امام کے پاس کوئی فوج یا علحیدہ ریاست نہیں ہے کہ فلسطین پر حملہ کر دے اگر آپ تاریخ اٹھاکر دیکھ لے تو فلسطین کو بنانے میں خود مسلمانوں کا اپنا کردار ہے اس میں عرب ممالک اور کچھ اسلامی سربراہان شامل تھے ۔
@@Nizaritv786 قاتل نہیں قائل یعنی ماننے والے
آپ نے جو کچھ کہا میں اس کو مانتی ہوں کیونکہ مسلمان ہی تھے جہنوں نے یزید جیسے کو بھی جانشیں اور خلیفہ بنا لیا تھا ان کی بے وفائی اور غداری تو چودہ سو سال سے چلی ا رہی ہے ۔۔۔
امام حسین علیہ السلام کے پاس بھی فوج نہیں تھی ۔۔معاشی حالت یہ تھی کے سب سے ارزاں چیز پانی بھی امت نے بند کر دیا تھا
اس کے باوجود بھی حق امامت ادا کیا کیونکہ امام اور عام انسان میں یہ ہی فرق ہوتا ہے عام انسان حالات دیکھتا ہے جب کے امام حق کو دیکھتا ہے مظلوم کو دیکھا ہے اور پھر اٹھ کھڑا ہوتا ہے چاہے تنہا ہی کیوں نہ ہو ۔۔چاہے بھوک ہو پیاس ہو در بدری ہو یا بہنوں بیٹیوں کی بے پردگی ۔۔۔پھر کوئی چیز کوئی خوف انہیں حق ادا کرنے سے نہیں روکتا ۔۔۔۔
ہمارا عقیدہ بھی یہی ہے کے امامت منصوص من اللہ ہے ہم بھی یہ ہی مانتے ہیں۔۔۔
جب امامت منصوص من اللہ ہے تو پھر اللہ تعالیٰ کا تو حکم ہے کے مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ ۔۔کون ہے آج مظلوموں کا مددگار ؟؟؟
in 2011 prince karim aga khan provide the solution but did not accept , why ? muslim countried do not want the peace in philistine , now a days they are doing drama , just muzmat kartay hain , iss ay kuch nahi , sub hijray hain , khud nahi chatay phalatine ko inn ka haq milay , dont mind , sachai ya hi hain, i met many phalstine people they says actual problem is oic (main suaida). they want to ccontrol every muslim
فلسطینی لوگ امام کے پاس جائے ۔اور امام کے ہدایات کو حرف اخیر سمجھے۔انشاءاللہ کفار پہ غالب اینگے۔
Ake zamana aaiaga Janwar naboat Kara ga.(Al-Quran)
Quran ki surah b bata dena fasiq insan
مسئلہ امامت اثناء عشرہ کی امامت رد ھو گیا ھے ھاں اثناء عشریہ کے ھاں دلائل بہت کمزور من گھڑت ھے اسماعیلی شیعہ کے مقابلے میں یہ قرآن مجید فرقان حمید کی بارہ لفظ امام میں نے خود بغور مطالعہ کیا ھے اس میں امامت حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے لفظ امام ثابت ھے اور بنی اسرائیل کے غیر نبیوں کے لیے بھی لفظ امام ثابت ھے اب سوال یہ ھے یہ اثناء عشریہ سورت البقرہ کی آیت نمبر ایک سو چوبیس استدلال کرتے ہیں حضرت ابرہیم علیہ السلام کے دو بیٹے اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام ان امامت اولاد اسماعیل سلسلہ امامت رکھا گیا کیونکہ اولاد اسحاق علیہ السلام میں ظالم یھود ونصاریٰ تھے اس لیے امامت اولاد اسماعیل میں رکھی گئی پھر اولاد فاطمی میں یہ سلسلہ جاری ھوا اور بارہ امام ھوئے جبکہ یہ صاف جھوٹ نظر آرہا ہے
جزاک اللہ برائے مہربانی کرکے اس ویڈیو پر بھی اپنے تصورات بیان کیجئے
th-cam.com/video/FkiS2RFUf80/w-d-xo.htmlsi=wW1L2pji6hHHiwMC
Bhai apne Jo dalail die hein, mazrat k sath muje usme bahot jhol Nazareth arahe he. Awwal to ye k jistarha apne kitab ka reference Kiya imam Jafar Sadiq ki wafat k want hazrat Ismail zinda the, to me bhi beshumar kutub ka hahaha de Santa hun k us want hazrat Ismail inteqal Kar chuke the. Disrespect ye k ap kente ho k ye bat man bhi li Jae to hazrat Jafar Sadiq k bare bite hazrat Muhammad zinda the or immature unkempt pas muntaqil ho jati he. Apne is ziman Me hazrat Musa or hazrat Haroon ka bhi tazkara Kiya he. Me in dono baton par apne mokaf pesh karma hun. Imam Jafar Sadiq ke bare bite hazrat Muhammad k zinda hone ka katai Matlab nahi k imamat bare bete ko hi muntaqil hoti he. Mola Ali ki misal lijye. Hazrat Abu talib k sab se chote bete the or imamat military. Phir Mola Ali k bare bete hazrat Hasan the. Ismaili hazrat Hasan ko imam nahi mante. Mola Ali k bad hazrat imam Hussain ko disrespect imam mantel hein. Khud hazrat sultan Muhammad shah ne apna janashin apne bete k bajai apne pote ko banana.
Ap hazrat Musa ki bat. To AZ ruhe Quran, hazrat Musa ne hazrat Haroon ko bator madadgar Allah se Manga tha, khud nahi banana tha. Hazrat Musa ne Allah se in alfaz me dua ki thi "ay Allah, meri zaban ki girth ko khol de, mere sine ko Roshan Kar de, or mere bazuon ko mere bhai Haroon ki madad se takat Ata farma". Janashini ya peghambar banana ki bat to hazrat Musa ne ki hi nahi. Lekin me manta hun ke hazrat Musa ki Murad yehi this k hazrat Haroon ko janashin banana Jae. Lekin hame ye bat yad rakhna chahye k Nabi or imam me bahot farq he. Nabi kiss bhi dour me aik se ziada huwa karte the, jesa k Quran me Aya he bani Ismail rozana Nabi ko fatal karte the or phir apne kam me aise mashgul ho jate the jese undone kuch Kiya hi nahi. Is se ye Pata chalta he k Nabi kiss bhi dour Me at a time aik se ziada ho sake hein lekin iman aik waqt me aik se ziada nahi ho sakta.Santa. ab agar ye bat man li Jae k hazrat Ismail ka inteqal hazrat Jafar Sadiq ki hayati me hua tha, to hazrat Ismail ko hum imam zada to keh sakte hein, lekin imam nahi keh sakte
Imam Ismaili ki imamat par hamaray pas bhot se mawat mojood hn Jokay 15 videos par mushtamil hn on videos ko deknay k BAAT Kisi k andar shubaha nh Raha ga Inshallah.
th-cam.com/video/FkiS2RFUf80/w-d-xo.htmlsi=cx3EI8jwIL2fYjIV